مدینہ میں امام مہدی سے ملاقات ۔ تصویر بھی آ گئی اہم پیغام دیدیا

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 27 тра 2024
  • #imammehdi #madina #armychief #muhammadosamaali #osamaali #rizwanjarral #endoftime #lastwar
    اہل نظر کی بڑی پیشگوئی۔ مدینہ میں امام مہدی سے ملاقات ۔ تصویر بھی آ گئی
    اہم پیغام دیدیا۔ لمبے قد کا آدمی تقدیر بدلنے والا
    نیک جرنیل جو سسٹم بدل دیگا۔ صفائی ہونی والی
    اُسامہ علی نے بڑی پیشگوئی کر دی

КОМЕНТАРІ • 352

  • @user-cm7pq5oh7i
    @user-cm7pq5oh7i Місяць тому +42

    امام مہدی علیہ السلام کے ظہور سے پہلے دریائے فرات کا سوکھنا اور سونے کے پہاڑ کا ظہور سب سے بڑی علامت ھے

    • @zulnoor
      @zulnoor Місяць тому +4

      دریا تو سوکھ چکا اور سونے کا پہاڑ جنگوں کے درمیان میں ھی ظاھر ھوگا

    • @ZzzSss369
      @ZzzSss369 Місяць тому

      Sonai ke pahar Afghanistan mai zahir hue hain. 1 month pehlle

    • @blessedhouse4315
      @blessedhouse4315 Місяць тому

      ​@@ZzzSss369Os ki pic or video dikhao

    • @ZzzSss369
      @ZzzSss369 Місяць тому

      @@blessedhouse4315 mere paas pic nahi ap UA-cam per type kero sonai ke pahar found in afghan.

    • @muqadaskhan6327
      @muqadaskhan6327 Місяць тому +1

      Main ne news main parha Tha kuch din pehly K Darya E Farat 2025 main Khushk ho Jaye Ga. Allah hum sab KO MAAF Kray.

  • @almaskhanofficial
    @almaskhanofficial Місяць тому +16

    صَلَّ اللّٰهُ عَلَی مُحَمَّدصَلَّ اللّٰهُ عَلَیْہٖ وَآلِہٖ وَسَلّمْ ❤

  • @almaskhanofficial
    @almaskhanofficial Місяць тому +15

    فرمانِ خاتم النبیین ﷺ
    "گرمی کی شدت جہنم کی آگ کی بھاپ سے ہے"
    |[صحیح البخاری: ٥٣٥]|

  • @fazalali5661
    @fazalali5661 Місяць тому +7

    Masha Allah Subhanalla Good news Salamat Rkhain Amin ya rabalalamin 😀💯👍❤

  • @hussaini9465
    @hussaini9465 Місяць тому +4

    💞☘️💞☘️💞☘️💞☘️💞☘️💞
    *اللهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ وَ عَجِّلْ فَرَجَهُمْ*
    💞☘️💞☘️💞☘️

  • @Souqalkhayam
    @Souqalkhayam 16 днів тому

    Aap ki baty sab true he

  • @mastertourspakistan7143
    @mastertourspakistan7143 Місяць тому +3

    امام مہدی علیہ السلام کے لشکر میں جن و انس کے علاوہ دیگر مخلوقات بھی شامل ہیں ۔

  • @asadiqbal7701
    @asadiqbal7701 Місяць тому +1

    Allah aap ko rizwan bhai aur muhammad ossama Ali Bhai ko lambe zindge deay imran khan zinda baad

  • @malikwaqas3227
    @malikwaqas3227 Місяць тому +12

    I love you Allahpak I love you hazrat Mohammed s a w I love you holy Quran pak ya qaim Al hazrat Mohammed s a w tajdar khatme nabovat zindabad

    • @Recitedurood
      @Recitedurood Місяць тому

      ALLAHHUMMA BISSMIKA
      ALLAHHUMMAGHFIRLI
      Kaseeran kaseeran kaseera
      SUBHAN ALLAHHI WA BIHAMDIHI
      SUBHAN ALLAHHIL AZEEM
      Kaseeran kaseeran kaseera
      ALHUMDULILLAH
      Kaseeran kaseeran kaseera

  • @sherimalang2458
    @sherimalang2458 Місяць тому +7

    IMAM MEHDI A.S Ny Farmaya Ha K jo Mujhy meri Ghaibiyt mai Daikhnay Ka Dawa Kry Wo Jhootha Ho Ga

    • @darkman11111
      @darkman11111 Місяць тому

      Tum choro apni teraf say😀😀😀

    • @lionworld1623
      @lionworld1623 Місяць тому +1

      Kaisay farmaya diya tha unhoon nay???? Jab k woh abhe paida b nahi huay

    • @sherimalang2458
      @sherimalang2458 Місяць тому

      @@lionworld1623 ooo Bhai Khair To Haaa Aqal RakHo Wo Kb K Paida Huway Hain Un Ko ALLAH ny GHAIBAT matlb Ghaib Keya Huwa Ha jis Thran HAZRAT KHIZAR A.S Ko Ghaib Keya Huwa ha ...ab jab unho ny ana Ha To KHUDA k Hukam Sy wo Jo Prdaa Ha Ghaibt Ka Wo Hat Jaye Ga Or Momin Ko IMAM A.S Ke Ziyart Ho ge tab

  • @qasas1746
    @qasas1746 Місяць тому +6

    امام مہدی علیہ سلام نے آنا ہے اس کوئ شک نہیں لیکن وقت بہت پڑا ہے

    • @darkman11111
      @darkman11111 Місяць тому

      6mahinay laiker 2 saal tak time reh gia hay

    • @muzaffarahmed3178
      @muzaffarahmed3178 Місяць тому

      @@darkman11111 apko kya ilham hoa h khawab m?

    • @abdulmajidmujtaba6089
      @abdulmajidmujtaba6089 Місяць тому

      ?

    • @Fara-pz3ip
      @Fara-pz3ip Місяць тому

      @@muzaffarahmed3178
      Imaam al
      Mahdi can come any time , any day …. Up to another 50 or even 100 years
      It’s up to Allah to stretch the time , speed up the time or even pause the time
      We have to make ourselves mentally , physically, emotionally stable and ready to join him ..
      wether he appears in our time 🕰️ or not , we still have to keep ourselves READY
      Therefore we should sincerely seek Allah’s repentance , learn and live Islam and keep our good conduct with all no matter what others are doing

  • @rajadawarhayat1572
    @rajadawarhayat1572 Місяць тому +1

    الحمد لله ملئ السموات والحمد لله ملئ الارض والحمد لله حتى يبلغ الحمد منتهاه

  • @mirzahu
    @mirzahu Місяць тому +35

    جب آپ جھوٹ بول رہے ہوں اور اس بات کا خدشہ ہو کہ میرا یہ جھوٹ پکڑا جاۓ گا تو اس کے لیے بہترین طریقہ یہ ہے کہ وہ جھوٹ کسی اور بندے کی نسبت سے بول دیا جاۓ، کہ فلاں نے خواب دیکھا یا فلاں نے فرمایا، بالکل وہ طریقہ جو کچھ عرصہ پہلے ایک مولانا صاحب نے اختیار کیا کہ فلاں جگہ کہ پہ ایک بندہ ہے اور وہ ایک دن میں ایک لاکھ دفعہ درود پڑھتا ہے اس نے خواب میں نبی علیہ السلام کو دیکھا جس میں آپ علیہ السلام نے میرے بیٹے کے جنتی ہونے کی بشارت دی.............
    خدا سے ڈر جاؤ
    جب اللہ تعالٰی نے رسول اللہ سے یہ کہلوایا کہ قیامت کے وقت کا مجھے علم نہیں ہے تو پھر یہ جعفر جن اور باقی "روحانی دنیا کے لوگ" کیا چیز ہیں کہ جن سے بقول آپکے اللہ رابطے بھی کرتا ہے اور انہیں اس گھڑی کا علم بھی دیتا ہے.
    اس طرح کی باتیں کر کے آپ سواۓ بد عقیدگی پھیلانے اور چبد ویوز حاصل کرنے کے علاوہ اور کچھ نہیں کر رہے اور یہی آپکا مطمع نظر بھی ہے شاید کہ ویوز حاصل کیے جائیں......
    اللہ سے ڈر جاؤ اور یہ بے تکے اٹکل پچو لگا کے سنسنی پھیلانے سے پرہیز کرو

    • @user-dq9cd1bw3v
      @user-dq9cd1bw3v Місяць тому +1

      Do a blind band and repent to Allah Subhanah Tala

    • @vegakantoable
      @vegakantoable Місяць тому

      جھوٹ کہنا اچھا لفظ نہیں میرے بھائی ہر انسان اپنی اپنی سوچ سے حالات کا جائزہ لیتا ہے کہ دُنیا میں یہ اچانک کیا ہوگیا ہے ؟ ابھی جو دُنیا کے حالات ہیں اس میں کُچھ بھی ہوسکتا ہے فلسطینیوں کا قتل عام کوئی عام بات نہیں یوکرائین کے فوجی پانچ سے چھ لاکھ مارے گئے ہیں یہ بھی کوئی چھوٹی بات نہیں اس لئے ہر انسان آزاد ہے سوچنے کی حد تک تو آزاد ہے کسی کی سوچ پر آپ قبضہ تو نہیں کر سکتے ؟ اندازہ لگانا ہر انسان کا حق ہے بھائی

    • @tayyabaanjum511
      @tayyabaanjum511 Місяць тому

      Salamat Rahain dono

  • @pakgamer5258
    @pakgamer5258 Місяць тому +2

    Qiamat ane Ka ilm sirf Allah KO he .

  • @wareeshakhan7280
    @wareeshakhan7280 Місяць тому +1

    امام مہدی کے آنے کی سند کیا ہے لوگوں کے خواب پر ہم کیسے یقین کریں کوی دلیل قرآن سے دیں،☝🏼🤲✊🏿🌃🌅🏴🦁

  • @vegakantoable
    @vegakantoable Місяць тому +10

    میرا ذاتی تجربہ ہے ہو بھی سکتا ہے میں غلط ہوں لیکن میں پاکستان میں نہیں رہتا پانچ دس سال کے بعد ایک چکر پاکستان کا لگاتا ہوں میں آخری بار پاکستان آیا تھا اپریل 2017 میں لیکن میں شہباز قلندر کی مزار پر نہیں جاتا پتہ نہیں مُجھے کیوں خیال آیا کہ مزار پر ضرور جانا ہے ؟ گاڑی نکالی اور چل پڑا بُہت لمبا سفر کرکے شام کے قریب مزار تک پہنچ ہی گیا اندر تک گیا مزار پر فاتحہ پڑھی تو میں نے ایک عجیب شخص دیکھا جو کھڑا تھا سبز پگڑی تھی اور سفید لباس تھا اور ایک سبز رنگ کی شال پہنی ہوئی تھی قد لمبا تھا شکل نورانی فرشتوں جیسی مُجھے دیکھتے ہی اس نے بڑی آواز میں پتا نہیں کون سی زبان میں ذکر شروع کردیا اور اس کی نظر میرے اوپر ہی تھی مُجھ سے کوئی دس بارہ میٹر دور تھا اس کے ذکر کی آواز مُجھے عجیب لگی میرے پاس اس وقت ایپل کا آئی پیڈ تھا میں نے جلدی آئی پیڈ آن کیا اور مووی بنانے لگا اس شخص کی نہیں لیکن ایسے ہی مزار کی فوٹیجز بنانے کے بہانے اس ذکر کرنے والے انسان پر بھی کیمیرا گھُما کر مووی بناہی دی کیونکہ وہ صرف مُجھے گھور کر دیکھ رہا تھا بڑی اونچی آواز میں ذکر کر رہا تھا فوٹیجز میں آگیا شہباز قلندر کی مزار کے اندر خُدکش بمبار نے بم بھی پھاڑا تھا وہ جگہ بھی فلمائی وہ جگہ بلکل کالی تھی بُہت لوگ شہید ہو گئے تھے خُد کش بمبار نے لوگ مارے تھے فرش کی وہ جگہ کالی تھی ساری فوٹیجز بنائی اور وہ پُراسرار سبز پگڑی والا نورانی شکل تھی جوان تھا سفید رنگت تھی سفید لباس میں تھا وہ بھی ہلکا کیمیرا گھُما کر فوٹیج میں لے آیا بعد میں سورج ڈھلنے سے پہلے بُہت سی مٹھائی خرید کر لوگوں میں تقسیم کی اور عجیب خیالات لیکر واپسی کا سفر شروع کیا کُچھ دنوں کے بعد پاکستان سے واپسی کی اور اپنے گھر مغربی مُلک میں واپس آگیا کیونکہ فیملی پاکستان میں نہیں سب باہر ہے واپس آکر وہ فوٹیجز دیکھتا رہتا تھا آئی پیڈ میں محفوظ تھا اس پُراسرار نورانی جوان کو غور سے دیکھتا رہتا تھا ہلکی داڑھی کے ساتھ تھا گھنی داڑھی نہیں تھی اور فوٹیج میں بھی واقعی میری طرف ہی گھوڑی ڈال کر کوئی بڑی اونچی آواز میں ذکر کر رہا تھا چہرے پر مُسکراہٹ اور اطمینان تھا ، اللہ کی شان کہ وہ فوٹیجز آئی پیڈ سے غائب ہوگئی میں پریشان ہو گیا آئی کلائوڈ میں بھی چیک کیا کہ شاید وہاں پر محفوظ ہوگا ؟ لیکن وہ فوٹیج آج تک غائب ہے کوئی سُراغ نہیں ملتا !!! یہ پُراسرار لوگ ایسی پاک جگہوں پر دیکھنے کو اچانک مِل بھی جاتے لیکن پھر غائب بھی ہوجاتے ہیں کوئی ثبوط بھی نہیں چھوڑتے ، اللہ بہتر جانتا ہے کہ وہ کون تھا ؟ اور فوٹیج کیوں غائب ہوگئی ؟ میں شیعہ فرقہ سے بھی تعلق نہیں رکھتا ایک عام سا سادہ قرآنی مُسلمان ہوں نماز اور ذکر اذکار روز ادا کرنے والا مُسلمان ہوں ، یہ کُچھ عجیب واقعہ میرے ساتھ ہُوا اس کے بعد پھر پاکستان واپس نہیں آیا ہوں

    • @muhammadasgharali5899
      @muhammadasgharali5899 Місяць тому

      Aoa bro is main ajeb or anhoni kya bat hai
      Mujy app ke story main kuch b aysa ni lga jo something special ho

  • @ziamahmood4611
    @ziamahmood4611 Місяць тому

    Allah Pakistan ko apni hifz O Amaan Mai rakhe Ameen

  • @AsadMughal-tq1yd
    @AsadMughal-tq1yd Місяць тому +4

    Masha Allah ye khawab mai ne be Kashmir Mai dakha hai har ak ko pake aur safieye krne ho ge Har Gar mai pak rahna ho Ga har ak ko.

  • @jantayraho
    @jantayraho Місяць тому

    JAZAKALLAH Khair

  • @khanzada27
    @khanzada27 17 днів тому

    Mehdi and mussi ibn muryam two bro full power

  • @Souqalkhayam
    @Souqalkhayam 16 днів тому

    Very true lamba qad he un Ka or un ki picture bohat pehly SE thi un Ka face or video jari ho chuki he un k pass taboot sakeena k tabarkat b he

  • @ahmedmughal5962
    @ahmedmughal5962 Місяць тому

    BEAUTIFUL Video💗💗💗💗💗💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞

  • @azradar2507
    @azradar2507 Місяць тому

    Jazak allah khieer beh sahb❤❤

  • @voiceofsoul51214
    @voiceofsoul51214 Місяць тому +2

    اتنی آسانی سے امام مہدی کی ملاقات ہوتی ہے ؟

  • @jamaljamal7025
    @jamaljamal7025 Місяць тому +4

    المام محمد مهدي عليه السلام لمهم صلي علي محمد وآل محمد ❤

  • @Muhammadjavaid-jw8re
    @Muhammadjavaid-jw8re Місяць тому +1

    Assalam o Alaikum. I also dream 2-3 years ago that Imam Mehdi lashker is rising from earth from Khurasan and I also saw their heads, mouths till chests growing/ rising from earth from Khurasan area.

  • @Abidshahkazmi161
    @Abidshahkazmi161 Місяць тому

    ماشاء اللہ

  • @shahzadrafi5393
    @shahzadrafi5393 Місяць тому

    What a confidence level....

  • @user-ss9ov1if3y
    @user-ss9ov1if3y Місяць тому +1

    2024 ka and tk Pakistani ma shariyat ni nizam kam hoga

  • @REHANHAQ-qu5ku
    @REHANHAQ-qu5ku Місяць тому +1

    Same words exactly matches with
    Words of sultan ul auliya sheikh nazim adil rh marhum

    • @MuhammadOsamaAliOfficial
      @MuhammadOsamaAliOfficial Місяць тому

      Please share details who is he and what he said..

    • @REHANHAQ-qu5ku
      @REHANHAQ-qu5ku Місяць тому

      @@MuhammadOsamaAliOfficial sir
      It's an honour fr me that aap reply
      Only aap Pakis and Turks replied
      He is head of turk osmanli dergahi
      Sultan of 40 silsila peer of sheikh
      Abdul kerim kibrisi head of ottoman
      Nakqshbendi new York Catskill mountains
      He visited Ur country Lahore
      He told about imam sb as u r saying
      Controlling the system
      He said Turks will be attacked by
      Russian are banu afsar or golden hair people's....I wl put in Ur link
      Wid regrds

    • @REHANHAQ-qu5ku
      @REHANHAQ-qu5ku Місяць тому

      @@MuhammadOsamaAliOfficial ua-cam.com/video/PKEgp3-tJJI/v-deo.htmlsi=qlpqRNANanSxPzWk

  • @muhammadraazi2474
    @muhammadraazi2474 Місяць тому +2

    ماشاءاللہ جزاک اللّہ خیرا کثیرا اللہ پاک سلامت رکھے آپکی بیٹی صاحبہ کو اللہ پاک برکت دے انکو روحانی ترقی مزید عطاء فرمائے آمین

  • @faisalhayat9813
    @faisalhayat9813 Місяць тому

    Allah sai darin .....

  • @muhammadraazi2474
    @muhammadraazi2474 Місяць тому

    زعفر جن کیساتھ ایک اور مومن جن بھی ہیں یہ دونوں ساتھی ہیں

  • @mrsammargaming6786
    @mrsammargaming6786 Місяць тому

    Mashallah zabrdast

  • @tayabaali2352
    @tayabaali2352 Місяць тому

    ھا ایک لڑکی نے بھی خواب دیکھا تھا کوٸ کھرھا ھے یے امام مہندی ھے اس کو آسمان پر دیکھا ھے بھت نور ھے

  • @Muhammadjavaid-jw8re
    @Muhammadjavaid-jw8re Місяць тому +2

    Assalam o Alaikum. I saw dream that Indo Pak war will fight in the middle of 2026.

    • @sahilsial7
      @sahilsial7 Місяць тому

      When will you saw this dream

  • @amberzareen374
    @amberzareen374 Місяць тому +2

    Waiting

  • @nasirjamal5394
    @nasirjamal5394 Місяць тому

    Jazakallah

  • @aijaznaqvi2505
    @aijaznaqvi2505 Місяць тому

    MashAllah

  • @TemplarYogi
    @TemplarYogi Місяць тому

    Truth . Time has run out now . The era of Sahib Uz Zaman is opening .

  • @islamic10001
    @islamic10001 Місяць тому +1

    Nahi 5 Saal bhi ni han, Allah emaan bil khier pr khatama farmay ameen

  • @sajidniazhassazai602
    @sajidniazhassazai602 Місяць тому

    Ais waqt aese log bi haen Jo shetan shataniyat ko tu mante haen maggar Rehman ki
    Rohaniyat ko nahi mante .

  • @sheharhassan3026
    @sheharhassan3026 Місяць тому

    Imamm ki birth nahi hoti bulka on ka z,ahoor hota ha❤

  • @goldentimes4670
    @goldentimes4670 Місяць тому +2

    True

  • @lionworld1623
    @lionworld1623 Місяць тому +1

    Mainay aik buzurg ko kehtay huay suna hai k dunya aik kitab hai jis ke 6 partein hain.
    Ab 6wein parat khulnay wali hai.
    Tyar ho jao logoon.
    Main yeh baat sun k aik dum say ruk gaya.

  • @user-ss9ov1if3y
    @user-ss9ov1if3y Місяць тому

    Isa alaihissalam 33 sal ki umra mein is duniya se chale gaye the aur Baki 7 sal vah is duniya mein rahenge is Tarah uski 40 sal honge

  • @abduljabbarabroabro2704
    @abduljabbarabroabro2704 Місяць тому

    aap ko elaj ki sakht ,zaroorat hai

  • @gulzarkhan2111
    @gulzarkhan2111 Місяць тому

    🎉🎉🎉

  • @alimirzabeg
    @alimirzabeg Місяць тому +1

    Like Prophet Muhammad pbuh had no Shadow so would Imam Mahdi a.s

  • @adresjatt4198
    @adresjatt4198 Місяць тому

    I LOVE ❤❤❤❤❤❤❤TLP

  • @tayyabaanjum511
    @tayyabaanjum511 Місяць тому

    Ap Dono Ko 2no Hathon Ka 🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🙏🙏

  • @yousafharoon3367
    @yousafharoon3367 Місяць тому +1

    aor tho patha nahe hy liken emamy mahdi Eid may khana kabaa may zahir hongay aor naik log osko pahchaningay zahor nazdeeq hy ab ye patha nahe kis EId pay zahir hongay nishaneyan sab poorey ho chokee hy

  • @user-gk4nw6vp9j
    @user-gk4nw6vp9j Місяць тому

    Muhammed (S.A.W) ne farmaya : sitaron ka koi ilm ni hota or jo shakhs najoomiyon pe 100% yakeen rkhe ga or un se mustakbil ka haal janne ki koshish kre wo kafir hai or us ki 40 din namaz qabool ni hoti

  • @sameerkibatain
    @sameerkibatain Місяць тому

    Ghazwa e hind 6 mah ya 6 saal tk lri jaegi ..
    Is jung ko lead naib e imam mehdi lead kregy wo 11way khalifa hongy or 12way imam mehdi hongy jo middle of ghazwa e hind ya phr jung k bd makkah m zahir hongy phr yhn se foujen chlyngi jo unse ja milengi..
    Naib e imam mehdi wo karachi m hn or ehly bayt hn unky chehry p lfz e Allah Muhammad or Ali numaiya h or unse mulaqat smjho Allah n mri krwaye or unse taluq jora.. kyu k m 12 saal se is ghzwa ki dua mng rha tha ab alhamdulilah kfi ziyarten naseeb hoti.. bs ek khuwab h btaunga k mne grmi k mousam m imam mehdi k zahoor ki khbr suni or sth ye sochny lga ab 40 saal tk kisi ki aulad nh hogi . Isky ilawa idhr m jung k mamlat bnte dkh chuka hu jo insha'Allah prday htny k bd samny ajaegy . Meri sb se guzarish h ehly bayt se jur k rho agr jamat ka hissa nh bnogy tw hadith or quran utha k dkhlo esy logo ko Allah jhnum m dalyga..

  • @kainatjaved3695
    @kainatjaved3695 23 дні тому

    M n khuab m khud ko khana kaaba k samny dekha iska mtlb h imam zamana s bait hogi

  • @amjadshaikh1448
    @amjadshaikh1448 Місяць тому

    Puri zameen aur poray asmaan mae sirf Allah he aap ko nafa aur nuksaan ka maalik hae aur Allah ke siwa koi hae he nahi

  • @waheedkhan-cq2wq
    @waheedkhan-cq2wq Місяць тому +9

    الله کے واسطے مسلمانوں کو اس دنیا کے معملات میں آگے آنے دیں آپ جسے لوگوں نے اپنے پیٹ کی آگ 🔥بجھانے کے لے سادء لو مسلمانوں کو دوسری قوموں کا غلام بنا دیا ھے برائے مہربانی یی جنوں کے قصوں سے نکل کر اور روحانی دنیا سے نکل کر آقائے دوجہاں امام انبیاء کی طرح پریٹیکل لائف میں آئے خلفائے راشدین کی طرح اپنے آپ کو عملی' طور پر ثابت کریں نہ کہ قیامت تک امام مہدی اور حضرت عیس کا انتظار کر واتے رہے ایک اھم بات اور آج جو ذہین اور نفسیاتی حالت ھماری ھے شاید ہی کوئی امام بھی ھمیں لیڈ کریں یا پھر ھم کسی امام کو قبول کریں۔ ھمارے ذہنوں میں فرقہ بندی، تفریق، قوم پرستی، شخصیت پرستی، اور منافقت کو انتہا درجہ تک پروان چڑھایا چکا ھے برائے مہربانی مسلمانوں شرک سے نکل کر ایک الله پاک کے لیے کوشش کریں اور الله پاک کے واضح بھیجے۔ کئے پیغام کی طرف آئے اپنے آپ کو جنوں ، ابدال،، اور جھوٹی کہانیوں سے دور رکھیں ھمارے لے الله اور الله کا رسول ﷺ کافی ھے

    • @LuckyLawnmower-qr7yx
      @LuckyLawnmower-qr7yx Місяць тому

      Ya loog sirf awam ko pagel buna ray han hazrat imam mahandi ka any ka time sirf allaha pak or nabi pak ko maloom ha

    • @SaifUllah-pl3pz
      @SaifUllah-pl3pz Місяць тому

      پیارے بھائی صاحب دو عرب مسلمان ہیں کم وبیش آپ جیسے ترقی پسند بھی ہوں گے لیکن 57 مسلم ممالک ترقی پذیر زوال پذیر منافقت پسند حاسد غدار دوسروں کی کارکردگی اپنے نام خصوصاً پاکستان جب سے بنا ہے اس میں منافقت حسد غداری غیروں سے وفاداری چلی آ رہی ہے غیر مسلم ممالک کے غنڈے بدمعاش حکمران جس مسلم ممالک کی رجیم چینج کرنا چاہتے ہیں کر دیتے ہیں جس مسلم ملک پر جب چاہیں حملہ کر دیتے ہیں اور خونخوار درندوں کی طرح اکٹھے ہو کر چالیس 50 ممالک اکٹھے ہو کر حملہ کر دیتے ہیں اور نیست و نابود کر دیتے ہیں اور مسلم ممالک حکمران کتوں کی طرح آپس میں لڑنا شروع کر دیتے ہیں یا غیر مسلم ممالک کا ساتھ دیتے ہیں ایک جگہ میں نے پڑھا تھا کہ بد مذہب مسلک مسلمانوں پر منافقین حاسدین پر اللّٰہ تعالیٰ غیر مسلموں کو مسلط کر دیتا ہے جو ان کو ایسی ایسی اذیتیں دیتے ہیں جو وہم و گمان بھی نہیں ہوتی ہیں بے ادب گستاخ لوگوں کے لئے حاسد منافق لوگوں کے لیے اللّٰہ تعالیٰ نے درد دینے والا عذاب تیار کر رکھا ہے دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی گناہ گار تو بخشے جائیں گے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت سے لیکن بے ادب گستاخ بد مذہب جو حقیقت میں بے ادب گستاخ ہی ہوتے ہیں نہیں بخشے جائیں گے یہ اللّٰہ تعالیٰ کا فرمان ہے کہ میں کچھ لوگ کچھ لوگوں پر مسلط کروں گا تاکہ وہ انہیں مزہ چکھائیں اور ان کا قلعہ قمع فرمائیں ایسے لوگوں کی صفائی ضروری ہوتی ہے اور جنگیں انہی کا ایک شاخسانہ ہوتی ہیں ورنہ اللّٰہ تعالیٰ کو کوئی خوشی نہیں ہوتی ہے لیکن یہ اللّٰہ تعالیٰ کا فرمان ہے کہ جو لوگ انبیاء علیہم السلام کے ساتھ صحابہ کرام کے ساتھ اور اولیاء کرام کے ساتھ دشمنی بعض عداوت رکھتے ہیں وہ میرے خلاف اعلان جنگ کرتے ہیں بھلا میرے ساتھ کون جنگ کر سکتا ہے ہمارے ہاں اسلام اسلام اولیائے کرام کے توسط سے آیا ہے ورنہ ہم نے اسلام میں کون سا تیر مارا ہے اب مہدی علیہ السلام اور عیسیٰ علیہ السلام دجال کا مقابلہ کریں گے جو ان کے ساتھ مل گیا وہ مومن ہو گا باقی اکثریت کافر مشرک منافق حاسد بے ادب گستاخ لوگوں کی ہو گی شیطان 😈 لوگوں کے عقائد ونظریات تبدیل کر دیتا ہے جس سے اکثر بدمذہب بے ادب گستاخ بن جاتے ہیں اور واصل جہنم کے مرتکب ہوتے ہیں اللّٰہ تعالیٰ ہمیں ان ہستیوں کے راستے پر چلا جن پر تو نے انعام کیا نہ کہ ان لوگوں کے راستے پر جن پر تو غضب ناک ہوا اور وہ گمراہ ہو گئے

  • @khalidmahmood1654
    @khalidmahmood1654 Місяць тому

    ❤❤❤❤

  • @SoulfulSymphony28
    @SoulfulSymphony28 Місяць тому

    Jungle me phasso ya samander me, kisi Djinn se madad mangnay ki zururat nhi. Bas yaad rakho: Hasbunallah Wa Ni'mal Wakeel.

  • @maqsoodrafique6787
    @maqsoodrafique6787 Місяць тому

    رسول اللہ صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم کے وصال کے بعد،
    ابھی تک 1400 سال مکمل نہیں ہوے، شمسی تقویم کے حساب سے۔
    اور یہ مکمل ہوں گے جون 2032 عیسوی میں!

  • @shehlaqazi9488
    @shehlaqazi9488 Місяць тому

    Bas ker de bhai

  • @MuhammadUsman-xq2hl
    @MuhammadUsman-xq2hl Місяць тому

    Aaai he 1502 qyamat

  • @MuhammadIqbal-fp6by
    @MuhammadIqbal-fp6by Місяць тому

    Saltnat e osmania ka ZIKR bhee ZROORI hai.

  • @Project-Deenyat
    @Project-Deenyat Місяць тому +1

    Abi tk yakeen nai aa rha k sb kuch itna nazdeek hy

  • @amberzareen374
    @amberzareen374 Місяць тому +1

    Ehle nazar ny jummud ul sani k baray kia kaha ha? Ub tak ka sahi sawal ha.. Jowab . Agr ap k pas ha to btain pl

  • @qaisraamin4803
    @qaisraamin4803 Місяць тому

    کب ظاہر ہوں گے یہ تو اللّٰہ کو پتہ ہے

  • @AbdulWhab-ov3ih
    @AbdulWhab-ov3ih Місяць тому

    Allha pak apko hadayat dy ya azab dy zalimo .keyamat ka elm serf allha pak ko hy .ap ko h na he apky jen ko sahrm karo tohre

  • @FarhanKhan-dx3pm
    @FarhanKhan-dx3pm Місяць тому

    A❤

  • @MuhammadIqbal-fp6by
    @MuhammadIqbal-fp6by Місяць тому +2

    PEER PINJER SHREEF Kay Vlog. Sonain VOH tao Kafi dair say YEHI keh Rahay hain keh aap MAKAH MUKARMA mein Hain.

  • @maiharalikhaan11
    @maiharalikhaan11 Місяць тому +1

    Ye Lambay Qad wala jo ha inke baray mein İrfan ul Haq Sb ne btaya ha aur ye koi Najoomi log nhi, Bohat baray sufi hain

  • @aneesjafri427
    @aneesjafri427 Місяць тому +2

    Zafer jinn ka intiqal ho chuka hay

    • @darkman11111
      @darkman11111 Місяць тому

      Ab tum bun gae ho zafari jinn😀

    • @zulnoor
      @zulnoor Місяць тому

      😂😂😂

  • @azrakashmiri5575
    @azrakashmiri5575 Місяць тому

    Assalam Alekum
    Please give us more information about the (Eco model city ). Jazak Allah keer
    Azra. London. UK

  • @aamirsyed4680
    @aamirsyed4680 Місяць тому

    2064 ko end ho sakta hi. Ghaib k ilm Mary Moula ko hi Lakin yahan tak ho ga. Imam aa chuky. Zahir Ic year ya next ko hon gy

  • @muhammadsattar1037
    @muhammadsattar1037 Місяць тому +1

    Osama bhai may nay chand ko chand din pahlay ajeeb dekha ha k chand par koi tabahi ho gee jis say zamin ka saara nizam kharab ho jai gaa

  • @muhammadraazi2474
    @muhammadraazi2474 Місяць тому +1

    رضوان بھائی آپ کی مونچھیں زیادہ گھنی ہیں انکو آپ اسامہ علی صاحب کی طرح کر لیں تاکہ پانی پیتے وقت گلاس کا پانی انکو ٹچ نہ کرے ۔۔

  • @mastertourspakistan7143
    @mastertourspakistan7143 Місяць тому

    امام مہدی علیہ السلام اور دجال اپنے اپنے لوگوں سے مسلسل رابطے میں آ چکے ہیں ۔ لیکن شیعہ اور سنی و دیگر مسالک و فرقہ جات کوئی پیمانہ نہیں ہیں حق و باطل کا ۔

  • @SaddamAnsari-nk8es
    @SaddamAnsari-nk8es Місяць тому

    Imam mhedi ko kitna sal baki hai

  • @SUIIIICRISTIANOOOOO
    @SUIIIICRISTIANOOOOO Місяць тому

    Plz osama bhai ke sath echo city pr bhi program karain aor detail byan karain

  • @AbdulWhab-ov3ih
    @AbdulWhab-ov3ih Місяць тому

    Sahram karo gayb ka elm serf allha ko hy

  • @Chintto-pf4kp
    @Chintto-pf4kp Місяць тому

    رضوان بھائی جاناں ،۔😮۔۔۔ اللہ تعالیٰ کو حاضر ناظر جان کر بتائیں ،کہ آ پ نے پورے قرآن پاک کا ترجمہ خود پڑھا ہے،؟

  • @makk6442
    @makk6442 Місяць тому

    Rizwan, do you know who is Ahl e nazar

  • @rubina-ch6fb
    @rubina-ch6fb Місяць тому

    Mujhay aur meri cousin ko 5 saal pehlae Ramadan mein dono ko imam Mehdi khab mein aae mujhay do shoppers diye kaha ka aap k liye hain mein nahi lae rahe the kahnae lage aap k loe hain rekh leen wrna kisi ko dae dena
    Lmba qad sur o suafaid rangat aur teenage mein mein ne poucha aap koun hain tu unhoon ne kaha mein imam mehdi hoon jis pr mein yaqeen nahi krti likn khawb mein hi apni uss cousin ko phone pr un k hulya batati hon tu wi confirm krti hai k eohi imam mehdi hain wapis jaon un k pass pr ab j wapis aati hoon tu wo ja chukae hotae hain jagne per apni cousin ko batai khawb tu uss ne kaha mein ne bhi khab mein unheen dekha aik khatoon hum ko anbiya karam ki qabroon ka tour dae rahe hai aur kamra bnd hai hum pouchtae hain yahan koun hai tu wo khrki sae dikhatai hai ye imam mehdi hai so rahae hain lamba qad sur o sufaid aur halki halki dari
    Allah sae yehi duaa k Allah hum ko deen pr qaim rekhae aur hum sae deen ka behtreen kaam lae jis k liye hum dunya mein aae ameen

  • @gucciarmy9425
    @gucciarmy9425 Місяць тому +2

    Salam ya mahdi muhammad qasim bin abdul kareem Labbaik ya mahdi

    • @Star53775
      @Star53775 Місяць тому +1

      Tere ko Zyaada pata hai😂😂😂

  • @DrNUkhanQureshi
    @DrNUkhanQureshi Місяць тому +6

    اللہ ھمیں اس با برکت گروپ سے محروم نہ فرما جو نہ ملا وہ بد قسمت ترین انسان کھلائےگا اللہ ھم سب کو شمولیت کا اعزاز دیں امیں

  • @ebaadgames5420
    @ebaadgames5420 Місяць тому

    Ye sb alqabat Hazrat Ali .a.s k hain

  • @KhalidKhan-ie1gd
    @KhalidKhan-ie1gd 20 днів тому

    Dumdar Sitara bhi masrek se zahir hogaya jo imam mahandi ky ane se phele aye ga wo agaya hy ab

  • @casteghaghi
    @casteghaghi Місяць тому +2

    IMAM MAHDI MUHAMMAD QASIM BIN ABDUL KARIM INSHALLAH

    • @Abbas-vh2hh
      @Abbas-vh2hh Місяць тому

      جب سے جنوری 2024 گزرا ہے، قاسم عبد الکریم اپنے گھر کے قریب پارک میں شام کے وقت دوستوں کے ساتھ "کالے دھوئیں والے جہاز" اڑاتا نظر آتا ہے۔ 😂😆🤣

    • @zulnoor
      @zulnoor Місяць тому

      استغفرُللہ وہ دجالی فتنہ ھے شرم کریں آپ وہ مکہ میں پیدا ھوئے اور ظہور بھی اودھر ھوگا ان شاءاللہ تعالیٰ وہ اھل سنت جماعت سے ھونگیں

  • @mirzawaseem2006
    @mirzawaseem2006 Місяць тому

    Ye program sun k lagta hai k ab ahl e nazar ko bhi ainakain laganey ki zaroorat par gai hai.

  • @ranamuhammadasif2823
    @ranamuhammadasif2823 Місяць тому

    بھائی جان جنرل hi kion حازم نہیں ہو raha😂

  • @00Ali00
    @00Ali00 Місяць тому

    Kudah ka naam a bhi

  • @casteghaghi
    @casteghaghi Місяць тому +5

    Muhammad Qasim bin Abdul Karim dreams are ture

  • @MuhammadSarwar-iy5ms
    @MuhammadSarwar-iy5ms Місяць тому

    Sar asa ni ha paly jang ho ge boht dayr k lys jab hayr taraf se mosalaman ronday jay gy par alaha ka Karam ho ga ya bat hayr koi ni Janta

  • @Souqalkhayam
    @Souqalkhayam 16 днів тому

    Sirf ruhaniyat me milty he wo

  • @makk6442
    @makk6442 Місяць тому

    Kia, qutub abdal olya allah etc etc. Anything told by prophet saw

  • @msaeed8858
    @msaeed8858 Місяць тому

    اسامہ بھائ معذرت کے ساتھ
    8 اپریل سے آپ نے . TV. . i
    آن کرایا ۔۔۔۔ ہوا ہ
    چلنے دیں کے بند کریں

  • @muhammedalihussain332
    @muhammedalihussain332 Місяць тому

    Kidhar hai sone ka mountain😮😮😮😮

  • @khanzada27
    @khanzada27 17 днів тому

    Mehdi ka samna kerny ke koi jurat ny ker sakta

  • @naveedkhan3629
    @naveedkhan3629 Місяць тому

    Astaghfirullah for the Thumb Nail

  • @sidrashakeel9293
    @sidrashakeel9293 Місяць тому

    Osama bhai kam k koi b bat nhe ha mara wae

  • @SaeedAhmedKhan-li1pf
    @SaeedAhmedKhan-li1pf Місяць тому

    Bus kar day bagai