قرْنَ صیغہ اس میں دو مذھب ہیں بعض مفسرین کہتے ہیں کہ یہ اصل میں اِقْرَرْنَ تھا قاعدہ جاری ہوا کہ عرب کبھی کبھی دو ہم جنس حروف میں سے ایک کو حذف کر دیتے ہیں تو راء کو حذف کر دیا پہلی راء کی حرکت نقل کر کے ماقبل کو دی پھر ہمزہ وصلی مابعد کے متحرک ہو جانے کی وجہ سے ساقط ہو گیا تو قَرْنَ بن گیا اور قاضی بیضاوی اسے قَارَ یَقَارُ بر وزن خاف یخاف اجوف واوی از سمع سے بناتے ہیں اس صورت میں قِرْنَ ہوگا۔
Jazak Allah khair kaseera
بار ك الله فيكم
بہت خوب
Bht khoob...bht hi achi axplaination hay...Jazak'Allah
بہت شکریہ۔۔
Jazak Allah khairan beautiful description 💞💞💞
Jazakallah khair
Jazakillah Khair. I needed it very much and searched it everywhere.
Thank you very much.
جزاک اللہ خیرا
JazakAllah- Ham England main ap ki videos sey mustafeed ho rahaey hain
بہت شکریہ۔۔۔
اپنے گروپ کے اور لوگوں سے بھی کہیں کہ وہ استفادہ کریں۔۔اور میرے لٸے دعا۶ خیر کریں اپنی نمازوں میں۔۔۔
Excellent
Jazakallah
Well explained
Thanks
I love you Bhai 💓❤️❤️💖☺️😍😍💕💖💖❣️❤️😻😊😊☺️❤️
جزاك الله خيرًا
و ایاک ایضا
Sheikh ap kaha se ho
قرْنَ صیغہ
اس میں دو مذھب ہیں
بعض مفسرین کہتے ہیں کہ یہ اصل میں اِقْرَرْنَ تھا
قاعدہ جاری ہوا کہ عرب کبھی کبھی دو ہم جنس حروف میں سے ایک کو حذف کر دیتے ہیں تو راء کو حذف کر دیا پہلی راء کی حرکت نقل کر کے ماقبل کو دی پھر ہمزہ وصلی مابعد کے متحرک ہو جانے کی وجہ سے ساقط ہو گیا تو قَرْنَ بن گیا
اور قاضی بیضاوی اسے قَارَ یَقَارُ بر وزن خاف یخاف اجوف واوی از سمع سے بناتے ہیں
اس صورت میں قِرْنَ ہوگا۔
السلامُ علیکـم ۔حضرت اس نمبر پہ فون کیجیئے بہت ساری سوالات پوچھنی ہے
Asp ok to arabi parhana hi nahi aata
Well explained
Thanks