میں الحمدللہ ایگری کرتا ہوں اقرار بھائی کی اس بات سے یہ بالکل ہنڈریڈ پرسینٹ سچ ہے اللہ پاک ہم سب مسلمانوں کو تمام برے کاموں سے دور رکھے اور ہمیں ہدایت دے امین ثم امین
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ "میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا" ربِ کعبہ کی قسم ! پوری کائنات میں ہمارے نبی کریم ﷺ ؐ سے افضل نہ کوئی تھا۔ نہ ہے، نہ آیا اور نہ کوئی قیامت تک آئے گا۔ مُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺ❤️محمد صلی اللہ علیہ وسلم❤️لَاإِلٰه إِلَّااللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِم
اسلام علیکم اقرار بھائ آپکو دل کی گہرائیوں سے سلام آپ نے جو بھی کہا یا جو بھی کہتے ہیں وہ 100% سچ ہوتا ہے کیوں کے آپ کی ریسرچ میں اللہ کی مدد ہوتی ہے اسلیئے آپکی ہر بات سیدھی دماغ سے دل میں اترتی ہے اور انسانیت کو بچانا اور سچ دکھانا یہ کوئ آم بندہ نہیں کرسکتا۔ اللہ پاک آپکو اور ہم سب مسلمانوں کو ہمیشہ اپنی حفظو آمان میں رکھے اور نیک ہدایت دے آمین یا رب العالمین
Sai kha ap ne agr hm ye time books ko den specially Quran shreef ko tafseer se prh len to hmari zindagion main dhair Sara skoon aa skta hai.....ALLAH pak apko jzaay khair den iqrar bhai ap ne bht Acha point uthaia.
Best Video Lesson i ever Learned, Iqrar sahab bohat bohat shukria apka ap ne Bohat Acha Lesson Diya ha is Issue ko Point out kar k lekin mujhe Nehi lagta k is Awam ko koi b thik kar sakta ha Duniya me koi b aisa Doctor nehi ha jo Pakistani Awam ko Thik kar saky.
Well needed clip! Very informative information for those who are wasting time in useless things. Keep preaching Islam without firqawariyat. May Allah protect us from Internal and external enemies! May Allah bless you iqrar bhai!
موبائل تو اب زندگی کی بنیادی ضرورت بن چکا ہے، لیکن ہمیں چاہیے کہ اس کا استعمال سمجھداری سے کریں اور پورے دن میں ایک یا دو گھنٹے سے زیادہ موبائل استعمال نہ کریں۔
بلکل ٹھیک بات کی ہے ہمیں ناکارا بنا دیا ہے اس نیٹ نے۔ ہمارا وقت اور سکون برباد کر دیا ہے اس موبائل نے اور حیرانی کی بات یہ ہے کہ ہم جانتے ہیں مگر ماننے کو تیار نہیں یہ نشئے کی طرح ہماری عادت بن چکا ہے اور ہمیں کوئی فکر ہی نہیں
@@WillSoon-yp3dyموبائل صرف ضرورت کے تحت استعمال کے لیے ہونا چاہیے نہ کہ بے جا استعمال کے لیے موبائل کو آپ استعمال کریں نہ کہ نیٹ آپ کو میری بات صرف سمجھنے والے کو سمجھ آ سکتی ہے جو سمجھنا ہی نہیں چاہتا اسے کیا سمجھ آئے گی
@@WillSoon-yp3dy آپ جیسے لوگوں کی وجہ سے ہی ہمارے ملک کا یہ حال ہے آپ کواچھی بات ہضم نہیں ہوتی آپ کا حاضمہ خراب ہے کسی سمجھ دار انسان سے رابطہ کریں اللّٰہ پاک آپ کو جلد صحت یاب کرے
Same situation with me😭😭😭😭😭 na exam ka kheyal na khane peene ka kheyal😢 namaz bhi qaza hote hote parhna parhte hain afsos😢😢😢 aur khana frequently miss ho jate hain isi wajah se ek din ma sirf 1 bar khana khate hain kabi wo bhi miss ho jate hain toh whole day 1 maggi pr guzara karna parta hai khud pr afsos ho rahe hain but ye addict se nikal nahi pa rahe😭😭😭 kisi ko is addiction se nikalne ka koi easy rasta maloom hai toh Pls let me know how we can get out of this addiction
بھائی بالکل اسی طرح جب سے میں نے ٹک ٹاک اور ریلز دیکھنا شروع کیے ہیں میرے سر کا درد بھی اکثر رہتا ہے اور یادداشت بھی کم ہو گئی ہے لیکن اب یہ انشاءاللہ چھوڑنا پڑے گا 100 فیصد اپ کی بات سے متفق متفق
کچھ لوگ تو ایسے ہیں کہ انہیں دوسروں کا خیال ہی نہیں اتنی تیز آواز میں tik tok یا reels دیکھتے ہیں کہ سامنے والے کی سر میں درد ہونے لگتا ہے ان جیسے لوگوں کو اللہُ عدایت دے آمین ثم آمین
موبائل فون کے نشہ سے بچنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ اچھی کتابوں کا مطالعہ شروع کردیں ،یقین جانیں کہ کچھ ہی دنوں میں موبائل فون کے نشہ سے جان چھوٹ جائے گی ۔
میں ویڈیو پے کمینٹ نہیں کرتا لیکن یہاں کمنٹ بغیر رہا نہیں گیا بہت عمدہ بہت خوب بات کی اپ نے اس کا مقصد ہر کو راہ راست پہ لانا ہے میں اج کے بعد موبائل استعمال کم کروں گا اور دعا کرتا ہوں جتنا میں اس سے بچ جاؤں جتنا ٹائم اچھائی میں گزرے اس کا اجر اپ کو ضرور ملے امین❤❤❤
اللہ تعالٰی آپ کو صحت اور تندرستی والی زندگی عطا فرمائیں آمین الہی آمین ثم آمین یا رب العالمین آپ کا روحانی بھائی ڈاکٹر شفاقت علی قادری ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
بالکل ہم سب بولتےہیں کہ ہم نے اپناکیرئیر بنانا ہے لیکن ہماری بدقسمتی ہے ہم صرف یہ سوچتےہیں کرتےکچھ نہیں سوائے اپنا فضول کا وقت زائع کررہے اللہ پاک ہمیں نیکی کی توفیق دےاورہمارے ارادےاچھے اور مضبوط رہےآمین ثم آمین
ایسے اساتذہ آج کے زمانے کے لیے ایک انمول خزانہ ھیں اور میں سید اقرار الحسن کو ایک بہترین استاد مانتا ھوں۔جزاک اللہ
Yasssssssssssssssssssssssss
Exactly right
بہت اعلیٰ .....
ہمارے پروفیسر زلفقار علی خسوری آف بھکر بھی اسی انداز میں سمجھایا کرتے تھے
Please support me
بلکل درست کہا اقرار بھائی آپ نے ۔اللہ ھم سب مسلمانوں کو ھدایت دیں آمین
بالکل درست بات کہ دی،اللہ پاک آپکی عمر میں برکت عطا فرمائے ❤
Labbaik ya Rasool Allah ❤🕋🌿🌷🌾♥️♥️♥️🌴🥀
پہلے لوگ ان پڑھ تھے لیکن قران پاک یاد کر لیا کرتے تھے اج لوگ علم رکھتے ہیں لیکن قران یاد نہیں کر سکتے
Waqye koi shak ni
Aap youtube pe quran pak yaad kerne aye he ?
ٹھیک کہا
wu waqt shorts ko day daytay hain
Right😢😢
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں مدینہ منورہ کی حاضری نصیب فرمائے ❤❤❤❤❤
Aameen
Aameen aameen summa aameen
Ameen ❤❤❤❤❤❤❤
Ameen
Ameen sumaeen
بہت خوبصورت بات ہے اور یہ حقیقت ہے
بالکل درست کہا آپ نے
یہی وجہ ہے کہ لوگوں کی یادداشت اور نظر ختم ہو تی جا رہی ہے
اللہ کریم ہم سب مسلمانوں کو ہدایت عطا فرمائے اور ہم سب کو فضولیات سے بچائے آمین جزاک اللہ ھو خیرا اقرار بھائی
Yes aysa e hai mere hubby to khana khatay waqat bhi daikhtay
Ameeen
Aameeeen sum aameeeen
Ameen
بالکل درست کہا ہے اقرار الحسن نے۔ میں بالکل سو فیصد اتفاق کرتا ہوں۔
روز مرہ زندگی میں سادہ موبائل استمعال کرتا ہو صرف صبح آدھا گھنٹہ اور رات کو گھنٹہ ڈیڑھ استمعال کرتا ہو بچوں کو زیادہ سے زیادہ وقت دیتا ہوں
Bchy he hmara qeemti sarmaya hn agar aaj unko time na dia tou Kal woh hmen b time ni dein gy
Babrdast🎉
Agr aisa he tu achi bat he but agr ap android mobile use nhi krty tu yey msg kesy kia..
@@MH-qo6lq😂😂😂
Wondful
ماشاء الله بہت خوبصورت گفتگو کی ھے اور بہت ھی ضروری پیغام دیا ھے
واقع ہی ہم نشہ کر رہے ہیں موبائل کا۔۔۔
اقرار الحسن کی بات اتنی سچی ہے کہ یہ وڈیو بھی Addicted لوگ ہی دیکھ رہے ہیں۔
خوب سَر
بہت کمال نقطہ اٹھایا آپ نے
آپ کا شکریہ
دنیا میں اگر کوئی قیمتی چیز ہے جو ایک دفعہ چلی جائے تو کبھی آپ کو واپس نہی ملتی وہ ہمارا ٹائم ہے جو ہم اس طرح ضائع کر رہے ہیں
Asslamo Alikum
pyari shehzadi kia ap online work krna chahti hen
Ws@@Manoqueen-wj1vs
lakin mujhy lgta h ke duniya me kimti cheez h to wo family honi chaiy
@@TrendTunesdg6er right
شکر ہے کسی نے تو اس طرف توجہ دلائی
میرے بھاہی اللہ ہم سب کو میرے فیملی کو سب مسلمانوں کو ہدایت دیے آمین بھاہی آپ کی ہر بات حقیقت ہے
Hdayat tu Allah de hi de but khud b khuch krna ho ga means nafs pe control is must
محمد صلی الله عليه وآله وسلم✨🫀🌸
ماشاءاللہ بہت خوب صورت بات ہے اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے جزاک اللہ خیرا کثیرا فی الدنیا والآخرۃ
اتنی زیادہ اچھی باتیں اللّٰہ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین ❤❤
Asslamo Alikum
pyari shehzadi kia ap online work krna chahti hen
بھائی آپ بلکل درست فرما رہے ہیں اللّہ پاک آ پ کو جزائے خیر عطا فرمائے
ماشاءاللہ اقرار بھائی آپ نے تھوڑاے سے ٹائم میں بہت کچھ بیان کر دیا ❤❤❤❤❤❤
اقرار بھائی بلکل درست کہا آپ نے جزاک اللہ
اقرار بیٹا جی، بہت ھی اھم مسئلے کطرف نشاندہی کی ھے،جزاک اللہ خیرا کثیرا ❤
میں الحمدللہ ایگری کرتا ہوں اقرار بھائی کی اس بات سے یہ بالکل ہنڈریڈ پرسینٹ سچ ہے
اللہ پاک ہم سب مسلمانوں کو تمام برے کاموں سے دور رکھے اور ہمیں ہدایت دے امین ثم امین
کس کس کو اقرار الحسن کی بات ٹھیک لگی ہے
Yes
مجھے خود یہ بڑی عادت پڑ چکی ھے،اب اس سے باھر آنا ھے ،ان شاءاللہ
Blqul thek khi rhe hen Allah pak in ko khush rkhe aaaaameeen
مجھے خود یہ بری عادت پڑ چکی ہے، اب اس سے باہر آنا ہے، إن شاء الله @@foziashahid8916
Shukr eeyee aaj koi ur kaam mila haa
آخرت کے چار سوالوں میں سے ایک -کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں جو زندگی دی اس کو کو ہم کن کاموں میں صرف کیا - تو ہمارا جواب کیا ہو گا پھر -؟؟؟؟ 😢
mae samjh sakta ho hamae roz ek ajheeb cheez feel hote hae wo shaid qaimate he ka kuch feel ya khof hae
👍👍
Mera UA-cam channel monitize hogya aj🎉❤
100% درست بات کی ہے ۔ایسا ہی ہے ہم لوگ موبائل فون کی وجہ سے اپنی فیملی کو وقت نہیں دے پارہے
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا"
ربِ کعبہ کی قسم !
پوری کائنات میں ہمارے نبی کریم ﷺ ؐ سے افضل نہ کوئی تھا۔ نہ ہے، نہ آیا اور نہ کوئی قیامت تک آئے گا۔
مُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺ❤️محمد صلی اللہ علیہ وسلم❤️لَاإِلٰه إِلَّااللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِم
Beshk
bashak❤❤❤
بیشک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
اسلام علیکم
اقرار بھائ آپکو دل کی گہرائیوں سے سلام آپ نے جو بھی کہا یا جو بھی کہتے ہیں وہ 100% سچ ہوتا ہے کیوں کے آپ کی ریسرچ میں اللہ کی مدد ہوتی ہے اسلیئے آپکی ہر بات سیدھی دماغ سے دل میں اترتی ہے اور انسانیت کو بچانا اور سچ دکھانا یہ کوئ آم بندہ نہیں کرسکتا۔
اللہ پاک آپکو اور ہم سب مسلمانوں کو ہمیشہ اپنی حفظو آمان میں رکھے اور نیک ہدایت دے
آمین یا رب العالمین
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤
ایسی سوچ رکھنے والے اساتذہ بوہت مشکل سے ملتے ہیں
I like sr iqrar ul hassan
الحمدللہ میں اس نشے سے دور ہوں اور میں چاہتی ہوں وہ پرسکون زندگی دوسرے لوگ بھی ہیں جو میں جیتی ہوں اللہ کے ذکر سے❤❤❤
ماشاءاللہ ❤❤❤❤
Mai bhi
ماشاءاللہ
May b door hoon mobile sy
Tu ap ye msg kesy kr rhy agr dour hen🤔
I like this talk then I deleted my all useless app like TikTok, insta and cap cut
Thank you for positive
Change my life ...
JazakAllah...
2 din mein he change ho gai.
Bri gl a
Wo sahi bol rhy ho per Isy tameez say use kro dlt ku kiya😂😂
😂😂😂@@itsforyou9046
Buhut Acha kya delete Kar de
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے
بلکل صحیح انفارمیشن دی ہیں آپ نے اقرار بھائی ❤
Kash hum family ko doston ko aur sab se barkay Quran ko Bar Bar parnay- smjhnay aur amal karnay walay banjaye.
Nice message by Iqran ul Hasan
بلکل درست کہا ہے آپ نے اقرار الحسن بھائی ،۔۔۔
اس کا اصل مقصد ہم مسلمانوں کو موبائل نشے میں مبتلا کرکے دین حق سے گمراہ کرنا ہے 😢
بالکل درست فرمایا آپ نے بھائی
آپ درست فرما رہے ہیں یہ سچ ہے کہ میری بھی یاداشت متاثر ہو رہی ہے۔
Asslamo Alikum
pyari shehzadi kia ap online work krna chahti hen
@@Manoqueen-wj1vsje mujhy bhi batyae
Meri bhi main bhi yehi feel kerahi hoon😢
بیشک اللّٰہ ہر چیز کا حساب لینے والا ہے اللّہ ہمیں ہدایت عطا فرمائے آمین
اقرار الحسن بہت اچھے انسان ہیں انہوں نے ہماری زندگیوں کی سوچ بدلی ہے اللہ پاک ہمارے بچوں کو بھی ان کی طرح نیک بنائے
Same yhi sb mn soch rae thi in dino... ALLAH pak hm sb ko apny zikr or ibadat mn msroof kr dy AMEEN SUMMA AMEEN 😢
آمین ثمہ آمین🤲
Sai kha ap ne agr hm ye time books ko den specially Quran shreef ko tafseer se prh len to hmari zindagion main dhair Sara skoon aa skta hai.....ALLAH pak apko jzaay khair den iqrar bhai ap ne bht Acha point uthaia.
اپ نے زبردست فرمایا
بالکل صحیح فرمایا اپ نے اے ائی کی وجہ سے بھی ہم انسانوں سے دور ہو رہے رشتوں کی کوئی پرواہ نہیں
صحیح بات ہے آج کل تو لوگوں کو رشتوں کی اہمیت کا ہی نہیں پتہ
💯 بلکل ٹھیک کہا ہے آج کل اپنی فیملی کے لئے وقت نہیں ہوتا ہر وقت موبائل ہاتھ میں ہوتا ہے
Best Video Lesson i ever Learned, Iqrar sahab bohat bohat shukria apka ap ne Bohat Acha Lesson Diya ha is Issue ko Point out kar k lekin mujhe Nehi lagta k is Awam ko koi b thik kar sakta ha Duniya me koi b aisa Doctor nehi ha jo Pakistani Awam ko Thik kar saky.
Well needed clip! Very informative information for those who are wasting time in useless things.
Keep preaching Islam without firqawariyat. May Allah protect us from Internal and external enemies!
May Allah bless you iqrar bhai!
بالکل درست کہہ رہے ہیں آپ اقرار بھائی
بلکل ٹھیک کہا آپ نے ❤❤❤
بہت خوب جناب
آپ نے ایک اہم پہلو پر بات کی ہے جو ہماری زندگی کو بہتر کر سکتا ہے اور ذہنی سکون کا دفع ضرر بھی ہے
موبائل تو اب زندگی کی بنیادی ضرورت بن چکا ہے، لیکن ہمیں چاہیے کہ اس کا استعمال سمجھداری سے کریں اور پورے دن میں ایک یا دو گھنٹے سے زیادہ موبائل استعمال نہ کریں۔
@@fatimanaz9927 کیا مطلب
اس ویڈیو کے لیے بہت شکریہ ۔
یہ ویڈیو ہم سب کے لیے مفید ہے ۔😢
یا مالک مولا جو ہسپتال میں گھر میں بیمار ہیں ان کو شفا عطا فرما دے 🙏🏻
Ameen 🤲
Aameen🙃Mujhe BHI ALLAH paq jaldi thk krde
Ameen 🤲 ALLLAH pak mere bete ko b sehat atta kare suma ameen
Ameen
AAmeen
بلکل ٹھیک بات کی ہے ہمیں ناکارا بنا دیا ہے اس نیٹ نے۔
ہمارا وقت اور سکون برباد کر دیا ہے اس موبائل نے
اور حیرانی کی بات یہ ہے کہ ہم جانتے ہیں مگر ماننے کو تیار نہیں
یہ نشئے کی طرح ہماری عادت بن چکا ہے اور ہمیں کوئی فکر ہی نہیں
To phr chor do na mobile
@@WillSoon-yp3dyموبائل صرف ضرورت کے تحت استعمال کے لیے ہونا چاہیے نہ کہ بے جا استعمال کے لیے موبائل کو آپ استعمال کریں نہ کہ
نیٹ آپ کو
میری بات صرف سمجھنے والے کو سمجھ آ سکتی ہے
جو سمجھنا ہی نہیں چاہتا اسے کیا سمجھ آئے گی
@@WillSoon-yp3dy عقل نہ ہو تو موجاں ہی موجاں
@@WillSoon-yp3dy عقل والی باتیں ہیں آپ کو سمجھ نہیں آئی گی
@@WillSoon-yp3dy آپ جیسے لوگوں کی وجہ سے ہی ہمارے ملک کا یہ حال ہے
آپ کواچھی بات ہضم نہیں ہوتی آپ کا حاضمہ خراب ہے کسی سمجھ دار انسان سے رابطہ کریں
اللّٰہ پاک آپ کو جلد صحت یاب کرے
Sir 100% theak bateen ki hen AP ny,
انشاءاللہ جو ویڈیو میں میرا ٹائم لگتا تھا کوشش کروں گا وہ اللہ کے ذکر میں گزار❤
ماشاءاللہ اقرار بھائی کی بات بالکل درست ہے ۔
بالکل درست فرمایا آج کے دور میں ضروریات زندگی میں موبائل سر فہرست ہے
اقرار بھائی آپ نے بہت اچھی باتیں کی بلکل آپ کی بات ٹھیک ہے❤❤❤❤❤❤❤❤
بالکل سچ بات ہے لمحہ فکریہ
آج تک آپ کی جتنی ویڈیوز دیکھی
یہ سب سے کمال ھے بالکل سچ کہا
This video deserves million views
میرے ساتھ بھی یہی ہو رہا ہے۔وقت کا برباد کرنا ہے اور کچھ نہیں
Mujh se dosti kro ge
@@mahir-ofc😂😂😂😂😂
@@mahir-ofc 😂😂😂
Same situation with me😭😭😭😭😭 na exam ka kheyal na khane peene ka kheyal😢 namaz bhi qaza hote hote parhna parhte hain afsos😢😢😢 aur khana frequently miss ho jate hain isi wajah se ek din ma sirf 1 bar khana khate hain kabi wo bhi miss ho jate hain toh whole day 1 maggi pr guzara karna parta hai khud pr afsos ho rahe hain but ye addict se nikal nahi pa rahe😭😭😭
kisi ko is addiction se nikalne ka koi easy rasta maloom hai toh Pls let me know how we can get out of this addiction
Yes ap blqul thek khi rhe hen mere bachon pe bhut bura asar pra he
آپ کی رہنمائی کا شکریہ
You are absolutely right 💯
I agreed with you 👍🏻
May اللّہ پاک bless you 🤲🏻
لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ ❤
کیا ہی آعلیٰ انسان ہ یہ اقرار بھائی بہت آعلیٰ باتیں کی ہیں ہمدرد ہے ہمارا کاش سب ایسے سوچیں تو زندگی آسان ہو جاے
He is 100% right.
3x SubhanAllah
3x Alhumdulillah
3x AstugfuruAllah
3x Lailaha Allah
3x Allahu Akbar
Good deeds for both of us and may Allah grant us
اقرار الحسن صاحب نے درست فرمایا ❤❤❤❤
Good iqrar Bhai I am from Balochistan ❤❤
بجا فرمایا جناب
💯 percent correct Iqrar bhai..
سر اپ بالکل صحیح کہہ رہے ہیں
بھائی بالکل اسی طرح جب سے میں نے ٹک ٹاک اور ریلز دیکھنا شروع کیے ہیں میرے سر کا درد بھی اکثر رہتا ہے اور یادداشت بھی کم ہو گئی ہے لیکن اب یہ انشاءاللہ چھوڑنا پڑے گا 100 فیصد اپ کی بات سے متفق متفق
کچھ لوگ تو ایسے ہیں کہ انہیں دوسروں کا خیال ہی نہیں اتنی تیز آواز میں tik tok یا reels دیکھتے ہیں کہ سامنے والے کی سر میں درد ہونے لگتا ہے ان جیسے لوگوں کو اللہُ عدایت دے آمین ثم آمین
Same mery shuhar ka ye hall h
@@ASbaloch7663 پھر تمہیں چاہیے کہ اس کو بار بار handfree لگانے کا بولے یا پھر یہ video دیکھا دیں
بالکل 💯💯
موبائل فون کے نشہ سے بچنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ اچھی کتابوں کا مطالعہ شروع کردیں ،یقین جانیں کہ کچھ ہی دنوں میں موبائل فون کے نشہ سے جان چھوٹ جائے گی ۔
Iqrar Bhai AP ne hamari ankhe khol di ma Bhoot dekhti hon shorts sb se nhi Dekhon gi
بجا فرمایا شاہ جی ❤❤❤
Beshak
100% true
اللہ تعالیٰ کی رحمت ہو آپ پر
بہت عمدہ ویڈیو
جزاک اللہ خیر
Totally agree Sir
Jazak Allah kar ikrar bhai zinda bad ❤❤❤❤
Ap sahi keh rahe hu sir 😊
اللّہ تعالیٰ ہم سب مسلمانوں کو ہدایت فرمائی آمین۔ زبردست اقرار بھائی
میں ویڈیو پے کمینٹ نہیں کرتا لیکن یہاں کمنٹ بغیر رہا نہیں گیا بہت عمدہ بہت خوب بات کی اپ نے اس کا مقصد ہر کو راہ راست پہ لانا ہے میں اج کے بعد موبائل استعمال کم کروں گا اور دعا کرتا ہوں جتنا میں اس سے بچ جاؤں جتنا ٹائم اچھائی میں گزرے اس کا اجر اپ کو ضرور ملے امین❤❤❤
بات تو سچ ہے ,👍
اللہ تعالٰی آپ کو صحت اور تندرستی والی زندگی عطا فرمائیں آمین الہی آمین ثم آمین یا رب العالمین آپ کا روحانی بھائی ڈاکٹر شفاقت علی قادری ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
MashAllah hundred percent right
G Bilkul Bahi . Good luck❤
Good 👍 message iqrar ul Hassan ❤❤❤
Agree 💯
سب سے بڑا نقصان یہ بھی ہے کہ رشتوں میں دوریاں بڑھتی جا رہی ئ😢
Jazakallah bhai
تاجدار ختم نبوت زندہ باد ❤️💕مُحَمَّد ﷺ❤️💕مُحَمَّد ﷺ💕❤مُحَمَّد ﷺ 💕❤️تاجدار ختم نبوت زندہ باد ❤️💕مُحَمَّد ﷺ❤️💕مُحَمَّد ﷺ💕❤مُحَمَّد ﷺ 💕❤️
You are right 😮 we are wasting our time
بیشک.. جزاکم اللّٰه❤
بالکل ہم سب بولتےہیں کہ ہم نے اپناکیرئیر بنانا ہے لیکن ہماری بدقسمتی ہے ہم صرف یہ سوچتےہیں کرتےکچھ نہیں سوائے اپنا فضول کا وقت زائع کررہے اللہ پاک ہمیں نیکی کی توفیق دےاورہمارے ارادےاچھے اور مضبوط رہےآمین ثم آمین
Literally ap keliye pura Pakistan duaein krte hai MashAllah❤
Hmm
g nahi agr ye us bayzuban camel k leay wadery ka peecha krta bat insaniat ki hoti yahan sirf views ka chakr hy
Shukriya iqrar sb