Touheed , Aulia Allah AUR Karamat - Mojzaat AUR Touheed || full lecture - Maulana Ishaq

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 10 лют 2025
  • date:2006-06-02
    year:2006
    title:شرک کی مختلف اقسام پر گفتگو، اللہ پاک کی صفتِ القوی اور العزیز پر گفتگو
    duration:01:00:52
    quran:سورۃ الحج آیت 74
    q1)03:33-03:52
    سورۃ الحج آیت 74 کی تلاوت
    q2)03:55-08:21
    & قرآن پاک میں شرک کی تردید
    & شرک کے نقطۂِ آغاز پر گفتگو
    & اللہ پاک کی ناقدری کرنے کا وبال
    & اللہ پاک کی شان میں گستاخیوں کا وبال
    & نیک لوگوں کے نام پر گمراہی
    & اللہ پاک کی ذات لا محدود ہے
    & قرآن پاک میں سیدہ مریم سلام اللہ علیہا اور سیدنا عیسٰی علیہ الصلٰوۃ و والسلام کا ذکر
    & اللہ پاک کے بارے میں کسی بھی قسم کی مثال کی تردید
    q3)08:21-13:39
    & اللہ پاک کا علمِ کامل ذرے ذرے پر محیط ہے
    & سورۃ الحج آیت 74 پر گفتگو
    & قرآن پاک میں حکمت
    & اللہ پاک کی شان القوی پر گفتگو
    & اللہ پاک کی شان العزیز پر گفتگو
    & اللہ پاک کے مقابلے میں ہر چیز کے انکار کی اہمیت اور ضرورت
    & اُمتِ رسول اللہ ﷺ پر اللہ پاک کے انعامات کا بیان
    & اللہ پاک کی شان پاک کا بیان
    سب اللہ پاک کے محتاج ہیں
    q4)13:39-20:07
    & اللہ پاک کے اذن پر گفتگو
    & پیر مہر علی شاہ صاحب کا قول
    & انبیاءِ کرام ؑ کے واقعات اور اللہ پاک کی شان پر گفتگو
    & سیدنا یوسف علیہ الصلٰوۃ والسلام کا ایک واقعہ
    & معجزات پر لوگوں کی غلط فہمی کا ازالہ
    & سیدنا عیسٰی علیہ الصلٰوۃ والسلام کے معجزات پر گفتگو
    q5)20:07-25:03
    & جنگِ خندق پر صحابہ کرام ؓ اور رسول اللہ ﷺ پر آئ سختی کا بیان
    & سیدنا یعقوب علیہ الصلٰوۃ والسلام کے بیان پر شیخ سعدی کا قول
    & سورۃ الزمر میں اللہ پاک کی شان کا بیان
    & اللہ پاک پر تہمت کی سختی سے تردید
    & اللہ پاک کی شان میں گستاخیوں کا بیان
    & تقدیر پر گفتگو
    q6)25:03-30:28
    & اللہ پاک کی حکومتِ کاملہ کا بیان
    & آسمانوں اور زمین کی تمام بادشاہت صرف اللہ پاک کیلئے ہے
    & آیت الکرسی کی عظمت پر حدیثِ پاک کا بیان
    & اللہ پاک کا شرک پر غضب کا بیان
    & فرشتوں کے بارے میں باطل عقائد کا وبال
    q7)30:28-35:52
    & لوگوں کا اولیاء کے بارے میں کفریہ عقائد کا جائزہ
    & شریعت کا مذاق بنانے والوں کیلئے دعوتِ اصلاح
    بایزید بسطامی کی کرامات کے موضوع پر گفتگو
    & حدودِ شریعت کی پابندی کی اہمیت
    قاضی ثناء اللہ پانیپتی پر گفتگو
    جنید بغدادی کا کرامات پر قول
    q8)35:55-40:16
    @ احمد رضا خان بریلوی کا فتوٰی
    & سوائے رسول اللہ ﷺ کے سب سے اختلاف کیا جا سکتا ہے
    & رسول اللہ ﷺ کی شریعت ہی حجت اور حاکم ہے
    & سیدنا خضر علیہ الصلٰوۃ والسلام سے منسوب ایک غلط فہمی کا ازالہ
    q9)40:17-42:05
    & مرزا قادیانی لعین کے کفر اور دجل پر گفتگو
    & مرزا قادیانی ملعون کا شیخ ابنِ عربی ؒ پر بہتان
    & مرزائ خبائث کا عوام کو مال دینے کا لالچ دینا
    q10)42:05-48:19
    & سیدنا عبداللہ بن عباس ؓ سے مروی حدیثِ پاک کا بیان
    & سورۃ الاحقاف میں اللہ پاک کی مشرکوں کو تنبیہ
    & اولیاء اللہ کا مشرکوں سے محشر میں اعلانِ بیزاری
    & شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ کا قول
    اللہ پاک کے ہاتھ مبارک میں ہی تمام مخلوقات کے دل ہیں
    q11)48:19-52:35
    اللہ پاک ہر وقت اپنی مخلوقات کی دعا کو سنتا ہے
    & شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ کی بیماری میں گفتگو
    & رضی اللہ عنہ کے صحیح مفہوم پر گفتگو
    & شیخ عبدالقادر ؒ کی مرض الموت میں اپنے بیٹے سے گفتگو
    q12)52:35-57:40
    & تمام معجزات اللہ پاک کے اختیار میں ہیں
    رسول اللہ ﷺ کے صاحبزادے سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی وفات کے وقت رسول اللہ ﷺ کا ارشاد پاک
    & کوئ بھی شریعت سے ہرگز آزاد نہیں
    & شیخ نظام الدین کی قاضی صاحب سے ملاقات کا واقعہ

КОМЕНТАРІ • 76