اشیخ الفاضل اسحاق صاحب سادہ اور اچھے خطیب اور عالم ہیں۔با کردار انسان ہیں۔قرآن کو سچ بتانے والے۔اللہ نے ان کے ذریعے اپنا پیغام پہنچایا۔انسانیت کی بہتری چاہنے والے بہترین انسان۔
@@abdulgaffar7388 بھائی میں اللہ سے ہی دعاکر رہا ہوں۔ نماز میں ہم پڑھتے ہیں نہ السلام علینا وعلی عباداللہ الصالحین ۔ بس یہی دعا ہے صرف نام لکھ دیا میں نے۔ احتیاط کامشورہ دینے کا شکریہ۔ جزاک اللہ
@@SlmpleTruth iak mushwra. He qran ko ipni madri zban me smjho dua krna zrori he sana islam kelie khhl ghaya to ichhe ior bre aml khhl jaenghe. Ktne alma bhi+ to ipne aap ko ok rkhhna. Ok sir (1)_muslim bhai
جو ہمارے (مذہبی مقرر) عرف مولانا حضرات ممبر پر بیٹھ کر غوث اعظم کے بارے میں الٹی سیدھی باتیں کرتے ہیں مثلاً وہ کھیلتے کھیلتے چاند پر یا سورج میں چلے جاتے، اور ان کی تقریر مصر میں بھی سنی جاتی تھی یا انہوں نے بارہ سال بعد غرق شدہ بارات والی کشتی نکال دی وغیرہ وغیرہ ان باتوں پر یقین کرنے والوں کے غور کے لئے مولانا اسحاق صاحب کی آج کی تقریر خاص طور پر ہے
I wish maulana should have given this lecture in urdu also. He should have covered all his important punjabi lectures in urdu too. He limited his audience by giving these lectures in punjabi only. I opened this video to watch buts not enjoying it coz I don’t understand punjabi.
میں حجاج بن یوسف کو اسکے تین کارناموں اور الطاف حسین کو اسکے تمام تر ایول کریکٹر کے باوجود ایک کارنامے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں! اول الذکر کے تین کارہائے نمایاں: اسلامی عساکر کے سپہ سالاروں؛ موسیٰ بن نصیر، طارق بن زیاد، محمد بن قاسم اور قطیبہ بن مسلم کو عجم کے دور دراز کے ممالک کو بھجوا کر اسلامی سلطنت کو وسعت دینا ۔ قرآن حکیم کے الفاظ مبارکہ پر اعراب لگوا کر ہمارے لیئے آسان کرنا اور ایک لاکھ سے زائد فساد فی الارض پھیلانے والے علماء کو قتل کروانے پر الطاف حسین کو جماعت (غیر) اسلامی کے غنڈوں کو کراچی اور حیدرآباد میں نکیل ڈالنے پر
@@paaras64 mtlb k Senkro Tabi'een ka Khuun, Sahaba Pr Mazalim, Hazaro (agr lakho nhi) Musalmano Ka Qatl sab maaf... ye to phr mazakh hi ho gya... Allah Adil ha Zalim nhi (Naudh'Billah)
1)@Awaz E Haq Live Channel for Hinduism & Atheism 2)@Sam Stallone Channel for Hinduism & Christianity 3)@Qaiser Ahmed Raja Channel for Atheism & Agnosticism 4)@Awakening Channel for Hinduism 11.04.2023
اشیخ الفاضل اسحاق صاحب سادہ اور اچھے خطیب اور عالم ہیں۔با کردار انسان ہیں۔قرآن کو سچ بتانے والے۔اللہ نے ان کے ذریعے اپنا پیغام پہنچایا۔انسانیت کی بہتری چاہنے والے بہترین انسان۔
اللہ سبحان تعالٰی مولانا صاحب کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین
الللہ تعالیٰ میری مولاناصاحب سے عقیدت اور۔ محبت ان کی روح تک پہنچا دے۔
Isqsm. Ki dua krna ajib he ihtiyat kro
@@abdulgaffar7388 بھائی میں اللہ سے ہی دعاکر رہا ہوں۔ نماز میں ہم پڑھتے ہیں نہ السلام علینا وعلی عباداللہ الصالحین ۔
بس یہی دعا ہے صرف نام لکھ دیا میں نے۔
احتیاط کامشورہ دینے کا شکریہ۔ جزاک اللہ
@@SlmpleTruth ichha lgha tmara ye indaz muttqi. Hona khobi he @
@@SlmpleTruth iak mushwra. He qran ko ipni madri zban me smjho dua krna zrori he sana islam kelie khhl ghaya to ichhe ior bre aml khhl jaenghe. Ktne alma bhi+ to ipne aap ko ok rkhhna. Ok sir (1)_muslim bhai
@@abdulgaffar7388
I am unable to understand your suggestion. Either day it in English
یا پھراردو میں لکھ بھیجیں اپنا مشورہ۔ مجھےسمجھ ہی نہیں آئی
Masha Allah. Jazakallah. Allah marhoom ki haq bayani ki kawish ko qabol farmaey kamil maghfirat farmaey. Aameen .
اللہ مولانا اسحاق پر اپنی خاص رحمتوں کی بارش فرماۓ، آمین!
اللہ پاک مولانا اسحاق صاحب کو جنت میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین
اللّٰہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ بہت خوب ۔ جزاکم اللہ خیرا
مولانا صاحب، حق کی بات فرماتے ہیں
مآشاالہ
Molana ishaq and Dr israr ahmad the real man. Real alim
😢❤ رحمهم الله
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
JAZAK ALLAH
Jazzak Allah Khair Moulana Sahib
Allah Pak Maulana Ishaq Hafaza Hulla kay derjaat baland fermaay
Allah hmsbko mutakkai bna ya rhim yakrim sallallahu alnnbi wa alehi w slm
Jazakallah
Subhan Allah
66
Criminally underrated mujaddid of his era. He got no match but as quran says
و اکثرھم لا یعقلون
قلیلا ما تذگرون
اللہ جزاہ کثیر عطا فرمائے آمین
❤
Masha Allah
❤️❤️❤️
اللہ پاک آپ کے درجات بلند فرمائے اور آپ کی خطاوں کو معاف فرمائے۔ ایسا لگتا ھے جیسے کو تیسری صدی ھجری کا عالم ھم میں رہ کر چلا گیا
اللّٰہ بزرگوار کو کروٹ کروٹ سکون عطا فرمائے آمین
مرشدي ❤❤❤
جو ہمارے (مذہبی مقرر) عرف مولانا حضرات ممبر پر بیٹھ کر غوث اعظم کے بارے میں الٹی سیدھی باتیں کرتے ہیں مثلاً وہ کھیلتے کھیلتے چاند پر یا سورج میں چلے جاتے، اور ان کی تقریر مصر میں بھی سنی جاتی تھی یا انہوں نے بارہ سال بعد غرق شدہ بارات والی کشتی نکال دی وغیرہ وغیرہ
ان باتوں پر یقین کرنے والوں کے غور کے لئے مولانا اسحاق صاحب کی آج کی تقریر خاص طور پر ہے
🖤
✅✅✅
حیرانی ھوتی ھے دین کے متوازی روایات کٕیوں آگ کی طرح پھیلتی ھیں لوگ کٕیوں انپر ھاں کہتے ھیں
I wish maulana should have given this lecture in urdu also.
He should have covered all his important punjabi lectures in urdu too. He limited his audience by giving these lectures in punjabi only.
I opened this video to watch buts not enjoying it coz I don’t understand punjabi.
Logho. Ki ghmrahi ka raz. Qran se dori ?ior geer mustnnd hadishe pr wqt brbad krna 100%
کاشف بھائی المستدرک کی حدیث 4767 جلد 3 کے بارے میں تھوڑی رہنمائی چاہیئے جس میں لکھا ہے اے علی میری امت میرے بعد تیرے ساتھ غداری کرے گی۔
8
میں حجاج بن یوسف کو اسکے تین کارناموں اور الطاف حسین کو اسکے تمام تر ایول کریکٹر کے باوجود ایک کارنامے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں!
اول الذکر کے تین کارہائے نمایاں:
اسلامی عساکر کے سپہ سالاروں؛ موسیٰ بن نصیر، طارق بن زیاد، محمد بن قاسم اور قطیبہ بن مسلم کو عجم کے دور دراز کے ممالک کو بھجوا کر اسلامی سلطنت کو وسعت دینا ۔
قرآن حکیم کے الفاظ مبارکہ پر اعراب لگوا کر ہمارے لیئے آسان کرنا
اور ایک لاکھ سے زائد فساد فی الارض پھیلانے والے علماء کو قتل کروانے پر
الطاف حسین کو جماعت (غیر) اسلامی کے غنڈوں کو کراچی اور حیدرآباد میں نکیل ڈالنے پر
Bara Hajjaj Acha Lagta to Dua kia kr k Qayamat k din tu us k sath uthy r us k sath hashar ho tera
@@aayzee147
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ کے مطابق، ہو سکتا ہے اللہ تعالیٰ قرآن حکیم پر اعراب لگوانے کی نیکی پر حجاج کو بخش دے ۔۔۔ تو اپنی فکر کر
@@paaras64 mtlb k Senkro Tabi'een ka Khuun, Sahaba Pr Mazalim, Hazaro (agr lakho nhi) Musalmano Ka Qatl sab maaf... ye to phr mazakh hi ho gya... Allah Adil ha Zalim nhi (Naudh'Billah)
@@paaras64 r btw Hassan Basri Rahemaullah n ye baat kaha frmai? kis book ma ha ye?
Nasbi begherti krne se Baz na hajaj ki olad
1)@Awaz E Haq Live Channel for Hinduism & Atheism
2)@Sam Stallone Channel for Hinduism & Christianity
3)@Qaiser Ahmed Raja Channel for Atheism & Agnosticism
4)@Awakening Channel for Hinduism
11.04.2023
❤