How to Create a Word Document for Quran with Translation

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 21 жов 2024
  • ‪@typemybook‬ #typemybook #atarafi #msword
    Download Files
    typemybook.com...
    Microsoft Word Complete Course
    • 1.1 Urdu / Arabic Book...
    ===============
    Quran with translation,
    Quran with tarjuma,
    Quran with tarjama,
    quran formatting,
    translation quran,
    formatting quran translation,
    ms word urdu training,
    word urdu course,
    word urdu short course,
    word complete course,
    urdu book setting,
    urdu setting in word,
    how type quran in word,
    how to type urdu in word,
    how to type arabic in word,
    how to format quran in word,
    word urdu tutorial,
    word urdu training,
    islamic videos,
    quran in word,
    quran typing in word,

КОМЕНТАРІ • 120

  • @sulemansalman8999
    @sulemansalman8999 3 роки тому +3

    جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا محترم بھائی آپ نے جس خلوص نیت و محنت سے سمجھایا اور سکھایا ہے ماشاءاللہ ایسا یو ٹیوب پر پہلے کبھی نہیں دیکھا ۔۔۔بہت شکریہ۔مزید اس طرح کے ویڈیوز کا انتظار رہے گا۔۔

    • @typemybook
      @typemybook  3 роки тому +1

      پسند کرنے کے لیے شکریہ۔
      ضرور مزید ویڈیوز بھی آئیں گی ان شاء اللہ

    • @khumar_9457
      @khumar_9457 3 роки тому

      استاذ کا یہی انداز ہے ، اللہ عافیت سے رکھے

    • @zainabsandi1216
      @zainabsandi1216 Рік тому

      Sahi hai

  • @tahirzaib3784
    @tahirzaib3784 Рік тому

    bhot acha laga ap k channl ko dekh kr muje yaseen ki word file chahye thii ap k channel se mili bundle of thanks

  • @ABDULLAHMALIK
    @ABDULLAHMALIK Рік тому

    nice, video

    • @typemybook
      @typemybook  Рік тому

      جزاکم اللہ خیرا۔

  • @tahirzaib3784
    @tahirzaib3784 Рік тому

    Allah ap ki zindagi mein asaaaniyaan farmaye very nice channal

    • @typemybook
      @typemybook  Рік тому

      جزاکم اللہ۔ آپ کو بھی۔

  • @muhammadullah1314
    @muhammadullah1314 2 роки тому

    بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ بہت شکریہ جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا

  • @Islam_Central
    @Islam_Central 6 місяців тому

    بہت زبردست بھائی۔ جزاک اللہ

  • @ubaidansari1766
    @ubaidansari1766 3 роки тому

    بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ بہت شکریہ

    • @typemybook
      @typemybook  3 роки тому

      بہت ممنون آپ کا۔

  • @munirislam3167
    @munirislam3167 2 роки тому

    جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا

  • @muhammadbanaras7297
    @muhammadbanaras7297 3 роки тому

    جزاک اللہ

  • @huzaifatahir7015
    @huzaifatahir7015 3 роки тому

    ما شاء اللہ زبر دست
    اللہ تعالی مزید ترقی عطا فرمائے

  • @muhammadfaisal2430
    @muhammadfaisal2430 3 роки тому

    ماشاء اللہ۔

  • @s-hoda2156
    @s-hoda2156 2 роки тому

    بہت جانکاری ہے

  • @danishmehmoodiofficial2661
    @danishmehmoodiofficial2661 3 роки тому

    شکریہ

  • @zainabsanadi6301
    @zainabsanadi6301 2 роки тому

    Jazakallhu khair

  • @asifurrehmanasif
    @asifurrehmanasif 3 роки тому

    جزاک اللہ خیرا

  • @al-toheedtv8098
    @al-toheedtv8098 3 роки тому

    جزاکم اللہ خیرا کثیرا کثیرا کثیرا

  • @sagheergic
    @sagheergic Рік тому

    Superb effort. Please show how you write arabic in word as you are here just copying from previously typed files.

    • @typemybook
      @typemybook  Рік тому

      I have another course for Urdu typing, this course you can utilize to learn Arabic typing as well, as there is little difference in both typings.

  • @ctet2024jan
    @ctet2024jan Рік тому

    بہت بہت شکریہ سر۔
    لنک میں سادہ متن ہے، اس کا ٹیملیٹ بھی شامل کر دیا جائے تو بہتر ہے

  • @naveedanwar5668
    @naveedanwar5668 3 роки тому

    MashaAllah!! GOOD..

  • @mrvipanjum
    @mrvipanjum 3 роки тому

    Superb brother thanks for sharing your experience

  • @ssa_technologies
    @ssa_technologies 2 роки тому

    ایسا کام میں نے مائیکروسافٹ پبلشر میں کیا ہے اور بہت عمدہ طریقے سے ہوتا ہے وہاں بھی باکسز کو ایک ایک کرکے لنک کرنا پڑتا ہے لیکن وہ ورڈ کی بنسبت کافی آسان ہے اور مسائل نہیں الحمد للہ،

    • @fazalrehhmanchabora7499
      @fazalrehhmanchabora7499 Рік тому

      کیا مائیکروسافٹ پبلشر فری ہے یا پرچیز کرنا ہوتا ہے۔

    • @ssa_technologies
      @ssa_technologies Рік тому

      @@fazalrehhmanchabora7499 یہ مائیکرو سافٹ انسٹال کرنے سے آجاتا ہے، جب بھی ایم ایس ورڈ وغیرہ انسٹال کریں تو اسی میں شامل ہوتا ہے

  • @MuhammadSaad-or1pl
    @MuhammadSaad-or1pl 2 роки тому

    Please make videos how to make quran and ahadees journal on MS word.. 99 name os Allah journal..only names and leave the boxes blanck for taseer

    • @typemybook
      @typemybook  2 роки тому

      I responded below one of your comments.

  • @azhar323
    @azhar323 Рік тому

    ماشااللہ۔ آپکا انداز بیاں بہت صاف اور آسان فہم ہے.
    میں حافظ قرآن ہوں اور جس مصحف سے میں نے حفظ کیا ہے وہ با ترجمہ ہے اور بہت نایاب ہے۔ یعنی اس کا پرنٹ بہت مشکل سے ملتا ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ اسی نسخے کو اپڈیٹ کروں اور ترجمہ ہٹا دوں تاکہ اپنے لیے ایک نارمل سائز + پاکٹ سائز مصحف پرنٹ کر سکوں۔
    گرافکس ڈیزائننگ اور MSW کا بنیادی کام جانتا ہوں مزکورہ بالا کار خیر میں آپکی رہنمائی چاہیے۔

    • @typemybook
      @typemybook  Рік тому +1

      ماشاء اللہ۔
      یہ کام ورڈ میں نہیں ہو پائے گا۔
      بہتر ہو گا آپ فوٹو شاپ سیکھ لیں، اور قرآن کریم کو اسکین کرکے اسے صاف کرکے پی ڈی ایف بنا لیں۔

    • @azhar323
      @azhar323 Рік тому

      @@typemybook فوٹو شاپ بھی جانتا ہوں مگر ایک ایک صفحے پہ کام کرنا بہت محنت طلب ہے۔ مجھے لگا آپ قرآن سافٹویرز بھی جانتے ہوں گے اس لیے شاید مدد کر سکیں

    • @typemybook
      @typemybook  Рік тому

      ​@@azhar323
      جی یہ میرا کام ہے۔ اسی وجہ سے آپ کو فوٹوشاپ کا مشورہ دیا۔
      آپ یہ کام ورڈ میں بھی کر سکتے ہیں، لیکن اس کے لیے آپ کو فانٹ بنوانا ہوگا۔ یا پھر فوٹوشاپ میں کر لیں۔ اس صورت میں اس کی ضرورت نہیں ہوگی۔

  • @ImranAli_786
    @ImranAli_786 3 роки тому +1

    ❤️❤️❤️

  • @muhammadhamza9670
    @muhammadhamza9670 3 місяці тому

    assalam o alikom bhai mojy pura quran text form me chyea kindly guide me kider sy download krun.
    koi website bata den.

    • @typemybook
      @typemybook  3 місяці тому

      یہاں سے لے لیں۔
      typemybook.com/download/complete-quran-kareem-text/

  • @israrkhan-yr2vx
    @israrkhan-yr2vx Рік тому

    Assalm o alaikum.
    Brother, how to get in contact with you on phone.

    • @typemybook
      @typemybook  Рік тому

      وعلیکم السلام۔
      It's a great idea to contact here.

  • @westway3305
    @westway3305 2 роки тому

    اسلام علیکم، ماشاءاللہ، بہت ہی عمدہ و سحل طریقے سے آپ بتایا۔ اللہ آپ کو بہت جزاِخیر عطا فرماۓ امین۔ اگر آپ کا سیل نمبر یا ایمیل ایڈرس مل جاتا تو آپ سے رابطہ کرتا۔ جمال ناصر۔

    • @typemybook
      @typemybook  2 роки тому

      وعلیکم السلام۔
      ہمارے گروپ میں تشریف لے آئیں۔
      bit.ly/urduc

  • @dowrahequraanforthedeafs8944
    @dowrahequraanforthedeafs8944 2 роки тому

    Assalaam o alaikum
    Bhai Allah aap ki koshish qubol farmaey Aameen
    Mujhey word to word translation boxes bnana sikha dijey . Mujhey deaf logon k liey kam karna hey

    • @typemybook
      @typemybook  2 роки тому +1

      وعلیکم السلام۔
      آمین، بہت شکریہ۔
      اس کے آپ کو ٹیبل بنانا ہوگا، یوٹیاب میں بہت ویڈیوز مل جائیں گی کہ ٹیبل کیسے بناتے ہیں۔
      یا پھر ہمارے گروپ میں تشریف لے آئیں، وہاں تفصیل سے بتائیں کہ آپ کیا کرنا چاہتے ہیں، تو ایک ویڈیو بنا دیں گے اس پر۔
      bit.ly/urduc

    • @dowrahequraanforthedeafs8944
      @dowrahequraanforthedeafs8944 2 роки тому

      @@typemybook میں ایک آیت لے کر اس کے ہر لفظ کا الگ الگ ترجمہ ٹیبل کی شکل میں بنا کر اس کی تفسیر اشاروں میں سمجھا نا چاہتی ہوں

    • @typemybook
      @typemybook  2 роки тому

      @@dowrahequraanforthedeafs8944 آپ گروپ میں تشریف لے آئیں۔ وہاں اور بھی لوگ اس نوعیت کا کام کررہے ہیں۔

    • @dowrahequraanforthedeafs8944
      @dowrahequraanforthedeafs8944 2 роки тому

      @@typemybook group kesey join karna hey?

    • @typemybook
      @typemybook  2 роки тому

      @@dowrahequraanforthedeafs8944
      Bit.ly/urduc

  • @slakzme
    @slakzme Рік тому

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ، ورڈ میں کس طرح تجویدی عربی یا قرآن مجید لکھ سکتے ہیں اس پر ڈیٹیل کے ساتھ ایک ویڈیو کی لازمی ضرورت ہے۔
    امید ہے جلد ہی اس پر ویڈیو ارسال فرمائیں گے، آپ کی ویڈیو سے ہم یوٹیوب پر استفادہ کرتے ہیں، جزاک اللہ

    • @typemybook
      @typemybook  Рік тому

      یہ کام ورڈ میں نہیں ہو پائے گا۔ اس کے لیے کورل ڈرا یا پھر السٹریٹر کی ضرورت ہوگی۔

  • @muhammadhamza9670
    @muhammadhamza9670 3 місяці тому

    assalam o alikom bhai mojy poora Quran text form me chyea .kindly guide kr de kasy download karun.

    • @typemybook
      @typemybook  3 місяці тому

      یہاں سے لے لیں۔
      typemybook.com/download/complete-quran-kareem-text/

  • @sultankhail
    @sultankhail 2 роки тому

    عطا رفیع بھائی ایک مسئلہ یہ آرہا ہے کہ تین چار پیچز کے بعد لنک نہیں ہو رہا تو اس کو کیسے حل کریں۔باقی اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے بہت مفید ویڈیو تھی۔

    • @typemybook
      @typemybook  2 роки тому

      ممنون۔ یہی مسئلہ مجھے بھی پیش آیا تھا۔
      اس کا جگاڑ یوں نکالا تھا کہ
      فرض کریں آپ کو 12 صفحات چاہئیں
      آپ 12 صفحات بنالیں۔ اس میں باکسز بنا لیں۔
      اور پھر آخر سے لنک کرنا شروع کریں۔
      یعنی پہلے 11-12
      پھر 10-11
      اسے طرح الٹا چلتے ہوئے آئیں تو یہ مسئلہ نہیں ہوگا۔

  • @Randomsthough
    @Randomsthough Рік тому

    Sir ager kisi test MA ayat aee ha or uska tarjma hmy nhi Ata to uska tarjma word MA nikl skta ha

    • @typemybook
      @typemybook  Рік тому

      ورڈ میں ایسے پلگ انز مل جاتے ہیں جیسے کہ ایک پلگ ان ہے وہ آپ اس ویب سائٹ سے ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔
      quranword. net

  • @salmanahmed3860
    @salmanahmed3860 Рік тому

    Salam bhai aap say request hai Urdu typing main zair zabar paish do zabar do zair kaisay lagatay hai video bnay agar video hai TU recommend krdain shukria

    • @typemybook
      @typemybook  Рік тому

      اردو ٹائپنگ پر میرا پورا کورس آیا ہوا ہے۔ اس کی ویڈیو نمبر 7 دیکھ لیں۔
      ua-cam.com/play/PLGV2O6tlVVJSQEaAr0ezEPaUaweWF1TK3.html

  • @abdulmannan5830
    @abdulmannan5830 3 роки тому

    Assalam-o-Alaikum , sir g apki website open nai hoo rhi!!

    • @typemybook
      @typemybook  3 роки тому

      وعلیکم السلام۔
      جی ابھی چیک کریں۔

  • @tc8alloolgame599
    @tc8alloolgame599 Рік тому

    Yar ye btain k hr hr word ka trjma krny kyly konsi setting hoti ha

    • @typemybook
      @typemybook  Рік тому

      اس کے لیے آپ کو ٹیبل بنانا ہوگا۔

  • @MuhammadSaad-or1pl
    @MuhammadSaad-or1pl 2 роки тому

    Is it possible to have single Quranic words in boxes for word for word translation ?make a video on this

    • @typemybook
      @typemybook  2 роки тому

      For word to word translation, it's better to go for a table, rather then boxes. text boxes will create a huge mess after some time.

    • @MuhammadSaad-or1pl
      @MuhammadSaad-or1pl 2 роки тому

      @@typemybook please make a video on this..like one page divide into two part. And then on one side write arabic like every word in one box single single word and after that space for tarjama lafzi and bamuhawra.. And then on 2nd side draw lines and for tafseer..
      Please make a video on this

  • @ibneshaukat8316
    @ibneshaukat8316 Рік тому

    سلام علیکم، ورڈ میں تجویدی قرآن (یا رنگی و تجویدی عربی) کیسے ٹائپ کرسکتے ہیں

    • @typemybook
      @typemybook  Рік тому

      یہ کام ورڈ میں نہیں ہو پائے گا۔ اس کے لیے کورل ڈرا یا پھر السٹریٹر کی ضرورت ہوگی۔

  • @danishmehmoodiofficial2661
    @danishmehmoodiofficial2661 3 роки тому +1

    Discription mai links nhi hain abhi

    • @typemybook
      @typemybook  3 роки тому

      ابھی چیک کر لیں۔ لنک ڈال دیا ہے۔

  • @sdichannel3731
    @sdichannel3731 3 роки тому

    Quran word file kaha milegi ki copy karke fir dusre jagah paste karna hai

    • @typemybook
      @typemybook  2 роки тому

      اس ویڈیو میں طریقہ کار دیکھ لیں، اور فائل کا لنک ویڈیو ڈسکرپشن میں دیا گیا ہے۔
      ua-cam.com/video/9_Zf4ePdtOE/v-deo.html

  • @shuaibmarya245
    @shuaibmarya245 2 роки тому

    How to add rukus in surahs . Please guide

    • @typemybook
      @typemybook  2 роки тому +1

      You need to create a box in line with the desired location.

    • @shuaibmarya245
      @shuaibmarya245 2 роки тому

      @@typemybook for each ruku ?

  • @hafizmimran6265
    @hafizmimran6265 Рік тому

    سر منتخب آیات کا ترجمہ و متن لکھنا ہے قرآنی آیات کاپی پیسٹ کہاں سے ہوں گی

    • @typemybook
      @typemybook  Рік тому +1

      اس کے لیے متعدد ویب سائٹس مل جاتی ہیں۔ مشہور ویب سائٹ tanzil . net ہے۔
      اس میں متن اور تراجم سب مل جاتے ہیں۔

    • @hafizmimran6265
      @hafizmimran6265 Рік тому

      @@typemybook لیکن سر میں لفظی ترجمہ ٹیبل میں بنا ہوا کاپی کرنا چاہتا ہوں

    • @typemybook
      @typemybook  Рік тому

      @@hafizmimran6265 پھر آپ ہمارے فیس بک گروپ میں آجائیں شاید وہاں مدد مل سکے۔
      bit.ly/urduc

  • @mdmofizuddin4349
    @mdmofizuddin4349 3 роки тому

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    خیریت ہے عطا صاحب
    ایک جانکاری چاہئے ۔۔ ورڈ میں اردو نستعلیق یا اردو کے کوئ بھی فونٹ سے دیکھنے کے بعد جب اسکو پی ڈی ایف میں سیو کرتے ہے تو حرف ایک دوسرے پر چڑھ جاتا ہے جبکہ پریںٹ میں صحیح ہوتا ہے

    • @typemybook
      @typemybook  3 роки тому

      وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ۔
      پی ڈی ایف سافٹویئر کون سا استعمال کرتے ہیں۔

    • @mdmofizuddin4349
      @mdmofizuddin4349 3 роки тому

      @@typemybook Adobe reader

    • @typemybook
      @typemybook  3 роки тому

      @@mdmofizuddin4349
      اگر پرنٹ صحیح آتا ہے تو پھر یہ ونڈوز کا مسئلہ ہو سکتا ہے۔ اور سافٹویئر کا مسئلہ بھی ہو سکتا ہے۔

    • @mdmofizuddin4349
      @mdmofizuddin4349 3 роки тому

      @@typemybook
      اگر ہو سکے تو آپ کا ایمیل بھیج دیتے ۔ تو میں آپ کو اپنا پروبلم بھیج دیتا

    • @mdmofizuddin4349
      @mdmofizuddin4349 3 роки тому

      @@typemybook
      یا پھر واٹس نمبر آپ کا

  • @mrazamsharqi9280
    @mrazamsharqi9280 3 роки тому

    Sir Arabic kaise compos karen. Koee link hi share karen

    • @typemybook
      @typemybook  3 роки тому

      اس پر ایک ویڈیو جلد ان شاء اللہ۔

  • @ahmedpatel2174
    @ahmedpatel2174 3 роки тому +1

    Link send kare

    • @typemybook
      @typemybook  3 роки тому

      احمد بھائی ابھی چیک کر لیں۔ لنک ڈال دیا ہے۔

  • @abbashaqyar3163
    @abbashaqyar3163 3 роки тому

    ميں نے سارے ترجمه كرديا ليكن طريقه بدل هے همارا

    • @ubaidansari1766
      @ubaidansari1766 3 роки тому

      آپ اپنا طریقہ مختصراً بیان کیجیے۔ شکریہ

    • @typemybook
      @typemybook  3 роки тому

      بہت اچھا ہے۔ آپ اپنا طریقہ بیان کیجیے۔

  • @abdulrazzaqmansuri2451
    @abdulrazzaqmansuri2451 3 роки тому

    قرآن کا عربک فونٹ کا لنک بھیجے جو مس ورڈ کو سپورٹ کرتا ہے

    • @typemybook
      @typemybook  3 роки тому

      ویڈیو ڈسکرپشن میں لنک دیا گیا ہے۔
      typemybook.com/download/surah-yasin-with-translation-project-files-download/

  • @AamnaIdrisi
    @AamnaIdrisi Рік тому

    Apne margin kaise lagaya nhi smjh aya

    • @typemybook
      @typemybook  Рік тому

      مارجنز کے لیے یہ ویڈیو دیکھ لیں۔
      ua-cam.com/video/BdeAy9-IR9A/v-deo.html

  • @mohammadosamaqasmi8450
    @mohammadosamaqasmi8450 3 роки тому

    الحمد للہ وما شاء اللہ محترم! دل خوش ہوگیا۔
    دو سوالات آپ سے کرنے ہیں:
    اول یہ کہ عموما لکھتے لکھتے مائیکرو سافٹ میں شارٹ کٹ کیز تبدیل ہوجاتی ہیں، مثلا: کنٹرول پلس سی سے کاپی، کنٹرول پلس وی سے پیسٹ، کنٹرول ایس سے فائل سیو ہوتی ہے مگر اچانک یہ سارے آپشنز عجیب عجیب بٹنوں سے منسلک ہوجاتے ہیں، پھر کمپیوٹر ری-اسٹارٹ کرتا ہوں تو صحیح ہوجاتا ہے۔ مگر ایسا کیوں ہوتا ہے؟
    دوم: جو صفحہ بارڈر آپ نے اِس فائل میں بنایا اگر ہم اس کے اوپر صفحہ نمبر، باب کا نام وغیرہ (ہیڈر) ڈالنا چاہیں تو کیسے ڈالیں؟ (کورس والے ویڈیو میں اس طرح کے بارڈر پر آپ نے نہیں بتایا ہے بلکہ وہ ڈبل کلک کرکے جو ہیڈر اور فوٹو کا حصہ نمودار ہوتا ہے اس پر بتایا ہے)۔ عربوں کو دیکھتا ہوں کہ وہ اسی طرح کا بارڈر بناکر اس کے اوپر کتاب کا نام، صفحہ نمبر اور ابواب کے نام تحریر کرتے ہیں بوکس کی شکل میں۔ ذرا آپ ویڈیو میں باریکی سمجھادیں گے تو بڑی مہربانی ہوگی؛ کیوں کہ میں نے تقریبا ۶۰۰ صفحات کی کتاب مکمل فارمیٹنگ کے ساتھ تیار کرلی ہے، بس ضرورت ہیڈر وغیرہ کی سیٹنگ کا ہے۔
    ویسے ایک ضرورت اور ہے اور وہ ہے اپنی پسند کا بارڈر اور اپنی پسند کا ہیڈر فوٹر ڈیزائنگ پوری کتاب پر کرنا۔ کورل میں تو ہم کرلیتے ہیں مگر یہاں کرنے کی ضرورت ہے۔

    • @typemybook
      @typemybook  3 роки тому +2

      ویڈیو پسند کرنے کے لیے شکریہ۔
      پہلے سوال کا جواب:
      ایسا ورڈ 2010 میں ہوتا ہے۔ آپ نے یہ کرنا ہے کہ ورڈ جب چلانے لگیں تو کی بورڈ انگلش رکھیں، اور ورڈ کھل جائے تو کی بورڈ تبدیل کر سکتے ہیں۔
      اگر اردو کی بورڈ پر رہتے ہوئے ورڈ کھولیں گے تو یہ مسائل آسکتے ہیں۔
      ایسا صرف ورڈ ونڈوز 10 میں ورڈ 2010 کے ساتھ ہوتا ہے۔
      دوسرے سوال کا جواب
      میں اس کو اس ویڈیو میں شامل کرنا چاہتا تھا، لیکن ویڈیو مزید طویل ہوجاتی۔
      بس دو چار دن میں اس پر تفصیلی ویڈیو بناتا ہوں۔ ان شاء اللہ۔

    • @mohammadosamaqasmi8450
      @mohammadosamaqasmi8450 3 роки тому

      @@typemybook
      آپ کی مختصر ویڈیو سے جو تشفی ہوتی ہے وہ لمبی ویڈوز سے حل نہیں ہوپاتا، عموماً یوٹیوبر اردو شراح کی طرح ہوتے ہیں، جہاں ہم اٹکتے ہیں وہیں وہ بھی اٹکے ہوتے ہیں۔ الحمد للہ! پہلا جواب بالکل وہی دیا جو میری تشنگی کی سیرابی کے لیے کافی ہے، شکرا جزیلا۔
      دوسرے جواب (ویڈیو) کے لیے میں بے صبری سے منتظر ہوں۔ اللہ آپ کو دین ودنیا کی ساری بھلائیاں نوازے اور نیک تمنائیں پوری فرمائے۔

    • @typemybook
      @typemybook  3 роки тому +1

      @@mohammadosamaqasmi8450
      شروحات والی بات خوب کہی۔
      میں بناتا ہوں ویڈیو ان شاء اللہ۔