Alert 🚨 News about voice recording of Prophet (PBUH) is FAKE | Iqrar ul Hassan reports from Paris
Вставка
- Опубліковано 30 вер 2024
- #iqrarulhassan #sareaam #arynews #france #paris
Iqrar ul Hassan Syed is an anchor on ARY News and hosting one of the most popular TV show Sar-e-Aam.
Facebook: / iqrarulhassan
Instagram: / iqrarulhassan
Twitter: @iqrarulhassan
UA-cam: / @iqrarulhassansyed298
DISCLAIMER:
"Copyright Disclaimer under Section 107 of the copyright act 1976, allowance is made for fair use for purposes such as criticism, comment, news reporting, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing.
⤵️⤵️⤵️⤵️⤵️⤵️⤵️
If any Content owner has some issues with my videos, please direct message me on Instagram or you can email me with your proper details, so that we can further discuss on it. But please don't Copyright Claim/Strike our video. There is lots of hardwork behind it, I think you know it's better ❤️
میرے بھائیو تم سب آواز سننے کے مشتاق نہ بنو بلکہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت پر عمل کر کے جنت میں بار بار زیارت کرنے اور انکی مجلس میں بیٹھنے کے مشتاق بنو😊
💯
MashaAllah mashaAllah SubhaanAllah SubhaanAllah kitna piyra msg dia h,, Allah hu akbar
Bilkul bhai ap tek keh re ho
Bilkul Bhayi tek keh re ho.
Good❤
🌷🌹زمین پھٹ سکتی ہے اسمان گر سکتا ہے پہاڑ روئی کی طرح ریزہ ریزہ ہو کر اڑ سکتے ہیں لیکن میرے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بعد قیامت تک کوئی نبی نہیں ا سکتا🌷🌹
Beshak
BESHAK SUBHANALLAH
مصطفٰی جان رحمت پہ لاکھوں کروڑوں درود و سلام ♥️
قرآن مجید میں جنت اور دوزخ دونوں کا ذکر 77 بار آیا ہے ، سزا کا ذکر 177 بار آیا ، جب کہ اللہ کے معاف کرنے کا ذکر 234 بار آیا ، بیشک میرا رب بہت درگذر کرنے والا رحمان اور رحیم ہے 🙏❤️🌹
Syed hen ap
Ameen ❤❤
سر آپ کا شکریہ کہ آپ نے اصل حقیقت سے مسلمانوں کو آگاہ کیا۔
سورہ کہف کی تلاوت ہر جمعے کو لازمی پڑھیں ان شاءاللہ تعالیٰ دجالی میڈیا اور دجالی فتنوں سے محفوظ ہونگے
Sorah kahaf ki tilawat rozana kreen
سورت الکہف کی تلاوت ھر جمہ والے دن لازمی پڑے
سردار انبیاء حضرت مُحمد مصطفے صلی اللہ علیہ و آلہہ والسلم دُنیا کے ایک ہی عظیم ترین لیڈر ہیں اور کوئی اُن کے مقابلے کا لیڈر نہیں دُنیا اور آخرت میں ❤️❤️🌹🌹🌹🙏🙏
جب انگریز ایشیا پر قابض ھوئے ۔تو انھوں نے مسلمانوں میں گمراھی پھیلانے کے لیے پیر مرید بنائے ۔ اور ان میں جاھل بابے اور عامل بنائے جو اجکل پنجاب اور سندھ پر مسلط ھیں ۔اور ان پیر اور عاملوں کے چکر میں لوگ گمراہ ھوجاتے ھیں اور کام کاج کے بجائے اب یہ لوگ بھیگ مانگتے ھیں۔۔اور ان میں کوئی سید نہیں ھیں کیونکہ سید کا معنی ھے سردار یا لیڈر ۔۔اور پیرو اور عاملوں نے پاکستان کو لوٹا اور اب نسل در نسل یہ لوگ امیر ھوجاتے ھیں اور مرید دن بدن فقیر ھوجاتے ھیں۔
آخرت کا آپ کو کیسے علم ہوگیا جی
یہی تو عالم ہے قرآن و حدیث سے دوری کا
اے جلد راضی ہونے والی ذات اللہ کی معاف کردے ۔۔۔۔، اس بندے کے پاس دُعا کے سواء کچھ نہیں 🙏🙏🙏
سلامت رہیں🤲
تاجدارِے ختم نبوّت زندہ باد
Who love Hazrat Muhammad SAW ❤❤
I LOVE HAZRAT MUHAMMAD SAW- ALONG WITH MY ENTIRE FAMILY/RELATIVES/FRIENDS AND THEIR FAMILIES.
I love Muhammad SAW
جب انگریز ایشیا پر قابض ھوئے ۔تو انھوں نے مسلمانوں میں گمراھی پھیلانے کے لیے پیر مرید بنائے ۔ اور ان میں جاھل بابے اور عامل بنائے جو اجکل پنجاب اور سندھ پر مسلط ھیں ۔اور ان پیر اور عاملوں کے چکر میں لوگ گمراہ ھوجاتے ھیں اور کام کاج کے بجائے اب یہ لوگ بھیگ مانگتے ھیں۔۔اور ان میں کوئی سید نہیں ھیں کیونکہ سید کا معنی ھے سردار یا لیڈر ۔۔اور پیرو اور عاملوں نے پاکستان کو لوٹا اور اب نسل در نسل یہ لوگ امیر ھوجاتے ھیں اور مرید دن بدن فقیر ھوجاتے ھیں۔😢
دُنیاکے تمام سمندر بھی یکجا ہوکر جہنم کی آگ 🔥🔥 کو نہیں بھجا سکتے مگر اللہ کے خوف سے نکلنے ولا آنسو 😢 کا ایک قطرہ جہنم کی آگ کو بھجا دیتا ہے ..🙏🙏
جب انگریز ایشیا پر قابض ھوئے ۔تو انھوں نے مسلمانوں میں گمراھی پھیلانے کے لیے پیر مرید بنائے ۔ اور ان میں جاھل بابے اور عامل بنائے جو اجکل پنجاب اور سندھ پر مسلط ھیں ۔اور ان پیر اور عاملوں کے چکر میں لوگ گمراہ ھوجاتے ھیں اور کام کاج کے بجائے اب یہ لوگ بھیگ مانگتے ھیں۔۔اور ان میں کوئی سید نہیں ھیں کیونکہ سید کا معنی ھے سردار یا لیڈر ۔۔اور پیرو اور عاملوں نے پاکستان کو لوٹا اور اب نسل در نسل یہ لوگ امیر ھوجاتے ھیں اور مرید دن بدن فقیر ھوجاتے ھیں۔
Byshk
اپنے حجاب پہ ناز کرو ۔۔۔۔۔
اے لڑکیوں
کتابیں تو بہت ہیں مگر
غلاف صرف قرآن پاک پہ ہوتا ہے 🙏🙏🌹🌹❤️
حجاب تو کرنا ہے ساتھ پردہ بھی کرنا ہے میری شہزادی ۔۔۔اپ اپنی ڈی پی چینج کیجیے ۔۔۔۔
Thanks iqrar bhai for this precious information.
اگر مگر کرنے والوں کے خیمے میں ماتم اقرار بھائی نے حقیقت بیان کرکے سب کی چالوں پر پانی پھیر دیا
Such a great effort ۔
میں نے جب سُنا تو میرا دِل ،میرا ایمان بی اِس نیوز کو مان نہی رہی تھی ،نبی پاک کی آواز مبارک وہ بی مشرک لوگوں کی effort کے ذریعہ ۔
استغفر اللہ
Very good,, apka emaan isi trhn rhy,,, Hazart Muhammad SAW ny frmaya tha k ik zamana asa ayega log mujh py jhot bandhegy,, or wo such nhi hoga tu us fitny sy bachna jitna ho sky,, ye wo hi zamana h kafr log kuch b bol skty hen,,, ham Muslim h hamy apny emaan py qaim rhna chye, Allah hu akbar
اقرار بھاٸ اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے آپ نے اسلام کی مدد کی ہے
ایک بارپہرآپ نےبھت بڑاکام۔کیاہےماشاءاللہ العظیم
Ya Rasool Allah Mera sub Kuch appy qurban mere aqa ya Rasool Allah sallallahu alaihi wasallam
اللہ معاف فرمائے آمین۔ اقرار الحسن بھائی اچھا کام کر رہے لبیک یا رسول اللہ تاجدار ختم نبوت زندہ باد اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ محمد محمد محمد محمد محمد محمد محمد محمد محمد محمد محمد محمد محمد محمد محمد محمد محمد محمد محمد محمد
اللہ تعالیٰ چاہیے تو ایسا ہو سکتا ھے جب اللہ تعالیٰ کا حکم نہیں تو ایسا نہیں ہو گا ❤❤❤❤🇵🇸🇵🇰💞🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
Who love Hazrat Muhammad SAW
Yeh Umat E Muslima ko Boht dukh deny wali harkat h Or Boht Bari Ghustakhi h 😭
Labbaik YaRasoolAllah(saw)❤TLP
Great Work iqrar Sab ❤❤❤
Allah Humma Sally Alla Muhammadiv Wa Aalay Muhammad (PBUH) ❤❤❤
یہ ایک فتنہ ہے۔اس کی آڑھ میں نئ تعلیمات کی بنیاد رکھی جائے گی۔ اس کے بعد دوسرے انبیاء کرام کے بارے میں دعوٰی کیا جائے گا ۔
Weldone jee Iqrar Bhai JazakAllah Salamat Rao and Wish you Good luck. AllahoAkber AllahoAkber ❤😂❤😂❤😂😂❤😂❤😂❤😂❤
this means Justice R Nazir Ghazi was lying. or some one told a lye to him, which he forwarded. very sad.
My favourite best anchor hn ap ❤❤
Yeh dejal ka fitna hai bus umtey muslma apna Iman mazbot rakhey Allah Iqrar Bhai KO jazay kher dey
Allah hame fitno se bachai
Keep it up brother lqrar spread the truth ln Sha Allah
Ap Sallallaho Alayhe Wa Aali Wasallam pay lakh karoro darood salam
_Asslamualaikum...._
*قرآن پاڪ بار بار ڪہتا ہے*💛🌼
*لَا تَقْنَطُوْا نا امید نہ ہو*
*لَا تَهِنُوْا ڪمـزور نہ پڑو*
*لَا تَحۡزَنُوۡا غمگین نہ ہو*
*لَا تَيْاَسُوْا مایوس نہ ہو*
*"امید کو ڪبھى نہ چھوڑنا_"*
*ڪمزور تمہارا وقت ہے_"*
*اللّٰـہﷻ نہیں"*
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
_Asslamualaikum...._
*قرآن پاڪ بار بار ڪہتا ہے*💛🌼
*لَا تَقْنَطُوْا نا امید نہ ہو*
*لَا تَهِنُوْا ڪمـزور نہ پڑو*
*لَا تَحۡزَنُوۡا غمگین نہ ہو*
*لَا تَيْاَسُوْا مایوس نہ ہو*
*"امید کو ڪبھى نہ چھوڑنا_"*
*ڪمزور تمہارا وقت ہے_"*
*اللّٰـہﷻ نہیں"*
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Aaj agar sultan Abdul Hamid hota To fir dekh lena kya hal hota France ka😢
Allah pak apko r hmy deen.e.hq pr chlny r samjhny ki toufique de. Ameeen
Assalamualaikum
Hakeem Tariq mehmood or Ubqari ko expose karo
جزاک اللہ میرے بھاٸ
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہہ والسلم کا ارشاد ہے کہ “ مظلوم کی بددُعا سے بچو ، اس لئے کہ اس کے اور اللہ کے درمیان کوئی حجاب نہیں ہوتا “ 🙏🙏🌹❤️
Bhaio aur behno,
Beshak Piyary Aqa (S.A.W) ki awaz Mubarak Sunna hum sab ki khawhish Hy. Piyary aqa ki awaz hum sun Sakain ya na sun Sakain ye alag behs Hy lekin piyary aqa ki serat mubaraka aur khutba e hijatul wida Ahadees ki sorat me humary pass mojood Hy. Bajaye is behs me perny k humain chahiye k Quran o HADEES ki roshni me Ahkam e Ilahi aur seerat e nabwi per Amal karain aur apni duniya o Akhrat ko behtr banain
sir me umeed karta ho k ye comment aap tak puhunche ga aik shaks jis ka naam Ghalib kamal hai wo hamare mazhab ISLAM ko
badnaam kerne ki koshish kerha hai yeh comment me zyada se zyada iss liye type ker raha ho taka aap tak puhunch sake
GHalib kamal ka aik youtube channel he jaha wo logo ko atheism ke paas bulata hai me chahta hoke aap us se live debate kare
aur jo bhi shaks is comment ko par raha hai woh bhi iqrar bhai ko iss begerat shaks ke bare me batae shukria
sir me umeed karta ho k ye comment aap tak puhunche ga aik shaks jis ka naam Ghalib kamal hai wo hamare mazhab ISLAM ko
badnaam kerne ki koshish kerha hai yeh comment me zyada se zyada iss liye type ker raha ho taka aap tak puhunch sake
GHalib kamal ka aik youtube channel he jaha wo logo ko atheism ke paas bulata hai me chahta hoke aap us se live debate kare
aur jo bhi shaks is comment ko par raha hai woh bhi iqrar bhai ko iss begerat shaks ke bare me batae shukria
Great ❤❤❤❤ bhai
I Think Iqrar Haqeeqat Tak Pohanch Chuka Hay,Great Job Bro ❤
السلام و علیکم بھائی آپ سے یہ بات کرنی تھی آپ ماشاءاللہ ذہین بھی ہیں اور یقیناً آپ کا سوشل سرکل بھی ہو گا۔۔بھای ہماریے شہر کراچی کو 5 کڑوڑ درختوں کی ضرورت ہے۔۔ اور پودے سستے بھی ہوتے ہیں اور نیکی میں صدقہ جاریا۔۔ کیا پ کوئی ٹیم تیار کر سکتے ہیں جو کراچی میں واقع پودے لگائے۔۔ بہت سے لوگوں نے یہ کام شروع کیا مگر جلد ہی چھوڑ دیا۔۔ عوام اتنی عقلمند نہیں ہے۔۔ کیا حکومت ایک آرڈینینس پاس کر کے سب عوام کو حکم دے کہ سب کو ایک پودا لگانا ہے۔۔جو کہ صرف 35 روپے کا ہے۔۔اگر 22 کڑور عوام ایک ایک پودا لگائے تو 22 کڑوڑ لگ جائیں گے۔۔
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی خطبۂ حجۃ الوداع کی آواز یا کوئی بھی دوسری آواز ریکارڈ کرنا ممکن نہیں ہے کیونکہ ان کے زمانے میں ریکارڈنگ کی ٹیکنالوجی موجود نہیں تھی۔ اس خطبے کا متن تاریخی کتب میں محفوظ ہے اور اسے تحریری شکل میں پڑھا جا سکتا ہے، مگر اس کی اصل آواز کی کوئی ریکارڈنگ نہیں ہے۔ میں اقرار الحسن کا بہت بڑا فین ہوں کیونکہ اس نے جھوٹے پیر کو پکڑا تھا اور اس طرح کی جھوٹی باتوں پر ویڈیو بنانا اچھی بات نہیں ہے اقرار صاحب یہ ناممکن ہے ناممکن ہے ناممکن ہے ناممکن ہے اقرار صاحب
JazakAllah JazakAllah JazakAllah JazakAllah JazakAllah JazakAllah JazakAllah JazakAllah JazakAllah JazakAllah JazakAllah JazakAllah JazakAllah JazakAllah JazakAllah JazakAllah JazakAllah JazakAllah JazakAllah JazakAllah JazakAllah
Allah Pak Iqrar ul Hasan Bhai ko is azeem khidmat ka behtareen sila duniya or akhrat mai atta farmaye ga yaqeenan.
Allah pak ap ko salamat rakhay
Yah log itna gair sakte hain
Aise kahana bhi bahut bada gunah hai😢
Iqrar ul Hassan zindabad
اقرار بھائی اگر آپ ص کا خطبہ ریکارڈ ہوگیا ہے تو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا بھی ممکن ہے ان کا بھی آخری خطبہ ہے جس میں فرمایا ہے کہ میرے بعد آخری نبی ص آنے والے ہے جوسب سے افضل ہوگا کل کا کچھ اور دیکھا ئیں گے کہ اصل حدیث یہ تھی یہ نہیں ❤
Bilkul sahi farmaya
@@Just-nformationزبردست بات کی آپ نے
Oh ni hoa record
Very good brother
Ikrar bhai please please mujhe aapse baat karni hai main aapka bahut bada fan hun
اسلام و عليكم جی آقرار بھائی جزاک اللہ سر جہلم میں بھی ایک بہت بڑا فتنہ آٹھ راہا ہے اس پر بھی غور کیا جائے شکریہ اللہ تعالٰی اپ کو دنیا اور آخرت کی تمام خوشیاں نصیب فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤❤
I hate u iqrar after 3 marriage because I like farah .
اللّٰہ ج کریں یہ سچ ہو جائے بعد میں ساری دنیا مسلمان ہوجایگی کیوں پھر سارے مذہبی خطبات سننے ہونگے۔ ہندوؤں کے کتاب میں زکر کیا گیا ہے آخری نبی کا والدہ کا نام شانتی دیوی آمنہ اور والد کا نام بھگوان داس یعنی عبداللہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا نام مبارک بھی ہے اور لکھا ہے یہ آخر نبی ہو گا اور کرسچن یہودیوں کی کتابوں میں آیا ہے آخری نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہوگا اور سب سے مقدس ہے پھر تو یقیناً اسلام کو قبول کرنا پڑیگا ❤❤❤
بھائی یہ ڈائریکٹ خطبۃ الحجۃ الوداع کی کیوں بات کرتے ہیں یہ ہمارے اسلام کے دشمن ہیں
Huja tu wida par jo kaha giya tha ,us par amal karna ye karne ka kam hia.
ہم مسلمان ہیں ہم اللہ اور اسکے پیارے رسول صلی للّٰہ علیہ وسلم اور قرآن پاک کو ماننے والے ہیں۔قرآن ایک مکمل دین ہے۔۱۴ سو سال پہلے قیامت کی نشانیوں کا ذکر کیا گیا اگر ایسی بات ہوتی تو پیارے نبی کی مبارک آواز کا بھی ذکر ہوتا۔یا کسی صحابہ کرام سے ہی کوئی بات ملتی۔یا انہوں نے آج کے دور کے حوالے سے ذکر کیا ہوتا۔آج فرانس جو خود اسلام دشمن ملک ہے وہ صرف ایک نیا فتنہ جنم دینا چاہتا ہے۔اللہ پاک ہر مسلمان کے ایمان کی حفاظت فرمائے آمین
بہت شکریہ اس ویڈیو کے لئے تمام سوالات حل ہو گئے ❤
جی بھائی مہربانی کریں اپ سب بھائیوں کو جو ہے نا گزارش کریں کہ یہ فتنہ جو ہے نہ اس کے اوپر اپ فتنے کے لحاظ سے ویڈیو بنائیں فرانس کے خلاف اپ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی جو ہے نہ تاجدار ختم نبوت ہے ان کی حدیث ہے کہ بھائی ایک وقت ایسا ائے گا تسبیح کے دانے جیسے ٹوٹتے ہیں نہ ایسے فتنے
First ❤love you all❤
مسلمانوں بےغم ہو جاؤ مختصراً زندگی میں تھوڑا سا محنت کریں انشاء اللہ ہم سب کو دونوں جہاں کا سردار کا دیدار نصیب ہوگا ہمیں کفار کا مدد نہیں چاہیے
کیا اسلام دشمن فرانسیسی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے حوالے سے آوازوں پر تحقیق کر سکتے ہیں ؟
France ny hameesha hamary payary Muhammad (saw)ki shaan ma ghustakhi ki hy...es liy hameesha ALERT RAHY PLEASE...iqrar ul Hassan bhai ap bi please ALERT RAHY.Good work...bhai jaan.❤❤
اقرار بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آپ نے بہت اچھا کام کیا ہے ۔اور مسلمانوں کو اس فتنے بچالیا
Iqrarul please clear yourself from SARIM burni case .
پیارے اللّٰہ پاک سے دعاء ہےکہ تمام امت مسلمہ کو فتنوں سے بچائے ۔ فتنے فساد کرنے والوں کو پیارے اللّٰہ پاک ہدایت دے اور اگر ان کے نصیب میں ہدایت نہیں ہے تو انکو نیست نابود کردے انکو عبرت کا نشان بنادے،
❤
Iqrar Ul Hassan Bhai ur efforts will be IA acknowledged in the sight of Rab-ul-Alamein and beloved Prophet (PBUH)❤️
السلام علیکم تمام مسلمان بھائیوں سے گزارش ہے کہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی اواز کو سننے کی اگر خواہش ہے تو اس قدر کثرت سے درود پاک کا ورد کریں اور سورہ مزمل کی تلاوت کریں نہ صرف حضور پاک کی اواز اپ کو حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات بھی کروائیں گے کیونکہ درود پاک کی کثرت سورہ مزمل کی تلاوت میں بہت برکت ہے اور یہ سبب ہے حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت اواز اور ملاقات کا شرف حاصل کریں اور اللہ کے کلام کی مدد حاصل کریں اور مسیح دجال کے فتنوں سے اور ان کے حواریوں سے اللہ کی پناہ مانگیں
بھائی دیکھو یہ اڈیو ریلیز کر رہے ہیں تو ڈائریکٹ یہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی کیوں بات کر رہے ہیں جو دو سال پہلے اس کے اندر ان کی کوئی سازش ہوگی
اگر یہ لوگ اپنے دعوے میں سچے ہیں تو ان کو کہا جاۓ کہ کہ صرف ایک منٹ پہلے کی اپنی ہی آواز سنادیں خدا کی قسم یہ وہ بھی نہیں سنا سکتے۔۔۔
❤❤❤
Allah pak hadyaat dy unko
Love you ❤❤
یا اللہ تعالیٰ ھمیں اپنے گھر کی زیارت نصیب فرما آ مین ثم آمین ❤❤😊
❤❤Sai khah rhe hain iqrar bhai
Lannat ho in lannati logo py contry py ameen.bahi ap k Kam ko ap ki daliry ko himmat ko Salam ❤❤❤❤
آپ کی ریسرچ کرنے سے یہ فائیدہ ہوگا کہ بہت سے لوگ بہکاوے سے بچ جائیں گے۔
First weiw
ye BUHAT bara FITNA hai... MUSALMANO KO GOMRAH KARNAY KA NEW PLAN... France, Germany, Denmark, Norway (ye countries top par rahay in European countries) Islam Kai Saab si biggest enemies hai N they were also in the past... GUSHTAKH E RASOOL PBUH Kai buhat si waqeeyat ho chokay en countries mi past couple of years mi bhii and all the way back in centuries... APNA EMAN MEHFOZ KARAY... enko awaz record karnay Ka itna hi shoq hai Tou HAZRAT ESA AS ki awaz record karay... HAZRAT MUHAMMAD PBUH ki awaZ mi hi hajj tul WIDA Ka khutba record Karna MAQSOD hai???? history bhaari paari hai Islam aoor hazrat Muhammad PBUH ki gustakhiyoo si Jo en countries Kay christians nay ki jewish logo kai saath mil kar...
اللّه تعالیٰ آپکو اسکا اجر عظیم عطا فرماے❤❤❤❤
Voice record us shakhas Ka record ho Sakta hai jis Ka pehly koi video ya audio ho liken hamare nabi حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ka video ya audio NHI HAI ye sab bakwas kr rahe HAI
JazakAllah Iqrar Bhai ... Aap nay Yeh Tehqeeq kar k Ham Per Ehsaan Kiya hay .. Hamari Allahpak Say Dua Hay K Wo Aapko Hazoor Pak صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ki Zyarat Naseeb Farmay Ameen 🤲
Ameen Summa Ameen
Excellent 👌👍
Thanks Alot Bahi, "ALLAH PAK (S.A.W)"!, Apny Piyare 'HABIB PAK (S.A.W)' k Sadqay Aap ko Salamat rakhy aur Aap ko Salam is fitnay ko Bynaqab krny per.
لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ
France aur frangyun ko dafa kro ...Aaqa PBUH k Furman humary pas mojud hain tamam Musalman Aaqa PBUH k frameen ko Aap PBUH ke recording samj kr usper Amal krain...... JazakAllah....aur Kisi b kisam ke afwahun per dehan na dain.....Iqrar Bhai Pakistan mein aur Kafi mamlat hain unko nimtain.... Aap Pagal hain q apna aur musalmanun ka time waist kr rhy hain
اللہ تعالیٰ خیر کرے ❤❤❤❤❤❤
Iqrar saheb App ka wesay haal.koi nahi. Pichli video mein app ro rehe they ke AQA SAEWW KI awaz Mubarak sueney ko mil hai. Ab app fitna keh rehe ho. ETny juldy kyun kertey ho public mein aney ki.
Ap mubarakbad ke mutahiq hain Ma sha ALLAH
TLP ZINDABAD❤✌
Ap to waha ja ky pertal kr rahy haiaisa nahe ho sakta ye bahot bary fitny ka aghaz hai afwa urany ka maqsad ye dekhna hai ky kinny log is jansy mai aty hai us ky mutabiq aghy chaly gy us waqat ke hawa tak b nahe pohnch sakty musamano ko qadam qadam per behkaya jaeye ga ALLAH SUB MUSALMANO KO EMAN KE MAZBOTE DY AAMEEN
Please iqrar bhai ap is ka caption change kijye. The recoring is fake of PBUH .. ese likhein.. ap ne PBUH k agay is fake lagaya hai.. kindly change it ..jo bhi is page ka owner hai.. plzz
Jis khuda n hazrat muhammad salallahu walaihi wasalm ka ..Saya nahi rakha wu ap salallahu walaihi wasalm ki awz ko kese in aam logo k hatho .. m sonp sakta h... Nara e risalat ya Rasool ALLAH..
Tajdare khatam e naboot Zindabad .💗💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞inshaALLAH iqrar bhai ap ko ALLAH pak ap sal walaihi wasalm k brabar m ghar day ga.. akhiraT main❤❤❤❤ ameen .. we l0ve u iqrar bhai
محترم یہ ۱۹۹۰ کی دیہائی کے قریب یہ پاکستان کی اخباروں کی سرخیاں بھی رہی ہے میں نے پڑھی تھی مجھے یاد نہیں درست تاریخ۔۔۔۔ اس وقت میں چھوٹا تھا
یہ کتنا درست ہے مجھے یقین نہیں
اللہ آپکوہمیشہ صراط۔مستقیم پر چلائے۔۔آمین یارب
Sab se pehli bat ye k france to hamesha se islam k khilaf ha to ye pehla kam humare Nabi ki awaz kyu record krnge? Aise hi fitnay uthenge or humein chahye k isko sunne ki koshish b na kren. Hum In Sha Allah jannat mein apne nabi ki ziyarat b krenge or bat b karenge. Ye sab dajjali fitney hain.
Jzak Allah Khair Iqrar bhai hm sbko ksi b bry fitnay sy bachany k lye....
Baqi Allah Pak hmy Nabi Pak SAWW ki Mubarak awaz aur ziyarat naseeb frmaien marnay k foran bad ameen suma ameen
Love you iqrar Bhai ❤❤❤❤❤❤
Mil skty h mgr khizr a.s s sirf audio na k video mgr wo day gay NAHI 😱😱😱😱😱
Great ❤❤❤
Iqrar ul Hassan sahib koi bhi aashiq E rasool (SAWW)is baat ko sun kar bilkul yaqeen Nahi karega ....jinho ne ye baat on program is par baat Ki woh bhi fitna phaila rahay hein