ماشاءاللہ بہت خوب 🌹۔۔ کچھ استاد استار نہیں دین و دنیا کے خیر خواہ ہوتے ہیں جو ہمیں شاگردوں کی طرح نہیں اپنے بچوں کی طرح پڑھاتے ہیں۔۔ایک عظیم استاد ہی جان سکتا ہے کہ اس کے شاگردوں کو کس چیز کی ضرورت ہے ماشاءاللہ آپ نے یہ لیکچر مہیا کر کے ہماری مشکل آسان کر دی۔۔۔اللّٰہ پاک آپ کو جزائے خیر دے اور آپ کے اہل و عیال پر خصوصی کرم فرمائے آمین یارب العالمین ✨
بہت بہت شکریہ استاد جی ۔ میں بہت ہی پریشان تھی اس ”لا“ کو لیکے میں اکثر بھول جا رہی تھی بار بار ”لام“ کا قاعدہ پڑھنے کے باوجود بھی آج آپ کی اس لیکچر میرا کنسپٹ کلیر کر دیا ہے الحمد للہ اللہ آپکو اس کی بہترین اجر عطا فرماٸے آپ ہمارے لیے روشنی بن کے آٸیں ہیں اس وقت دنیا میں
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته. یہ بہت ہی اہم لیکچر ہے عربی گرائمر سٹوڈنٹس کیلیئے۔۔۔ اور الحمد للہ سر جی آپ نے اپنے سٹوڈنٹس کی ضرورت کو مد نظر رکھ کر بہت ہی اچھا لیکچر پوسٹ کیا ہے۔ جزاک اللہ خیر!!!!۔ اور آئندہ ایسے اور لیکچرز کے بھی ہم منتظر رہیں گے۔
ماشاء اللہ! بڑا ہی موثر انداز درس و تدریس آفرین! صد آفرین ! آپ جس محنت اور جانفشانی سے لیکچر تیار کرتے ہیں یہ تو آپ جانتے ہیں یا آپ کا خدا تیسرا کوئی شخص تو اس کا تصور بھی نہیں کر سکتا - آپ کا ہر لیکچر ایک شاہکار ہوتا ہے- محترم استاد جی، آپ اتنا وقت لاتے کہاں سے ہیں ؟ مجھے تو کبھی کبھی آپ کے انسان ہونے پر شک َہونے لگتا ہے آپ انسان ہیں یا کوئ جن ؟! اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو روبصحت رکھے آپ لیے آسانیاں فراہم کرے، اور ہم سبھی طلباء و طالبات کو آپ سے مستفید ہونے کی توفیق و صلاحیت عطاء فرمائے -
ماشا اللہ وبارک الله سر اپکےپرھانے کا انداز براہی موثر اور حیران کن ہے اپنے ہم لوگوں کو ہر لا کے بارے میں سمجھانے میں جتنی جانفشانی کی ہے اسکو بیان کرنے کے لیے میرا قلم لکھنے سے قاصر ہے اللہ اپکو دونوں جہاں میں سرخرو وسرفرازکرےاور اپکی ہر نیک خواہشوں کی تکمیل کرے امین
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اس کا بالکل اندازہ نہیں تھا کہ بظاہر سادہ نظر آنے والا "لا"اتنی زیادہ معنوی اور لفظی تبدیلیاں پیدا کرتا ہے، بہت اعلی طریقے سے سمجھایا آپ نے ماشاءاللہ ، جزاک اللہ خیر-
ماشاءاللہ ۔۔۔ محترم استاد ۔۔۔ اللّٰہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ۔۔۔ آپ ہم میں وہ علم انڈیل دیتے ہیں جس کا ہم کو اس سے پہلے کبھی علم ہی نا تھا۔۔ اور اتنے آسان طریقے سے کہ اگر آپ کے سوا کوئی اور پڑھاتے تو شاید ہم کو کبھی سمجھ نا آتا ۔۔ اللّٰہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
ماشاءاللہ بہت خوب 🌹۔۔
کچھ استاد استار نہیں دین و دنیا کے خیر خواہ ہوتے ہیں جو ہمیں شاگردوں کی طرح نہیں اپنے بچوں کی طرح پڑھاتے ہیں۔۔ایک عظیم استاد ہی جان سکتا ہے کہ اس کے شاگردوں کو کس چیز کی ضرورت ہے ماشاءاللہ آپ نے یہ لیکچر مہیا کر کے ہماری مشکل آسان کر دی۔۔۔اللّٰہ پاک آپ کو جزائے خیر دے اور آپ کے اہل و عیال پر خصوصی کرم فرمائے آمین یارب العالمین ✨
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سر جی بہت اچھا سمجھایا. اچھے سے سمجھ آگئی.
Nice presentation...sir jee
جزاک الله خیرا کثیرا۔۔۔۔ بہترین انداز۔۔۔ الله تعالیٰ آخرت میں خیر کثیر سے نوازے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ ♥️سبحان و تعالیٰ بہترین
بہت شکریہ سر
لا نے پریشان کر رکھا تھا
الحمد للہ اپ نے آسان بنا دیا
جزاک اللہ خیرا
بہت بہت شکریہ استاد جی ۔
میں بہت ہی پریشان تھی اس ”لا“ کو لیکے
میں اکثر بھول جا رہی تھی بار بار ”لام“ کا قاعدہ پڑھنے کے باوجود بھی
آج آپ کی اس لیکچر میرا کنسپٹ کلیر کر دیا ہے الحمد للہ
اللہ آپکو اس کی بہترین اجر عطا فرماٸے
آپ ہمارے لیے روشنی بن کے آٸیں ہیں اس وقت دنیا میں
MashaAllah zaberdast information
Masha Allah alhmdolilah bahot Acha aap samjhate h
جزاک اللہ خیرا، اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا اور آخرت کی بھلائیاں عطا فرمائے آمین
بہت شکریہ سر آپ کے لیکچر کا کافی حد تک گنفیوین درست ہوگئ
الحمدللہ اللہ۔ تعالے استاد کو حیات کو زیادہ کر دو اور ایسی درس دینے کے لئے قوت عطا کرو
بہت بہت زیادہ آپ کا شکر گزار ہے سر آپ ہمیں کتنی آسانی پیدا کرتے ہیں الحمدللہ
میں نے اپ سے زیادہ فائدہ ماند ہو شکرا اپ کے لئے
ماشاء اللہ.. سر جی بہت اہم ٹاپک... اللہ. اپ کو بہت جزاۓ خیر عطا فرمائے
ماشاءاللہ بہت اچھا
Alhamdulillah ..
Behtareen lecture ..
Aaj sab لا clear ho gaye ..
JazakAllah khair for sharing ..
زبردست بہت اچھا طریقہ ہے سمجھانے کا۔ مرزا عمر علی حیدرآباد سندھ پاکستان
آپ کے سکھانے کا انداز بہترین ۔۔۔۔ الله تعالیٰ آپ کی کوششوں کو قبول فرمائے ۔۔۔ آخرت میں بلند درجات سے نوازے
جزاک اللہ خیرا
ہمیشہ کی طرح بہہت آسان کر کے سمجھایا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.
یہ بہت ہی اہم لیکچر ہے عربی گرائمر سٹوڈنٹس کیلیئے۔۔۔ اور الحمد للہ سر جی آپ نے اپنے سٹوڈنٹس کی ضرورت کو مد نظر رکھ کر بہت ہی اچھا لیکچر پوسٹ کیا ہے۔ جزاک اللہ خیر!!!!۔
اور آئندہ ایسے اور لیکچرز کے بھی ہم منتظر رہیں گے۔
ماشاء اللہ! بڑا ہی موثر انداز درس و تدریس
آفرین! صد آفرین ! آپ جس محنت اور جانفشانی سے لیکچر تیار کرتے ہیں یہ تو آپ جانتے ہیں یا آپ کا خدا تیسرا کوئی شخص تو اس کا تصور بھی نہیں کر سکتا -
آپ کا ہر لیکچر ایک شاہکار ہوتا ہے-
محترم استاد جی، آپ اتنا وقت لاتے کہاں سے ہیں ؟ مجھے تو کبھی کبھی آپ کے انسان ہونے پر شک َہونے لگتا ہے آپ انسان ہیں یا کوئ جن ؟!
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو روبصحت رکھے آپ لیے آسانیاں فراہم کرے، اور ہم سبھی طلباء و طالبات کو آپ سے مستفید ہونے کی توفیق و صلاحیت عطاء فرمائے -
Ameen
ماشا اللہ وبارک الله سر اپکےپرھانے کا انداز براہی موثر اور حیران کن ہے اپنے ہم لوگوں کو ہر لا کے بارے میں سمجھانے میں جتنی جانفشانی کی ہے اسکو بیان کرنے کے لیے میرا قلم لکھنے سے قاصر ہے اللہ اپکو دونوں جہاں میں سرخرو وسرفرازکرےاور اپکی ہر نیک خواہشوں کی تکمیل کرے امین
ماشاءاللہ بہت خوب سمجھایا استاد صاحب
اللہ اپ کے لے اس کام کو اگے اور لے جانے میں اسانیاں پیدا کرے
Very interesting topic...7 types of laa
مَا شَاءَ ٱللَّٰه اَلْحَمْدُ لِلَّٰه
خوبصورت ترین لیکچر استاذ۔جزاک اللّٰهُ خیرًا
Mashallah 🎉🎉🎉🎉
Mashallah bahut behter tariqe se samjhaya apne jo confusion tha clear ho gaya.jazakallah
Informative lecture
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اس کا بالکل اندازہ نہیں تھا کہ بظاہر سادہ نظر آنے والا "لا"اتنی زیادہ معنوی اور لفظی تبدیلیاں پیدا کرتا ہے، بہت اعلی طریقے سے سمجھایا آپ نے ماشاءاللہ ، جزاک اللہ خیر-
bahtreen lecture Ma shaa Allah
jzakAllah khair ustaad mohtram
Jazak Allah
Boht Shukriya
بہت زبردست ماشاءاللہ بہت ہی زیادہ فاٸدہ پہونچا اللہ پاک آپ کو صحت اور لمبی عمر عطا کرے آمین
Ma Sha allah bohat acha sikhya ap ny sir
مفید جدا 👍
جزاک اللہ خیرا
Masha Allah jazakallahu khairan kaseera fiddunya wal aakhirah
جزاك الله خيرا كثيرا.سر آپ نے اتنے اچھے طریقے سے سمجھایا ماشاء الله
الحمدلللہ سر آپ بہت اچھا سمجھا تے ہیں اللّه سبحان و تعلی آپ کی محنت کو قبول فرماے ۔۔۔امین
Mashallah
ماشاءاللہ
Ma shaa Allah BarakAllah
بہت اچھے جناب.شکرا
بہت اچھا ٹاپک چنا ہے آپ نے
Ma Sha Allah
Jazakallahu khaira .
bht achay say sb smj aaya ..
Allahamdullila la ka topic clear ho gya h ..
Alhamdulillah sir ji class bahut informative hai ❤
ماشاء اللہ
Very easy and detailed information
Maa Sha Allah. Well explained.
Baarak Allahu feekum
ماشاء الله
جزاك الله خيرا أستاذ محترم
اسلام علیکم ورحمةاللہ وبرکتہ جزاءک اللہ استاد جی ۔۔۔بہت بہترین انداز سے سمجھایا ۔۔۔۔الحمدللہ
پیارے اللّه آپ کو بہترین بدلہ عطاء فرما ے آمین
جزاک اللّٰہ خیراً کثیراً استاد 😊
بہترین وضاحت
جزاک اللہ خیرا
Mashaallah jazzak Allah
Informative lecture.
جزاك الله خيرا
جزاک اللّہ بھت اچھا سمجھیا
MaShaAllah behtareeeen lecture rha ,well explained Alhamdulillah ache se samajh aai. JazakAllahu khairan kaseerah. Ustaad ji.
جزاک اللہ خیرا استاد محترم
Behtreen video bht c baten clear hui or confusion dur hogyi Alhamdullilah
جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا
Alhamdulillah bht hi acche tarike se bataya aapne Jazakallah khairn kaseera sir
Alhamdulillah bohut acha samjhaya yeh ek bohut confusing topic tha
Alhamdulillah ekdum clear ho gaya
Mashah Allah bahut hi bahtreen Andaaz se sikhate aap Ustad e mohtram
JazakAllah khaira sir aap nay aik bari confusion door kr di buhut mufeed lecture hay
Slaam. ماشاء الله Very well explained. جزاك الله خيرا كثيرا
ماشاءاللّٰه
جزاک اللّٰه
Ma Shaa ALLAH, Ma Shaa ALLAH bohat behtareen samjhaya hai.
جزاك الله خيرا كثيرا فى الدنيا والآخرة.
Ma Sha Allah Tabarak Allah alhamdulillah bhtttt kuch seekhne ko mila
Mashallah subhanallah jazakallahu khyra
It is very informative and composed. It is very helpful for beginners. JazakAllah
ماشاءاللہ ۔۔۔
محترم استاد ۔۔۔ اللّٰہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ۔۔۔ آپ ہم میں وہ علم انڈیل دیتے ہیں جس کا ہم کو اس سے پہلے کبھی علم ہی نا تھا۔۔ اور اتنے آسان طریقے سے کہ اگر آپ کے سوا کوئی اور پڑھاتے تو شاید ہم کو کبھی سمجھ نا آتا ۔۔ اللّٰہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
MashaAllah bahut acha lecture he
Jazak Allah khair Sir,
Very informative lecture,
Ma Sha Allah bahut hi ache tariqe se sikhaya apne
Jazakallah Ann
You r best teacher ever
جزاك الله خيرا وأحسن الجزاء في الدنيا والآخرة سر جی
بہترین لیکچر
Jazak Allah Khair sir
jazakumullah
10/10
bht kuch seekha Alhamdulillah
Masha allah bahut khoob
Mashallah very nice explanation
Alhamdulilah sab concepts clear ho gae
Subhanallāh so beneficial
Jazakallah Best lectures
Masha Allah
Excellent way
Jazak Allahu khairan kasira
Mashaallah Allahumma zid fazid
Alhumdulillh bahut achhe se revise ho gaya
Mashaallah very nice lecture
آمین آمین آمین آمین آمین آمین یارب العالمین
mashallha bhut acha samjha rahay
Mashallah Sir bohat mahnat karty hyn app
جزاك الله
جزا ك الله
جزاک اللّہ سر بہت اچھا سمجھائے آپ
جزاک اللّہ خیرا کثیرا ۔
MashaAllah jazakallah sir ji
Jazak Allah khair Sir bahut help aap k Quran analysis k videos b bahut karamad hain alhamdulillah
Alhumdulillah
JazaakAllah Khair
Bahut acche se samj me aaya
Masha Allah very nice
Allahumma barik