Read the translation of Surah Al Aaraf, ayat 187. آپ سے قیامت کے متعلق سوال کرتے ہیں کہ اس کے قائم ہونے کا وقت کب ہے ؟ تم فرماؤ: اس کا علم تو میرے رب کے پاس ہے، اسے وہی اس کے وقت پر ظاہر کرے گا ،وہ آسمانوں او رزمین میں بھاری پڑ رہی ہے، تم پر وہ اچانک ہی آجائے گی۔ آپ سے ایسا پوچھتے ہیں گویا آپ اس کی خوب تحقیق کر چکے ہیں ، تم فرماؤ :اس کا علم تو اللہ ہی کے پاس ہے، لیکن اکثر لوگ جانتے نہیں ۔
سورہ الملک وَيَقُوْلُوْنَ مَتٰى هٰذَا الْوَعْدُ اِنْ كُنْتُـمْ صَادِقِيْنَ (25) اور وہ کہتے ہیں کہ یہ وعدہ کب ہوگا اگر تم سچے ہو۔ قُلْ اِنَّمَا الْعِلْمُ عِنْدَ اللّـٰهِ ۖ وَاِنَّمَآ اَنَا نَذِيْرٌ مُّبِيْنٌ (26) کہہ دو اس کی خبر تو اللہ ہی کو ہے اور میں تو صاف صاف ڈرانے والا ہوں۔
Hr thory din bd ye ajaty hen qayamat ly k,, gheb ka.ilm sirf or sirf Allah k pas hai,, or peshangoiyan krna to wese b gunah hai, ftno.ka dor chl rha hai Allah sbko moat iman py dy bs amen sum amen
Damagh kharab ha sab Allah PAK ki Marzi sy hota ha na koi apni Marzi sy ata na jata Hazrat essa as ko Allah PAK ny utha liya ab wo akhir main hi utaray jayain gy abhi nahi ho sakta unhon ny turkey Fatah honey k bad ana ha shamm main jasay ahadess main ha Log pahly hi kamzor aqeda ha unhain mazed na uljhayin
یَسْــٴَـلُكَ النَّاسُ عَنِ السَّاعَةِؕ-قُلْ اِنَّمَا عِلْمُهَا عِنْدَ اللّٰهِؕ-وَ مَا یُدْرِیْكَ لَعَلَّ السَّاعَةَ تَكُوْنُ قَرِیْبًا(63) ترجمہ: کنزالعرفان لوگ تم سے قیامت کے متعلق سوال کرتے ہیں ، تم فرماؤ: اس کا علم تو اللہ ہی کے پاس ہے اور تم کیا جانو شاید قیامت قریب ہی ہو ۔
Shia jitna bhetr janty h ap logon sy ap k madrason m srf quran ko rtaaa Lagana Sikhaya h ya bachon k sath ziadti krty h ap k molvi log begahir tehkeekh na bola kry h@@mdanish77
Drood Tama prrna shruu krna Chy Hai Hamy Drood e Ibrahim 1 Barra.. phr Sath Hii AtHayat ky ka shruu Alsaamoo Ailka Ayoo Hun Babyu waa Rehma TUl Allah e wa Brakatuho Sath 1 Baar .... Rozana 313 Baar... TALASH channel py Shafi NY Btya Howa Hai
شاہ صاحب ، عسی' علیہ السلام تشریف لا چکے ھیں مگر ان کاظھو مبارک ھونا باقی ھے ،مجھ حقیر پر تقصیر کو رضاے رسول رضا الہئ سے سب تک پانچ بار اقےءدو جہاں محمد الرسول اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت عطا ھو چکی ھے کہ جب آقا صلی علی علیہ وآلہ وسلم نے فرمیاکہ میرے بعد اب کویء نبی نھیں اےء گا اور میری امتکو کو قیامت سے پہلے ایک امام آکے سنبھالیں گے جن کانام نامی حضرت امام مہدی علیہ السلام ھوگا ،اور انسے کچھ ھی دیر قبل عیسیٰ ابن مریم کا ظہور ملک شام امام مہدی علیہ السلام اورفورا" ھی مکہ مکرمہ میں حضرت امام مہدی علیہ السلام کا ظہور ھو جاےء گا اور اس کے بعد تمام صحابہ کرام نے آپ رسول اللّہ سے امام مھدی علیہ السلام کی ذات وصفات سے متعلق سوالات کے ڈھیر لگا دیتے اور یہ سلسلہء سالدر سال دراز تر ھوتا چلا گیا اور امام کریم کی صفات اور خصوصیات چلنا پھرنا اٹھنا بیٹھنا انداز گفتگو آواز انداز اخلاق کردار لہجہ المختصر اخلا ق کردار چلنا پھرنا سب کچھ کرید کرید کے پوچھ ڈالا اور آخری مرحلے آخرکار چلا ھی اٹھے یا رسول اللہ کہیں وہ آپ خود تو نہیں ھوں گے اور آپ نے ساری صفات اپنی بیان کردی ھے اسپر آقا صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم بالکل خاموش ھگےء اور اسکے بعد اور کچھ نہ فرمایا اللہ ھو اکبر ، سبحان اللہ علیہ والہ و بارک وسلم ، صلی اللہ علیک یا محمدن نورمن نور اللہ ❤
Imamat ka tasalsul continue rehta h , ek Imam ke baad aap ke farzand Imam is tarah sil sila continue rehta h , Imam Mahdi a.s. Ke shehzade ek baad ek aate rahenge . Aakhar ne Imam Husain ke isi silsile se Imam Qaim a .s tashrif layenge
Hazrat Eesa AS Dajjaal say pehlay Damishq may sufaid gumbad wali may utrain gay. Two angles k saath And he willbe wearing yellow clothes at fajar time.
Musalmano aur Pakistan. It is only about making yourself prepared about all these future incidence rather waiting to see it happend. Cause without faith or emaan. All will definitely go to waste. Jazakallah khair
Jab takk social media ho tab takk dajal nahi ayiga aur na hi koi anqarib koi qayamat ayiga sab se pihle imam mehdi ayiga pher dajal ayiga pher aisa alihe Salam ayiga pher yajoj majoj akhir main 40 sall aisa alihe hakomat kariga pher qayamat ayegi jis ko abhi 200 sall lag sakte Hai
Hello, with all due respect what I don’t like about him is he always say mai kon hota ho ye predict Karne wala then why he is doing show. Then on the contrary he predicts. I don’t get it. He is trying to show his importance by saying this stuff. He should cut down this beginning sentences and jump on prediction as he is supposed to do it on this show. I am sorry I am honest don’t mean to be rude or nasty. Hope he reads this and makes some changes on this program. Thank you 🙏 0:31
کائنات کا صرف ایک مالک ہے اور ہے اللہ تبارک وتعالی۔آپ کے خیال میں کائنات کے کتنے مالک ہیں۔آپ سرعام شرک کرہے ہیں۔توبہ کرو اور اللہ کے سامنے سربسجود ہوجاو۔
اس قسم کی کہانیوں نے مسلمانوں کو برسوں سے بے وقوف بنایا ہے۔ میرے مسلمان بھائیو اور بہنو، براہ کرم ملاؤں سے دور رہیں۔ وہ تم غریب مسلمانوں کو گمراہ کر رہے ہیں۔ کوئی امام مہدی، کوئی عیسیٰ علیہ السلام نہیں ہوں گے (جو 2000 سال پہلے ہی فوت ہو چکے ہیں۔ ایسے قائدین کی آمد اس قدر اہم ہے کہ قرآن کریم نے ہمیں ضرور آگاہ کیا ہے۔ لیکن ان دونوں کی آمد کے بارے میں کچھ نہیں ہے۔ یہ تمام پیشین گوئیاں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد کے بارے میں تمام پچھلی کتابوں میں آیا ہے جو 1400+ سال پہلے پہنچے تھے۔
Shah sb ap ne apnay Elam k mutaabiq farmaya hai k qeyaamat next 50 years tk aani hai, qeyaamat abhi bht door hai, bht door. Haweewat totally different hai.
Aslamoalikum aap k baten mashallah Boath achi lgti h.maim b aap sy apny Barry main poachna chati h .Date of birth 29 .10 .1985 advice kr de mery baary main features ky baary main btaaa de.
السلام علیکم حیدر صاحب اور جروال صاحب اسوقت 1446 ہجری چل رہا یے 2. سنہ ہجری کی ابتدا حضرت علیہ السّلام کے مشورے سے غالباً دوسرے خلیفہ کے زمانے میں شروع ہو ئی تو ہم کسطرح کہہ سکتے ہیں کہ پندھرویں ہجری کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا۔؟
Naimatullah shah wali wale bande ka case karachi main jail road per achar wali gai main 1 molvi sahab bethte hain un k as aya hoa he .5 sal se plz ap un se rabta karlain
Haq bayan karo apna khayal na bayan karo aur na hee chaaploosi karo, jisney hazrat ESAA A.S. KE BAZUVON KE NEECHAY HAATH DEKER 4TH SKY PER UTHAYA THA VAHI HAATH UNKO NEECHAY BHI LAA DENGEY.. NAHJUL ASRAR PARHIYE VO HAATH MAALOOM HO JAENGEY.
یہ صاحب ہر روز کئی پیشنگوئیاں کر کے نکل جاتے ہیں لیکن ابھی تک پوری ایک بھی نہیں ہوئی۔۔تیر تکے مارتے رہو کیا جاتا ہے اس سے شاید کوئی نا کوئی نشانے پر لگ جائے اور اسی سے مشہور ہو جائے۔۔۔آجکل بس یہی چل رہا۔۔
rizwan bhai plz ya knci aajzi hai kay ya bhai sahab personal consultation ka 15000 lty hain mn to uk mn hu day skta hu lkn pakistan mn apko kya lgta kay ktny log afford krskty hain?
بھای آپ لوگ تو قاسم صاحب کو امام مہدی مانے پے تیار بیٹھے ہیں ۔غایب کا علم صرف اللہ کے پاس ہے۔ اور مہدی کی صرف ایک نشانی پکی ہے لشکر کا زمین میں دھنس جانا ہے
Read the translation of Surah Al Aaraf, ayat 187.
آپ سے قیامت کے متعلق سوال کرتے ہیں کہ اس کے قائم ہونے کا وقت کب ہے ؟ تم فرماؤ: اس کا علم تو میرے رب کے پاس ہے، اسے وہی اس کے وقت پر ظاہر کرے گا ،وہ آسمانوں او رزمین میں بھاری پڑ رہی ہے، تم پر وہ اچانک ہی آجائے گی۔ آپ سے ایسا پوچھتے ہیں گویا آپ اس کی خوب تحقیق کر چکے ہیں ، تم فرماؤ :اس کا علم تو اللہ ہی کے پاس ہے، لیکن اکثر لوگ جانتے نہیں ۔
اللهم صل على محمد وآل محمد وعجل فرجهم واهلك عدوهم من الجن والانس من الاولين والآخرين
Imam mahdi as ki Marzi nahi k kitny sal hakomat Karni ha ya sirf Allah PAK ki Marzi ha wo kisy kab Kahan kab tak hakomat ata farmay
زبردست ❤️
یا امام منتظر العجل العجل علیہ السلام
Beshak
Jab unho ny aana hy tou ap ny he un key mukhalfat krni hy 😊
ماشاء اللہ شاہ جی کیا بات ہے آپکی
مہدی کی ہدایات تین ستونوں پر قائم ہیں..., انصاف, برابری اور مساوات.....!!!!! یہی بہترین دین ہے اور یہی بہترین انسانیت!.....!!!!!
سورہ الملک وَيَقُوْلُوْنَ مَتٰى هٰذَا الْوَعْدُ اِنْ كُنْتُـمْ صَادِقِيْنَ (25)
اور وہ کہتے ہیں کہ یہ وعدہ کب ہوگا اگر تم سچے ہو۔
قُلْ اِنَّمَا الْعِلْمُ عِنْدَ اللّـٰهِ ۖ وَاِنَّمَآ اَنَا نَذِيْرٌ مُّبِيْنٌ (26)
کہہ دو اس کی خبر تو اللہ ہی کو ہے اور میں تو صاف صاف ڈرانے والا ہوں۔
💞☘️💞☘️💞☘️💞☘️💞☘️💞
*اللهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ وَ عَجِّلْ فَرَجَهُمْ*
💞☘️💞☘️💞☘️
Khatma ho Emaan pe Laa ilaha illal Allahu muhammad dur rasool Illah
اللہ پاک اپ کی ملاقات امام مہدی علیہ سلام سے اس عقیدت کی وجہ سے ضرور کرواے گا
Illah I Ameen
Insha Allah
🙏🙏🙏🙏🤲🤲🤲🤲🫡🫡🫡🫡
INSHALLAH
اللّٰہ اللّٰہ اللّٰہ
یہ جو ناک میں بولنے والا اینکر پرسن ہے..معزرت کے ساتھ...بات کو ایسے بیان کرتا ہے جیسے دنیا ابھی ختم ہو جائے گی....ناقابل اعتبار سا ہے
😅😅😅
Hr thory din bd ye ajaty hen qayamat ly k,, gheb ka.ilm sirf or sirf Allah k pas hai,, or peshangoiyan krna to wese b gunah hai, ftno.ka dor chl rha hai Allah sbko moat iman py dy bs amen sum amen
Damagh kharab ha sab Allah PAK ki Marzi sy hota ha na koi apni Marzi sy ata na jata
Hazrat essa as ko Allah PAK ny utha liya ab wo akhir main hi utaray jayain gy abhi nahi ho sakta unhon ny turkey Fatah honey k bad ana ha shamm main jasay ahadess main ha
Log pahly hi kamzor aqeda ha unhain mazed na uljhayin
Is duniya ka aik hi Malik hai Woh wahid la shareek hai yani Allah pak ....
Usyyy ko Ilm hai k kab qayamat aaye gy
یَسْــٴَـلُكَ النَّاسُ عَنِ السَّاعَةِؕ-قُلْ اِنَّمَا عِلْمُهَا عِنْدَ اللّٰهِؕ-وَ مَا یُدْرِیْكَ لَعَلَّ السَّاعَةَ تَكُوْنُ قَرِیْبًا(63)
ترجمہ: کنزالعرفان
لوگ تم سے قیامت کے متعلق سوال کرتے ہیں ، تم فرماؤ: اس کا علم تو اللہ ہی کے پاس ہے اور تم کیا جانو شاید قیامت قریب ہی ہو ۔
Allah ho Akbar
Ya Allah dozakh k azaab se bachana
Tamam jahanaun ka malik aik hi he aur koee aur nahi !!!
bhai ye tu ap is liye keh rahay han kiyunke ap musalman han....mger shiya jub tuk ye sari baten na kren jub tuk unka bhala nahi hota
Shia jitna bhetr janty h ap logon sy ap k madrason m srf quran ko rtaaa Lagana Sikhaya h ya bachon k sath ziadti krty h ap k molvi log begahir tehkeekh na bola kry h@@mdanish77
Great information . Well explained
یا امام المنتظر العجل العجل العجل علیسلام
❤imam haddi mahdi k perchaam sufaad ha ❤
ہمارے بچوں کے لیے بہت مشکل وقت 😢
JEE Bari tension Honay lgtee Haii yee Soch KY
URR sun ky B
Drood Tama prrna shruu krna Chy Hai Hamy Drood e Ibrahim 1 Barra.. phr Sath Hii AtHayat ky ka shruu Alsaamoo Ailka Ayoo Hun Babyu waa Rehma TUl Allah e wa Brakatuho Sath 1 Baar .... Rozana 313 Baar... TALASH channel py Shafi NY Btya Howa Hai
بیشک 💯
آپ کیسے کہتے ہو کہ کائنات کے مالکوں کو پتہ ہوگا۔آپ نیا فتنہ شروع کرنے میں لگے ہیں
Unique
عیسی علیہ السلام اور امام مہدی کی روح زمین پر ہے ایک آدمی سے
Go her shahi murhaba
😅 😊 😅 😊 😅 😊 😅 😊 😅
ALLAH AKBER...
آنے والے وقت بہت ہی مشکل تیاری کرلو
Allah asania farmae
کوئی سیانی گل کر لیا کروں ۔
😂😂😂
Shah g Not Malikon...Only One and Only Malik..That is Allah Subhan'o'watala..Allah Ho Ahad. Plz correct.
Bilkul sahi kaha
True
Alajal ya imam ajf
Subhanllha❤❤❤❤❤
شاہ صاحب ، عسی' علیہ السلام تشریف لا چکے ھیں مگر ان کاظھو مبارک ھونا باقی ھے ،مجھ حقیر پر تقصیر کو رضاے رسول رضا الہئ سے سب تک پانچ بار اقےءدو جہاں محمد الرسول اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت عطا ھو چکی ھے کہ جب آقا صلی علی علیہ وآلہ وسلم نے فرمیاکہ میرے بعد اب کویء نبی نھیں اےء گا اور میری امتکو کو قیامت سے پہلے ایک امام آکے سنبھالیں گے جن کانام نامی حضرت امام مہدی علیہ السلام ھوگا ،اور انسے کچھ ھی دیر قبل عیسیٰ ابن مریم کا ظہور ملک شام امام مہدی علیہ السلام اورفورا" ھی مکہ مکرمہ میں حضرت امام مہدی علیہ السلام کا ظہور ھو جاےء گا اور اس کے بعد تمام صحابہ کرام نے آپ رسول اللّہ سے امام مھدی علیہ السلام کی ذات وصفات سے متعلق سوالات کے ڈھیر لگا دیتے اور یہ سلسلہء سالدر سال دراز تر ھوتا چلا گیا اور امام کریم کی صفات اور خصوصیات چلنا پھرنا اٹھنا بیٹھنا انداز گفتگو آواز انداز اخلاق کردار لہجہ المختصر اخلا ق کردار چلنا پھرنا سب کچھ کرید کرید کے پوچھ ڈالا اور آخری مرحلے آخرکار چلا ھی اٹھے یا رسول اللہ کہیں وہ آپ خود تو نہیں ھوں گے اور آپ نے ساری صفات اپنی بیان کردی ھے اسپر آقا صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم بالکل خاموش ھگےء اور اسکے بعد اور کچھ نہ فرمایا اللہ ھو اکبر ، سبحان اللہ علیہ والہ و بارک وسلم ،
صلی اللہ علیک یا محمدن نورمن نور اللہ ❤
❤
Kainat ka Malik Sirf Allah he
Great
Bahi jaan sirf ap bhot Khushi se ar payar se ar Dil se interview dety hain ya program kartey hain❤❤❤❤
اللھم عجل لولیک الفرج اللھم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرج آل محمد ❤
Imamat ka tasalsul continue rehta h , ek Imam ke baad aap ke farzand Imam is tarah sil sila continue rehta h , Imam Mahdi a.s. Ke shehzade ek baad ek aate rahenge . Aakhar ne Imam Husain ke isi silsile se Imam Qaim a .s tashrif layenge
اسلام کے خلاف جنگ لڑتے وقت صرف تین ملٹری فاسفورس بم (آسمان سے آگ) امریکہ، اسرائیل اور جڑواں بھائی پاکستان ملٹری استعمال کرتی ہیں۔
Hazrat Eesa AS Dajjaal say pehlay Damishq may sufaid gumbad wali may utrain gay.
Two angles k saath
And he willbe wearing yellow clothes at fajar time.
I LOVE ❤❤❤❤❤❤❤TLP
Alajal YA IMAM MEHNDI ahlay salam
After a long time.....finally 😊
Bht intazar kia bai
Muhammad Qasim is real and truthful he never claimed
Kon Qasim usko Kon janta ha
MashaAllah great shahjee and Rizwan bhai
Musalmano aur Pakistan. It is only about making yourself prepared about all these future incidence rather waiting to see it happend. Cause without faith or emaan. All will definitely go to waste. Jazakallah khair
Jab takk social media ho tab takk dajal nahi ayiga aur na hi koi anqarib koi qayamat ayiga sab se pihle imam mehdi ayiga pher dajal ayiga pher aisa alihe Salam ayiga pher yajoj majoj akhir main 40 sall aisa alihe hakomat kariga pher qayamat ayegi jis ko abhi 200 sall lag sakte Hai
Why many scholars says that when Issa will come, he will get married and stay for 40 years.
سر ڈیٹ یا مدت کا حوالہ بیان کریں۔
Jaffri sahib ki sachai hamain bohat pasand aai.
Good Bhai ❤
Unki marzi kese ho jaygi allah ki marzi higi
Iss ki marzi, uss ki marzi....what about Allah ki marzi???🤨
❤❤❤❤
Hello, with all due respect what I don’t like about him is he always say mai kon hota ho ye predict Karne wala then why he is doing show. Then on the contrary he predicts. I don’t get it. He is trying to show his importance by saying this stuff. He should cut down this beginning sentences and jump on prediction as he is supposed to do it on this show. I am sorry I am honest don’t mean to be rude or nasty. Hope he reads this and makes some changes on this program. Thank you 🙏 0:31
Aoa...sir aajzi Allah ka khas gift hy...Jo aap ko mila
Kainat ke malik only one malik,,maaliko nahi sir 😮
33saal KY ty hazrat Essa(as) 30ky nahi
کون جانتاہے کل کیا ھو گا۔
1446 going on
Its 24 saffar 1446.....according to islamic calender
کائنات کا صرف ایک مالک ہے اور ہے اللہ تبارک وتعالی۔آپ کے خیال میں کائنات کے کتنے مالک ہیں۔آپ سرعام شرک کرہے ہیں۔توبہ کرو اور اللہ کے سامنے سربسجود ہوجاو۔
Slip of tongue
تم کو کچھ نہیں پتہ۔ ادھر أتے گیوں ہو۔ تم ہشام الہی ، طارق مسعود اور بپا جانی کو سنا کرو۔
Har bat ko shirk na bnao. Qainat ka Malik sirf Allah ha is ma koi shak nh. Mgr shirk wo ha k Allah k siwa kisi r ko illah manna. R uski ibadat krna.
اس قسم کی کہانیوں نے مسلمانوں کو برسوں سے بے وقوف بنایا ہے۔ میرے مسلمان بھائیو اور بہنو، براہ کرم ملاؤں سے دور رہیں۔ وہ تم غریب مسلمانوں کو گمراہ کر رہے ہیں۔ کوئی امام مہدی، کوئی عیسیٰ علیہ السلام نہیں ہوں گے (جو 2000 سال پہلے ہی فوت ہو چکے ہیں۔ ایسے قائدین کی آمد اس قدر اہم ہے کہ قرآن کریم نے ہمیں ضرور آگاہ کیا ہے۔ لیکن ان دونوں کی آمد کے بارے میں کچھ نہیں ہے۔ یہ تمام پیشین گوئیاں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد کے بارے میں تمام پچھلی کتابوں میں آیا ہے جو 1400+ سال پہلے پہنچے تھے۔
Hum kya jungay kartay arhay hain janab jab jung strat ho ge tab rastay bhi ban jaye ge tyaari kya karni hai yeh bta dien
Shah sb ap ne apnay Elam k mutaabiq farmaya hai k qeyaamat next 50 years tk aani hai, qeyaamat abhi bht door hai, bht door. Haweewat totally different hai.
Muhammad Qasim dreams came true inshaallah he is future Imam Madhi alaihissalam inshaallah ♥️
Ye V Log tou aap ney bohat pehlay bhi kiya thaa, Jarral sb.
Dosrey aasmaan par forth par nahi
🥰❣️🇵🇰
Yr Imam Mehdi Sy prime Mola Ali AS hn Jo head hn sary Imam KY
🤍💙 Syed Haider Jafri 💙🤍
Thank you very much Sir
L❤ly Sir
PleaSe alwayS Remember us in Your Blessed PrayerS
ASLAMOELEKUM SHA G AAP SAHI KAH REHAY HAIN 2018 END PER ESA ELAHAY ASLAM DUNYA PER HAIN MASHALLAH FEAMANALLAH.
Hazrat Esa A.S ka nazooli zaicha? ab zaichy se yeh bhu sabit kero gy keh woh paighamber hain? MaazAllah
Aslamoalikum aap k baten mashallah Boath achi lgti h.maim b aap sy apny Barry main poachna chati h .Date of birth 29 .10 .1985 advice kr de mery baary main features ky baary main btaaa de.
Surprise for this world is coming in 2027 😊
السلام علیکم حیدر صاحب اور جروال صاحب
اسوقت 1446 ہجری چل رہا یے
2. سنہ ہجری کی ابتدا حضرت علیہ السّلام کے مشورے سے غالباً دوسرے خلیفہ کے زمانے میں شروع ہو ئی تو ہم کسطرح کہہ سکتے ہیں کہ پندھرویں ہجری کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا۔؟
Naimatullah shah wali wale bande ka case karachi main jail road per achar wali gai main 1 molvi sahab bethte hain un k as aya hoa he .5 sal se plz ap un se rabta karlain
Haq bayan karo apna khayal na bayan karo aur na hee chaaploosi karo, jisney hazrat ESAA A.S. KE BAZUVON KE NEECHAY HAATH DEKER 4TH SKY PER UTHAYA THA VAHI HAATH UNKO NEECHAY BHI LAA DENGEY.. NAHJUL ASRAR PARHIYE VO HAATH MAALOOM HO JAENGEY.
Kainaat ke malkoo ko pta hai? Kainat ka malik to sirf ALLAH almighty hai. Iss baat ki wazahat kar den.
KALA JHANDA PARCHAM E ABBAS AS AJ KA HAY YAH ABBA AL FAZAL ABBAS AS AJ SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM
Atomic war to Hoga..2027 tk. 3 saal k andr...Jo knowledge h..mere pas..
Allah pak jnaab per reham farmaye . Aap sy parhnny me waqai ghalti ho rhi ha.
Allah,,waley,,kam,,karangay,,,mola,,Kay,momin,,nabuwat,,walay,,kam,,karaingay
Aray Rizwan Bhai abb app sai phir request hai please stay away from illmie ghaib ..it's dangerous for u and who is near u ..mmmm
This is year 1446 hijri. If 1475 is the last then 29 years are left
Jafri Bhai Huzor Ni Farmaya Tha Ap Musalsal Kaha Kaha Tha Kahty Hain ,
Although time is near but we should not believe astrologers
Sir 1446hijri chalra hai 1444nahi
ہم اب 1446ھ میں ہے آپ لوگوں کو یہ ہی نہیں پتہ
یہ صاحب ہر روز کئی پیشنگوئیاں کر کے نکل جاتے ہیں لیکن ابھی تک پوری ایک بھی نہیں ہوئی۔۔تیر تکے مارتے رہو کیا جاتا ہے اس سے شاید کوئی نا کوئی نشانے پر لگ جائے اور اسی سے مشہور ہو جائے۔۔۔آجکل بس یہی چل رہا۔۔
Salam ,ap ne kaha kainat k malikon ko pta h,,, jb k sir kainat ka sirf ak malik h wo h Allah ,
rizwan bhai plz ya knci aajzi hai kay ya bhai sahab personal consultation ka 15000 lty hain mn to uk mn hu day skta hu lkn pakistan mn apko kya lgta kay ktny log afford krskty hain?
دوکان تو آپ ویسے بھی چلاتے ہو لیکن کم سے کم لفظ کی ادائیگی میں احتیاط ضرور کریں۔اور اگر آپ جان بوجھ کر کرہے ہیں۔تو پھر اللہ کی پکڑ بہت مظبوط ہے
bewaqooof he ye jo itni bari baat karrha
imam nahi hotay tu zameen ki gardish kesay ruk jati zara batado....konsi kitab me aya ha
Shah g ishq mein shirk or qufar ka khas khiyal rakho
Bohat zyada karte ho
………. Strong / prediction……:USA 🇺🇸
بھای آپ لوگ تو قاسم صاحب کو امام مہدی مانے پے تیار بیٹھے ہیں ۔غایب کا علم صرف اللہ کے پاس ہے۔ اور مہدی کی صرف ایک نشانی پکی ہے لشکر کا زمین میں دھنس جانا ہے