Molana hizar hayat ki vedio ma na pahli br dakhi ha aaapky ilm ka level ha MashAllah valid maktba e fikr ha apka real Muslim with true beliefs ❤️❤️❤️❤️
This scholar Khizar Hayat seems to be telling the truth and understandably correct. He explained the question in a very good and a very satisfying way. If otherwise any body has doubts he needs to get educated
ہم سب آپ ﷺ کا سچا امتی ہونے کا ثبوت دیں اور فرانسیسی پروڈوکٹس سے باۃیکاٹ کریں آپﷺ کی حدیث مبارکہ ہے عن انس قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لا یؤمن احدکم حتی اکون احب الیہ من والدہ وولدہ والناس اجمعین . تر جمہ : حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں سے کوئی شخص بھی اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ اسکو میری محت اپنے آباؤ اجداد ،اولاد اور سب لوگوں سے زیادہ نہ ہو جائے
@@itswahab3923 ذکر روکے فضل کاٹے نقص کا جو یار ہے حب احمد کی تبلیغ تو نے نہ کی کٹ گئی عمر گستاخیوں میں تری نقص ہی ڈھونڈنا اگر مقصد ہے تیرا یونہی بستر اٹھانے سے کیا فائدہ
@@khr_brand8295tum apne rab k nam se chirte ho jis ne tujy paida kia aur rasoll Allah ko bhi paida kia..Allah k rasool per hamri jan b qurban but Allah k baraber ni krte.
Mein Kam ilm insan ho Allah kami pashi mauf kary hazrat abubakar sidique raziullah ka jab visaal hua to Aap ka jisam mubrak nabi pak saw ky roza mubrak ky pass lay jaya gaya Or wahan pukara gaya tha Or ijazat pa Hi dafnya gaya tha
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام کہ جناب فاضل بریلوی کی وہ کونسی کتاب ہے کہ جس میں لکھاہے کہ کسی بزرگ کی کتاب ثابت کرنے کےلئے یہ چھ شرائط ضروری ہیں؟ ۱)مصنف پر فتوی کفرلگانے سے پہلے یہ ضروری ہے یہ کتاب تواتراً اس ہی مصنف سے ثابت ہو۔ ۲)کتاب اول تاآخر خود اس مصنف نے لکھی ہو۔ ۳)وہ کتاب مرتے دم تک خود مصنف کی حفاظت میں رہی ہو۔ ۴)مصنف نے اس کے کسی مضمون سے رجوع نہ کیاہو۔ ۵)مصنف نے کہاہو کہ اس کتاب میں جو تحریر ہے وہ میراعقیدہ ہے۔ ۶)مصنف نے اس کو بطور مذہب تحریر کیاہو نہ کہ بطور نکل۔ جزاکم اللہ خیرا وسلام
Mairy bhaiyo kuch Allah ka khoaf kro jo Bnda Quran ki ayat bta rha hai aur un ayat ka tarjuma bta rha hai ap us k liye kaisy kaisy lafz istemal kr rhy ho had hoti hai gumrahi ki
Hadees parho Quran ki tashreeh hadees se smjh as jaye gi ," shuhada ki arwah janat me sabz prindo k poto me zinda hn khati piiti hn Allah se arz krte hn k hmari arwah ko dobara hmare jismo me bhej ta k hm phr shaheed hon shahadat me jo mza aya wo mza idhr b ni
ان کا احترام کرتا ہوں بہت سے معملات میں لیکن فرقہ واریت کی لعنت دیکھیں . دیوالی اور ہولی جس کی بنیاد ہی شرک ہے اس کا کھانا کیسے جائز ہو گیا . جس طرح غیر الله کی نیاز حرام ہے اسی طرح مشرک کا مذہبی تهوار کا کھانا کیسے حلال ہو گیا . یہ بلکل ایسے ہی ہے کہ ابو جهل ۔اپنے بتوں لات۔ منات اور عزه کا جنم یا مرن دن منائے اور اس کا کھانا یہ حلال قرار دے دیں .آپ میرے لئے قابل احترام ہیں اللّه سے توبہ کریں گنگوئ صاحب اپنے عمال کے جواب دا ہیں نا کہ آپ .
فقحہ کے اصول چار ہیں کتاب اللہ سنت رسول اللہ اجماع اور قیاس۔ قرآن کو سمجھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں یہ شخص حدیث پاک کا منکر ہے ۔ نماز میں قاءدہ میں التحیات پڈھنا قرآن سے ثابت کر کے بتا
Hahah..tashreeh krte hue hzrt ilm e ghaib ka sboot de gye hn k ...wese inkar krte hn...how funny it is😂😂😜😜 Aor ibn e umar mojod Razi Allah anho mojod thy ya umm ul momineen??aor adam mojodgi m umm ul momineen k qol wali riwayet se istadlaal jayez ha kya😬😬😁😁wo bhi dosri sahi riwayet k hote hue😂😂
Khizer hayat sab Mein Kam ilam zaroor hon Aap 11v ky khany ko nauzbillah galat kah rahy hain Bhai 11v 12v ka khana pur allah ky Kalam parha jata Hai yani quran pak parha jata hai kisi gar allah ka kalam nahin parha jata
bhai Qurbani karty hain ALLAH K Rah Mai Tou wo Kabool hoti ha Jab Ap kaho Gy K 11 k nam Ki Ha Ya Barvi k name ki Ha Tou wo ho jae gi Same Esa Hi Ha Ku k ger ullah k name py b haram Ha
اللہ پاک مولانا الیاس گممن صاحب کے علم میں عمل میں اور عمر میں برکت عطا فرمائے آمین بشک حق مسلک اور حق عقیدہ اہل سنت والجماعت احناف دیوبند والوں کا ہے یہی فرقہ ناجیہ ہے جس کی نثا ندہی ما انا علیہ واصحابی حدیث میں ہے یہی فرقہ اصحاب کرام رضوان اللہ علیہم اجمین کا صحیح ترجمان اور وارث ہے یہی گروہ سواد اعظم ہے ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی قبر انور میں صحیح و سالم بدن اطہر کے ساتھ باحیات ہے حیاتی عقیدہ والوں کے اکابرین کی قبر پر اللہ تعالی کروڑوں رحمتے اور برکت نازل فرمائے مماتیو کو اللہ ذلیل کرے صحیح عقیدہ باعث نجات ہے اعمال میں کمی بیشی اگر اللہ پاک چاہیگا تو معاف فرما دے گا عمل بھی ضروری ہے لیکن عقائد کے مقابلے میں اس کی حیثیت ثانیہ ہے علم عمل اور اخلاص اگر تینوں یکجا ہو تو نور علی نور ہے ہمارے اکابرین میں یہ تینوں صفات موجود ہے
اللہ تعالی انبياء و اولياء کی قبر پرستی اور مردوں سے مانگنے سے بچاے امين ۔۔۔ اللہ تعالی ھم کو صرف اپنا پرست اور اپنی ذات سے ہی مانگنے والا بناے اور ضد و بغض سے بچاے امين
Aqida hayatun nabi zindabad Aqida hayatun nabi zindabad sar bakaf sar buland deoband deoband......mamati gumraah aor jhuta firqa hai khuda ki qasm ye deobandi ho hi nahi sakte ye caahe jitna deoband ka naam le .hum deobandiyo ka imaan hai aqid hayatun nabi zindabaad mai india se hu darul uloom deoband ke shagirdo ka shagird hu
اب(10) باتيں ھو گی ھيں کيا تمارے نزديک حقيقی دنيوی حيات ھے ؟؟؟ (1) کيا تمارے نزديک برزخی حيات ھے ؟؟؟(2) المھند شريف ميں عربی عبارت '' دنيويہ '' ھے ؟؟؟ (3) المھند شريف ميں اردو ترجمعہ "" دنيا کیی سی ھے"" يہ کس عربی عبارت کا ترجمہ ھے ؟؟؟ (4) ؟؟؟ المھند شر يف ميں علامہ سيوطی اور انکی کتاب کا حوالہ ديا گيا ھے (5) علامہ الوسی بغدادی فرماتے ھيں کہ علامہ سيوطی کے نزديک تو حضور عليہ السلام جسم اور روح کے (6) سات زندہ ھيں اور قپر سے نکل کر زمين اور اسمان ميں " تصرف " اور " سير " بھی کرتے ھيں اب علامہ سيوطی رح کا تو "" تصرف "" اور سير "" والا عقيدہ ھے کيا تمارا بھی يہی سير و تصرف والا عقيدہ ھے ؟؟؟ م مفتی دارالعلوم ديوبند مفتی محمود حسن گنگوہی فتاوی محموديہ جلد 1 صفحہ534۔535 ميں اما(7) بہيقی کی حضرت انس رضی اللہ عنہ کی روايت لا کر فرماتے ھيں کہ حضرات انبياء عليہ السلام کا جسم مبارک چاليس روز سے زائد قبر مبارک ميں نہيں رکھا جاتا بلکہ انکو اٹھا ليا جاتا ھے جہاں اللہ تعالی چاہے رکھ ديتے ھيں ۔۔۔ اپ سوال ھے کہ کہاں ھوتا ھے ؟؟؟ اس عبات سے تو معلوم ھوا کہ چاليس دنوں کے بعدجسم مبارک قبروں ميں تو نہيں ھوتا اب زيارت رسول اللہ ص اور درود و سلام کہاں کس شہر ميں جا کر کرو گے ؟؟؟ بانی دارالعلوم دیوبند حجہ الاسلام امام قاسم نانوتوی رح کے نزديک "" حقيقتا دنيوی حيات "" ھے(8) اب حيات صفحہ48 طبع ديوبند فرماتے ھيں رسول اللہ صل اللہ عليہ وسلم کی حيات دنيوی علی الاتصال اب تک برابر مستمر ھے اس ميں " "انقطاع "' يا "" تبدل "" و "" تغير "" جيسے حيات دنيوی کا حيات برزخی ھو جانا واقع نہيں ھوا ......... بانی دارالعلوم دیوبند حضرت قاسم نانو توی رح اپنی کتاب لطائف قاسمیہ صفہ 5 میں فرماتے ہیں "ایسا یاد پڑتا ہے کہ اکثر احادیث باب حیات ضعيف ہیں"((یعنی اکثر احادیث حیات النبی کےبارے ميں کمزور اور ضعيف ھيں مضبوط نہیں ہیں )) الخ "اس عقیدہ کو عقائد ضرورییہ میں سے نہیں سمجھتا "نہ تعلیم ایسی باتوں کی کرتا ہوں نہ منکروں سے دست و گر یبان ہوتا ہوں خود کسی سے کہتا نہیں پہرتا کوئی پوچھتا ہے اور اندیشہ فساد نہیں ہوتا تو اظہار میں دریغ بھی نہیں کرتا "آپ بھی اس امر کو ملحوظ رکھیں تو بہتر ہے فقط " لطائف قاسمیہ صفہ 5 مولانا سرفراز خان صفدر اپنی کتاب تسکين الصدور طبع يازدھم 2004 صفحہ 260 ميں فرماتے ھيں "(9) حضرات انبياء عليھم السلام ميں سے کس نبی کی قبر مبارک کھل گی ھے تو لوگ ان کو اسی طرح " (( بے حس و حر کت)) " ديکھيں گے جس طرح کہ عام دوسرے مردوں کو ديکھتے ھيں جن کو زمين نہيں کھاتی اس بر يکٹ والے الفاظ کو غور سے پڑھو اور سوچو ؟؟؟ فقہ حنفی کی مشہور کتاب از امام برھان الدين المرغيانی الھدايہ مع الدرايہ مکتبہ رحمانيہ (10) جلد 1 کتاب الصلات علی المیت باب الجنائز صفحہ 192 "" وھو اليوم کما وضع "" اپ صلی اللہ عليہ وسلم اپنی قبر مبارک ميں "اج بھی ايسے ھيں جيسے پہلے دن رکھے گے تھے" یعنی جس طرح پہلے دن رکھے گۓ تھے آج بھی اسی طرح ویسے ہی موجود ہیں۔ان الفاظ کو غور سے سوچو ؟؟؟ اب مجھے بتاو کہ يہ دس 10 عقيدے ايک دوسرے کے خلاف ھيں ان دس ( 10) ميں سے کون سا اھل سنت والجماعت ديو بندی عقيدہ ھے اور کون سا غير ديوبندی مماتی گمراہ بدعتی اور معتزلی ھے کون سا عقيدہ حيات النبی صحيح ھے اور کون سا عقيدہ باطل و مردود ھے ؟؟؟ یہ کلپ سن لو شکریہ ua-cam.com/video/WwYAihcH51k/v-deo.html&ab_channel=izharehaq مفتی تقی عثمانی صاحب حیات النبی (1) ua-cam.com/video/SqiJBCa_aFI/v-deo.html&ab_channel=izharehaq مولانا محمد یونس نعمانی رح حیات النبی (2) ua-cam.com/video/CMsBDWab5xs/v-deo.html مولانا مکی حجازی صاحب حیات النبی (3).
اب(10) باتيں ھو گی ھيں کيا تمارے نزديک حقيقی دنيوی حيات ھے ؟؟؟ ((1 (2) يا کيا تمارے نزديک برزحی حيات ھے؟؟؟ المھند شريف ميں عربی عبارت '' دنيويہ '' ھے ؟؟؟ (3) المھند شريف ميں اسکا اردو ترجمعہ "" دنيا کیی سی ھے"" يہ کس عربی عبارت کا ترجمہ ھے ؟؟؟ (4) ؟؟؟ المھند شر يف ميں علامہ سيوطی اور انکی کتاب کا حوالہ ديا گيا ھے (5) علامہ الوسی بغدادی فرماتے ھيں کہ علامہ سيوطی کے نزديک تو حضور عليہ السلام جسم اور روح کے (6) سات زندہ ھيں اور قپر سے نکل کر زمين اور اسمان ميں " تصرف " اور " سير " بھی کرتے ھيں اب علامہ سيوطی رح کا تو "" تصرف "" اور سير "" والا عقيدہ ھے کيا تمارا بھی يہی سير و تصرف والا عقيدہ ھے ؟؟؟ م مفتی دارالعلوم ديوبند مفتی محمود حسن گنگوہی فتاوی محموديہ جلد 1 صفحہ534۔535 ميں اما(7) بہيقی کی حضرت انس رضی اللہ عنہ کی روايت لا کر فرماتے ھيں کہ حضرات انبياء عليہ السلام کا جسم مبارک چاليس روز سے زائد قبر مبارک ميں نہيں رکھا جاتا بلکہ انکو اٹھا ليا جاتا ھے جہاں اللہ تعالی چاہے رکھ ديتے ھيں ۔۔۔ اپ سوال ھے کہ کہاں ھوتا ھے ؟؟؟ اس عبات سے تو معلوم ھوا کہ چاليس دنوں کے بعد قبروں ميں تو نہيں ھوتا اب زيارت رسول اللہ ص اور درود و سلام کہاں کس شہر ميں جا کر کرو گے ؟؟؟ بانی دارالعلوم دیوبند حجہ الاسلام امام قاسم نانوتوی رح کے نزديک "" حقيقتا دنيوی "" ھے(8) اب حيات صفحہ48 طبع ديوبند فرماتے ھيں رسول اللہ صل اللہ عليہ وسلم کی حيات دنيوی علی الاتصال اب تک برابر مستمر ھے اس ميں " "انقطاع "' يا "" تبدل "" و "" تغير "" جيسے حيات دنيوی کا حيات برزخی ھو جانا واقع نہيں ھوا ......... بانی دارالعلوم دیوبند حضرت قاسم نانو توی رح اپنی کتاب لطائف قاسمیہ صفہ 5 میں فرماتے ہیں "ایسا یاد پڑتا ہے کہ اکثر احادیث باب حیات ضعیف ہیں"((یعنی اکثر احادیث حیات النبی ﷺ کے بارے میں کمزور وضعیف ہیں مضبوط نہیں ہیں )) الخ "اس عقیدہ کو عقائد ضرورییہ میں سے نہیں سمجھتا "نہ تعلیم ایسی باتوں کی کرتا ہوں نہ منکروں سے دست و گر یبان ہوتا ہوں خود کسی سے کہتا نہیں پہر تا کوئی پوچھتا ہے اور اندیشہ فساد نہیں ہوتا تو اظہار میں دریغ بھی نہیں کرتا "آپ بھی اس امر کو ملحوظ رکھیں تو بہتر ہے فقط " لطائف قاسمیہ صفہ 5 مولانا سرفراز خان صفدر اپنی کتاب تسکين الصدور طبع يازدھم 2004 صفحہ 260 ميں فرماتے ھيں "(9) حضرات انبياء عليھم السلام ميں سے کس نبی کی قبر مبارک کھل گی ھے تو لوگ ان کو اسی طرح " (( بے حس و حر کت)) " ديکھيں گے جس طرح کہ عام دوسرے مردوں کو ديکھتے ھيں جن کو زمين نہيں کھاتی اس بر يکٹ والے الفاظ کو غور سے پڑھو اور سوچو ؟؟؟ فقہ حنفی کی مشہور کتاب از امام برھان الدين المرغيانی الھدايہ مع الدرايہ مکتبہ رحمانيہ (10) جلد 1 کتاب الصلات علی المیت باب الجنائز صفحہ 192 "" وھو اليوم کما وضع "" اپ صلی اللہ عليہ وسلم اپنی قبر مبارک ميں "اج بھی ايسے ھيں جيسے پہلے دن رکھے گے تھے" یعنی جس طرح پہلے دن رکھے گۓ تھے آج بھی اسی طرح ویسے ہی موجود ہیں۔ان الفاظ کو غور سے سوچو ؟؟؟ اب مجھے بتاو کہ يہ دس 10 عقيدے ايک دوسرے کے خلاف ھيں ان دس ( 10) ميں سے کون سا اھل سنت والجماعت ديو بندی عقيدہ ھے اور کون سا غير ديوبندی بدعتی اور معتزلی کون سا عقيدہ حيات النبی صحيح ھے اور کون سا عقيدہ باطل و مردود ھے ؟؟؟ یہ کلپ سن لو شکریہ ua-cam.com/video/WwYAihcH51k/v-deo.html&ab_channel=izharehaq مفتی تقی عثمانی صاحب حیات النبی (1) ua-cam.com/video/SqiJBCa_aFI/v-deo.html&ab_channel=izharehaq مولانا محمد یونس نعمانی ديوبندی رح حیات النبی (2) ua-cam.com/video/CMsBDWab5xs/v-deo.html مولانا مکی حجازی صاحب حیات النبی (3)..
ماشاءاللہ جزاک اللہ زبردست جوابات دیئے قرآن کریم سے
❤ ماشاءاللہ اللّٰہ تعالیٰ آپکی عمر علم اور عمل میں مزید برکت عطاء فرمائے آمین
Mashallah Allama Khizar hayat bhakhrawi sahib tary samjhanay pay Qurban.
Waah Weldon Khizar Haiyat Bhakharvi Zabbardast Zindabaad Mamaati very true realistic and scientific 👍
علماء حق بکھر وی صاحب ماشاءاللہ ❤❤
Buhut khoob aur mudallal jawabat.mashallah.I have heard such a fruitful discussion for the first time.
Allah taalah Allama Khizar hayat Sahib ki Umar main Barkat atta farmay Ameen Suma Ameen
Allama khizar hyat zinda bad deoband mamati zinda bad👍👍👍👍😍😍😍😍
Molana hizar hayat ki vedio ma na pahli br dakhi ha aaapky ilm ka level ha MashAllah valid maktba e fikr ha apka real Muslim with true beliefs ❤️❤️❤️❤️
MashaAllah, mien aik shia hoon lkn ic alam kay ilm par mien Ashiq hoon
اپکا شکريہ۔
Then why don't you join him?
JazaakAllah Allah Ap ko r mjy sirat e mustaqim pe chalny ki tofiq ata frmaye aameen ❤❤👍👌
Please do one more effort. Seek guidance and refuge from Allah Almighty only. He is the Only One who gives Hidayat and the Right Path.
Khazar hayyat zindabad
شیر اشاعت توحید وسنہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشااللہ اللہ تعالی حضرت شیخ اعوان کی حفاظت فرمائیں
This scholar Khizar Hayat seems to be telling the truth and understandably correct. He explained the question in a very good and a very satisfying way. If otherwise any body has doubts he needs to get educated
thank you brother for your positive helpful comments jazakAllahhukhair.
@@harriskhan7671 1àà
No doubts he is well explainer on aqaid from Quran
Wah molana wah ❤❤👍👌 ulama e haq Ahle sunnat deoband zindabad Ishaat o toheed zindabad ☝️☝️💪💪
Masha Allah koi shak nai zbrdst
ما شاء اللہ
ہم سب آپ ﷺ کا سچا امتی ہونے کا ثبوت دیں اور فرانسیسی پروڈوکٹس سے باۃیکاٹ کریں آپﷺ کی حدیث مبارکہ ہے عن انس قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لا یؤمن احدکم حتی اکون احب الیہ من والدہ وولدہ والناس اجمعین .
تر جمہ : حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں سے کوئی شخص بھی اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ اسکو میری محت اپنے آباؤ اجداد ،اولاد اور سب لوگوں سے زیادہ نہ ہو جائے
درست فرمایا اسکے ساتھ پاکستانی پروڈکٹ کا بھی بایکاٹ کریں یہ بھی اللہ کے دشمن ہیں سودی ملک ہے سود کے خلاف اللہ اور رسول کی جنگ ہے
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّہ علیہ والہ و سلّم
قبلہ امیر المجاہدین فنا فی خاتم النّبیین حضرت علامہ مولانا خادم حسین رضوی صاحب زندہ باد
Laibaik Allah huma laibaik Ya Allah
@@itswahab3923 ذکر روکے فضل کاٹے نقص کا جو یار ہے
حب احمد کی تبلیغ تو نے نہ کی
کٹ گئی عمر گستاخیوں میں تری
نقص ہی ڈھونڈنا اگر مقصد ہے تیرا
یونہی بستر اٹھانے سے کیا فائدہ
@@itswahab3923 رسول اللّہ علیہ والہ و سلّم کے نام پر چڑتے ہو کنجرو... استغفراللّہ معاذاللّہ
@@khr_brand8295tum apne rab k nam se chirte ho jis ne tujy paida kia aur rasoll Allah ko bhi paida kia..Allah k rasool per hamri jan b qurban but Allah k baraber ni krte.
@@itswahab3923 تو کس نے برابر کیا استغفراللّہ
Maa shaa Allaaho 'aleika yaa Allaamma Khizer Hayat. May Allaah subhaanahoo bestow his blessings upon you.
Mashallah subhanallah
Ma shallah khizr saib
حدیث وہ جو قرآن کریم کے مطابق ہے ۔۔
درست درست درست۔
Wese guftagu bht dilchasp he..
ماشااللہ ماشااللہ بارک اللہ فی عمرک وعلمک وزھدک وتقوی ک
Maza azza
Zabardast
qiyaamut say pehlay murdoon ko quber main he puta chul ajata hai k wo junut main jaain gay ya dozukh main jaain gay????
uger puta chula jata hai to phir ''hisaab-kitaab k din'' ki nufi ho jaati hai
خضر حیات صاحب یہاں پر ٹھیک ہیں
mashallah ishat tohhed wa sunnat
Mashallah
Bukhari Muslim ki tamam Ahadees sahih hen,ispar ahlehaq Ulama ka ijma he..
حضرت کی ویڈیو شیئر بھی کیا کریں
اپ دليل افيشل يو ٹوب پر حضرت علامہ صاحب کے بيانات سن سکتے ھو سبکرائب کر لو۔
JazakAllah
MASHALLAH
Subhanallah barelviyon waat laga di
یہ بات جو آپ نے کہی ہے کیا یہ ٹھیک ہے جناب اللّه آپ کو ھدایت دے
MashaAllah....
Wahiyatio ka kre ilaj khizar hayat khizar hayat
Masha Allah khizar khayat sahab
ماشااللہ
Mein Kam ilm insan ho Allah kami pashi mauf kary hazrat abubakar sidique raziullah ka jab visaal hua to Aap ka jisam mubrak nabi pak saw ky roza mubrak ky pass lay jaya gaya Or wahan pukara gaya tha Or ijazat pa Hi dafnya gaya tha
يہ کس کتاب سے حوالہ اپ نے ديا ھے ذرا بتاو ؟؟؟۔
Ye jhuta waqya he..
Sawal yeh hay murday ko sunane ka maqsad Kia hay Kia who qaber sells nikal aay ga? ya tumhari madad karay ga?
تبارک اللہ یا مولانا خضر
Asalmo Alikum bahi Maulana kihzar hayat ka number send KR din
good
Kya bt ha khizar hayat Saab ki
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام کہ جناب فاضل بریلوی کی وہ کونسی کتاب ہے کہ جس میں لکھاہے کہ کسی بزرگ کی کتاب ثابت کرنے کےلئے یہ چھ شرائط ضروری ہیں؟
۱)مصنف پر فتوی کفرلگانے سے پہلے یہ ضروری ہے یہ کتاب تواتراً اس ہی مصنف سے ثابت ہو۔
۲)کتاب اول تاآخر خود اس مصنف نے لکھی ہو۔
۳)وہ کتاب مرتے دم تک خود مصنف کی حفاظت میں رہی ہو۔
۴)مصنف نے اس کے کسی مضمون سے رجوع نہ کیاہو۔
۵)مصنف نے کہاہو کہ اس کتاب میں جو تحریر ہے وہ میراعقیدہ ہے۔
۶)مصنف نے اس کو بطور مذہب تحریر کیاہو نہ کہ بطور نکل۔
جزاکم اللہ خیرا وسلام
برائے مہربانی احمدرضابریلوی نے کس کتاب میں یہ شرائط لکھی ہیں؟
Mairy bhaiyo kuch Allah ka khoaf kro jo Bnda Quran ki ayat bta rha hai aur un ayat ka tarjuma bta rha hai ap us k liye kaisy kaisy lafz istemal kr rhy ho had hoti hai gumrahi ki
Mamati tola munkir e Hadees he.han murda har waqt har baat nahin sunta..
ذرا بتادو کہ غير مقلدين اس مسلہ ميں حياتی ھيں يا مماتی ؟؟؟۔
Bakhrvi zinda bad
ماشاءاللہ بھائی صاحبان کوئی دلیل پیش کریں بقواسات سے اجتناب کریں
Ju khzar h s
Gumraah hai sahla
جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کونعوذ باللہ مردہ مانے وہ کافر ہے
صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہم اجمعین نے نبی اکرم صلى اللہ علیہ وسلم کو میت سمجھ کر دفن کیا یا زندہ جان کر
صعابہ کرام کے بارے تيرا کيا خيال ھے جنھوں نے اپ کو دفن کيا ۔ ان گندے الفاظ سے جلدی توبہ کرو ؟؟؟۔
نويد صاحب انك ميت وانهم ميتون ۔۔ سورت الزمر ايہ 30 ترجمہ کے ساتھ پڑھ لو اورپھر سوچو کہ اب کيا کروں'
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ نے کہا تھا آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو موت آگئی ہے تو تم نے صحابی رسول پر فتویٰ لگایا ہے
Jo nabi ki mot se inkar kare who kafir he
Wah wah nazr ki baat alag ha janab logon ko gumrah kr rahe ho
Jab o hadees ghalat hai to imam bokhari Kyu likhe pata Chala bokhari ghalat aap sahi
Bilkul sahih he..
Good
Banda zaheen he mgr afsos mamati tolay men phans gya,wahi hanfi jamid taqlid..
پس آپ مردوں کو نہیں سنا سکتے
اذان سے پہلے ۔۔۔ درود سلام پڑھنا بھی ملا جی ۔۔ لدین ھے ۔۔ فی الدین نھی ھے۔۔۔۔ یہ بھی ذہن میں رہے۔ ملا جی ۔۔۔
Usko swab ni smjhte???
Mashallah ... Molana sab i an your bigest fan and follower .... Ab mufti nadeem ko kon samjhayega .. pr choro wo ni samjhyngy
kahan say ho bhai
آپ مردوں کو نہیں سنا سکتے
پھر قرآن شہید کو زندہ کیسے کہہ رھا ہے ؟
Hadees parho Quran ki tashreeh hadees se smjh as jaye gi ," shuhada ki arwah janat me sabz prindo k poto me zinda hn khati piiti hn Allah se arz krte hn k hmari arwah ko dobara hmare jismo me bhej ta k hm phr shaheed hon shahadat me jo mza aya wo mza idhr b ni
ان کا احترام کرتا ہوں بہت سے معملات میں لیکن فرقہ واریت کی لعنت دیکھیں . دیوالی اور ہولی جس کی بنیاد ہی شرک ہے اس کا کھانا کیسے جائز ہو گیا . جس طرح غیر الله کی نیاز حرام ہے اسی طرح مشرک کا مذہبی تهوار کا کھانا کیسے حلال ہو گیا . یہ بلکل ایسے ہی ہے کہ ابو جهل ۔اپنے بتوں لات۔ منات اور عزه کا جنم یا مرن دن منائے اور اس کا کھانا یہ حلال قرار دے دیں .آپ میرے لئے قابل احترام ہیں اللّه سے توبہ کریں گنگوئ صاحب اپنے عمال کے جواب دا ہیں نا کہ آپ .
Molana sahab ny Acha smjhaya
Ye samnay wala deobandi he ya brelvi,ye confirm nahin..
ua-cam.com/video/Y_FeClrWE0E/v-deo.html خضر بھکروی کے چیلنج کا جواب
munkireen hadees wali bat ke h
اس مماتی نے قلیب بدر والی حدیث پر امام ابن حجر رحمہ اللہ کی شرح تک نہ پڑھی۔
فقحہ کے اصول چار ہیں کتاب اللہ سنت رسول اللہ اجماع اور قیاس۔ قرآن کو سمجھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں یہ شخص حدیث پاک کا منکر ہے ۔ نماز میں قاءدہ میں التحیات پڈھنا قرآن سے ثابت کر کے بتا
(1) تم نے فقحہ غلط لکھا ھے اور صحيح اس طرح لکھو "" فقہ""
(2) اور پڈھناغلط لکھا ھے اور صحيح اس طرح لکھو "" پڑھنا ""
khinzeer hayat gumraah hgya hy...
Sadky tery wada alim
xtranger قران کريم کی سچی تعليمات سے غصہ ھے؟؟؟
Pagal ko samjao k Hindu ka ziba keya janwar ksy hallal ho ga
آپ قبروں میں پڑے ہوئے لوگوں کو نہیں سنا سکتے
Holi kya hai ek devi hindo ki
Hahah..tashreeh krte hue hzrt ilm e ghaib ka sboot de gye hn k ...wese inkar krte hn...how funny it is😂😂😜😜
Aor ibn e umar mojod Razi Allah anho mojod thy ya umm ul momineen??aor adam mojodgi m umm ul momineen k qol wali riwayet se istadlaal jayez ha kya😬😬😁😁wo bhi dosri sahi riwayet k hote hue😂😂
Khizer hayat sab Mein Kam ilam zaroor hon Aap 11v ky khany ko nauzbillah galat kah rahy hain Bhai 11v 12v ka khana pur allah ky Kalam parha jata Hai yani quran pak parha jata hai kisi gar allah ka kalam nahin parha jata
bhai Qurbani karty hain ALLAH K Rah Mai Tou wo Kabool hoti ha Jab Ap kaho Gy K 11 k nam Ki Ha Ya Barvi k name ki Ha Tou wo ho jae gi Same Esa Hi Ha Ku k ger ullah k name py b haram Ha
اللہ پاک مولانا الیاس گممن صاحب کے علم میں عمل میں اور عمر میں برکت عطا فرمائے آمین بشک حق مسلک اور حق عقیدہ اہل سنت والجماعت احناف دیوبند والوں کا ہے یہی فرقہ ناجیہ ہے جس کی نثا ندہی ما انا علیہ واصحابی حدیث میں ہے یہی فرقہ اصحاب کرام رضوان اللہ علیہم اجمین کا صحیح ترجمان اور وارث ہے یہی گروہ سواد اعظم ہے ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی قبر انور میں صحیح و سالم بدن اطہر کے ساتھ باحیات ہے حیاتی عقیدہ والوں کے اکابرین کی قبر پر اللہ تعالی کروڑوں رحمتے اور برکت نازل فرمائے مماتیو کو اللہ ذلیل کرے صحیح عقیدہ باعث نجات ہے اعمال میں کمی بیشی اگر اللہ پاک چاہیگا تو معاف فرما دے گا عمل بھی ضروری ہے لیکن عقائد کے مقابلے میں اس کی حیثیت ثانیہ ہے علم عمل اور اخلاص اگر تینوں یکجا ہو تو نور علی نور ہے ہمارے اکابرین میں یہ تینوں صفات موجود ہے
اللہ تعالی انبياء و اولياء کی قبر پرستی اور مردوں سے مانگنے سے بچاے امين ۔۔۔ اللہ تعالی ھم کو صرف اپنا پرست اور اپنی ذات سے ہی مانگنے والا بناے اور ضد و بغض سے بچاے امين
Ap logon ka aqeeda Quran o Sunnat aur salaf Saliheen ke khilaf he.abhi tahqeeq Karen mazeed..
Khizar hayat apne molvion ko kafar kehta hy uar ashraf Ali thanvi ko jhoot bolta hy
safed jhut bol raha h quran ke tarjme me tahrif karke
Hinduo ki eid wah molvi
Bakwaas kar raha hai ye
Aqida hayatun nabi zindabad Aqida hayatun nabi zindabad sar bakaf sar buland deoband deoband......mamati gumraah aor jhuta firqa hai khuda ki qasm ye deobandi ho hi nahi sakte ye caahe jitna deoband ka naam le .hum deobandiyo ka imaan hai aqid hayatun nabi zindabaad mai india se hu darul uloom deoband ke shagirdo ka shagird hu
bakwas ni kro jhot mt bolo tumhare andr hindu nasal ka shirk bharra parra ha
صديقی صاحب اپ حضرت نانوتوی رح کی اب حيات اور لطائف قاسمی پڑھ لو کہ وہ اپ کی طرح حيات نہيں مانتے ؟؟؟
اب(10) باتيں ھو گی ھيں
کيا تمارے نزديک حقيقی دنيوی حيات ھے ؟؟؟ (1)
کيا تمارے نزديک برزخی حيات ھے ؟؟؟(2)
المھند شريف ميں عربی عبارت '' دنيويہ '' ھے ؟؟؟ (3)
المھند شريف ميں اردو ترجمعہ "" دنيا کیی سی ھے"" يہ کس عربی عبارت کا ترجمہ ھے ؟؟؟ (4)
؟؟؟ المھند شر يف ميں علامہ سيوطی اور انکی کتاب کا حوالہ ديا گيا ھے (5)
علامہ الوسی بغدادی فرماتے ھيں کہ علامہ سيوطی کے نزديک تو حضور عليہ السلام جسم اور روح کے (6) سات زندہ ھيں اور قپر سے نکل کر زمين اور اسمان ميں " تصرف " اور " سير " بھی کرتے ھيں اب علامہ سيوطی رح کا تو "" تصرف "" اور سير "" والا عقيدہ ھے کيا تمارا بھی يہی سير و تصرف والا عقيدہ ھے ؟؟؟
م مفتی دارالعلوم ديوبند مفتی محمود حسن گنگوہی فتاوی محموديہ جلد 1 صفحہ534۔535 ميں اما(7)
بہيقی کی حضرت انس رضی اللہ عنہ کی روايت لا کر فرماتے ھيں کہ حضرات انبياء عليہ السلام کا جسم مبارک چاليس روز سے زائد قبر مبارک ميں نہيں رکھا جاتا بلکہ انکو اٹھا ليا جاتا ھے جہاں اللہ تعالی چاہے رکھ ديتے ھيں ۔۔۔ اپ سوال ھے کہ کہاں ھوتا ھے ؟؟؟ اس عبات سے تو معلوم ھوا کہ چاليس دنوں کے بعدجسم مبارک قبروں ميں تو نہيں ھوتا اب زيارت رسول اللہ ص اور درود و سلام کہاں کس شہر ميں جا کر کرو گے ؟؟؟
بانی دارالعلوم دیوبند حجہ الاسلام امام قاسم نانوتوی رح کے نزديک "" حقيقتا دنيوی حيات "" ھے(8)
اب حيات صفحہ48 طبع ديوبند
فرماتے ھيں رسول اللہ صل اللہ عليہ وسلم کی حيات دنيوی علی الاتصال اب تک برابر مستمر ھے اس ميں "
"انقطاع "' يا "" تبدل "" و "" تغير "" جيسے حيات دنيوی کا حيات برزخی ھو جانا واقع نہيں ھوا .........
بانی دارالعلوم دیوبند حضرت قاسم نانو توی رح اپنی کتاب لطائف قاسمیہ صفہ 5 میں فرماتے ہیں "ایسا یاد پڑتا ہے کہ اکثر احادیث باب حیات ضعيف ہیں"((یعنی اکثر احادیث حیات النبی کےبارے ميں کمزور اور ضعيف ھيں مضبوط نہیں ہیں )) الخ "اس عقیدہ کو عقائد ضرورییہ میں سے نہیں سمجھتا "نہ تعلیم ایسی باتوں کی کرتا ہوں نہ منکروں سے دست و گر یبان ہوتا ہوں خود کسی سے کہتا نہیں پہرتا کوئی پوچھتا ہے اور اندیشہ فساد نہیں ہوتا تو اظہار میں دریغ بھی نہیں کرتا "آپ بھی اس امر کو ملحوظ رکھیں تو بہتر ہے فقط " لطائف قاسمیہ صفہ 5
مولانا سرفراز خان صفدر اپنی کتاب تسکين الصدور طبع يازدھم 2004 صفحہ 260 ميں فرماتے ھيں "(9) حضرات انبياء عليھم السلام ميں سے کس نبی کی قبر مبارک کھل گی ھے تو لوگ ان کو اسی طرح " (( بے حس و حر کت)) " ديکھيں گے جس طرح کہ عام دوسرے مردوں کو ديکھتے ھيں جن کو زمين نہيں کھاتی اس بر يکٹ والے الفاظ کو غور سے پڑھو اور سوچو ؟؟؟
فقہ حنفی کی مشہور کتاب از امام برھان الدين المرغيانی الھدايہ مع الدرايہ مکتبہ رحمانيہ (10) جلد 1 کتاب الصلات علی المیت باب الجنائز صفحہ 192 "" وھو اليوم کما وضع "" اپ صلی اللہ عليہ وسلم اپنی قبر مبارک ميں "اج بھی ايسے ھيں جيسے پہلے دن رکھے گے تھے" یعنی جس طرح پہلے دن رکھے گۓ تھے آج بھی اسی طرح ویسے ہی موجود ہیں۔ان الفاظ کو غور سے سوچو ؟؟؟
اب مجھے بتاو کہ يہ دس 10 عقيدے ايک دوسرے کے خلاف ھيں ان دس ( 10) ميں سے کون سا اھل سنت والجماعت ديو بندی عقيدہ ھے اور کون سا غير ديوبندی مماتی گمراہ بدعتی اور معتزلی ھے کون سا عقيدہ حيات النبی صحيح ھے اور کون سا عقيدہ باطل و مردود ھے ؟؟؟
یہ کلپ سن لو شکریہ
ua-cam.com/video/WwYAihcH51k/v-deo.html&ab_channel=izharehaq مفتی تقی عثمانی صاحب حیات النبی (1)
ua-cam.com/video/SqiJBCa_aFI/v-deo.html&ab_channel=izharehaq مولانا محمد یونس نعمانی رح حیات النبی (2)
ua-cam.com/video/CMsBDWab5xs/v-deo.html مولانا مکی حجازی صاحب حیات النبی (3).
اب(10) باتيں ھو گی ھيں
کيا تمارے نزديک حقيقی دنيوی حيات ھے ؟؟؟ ((1
(2) يا کيا تمارے نزديک برزحی حيات ھے؟؟؟
المھند شريف ميں عربی عبارت '' دنيويہ '' ھے ؟؟؟ (3)
المھند شريف ميں اسکا اردو ترجمعہ "" دنيا کیی سی ھے"" يہ کس عربی عبارت کا ترجمہ ھے ؟؟؟ (4)
؟؟؟ المھند شر يف ميں علامہ سيوطی اور انکی کتاب کا حوالہ ديا گيا ھے (5)
علامہ الوسی بغدادی فرماتے ھيں کہ علامہ سيوطی کے نزديک تو حضور عليہ السلام جسم اور روح کے (6) سات زندہ ھيں اور قپر سے نکل کر زمين اور اسمان ميں " تصرف " اور " سير " بھی کرتے ھيں اب علامہ سيوطی رح کا تو "" تصرف "" اور سير "" والا عقيدہ ھے کيا تمارا بھی يہی سير و تصرف والا عقيدہ ھے ؟؟؟
م مفتی دارالعلوم ديوبند مفتی محمود حسن گنگوہی فتاوی محموديہ جلد 1 صفحہ534۔535 ميں اما(7)
بہيقی کی حضرت انس رضی اللہ عنہ کی روايت لا کر فرماتے ھيں کہ حضرات انبياء عليہ السلام کا جسم مبارک چاليس روز سے زائد قبر مبارک ميں نہيں رکھا جاتا بلکہ انکو اٹھا ليا جاتا ھے جہاں اللہ تعالی چاہے رکھ ديتے ھيں ۔۔۔ اپ سوال ھے کہ کہاں ھوتا ھے ؟؟؟ اس عبات سے تو معلوم ھوا کہ چاليس دنوں کے بعد قبروں ميں تو نہيں ھوتا اب زيارت رسول اللہ ص اور درود و سلام کہاں کس شہر ميں جا کر کرو گے ؟؟؟
بانی دارالعلوم دیوبند حجہ الاسلام امام قاسم نانوتوی رح کے نزديک "" حقيقتا دنيوی "" ھے(8)
اب حيات صفحہ48 طبع ديوبند
فرماتے ھيں رسول اللہ صل اللہ عليہ وسلم کی حيات دنيوی علی الاتصال اب تک برابر مستمر ھے اس ميں "
"انقطاع "' يا "" تبدل "" و "" تغير "" جيسے حيات دنيوی کا حيات برزخی ھو جانا واقع نہيں ھوا .........
بانی دارالعلوم دیوبند حضرت قاسم نانو توی رح اپنی کتاب لطائف قاسمیہ صفہ 5 میں فرماتے ہیں "ایسا یاد پڑتا ہے کہ اکثر احادیث باب حیات ضعیف ہیں"((یعنی اکثر احادیث حیات النبی ﷺ کے بارے میں کمزور وضعیف ہیں مضبوط نہیں ہیں )) الخ "اس عقیدہ کو عقائد ضرورییہ میں سے نہیں سمجھتا "نہ تعلیم ایسی باتوں کی کرتا ہوں نہ منکروں سے دست و گر یبان ہوتا ہوں خود کسی سے کہتا نہیں پہر تا کوئی پوچھتا ہے اور اندیشہ فساد نہیں ہوتا تو اظہار میں دریغ بھی نہیں کرتا "آپ بھی اس امر کو ملحوظ رکھیں تو بہتر ہے فقط " لطائف قاسمیہ صفہ 5
مولانا سرفراز خان صفدر اپنی کتاب تسکين الصدور طبع يازدھم 2004 صفحہ 260 ميں فرماتے ھيں "(9) حضرات انبياء عليھم السلام ميں سے کس نبی کی قبر مبارک کھل گی ھے تو لوگ ان کو اسی طرح " (( بے حس و حر کت)) " ديکھيں گے جس طرح کہ عام دوسرے مردوں کو ديکھتے ھيں جن کو زمين نہيں کھاتی اس بر يکٹ والے الفاظ کو غور سے پڑھو اور سوچو ؟؟؟
فقہ حنفی کی مشہور کتاب از امام برھان الدين المرغيانی الھدايہ مع الدرايہ مکتبہ رحمانيہ (10) جلد 1 کتاب الصلات علی المیت باب الجنائز صفحہ 192 "" وھو اليوم کما وضع "" اپ صلی اللہ عليہ وسلم اپنی قبر مبارک ميں "اج بھی ايسے ھيں جيسے پہلے دن رکھے گے تھے" یعنی جس طرح پہلے دن رکھے گۓ تھے آج بھی اسی طرح ویسے ہی موجود ہیں۔ان الفاظ کو غور سے سوچو ؟؟؟
اب مجھے بتاو کہ يہ دس 10 عقيدے ايک دوسرے کے خلاف ھيں ان دس ( 10) ميں سے کون سا اھل سنت والجماعت ديو بندی عقيدہ ھے اور کون سا غير ديوبندی بدعتی اور معتزلی کون سا عقيدہ حيات النبی صحيح ھے اور کون سا عقيدہ باطل و مردود ھے ؟؟؟
یہ کلپ سن لو شکریہ
ua-cam.com/video/WwYAihcH51k/v-deo.html&ab_channel=izharehaq مفتی تقی عثمانی صاحب حیات النبی (1)
ua-cam.com/video/SqiJBCa_aFI/v-deo.html&ab_channel=izharehaq مولانا محمد یونس نعمانی ديوبندی رح حیات النبی (2)
ua-cam.com/video/CMsBDWab5xs/v-deo.html مولانا مکی حجازی صاحب حیات النبی (3)..
@@harriskhan7671wah,achay point uthae Apne?ap hayati hen ya mamati?
خضر حيات خارجي ميت ہے
Sach kerwa hay
@@inayatmirza4849 سچ یا سچائی سے آپ کو کوئ تعلق نہیں، صرف سعودی یھودی پیسوں سے ہے،
گرین ڈم آپ مجھے ضدی بدعتی لگتے ہے کہ علامہ صاحب کی پوری بات نہیں سن سکے!
بیشک
مناظرے میں مولانا خضرحیات بھکروی کو کوئی نہیں ہرا سکتا اس وقت مولانا کی ٹکر کا کوئی مناظر نہیں ہے
Mashallah