بھلوال کوٹمومن آج سارا دن ☁️ بادلوں کی آنکھ مچولی جاری رہی ہے اور حبس کی کیفیت بنی رہی ہے۔ اور شام ہوتے ہی تیز ہواؤں کے جھکڑ چلنے شروع ہو گئے تھے اور الحمدللہ اس وقت ایک گھنٹے سے تیز ہواؤں کے ساتھ بہت بارش ہو رہی ہے الحمدللہ رب العالمین
جناب اپ نے رات اور ابھی صبح بھی کہے رہئے ہیں بارش نہیں ہو گی لیکن اللہ پاک نے ضلع ڈیرہ غازی خان اور تونسہ شریف میں شدید ترین بارش خطرناک بارش دی ہئے رات 2۔۔45 منٹ پر ابھی ہلکی بارش جاری رکی نہیں ہئے گرج چمک بھی ابھی شدید ہئے اللہ پاک رحم فرمائے اس کوئ طوفانی بارش کہتے اللہ پاک ہم پر اس ملک رحم فرمائے امین
اسلام علیکم سر جی منجی کی فصل پچپن ساٹھ دن کی ہے بیجائی کے وقت پوٹاس 30کلو پر ایکڑ ڈالی تھی پچیس دن پر تیزابی فاسفورس 6کلو پر ایکڑ ڈالی ہے یوریا 75کلو پلس سلفر3قسط میں 40دن تک پر ایکڑ ڈال چکے ہیں پانی نہری ہے لیکن ہریالی تھوڑی پھیکی پڑ رہی ہے کیا 8سے 10کلو یوریا ڈال سکتے ہیں اس وقت اگر پوٹاس اور تیزابی فاسفورس ڈالنی ہے تو کتنی ڈالیں مہربانی فرما کر رہنمائی فرمائیں شکریہ
اسلام علیکم سر جی منجی کی فصل کائنات گیارہ اکیس پچپن ساٹھ دن کی ہے بیجائی کے وقت پوٹاس 30کلو ڈی اے پی ایک بیگ ڈالا تھا پچیس دن پر تیزابی فاسفورس 6کلو پر ایکڑ ڈالی ہے یوریا 75کلو پلس سلفر3قسط میں 40دن تک پر ایکڑ ڈال چکے ہیں پانی نہری ہے لیکن ہریالی تھوڑی پھیکی پڑ رہی ہے کیا 8سے 10کلو یوریا ڈال سکتے ہیں اس وقت اگر پوٹاس اور تیزابی فاسفورس ڈالنی ہے تو کتنی ڈالیں مہربانی فرما کر رہنمائی فرمائیں شکریہ
Good information
الحمدللہ بھیرہ ضلع سرگودھا میں تقریباً 30 منٹس تک بہت اچھی تیز بارش ہوئی ہے 😊❤
My sweet hometown bhera
بھلوال کوٹمومن آج سارا دن ☁️ بادلوں کی آنکھ مچولی جاری رہی ہے اور حبس کی کیفیت بنی رہی ہے۔
اور شام ہوتے ہی تیز ہواؤں کے جھکڑ چلنے شروع ہو گئے تھے اور الحمدللہ اس وقت ایک گھنٹے سے تیز ہواؤں کے ساتھ بہت بارش ہو رہی ہے الحمدللہ رب العالمین
Mashahallah it's v good rain in hattar. Jahari Kas.,hassanabdal,wah cantt. Alhamdullia
Mianwali ke ilako MN barish hoi hii tofanii asar time
مانانوالہ ضلع شیخوپورہ میں اس وقت باتش ہو رہی ہے الحمداللّٰه
Attock city northwest Punjab ma bi din ko tofani Barish sham ko halki jis Sy rat ma khunki ha AJ ❤
ہمارے پاس اس وقت بارش ہو رہی ہے اور ہوائیں بھی چل رہی ہیں۔ الحمدللہ
Mashallah Aaj khaur Pindighabe Ma Achi barish hoi hy
چکڑالہ ڈاکخانہ میانوالی میں موسم کی رپورٹ
بابا جی نارووال میں اچھی بارش ہو رہی ہے
Mashallha sialkot me is sesen ke achi barsh howe
Sargodha m Barish ho rahi ha
Is wakat sahiwal chichawatni me barish jari hi
lhr or kasur mai bi bht zda ha barsh
کوٹ مومن ضلع سرگودھا پنجاب پاکستان
بارش
Haji ji chiniot ar Faisalabad ka bhi bta dety kitny mm barish ka imkan hy❤
Jaranwala mein sham k waqat Barish ho gai ha aj
Hafizabad main is waqt Barish ho Rahi ha maghrib time k pehly sy
جناب اپ نے رات اور ابھی صبح بھی کہے رہئے ہیں بارش نہیں ہو گی لیکن اللہ پاک نے ضلع ڈیرہ غازی خان اور تونسہ شریف میں شدید ترین بارش خطرناک بارش دی ہئے رات 2۔۔45 منٹ پر ابھی ہلکی بارش جاری رکی نہیں ہئے گرج چمک بھی ابھی شدید ہئے اللہ پاک رحم فرمائے اس کوئ طوفانی بارش کہتے اللہ پاک ہم پر اس ملک رحم فرمائے امین
الحمدللہ پنڈی گھیب میں بارش ہوئی ہے ۔اور گردو نواح میں بھی۔
السلام علیکم بابا جی اوکاڑہ میں موسلا دھار بارش کی توقع ہے
Gujrat ma ho rahi ha baris😊😊
Sir Piplan m aj sham ko Barish ho choke Hy,or mzed badly b bany hovy hn
Photohar rigin? Chakwal main Barish 3 sep ko?
ماشاءاللہ
تحصیل پیرمحل ضلع ٹوبہ
جھاوریاں میں بھی بہت خوب بارشِ
Sir faisalabad Ka shumal mashriq ma shaded garaj chamak ho rahi ha magrib Ka waqt bhi thundercell Bana tha Kafi gehre lakin barish Nahi hoi
راتوں رات بارش تو ہوجائے گی
Sangla hill mn bi barish hui hai
Salam Sir karak main barish ki kia update ha???
جی جی ❤
Aj asar time Talagang k village Mial m tofani barish hui h
Heavy rain in Hassanabdal, attock, hattar
سردی جواب ضرور دینا کیا دولے والا میں کل بارش ہے
گوگیرہ میں ایک گھنٹہ 8pm سے 9pm بہت بارش ہوئی ہے
Sir rice mn 1509 mn kia gobh py hm MKP phosphorus 52 potash 34 ye flood kr skty hen or sir kia results hen inky.
Sir kia main abi makki lga skta hun ?agr lagaon to kon c variety!,,,,,mureed wala samundri se hun
Sir burewala ka bh btaien please
اسلام علیکم سر جی منجی کی فصل پچپن ساٹھ دن کی ہے بیجائی کے وقت پوٹاس 30کلو پر ایکڑ ڈالی تھی پچیس دن پر تیزابی فاسفورس 6کلو پر ایکڑ ڈالی ہے یوریا 75کلو پلس سلفر3قسط میں 40دن تک پر ایکڑ ڈال چکے ہیں پانی نہری ہے لیکن ہریالی تھوڑی پھیکی پڑ رہی ہے کیا 8سے 10کلو یوریا ڈال سکتے ہیں اس وقت اگر پوٹاس اور تیزابی فاسفورس ڈالنی ہے تو کتنی ڈالیں مہربانی فرما کر رہنمائی فرمائیں شکریہ
قسم بتائی نہیں
@@CropReformer کائنات 11 21
گوجرانوالہ مین سٹی میں تو بارش نے پھٹے چک دیتے نیں وقفے وقفے سے بارش نے مت مار دیتی اے
Sir, Baru k upper bhi eik vloge kry meri zameen m baru buhat ho gia hy khatam nahi ho raha.
Shukria
Hafizabad mn Barish ho rhi ha
Khanpur ma
Talagang m shadeed Barish hui Ha tofanu
Kis village m
Bilalabad
Light rain is in progress in Lalamusa and surounding
Arifwala k alaky may bhe bajli chamk Rahi hy
Bhakkar me Barish hy confirm??
ستمبر کاشت کمادکی ورائٹی کون سی بہتر ہے جو کام پانی اور زیادہ ایوریج دے
ایس ایل284
Baba g dahan ma bory rang ka parwana ay gya ha us ko marny k lia sapry krni chia ya ni agr krni ha to sapry bta dy pliz❤
Baba g dahan ma bory rang ka parwana ay gya ha hal bta dy❤
Lahore m kb tk raat m barish h
شاہکوٹ میں بادل گرج چمک رہے ہیں لیکن ابھی بارش نہی ہو رہی
آج رات کو ضرور کچھ نہ کچھ ہوجائے گی
Baba g bory rang ka parwana ha hal bta dy zaher to dala ha kafi ha ya sapry kry❤
kasur
Sargodha Mai kab aur kitni Baarish ho gi Chacha jawab day zarror
بابا جی بہاولنگر کا بتا دیں کل تیز بارش کا امکان ہے یا ہلکی؟؟؟
ہوگی۔ہلکی
رحیم یار خان میں ھو گی بارش آج کل شام رات کو چاچا جواب دیا کریں
کل شام صرف چولستان سائیڈ میں ہے
Baba Karachi ka bataen plz apne jawab nhi dia
Abi sar g wazraabad mn barsh ho ri
سر جی اگلے چوبیس سے چھتیس گھنٹوں کے دوران جنوبی پنجاب تحصیل احمد پور شرقیہ میں آندھی اور بارش کے کتنے فیصد چانس موجود ہیں ذرا تفصیل سے شفقت فرمائیں
کل رات کو ہلکی بارش متوقع ہے
@@CropReformer اوکے بہت شکریہ
@@CropReformer
دعا ہے کہ اللہ رب العزت آپ کی ہر نیک تمنا پوری کرے
صحت عطا فرمائے
کسی کا محتاج نہ کرے
اور ہمیشہ اپنی پناہ میں رکھے
آمین
Khanpur Zilla Rahim yar Khan men kia imkan he
وہاں نہیں چولستان سائیڈ میں ہے کل شام
Baba g bory rang ky parwana ko marny chia ya ni
Sir.ap ne to KAHA ta ..k ye system yek roza hai...magar ye to 48 gante ka ho gaya...sir mosam bilkul clear kis din se hai.?
2nd week se completely clear ho ga.
Hafizabad main kitni Barish ho gi?
آج رات اور صبح تک20ملی میٹر
@@CropReformer thanks
Khan Pur me
بابا جی تونسہ شریف میں اس سپیل سے کوئی چانس ہے۔۔۔
کچھ بارش ہو سکتی ہے
جی صبح سویرے اچھی بارش ہوئی ہے ، 40 mm کے قریب ہوچکی ہے ابھی ہلکی ہلکی جاری ہے۔۔۔۔
Baba g Rham yr khan ma brash kab ho gi baba g plzz camint ka javeb Dana ap plzz ❤❤
کل شام کو
Release Imran Khan
Allah maafi day ab, munggi ki kataai hui pari hai
تم لوگوں کی سب خبریں غلط ثابت ھو رھی ھیں
اس وقت بارش ہورہی ہے۔آپ کیسے کہہ رہے ہیں کہ غلط ثابت ہورہی ہیں
@@CropReformerap tension na Lan ma is KO samjhata hon
اسلام علیکم سر جی منجی کی فصل کائنات گیارہ اکیس پچپن ساٹھ دن کی ہے بیجائی کے وقت پوٹاس 30کلو ڈی اے پی ایک بیگ ڈالا تھا پچیس دن پر تیزابی فاسفورس 6کلو پر ایکڑ ڈالی ہے یوریا 75کلو پلس سلفر3قسط میں 40دن تک پر ایکڑ ڈال چکے ہیں پانی نہری ہے لیکن ہریالی تھوڑی پھیکی پڑ رہی ہے کیا 8سے 10کلو یوریا ڈال سکتے ہیں اس وقت اگر پوٹاس اور تیزابی فاسفورس ڈالنی ہے تو کتنی ڈالیں مہربانی فرما کر رہنمائی فرمائیں شکریہ
Lahore m kb tk raat m barish h
کل شام کو کافی تیز بارش کا امکان
اس سے پہلے بھی تھوڑی بہت ہوسکتی ہے