گیلانی صاحب آپکی پرمغز ۔مدلل ۔اور حقیقی گفتگو سے علم میں اضافہ کیساتھ ساتھ تاریخ کے مد و جزر کا بھی پتہ چلتا ھے اللہ ربالعزت آپ کو استقامت اور تندرستی والی لمبی زندگی دے آمین ۔
@@FNaveed23 اس میں کوئ شک نہی لوگ مرے ہونگے کیونکہ جنگ اسی کا نام ہے اور شہروں کو جلا دینا یہ جنگ کا پرانا طریقہ ہوگا مگر اسلام کا نہی اسلام نے جنگ کے اختتام پر امن بخشا فاتح کو ظلم سے روکا مگر کفار آج بھی ظلم سے آپنا تسلط بناتے جیسے غزہ فلسطین شام اور دوسرے ملک جل رہے لوگ مر رہے نہتے لوگوں کا قتل عام کیا جارہا ایسی حالت میں شاید کوئ مسلمان فاتح بھی جلا دے شہر کو۔۔
کاش میں آپ کی اس انمول کاوش پر کوئی تمغہ دے سکتا کہ آپ کس طرح ملک کی تاریخی جگیہں نکال نکال کر قوم کے سامنے لاتے ہیں اللہ آپ کو اس کی جزا عطا کرے اور صحت و تندرستی سے آپ کے علم میں اضافہ کرے آمین 😊
سید ذوالفقار گیلانی پاکستان کی بہت اچھی شخصیت ہے ۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔۔ پاکستان کی ہسٹری کے متعلق بہت اچھے طریقے سے بتاتے ہیں ۔۔ جزاک اللہ ۔۔۔۔۔۔ اوورسیز سعودیہ عربیہ ۔۔🌸🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Zaberdast velog very informative AP ko Allah sehat wali zindagi de aur aise hi ap hamain history bataty rahain thanku so mush for giving us information about history
گیلانی صاحب کمال کردیا۔میرے بچپن کی یاد ریلوے سٹیشن بھیرہ جہاں میرے بچپن کے پانچ سال گزرے ریلوے سٹیشن پر اب سٹیشن ماسٹر کا گھر بھی نہیں جس میں اپنی فیملی کے ساتھ رہا
Very informative video for this generation who doesn't want to read the history who are busy with their mobile phones. Your presentation is commendable.
زبردست معلومات جزاک اللہ خیر بھائ بہت ضرورت ہے کہ ہمیں اپنے پیارے وطن کی بابت اچھی معلومات ہو جو کہ اب ناپید ہے تو امید کی کرن ہے کہ ہماری نسلیں اس معلوماتی پروگرام سے مستفید ہو سکیں گی ہر شہر کی اپنی داستان ہے اور اتنے اچھے طریقہ سے مطلب بتانا اللہ پاک آپکو صحت زندگی دے -ہر کوئ ہر شعبہ کا عالم نہیں ہوتا اللہ تعالی ہی حسن بیان دیتا ہے شعور دیتا ہے تو تاریخ ہم تک پہنچتی ہے الحمدوللاہ 🇵🇰🌹
گیلانی صاحب دیکھ کر بہت دکھ ہوتا ہے میں نے اس کو 1968میں آباد دیکھا ہے گاڑی کے وقت بہت رونق ہوتی تھی ٹرین ٹیبل بھی انجن سمیت دیکھا ہے اگر ہو سکے ت تو میا نی کِا چکر بھی لگا لیں بہت کچھ تاریخ کا سامان ہے
السلام علیکم بھائی جان! پہلی دفعہ آپ کی وڈیو دیکھی. یقین مانیں دل خوش ہو گیا. آپ جیسے احباب یقیناً ہمارے ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں. میرے پاس الفاظ نہیں کیا لکھوں ماسوا اس دعا کے کہ اللہ کریم آپ کو سدا خوش اور سلامت رکھے. آمین ثم آمین ❤️❤️🇵🇰 🌹Stay blessed 🌹
This phrase which you are saying that Elexander asked Porus after defeating him, "apke sath kya salook kiya jaye........" this line has been quoted for a Mugal king who was defeated in a war.
Bahot Knowledgeable vedio hai shukriya saheb.Manzar. Agar kuch Mohallo ka Didar ho jata to kya hi baat thi. Dekh ker Mehfuz hue. Tamam Pakistani Bhaiyyo Bhehno ki khidmat me Muaddibana Salaam arz hai From BOMBAY MAHARASHTRA INDIA
Is vlog ka second part dekhen. Main ne koshish ki hai k kuch mohallay bhi cover kiye jayen. Vlog pasand karnay ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
ماشاء اللہ بہت شاندار ڈاکومینٹری بنائ ہے آپ نے۔ جزاک اللہ پتہ نہی جابر پٹھانوں مغلوں اور دیگر بادشاہوں ے تسلسل کے ساتھ بھیڑہکو کیو جلایا بر ںاد کیا ۔کسی شہر سے علاقے سے بغض کیسا ؟ خیر ۔اللہ پاک میرے بزرگوں کے شہر میرے اجداد کی نشانی بھیڑہ کو شاد و آباد رکھے ۔بھجڑے والوں کو سلامت رکھے آمین اور مجھے میری گمشدہ نسل سے ملادے جو آج بھی بھیرے میں آباد ہے آمین ثمہ آمین
حملہ آوروں نے صرف بھیرہ کو ہی نہیں جلایا بلکہ پنجاب کے کئی اور شہر بھی ہیں جہاں لوٹ مار کی گئی اور بعد ازاں انہیں آگ لگا دی گئی۔ میرا خیال ہے کہ یہ اقدام ان شہروں کے باسیوں کی جانب سے مزاحمت کے جواب میں کیا گیا ہو گا۔ اللہ سب کی نشانیوں کو قائم رکھے۔ اس کے علاوہ بھی جو تمنا آپ نے کی ہے، اللہ اسے بھی پورا کرے۔ اس وی لاگ کے دو حصے ہیں، ممکن ہو تو دوسرا حصہ بھی دیکھیے گا۔ تبصرے کا شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
My dear, As usual and as per your tradition, this time again you have chosen a place perhaps that no one has ever vlogged before. Like many other places, this place is also a testimony of our indifference and apathy. Despite having a very rich historical heritage we cannot protect it which is a shame for us as a nation and for our respective institutions. All credit goes to you for working so hard to explore these crumbling places for your viewers that most probably may not survive for our future generations. Hats off to you and your dedication and Inquisitiveness
Thank you very much that you not only watch my every video with great interest but also openly give your opinion on it. You are right that our history is slowly being erased. When I saw Bhera, I realized that one day this new city will become a story like the old because no effort is being made to save what is left. May Allah guide our nation so that it can take care of its past and manage it. Stay blessed.
Stay blessed sir. What a valuable video you have created. what a information? Thank you Gora Badshah had no plan to move out from subcontinent, Firstly they didn't conquer it for leaving after 90 years. Actually, their own back bone was about to break due to destruction caused by Second World War (WW-II). Their economy was going out of control, damage due to war was becoming beyond control. It was becoming difficult for them day by day to run and manage control/governance on such a vast land (where they were governing). Freedom struggle by the Muslims in this part of the world was not at all an issue for them to control. Therefore, British Govt was already planning to exit from India in 1948 due to above-explained reasons.
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔۔اپکی معلومات بھت ھی علمی اھمیت کی حامل ھے۔اللہ تعالیٰ پاکستان کے سب صوبوں میں یونیٹی پیدا رکھے اور دنیا میں سر بلند فرمائے ۔۔پاکستان میں ریلوے کے اکشر اشٹشن بند ھوگئے ھیں اور ھو رھے ھیں ۔انگر یز نے کتنی محنت سے ریلوے کا جال بچھایا اور ھمارے حکمران ان تاریخی جگوں کو قائم نہ رکھ سکے۔۔
السلام علیکم گیلانی صاحب. ماشاءاللہ آپ نے بہت محنت سے ویڈیو بنا کر اپلوڈ کی ھے. انگریز دور کے نلکے اور کنوئیں دیکھنے کے لئے سرگودھا سے ماڑی انڈس کا سفر کرنا پڑتا ھے جہاں میانوالی کے بعد کافی ریلوے اسٹیشن پر انگریز دور کی چیزیں موجود ہیں. میں نے اپنے بچپن میں دیکھ رکھی تھی. جزاک اللہ خیرا.
SHAH ji 1968 I travled from MB DIN to BHERA change train at MALIKWAL in black steam locomotive .So many SADAT live around this city..dearoun duain from SYED FIDA HUSSAIN KAZMI CANADA
GILANI SB I AM FROM BHERA THIS RAILWAY STATION IS PART OF MY VILLEGE FATEH CARH NOW WE ARE SETTLED AT CIVILLINES RAWALPINDI I AM ADVOCATE OF SUPREME COURT MY NATIVE VILLEGE IS FATEH GARH BHERA MY FATHER WAS DSP
کمال 3000 سال تاریخ کُچھ کم نہی ،، لیکِن پچھلے مذاھب کے آثار مشکل ہی بچے ہونگے یہاں اب ، بکل اس ریلوے اسٹیشن کی طرح ،، دیکھتے ہے next vlog میں ممکن ہے کُچھ ذکر نکل ہی آئے 👍😊
مذاہب کا تذکرہ تو آپ کو نہیں ملے گا لیکن آپ اس کے خستہ حال دروازے ضرور دیکھ سکیں گے۔ تین ہزار سال پرانے شہر کا تو جو حال ہوا، وہ آپ دیکھ چکے ہیں لیکن نیا بھیرہ بھی کچھ خاص نہیں رہ گیا۔ فصیل ختم ہو چکی اور دروازے ہونے والے ہیں۔
Aik r malomaati vlog sir aik question hy agr aap is pay vlog bana sakin to k in sab vlogs ko banany k liay wasaail kaisy maintain karty han safer rahaish etc .
Rather than highlighted the devastated railway station. Please highlight the procurement, rehabilitation and wellbeing of old buildings, walls and doors of Bhera which due to the Market is having great in danger. All other things are good in your Vlog keep it up. Soon these doors will no more seen for future generation.
I am aware that our future generations will not be able to see all of what we are seeing because it will not survive. That's why I'm trying to document as much as possible so that the coming age group may know what was our yesterday. Thank you so much for your encouragement.
@@zulfiqargilani sanskrit translation is incomplete. Letters has to be twisted a lot to give it to sanskrit language. In old days Persian and Urdu was common languages and Be rah sounds correct.
पोरस खुखरायण था ऐसी सम्भवना नही दिखती क्योंकि इस क्षेत्र से फ़िर उसी क़बीले का कोई सम्बन्ध इतिहास में नही मिलता न ही किसी ग्रीक इतिहास कार ने ही कहा है बाकी आपकी प्रस्तुति अच्छी है
इतिहास में जो लिखा है वह मैंने बता दिया है लेकिन यह जरूरी नहीं है कि इतिहास सिर्फ सच लिखता है। यह संभव है कि राजा पुरुषोत्तम या पोरस वास्तव में खोखरियान वंश के नहीं थे। बहरहाल वीडियो पसंद करने के लिए बहुत-बहुत धन्यवाद
انگریز ھمارے لے آسانیاں پیدا کرتے رہے اور ھم ان کی محنت پر پانی پھیرتے رہے
یہی تو ہمارا اصل کارنامہ ہے
گیلانی صاحب آپکی پرمغز ۔مدلل ۔اور حقیقی گفتگو سے علم میں اضافہ کیساتھ ساتھ تاریخ کے مد و جزر کا بھی پتہ چلتا ھے اللہ ربالعزت آپ کو استقامت اور تندرستی والی لمبی زندگی دے آمین ۔
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی خوش اور سلامت رکھے۔
Aameen
واہ واہ مرزا حکیم رح۔۔۔۔انکی بخشش کو یہ ثنا ہی کافی ہے ۔۔اللہ تعالیٰ کے آپنے راز کسے کس طرح بخشش عطا کر دے۔
اس میں کوئی شک نہیں درویش جی
Aameen
Sheyhur ko jala diya,iss mai kya hikmut thee.log bhee maray houn gay
@@FNaveed23 اس میں کوئ شک نہی لوگ مرے ہونگے کیونکہ جنگ اسی کا نام ہے اور شہروں کو جلا دینا یہ جنگ کا پرانا طریقہ ہوگا مگر اسلام کا نہی اسلام نے جنگ کے اختتام پر امن بخشا فاتح کو ظلم سے روکا مگر کفار آج بھی ظلم سے آپنا تسلط بناتے جیسے غزہ فلسطین شام اور دوسرے ملک جل رہے لوگ مر رہے نہتے لوگوں کا قتل عام کیا جارہا ایسی حالت میں شاید کوئ مسلمان فاتح بھی جلا دے شہر کو۔۔
ماشاء اللّٰہ خوبصورت ویلاگ اور زبردست معلومات دوسرے حصے کا بھی انتظار ھے
وی لاگ دیکھنے، پسند کرنے اور تبصرے کا بے حد شکریہ۔ ان شا اللہ دوسرا حصہ بھی پسند آئے گا۔
آپکی وڈیوز بہت اعلی ھیں بہت معلومات بہت تاریخ میں بہت شوق سے سنتی بھی ھوں دیکھتی بھی ھوں
میرے لیے نہایت خوشی کی بات ہے۔ سلامت رہیں۔
حیرانگی ہوئی نلکہ دیکھکر جو کہ اب بھی کام کر رہا ہے.
مجھے بھی حیرت ہوئی تھی
کاش میں آپ کی اس انمول کاوش پر کوئی تمغہ دے سکتا کہ آپ کس طرح ملک کی تاریخی جگیہں نکال نکال کر قوم کے سامنے لاتے ہیں اللہ آپ کو اس کی جزا عطا کرے اور صحت و تندرستی سے آپ کے علم میں اضافہ کرے آمین 😊
آپ کی دعائیں میرے لیے کسی تمغے سے کم نہیں
@@zulfiqargilani خوش رہیں آمین علم پھیلانا بھی اک عبادت ہے اللہ جزا دے آمین🌺❤️
@@zulfiqargilani آپ نے بلکل صحیح فرمایا انگریز سو سال آگے کی سوچتا ہے اور پچاس سال کا منصوبہ بناتا ہے 💯✅
Was BALRAJ SAHNI, born here?
Really like the compliment for u sir gilani.. u r such a telented person...
ماشاء اللہ بہت خوب ماشاء اللہ
بہت شکریہ جناب
Amazing and informative Video and thanks for your beautiful Video
So nice of you
Aap esi cheezayn dekh rahy hain jo aj tak kisi nay nhi dekh Ayn
In sha Allah aur bhi dhikaon ga
ماشاءاللہ ،، بہت خوب۔۔ میری یادیں۔۔۔۔ کئی دفعہ ریلوے پر بھیرہ سے پنڈ دادنخان کا سفر کیا، اسٹیم انجن کے ساتھ خراٹے بھرتی ٹرین۔۔۔واہ کیا دور تھا
خوشی ہے کہ آپ کی یادیں تازہ ہو گئیں۔ سلامت رہیں۔
سید ذوالفقار گیلانی پاکستان کی بہت اچھی شخصیت ہے ۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔۔ پاکستان کی ہسٹری کے متعلق بہت اچھے طریقے سے بتاتے ہیں ۔۔ جزاک اللہ ۔۔۔۔۔۔ اوورسیز سعودیہ عربیہ ۔۔🌸🇵🇰🇵🇰🇵🇰
نوازش، کرم، شکریہ، مہربانی
@@zulfiqargilani thanks..🌸🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ماشاءاللہ گیلانی صاحب اپکا بلاک کافی رہنمائی کرتا یے اور تاریخ سے روشناس کروایا ہے اللہ پاک اپکو جزائے خیر عطا فرمائے اور عمر خضر عطا فرمائے ۔ آمین
اللہ آپ کی دعاوں کو تاثیر بخشے
Zabardast kya mehnat ki Masha Allah
Bohat shukriya aap ka
Zaberdast velog very informative AP ko Allah sehat wali zindagi de aur aise hi ap hamain history bataty rahain thanku so mush for giving us information about history
Bohat shukriya video dekhnay, pasand karnay aur comment karnay par.
ماشاءاللہ بہت خوب
So nice of you
Shah g
Very well done
God bless you
Thanks a lot. May Allah bless you too.
Zaberdast information. God bless you.
So nice of you
Wow sir that was an amazing velog today especially it was very interesting to see the engine change direction
It's my pleasure. Stay blessed.
masha Allah behtareen vilog
Bhera Bhera ha
Jee, beautiful city.
Wonderful vlog
Thanks a lot
lovely knowledge really like this vlog
So nice of you
Doubtless, it is a great effort, especially perspective on Porus.
Thanks a lot for your appreciation
Mashallah very informative video
Thanks for liking
گیلانی صاحب کمال کردیا۔میرے بچپن کی یاد ریلوے سٹیشن بھیرہ جہاں میرے بچپن کے پانچ سال گزرے ریلوے سٹیشن پر اب سٹیشن ماسٹر کا گھر بھی نہیں جس میں اپنی فیملی کے ساتھ رہا
مجھے خوشی ہے کہ میں آپ کی بچپن کی یادیں تازہ کرنے کا سبب بنا۔ اللہ انہیں ہمیشہ سلامت رکھے۔
Informative vlog with nice Research work which is appriciated.
Glad you liked it
گڈ سر زبردست
بہت شکریہ سرکار
Wonderful work bro thanks
So nice of you
Thanks for sharing
You are most welcome
Very informative video for this generation who doesn't want to read the history who are busy with their mobile phones. Your presentation is commendable.
Thank you very much. Stay blessed.
Amazing .
Thank you, Cheers.
Nice video i subscribed today 👍
Thanks and welcome
Very informative video 👌...
Thanks a lot for your appreciation
Shah sahib , weldone.
Thank you very much
Awsom
Thanks a lot
رلا دیا آپ کے وی لوگ نے۔😢
اوہ۔ معذرت سرکار
Jazakallah ameen
Bohat nawazish
زبردست معلومات جزاک اللہ خیر بھائ بہت ضرورت ہے کہ ہمیں اپنے پیارے وطن کی بابت اچھی معلومات ہو جو کہ اب ناپید ہے تو امید کی کرن ہے کہ ہماری نسلیں اس معلوماتی پروگرام سے مستفید ہو سکیں گی ہر شہر کی اپنی داستان ہے اور اتنے اچھے طریقہ سے مطلب بتانا اللہ پاک آپکو صحت زندگی دے -ہر کوئ ہر شعبہ کا عالم نہیں ہوتا اللہ تعالی ہی حسن بیان دیتا ہے شعور دیتا ہے تو تاریخ ہم تک پہنچتی ہے الحمدوللاہ 🇵🇰🌹
آپ کی پسندیدگی کا بہت شکریہ
گیلانی صاحب دیکھ کر بہت دکھ ہوتا ہے میں نے اس کو 1968میں آباد دیکھا ہے گاڑی کے وقت بہت رونق ہوتی تھی ٹرین ٹیبل بھی انجن سمیت دیکھا ہے اگر ہو سکے ت تو میا نی کِا چکر بھی لگا لیں بہت کچھ تاریخ کا سامان ہے
ضرور سر
Mashallah Love from bhera❤
Thank you very much.
Well done job shah g
Stay Blessed
Thank you so much. May Allah bless you too.
Excellent info.
Thank you so much
Bahot khub bahot edwanc video hoty hen ap ki ap bahot mehnat krte hen video bnane men , Allah ap ko taraqi de AMEN 🕋☝️🇵🇰🤲
Aap ki duaen mera sarmaya hen. Bohat shukriya aap ka.
Beautiful. Balraj Sahni mentioned in his book Mera Pakistani safarnama.
That's good
My home town land of dream bhera
Khushi hoi sun kar
@@zulfiqargilani Next aap ny visit krna howa to btaye ga aap ko sara Bhera dehkaya jaye ga
Very informative
Glad you think so. Thank you very much.
Bht zabrdest video.malkwal city py b banain video.
Bohat shukriya. In sha Allah Malakwal par bhi banayen gay.
Solute shah g you are adorable ❤
Thank you very much
السلام علیکم بھائی جان! پہلی دفعہ آپ کی وڈیو دیکھی. یقین مانیں دل خوش ہو گیا. آپ جیسے احباب یقیناً ہمارے ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں. میرے پاس الفاظ نہیں کیا لکھوں ماسوا اس دعا کے کہ اللہ کریم آپ کو سدا خوش اور سلامت رکھے. آمین ثم آمین
❤️❤️🇵🇰 🌹Stay blessed 🌹
آپ کی دعائیں میرا سرمایہ ہیں۔ مجھے خوشی ہے کہ میری ویڈیو آپ کو پسند آئی۔ امید ہے کہ آپ آئندہ بھی ویڈیوز دیکھتے اور ان پر کومنٹ کرتے رہیں گے۔
Good effort to disclose historical places. Thanks
You are most welcome.
Thank you so much.
You are always welcome
This phrase which you are saying that Elexander asked Porus after defeating him, "apke sath kya salook kiya jaye........" this line has been quoted for a Mugal king who was defeated in a war.
Thanks for this information.
Welcome.
Bahot Knowledgeable vedio hai shukriya saheb.Manzar. Agar kuch Mohallo ka Didar ho jata to kya hi baat thi. Dekh ker Mehfuz hue. Tamam Pakistani Bhaiyyo Bhehno ki khidmat me Muaddibana Salaam arz hai From BOMBAY MAHARASHTRA INDIA
Is vlog ka second part dekhen. Main ne koshish ki hai k kuch mohallay bhi cover kiye jayen. Vlog pasand karnay ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
@@zulfiqargilani Mashkur
Shah sb
Stay Blessed
May Allah bless you too
MashaAllah ❤love from Canada 🇨🇦
Welcome sir. More love, respect & regards from Pakistan.
Very informative episode sir.
Many many thanks
Very good .sir
Thanks a lot
Gilani sahib aap bhut mehnat say har video banatay hair Allah pak AAP ki hifaazt farmaeen AAMEEN from kpk mardan
Aap ki duaon ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
Gellani sahab you're really good and best keep it up
Thanks a lot. Remember me in your prayers.
Weldon sir .Brilliant information's about Bhera.Evan Ibne Batota in 13 century went through this beautiful place.
Thanks a lot for watching, liking and commenting.
Superb......Bhhht he informative
Bohat shukriya aap ka
ماشاء اللہ بہت شاندار ڈاکومینٹری بنائ ہے آپ نے۔ جزاک اللہ
پتہ نہی جابر پٹھانوں مغلوں اور دیگر بادشاہوں ے تسلسل کے ساتھ بھیڑہکو کیو جلایا بر ںاد کیا ۔کسی شہر سے علاقے سے بغض کیسا ؟ خیر ۔اللہ پاک میرے بزرگوں کے شہر میرے اجداد کی نشانی بھیڑہ کو شاد و آباد رکھے ۔بھجڑے والوں کو سلامت رکھے آمین
اور مجھے میری گمشدہ نسل سے ملادے جو آج بھی بھیرے میں آباد ہے
آمین ثمہ آمین
حملہ آوروں نے صرف بھیرہ کو ہی نہیں جلایا بلکہ پنجاب کے کئی اور شہر بھی ہیں جہاں لوٹ مار کی گئی اور بعد ازاں انہیں آگ لگا دی گئی۔ میرا خیال ہے کہ یہ اقدام ان شہروں کے باسیوں کی جانب سے مزاحمت کے جواب میں کیا گیا ہو گا۔ اللہ سب کی نشانیوں کو قائم رکھے۔ اس کے علاوہ بھی جو تمنا آپ نے کی ہے، اللہ اسے بھی پورا کرے۔
اس وی لاگ کے دو حصے ہیں، ممکن ہو تو دوسرا حصہ بھی دیکھیے گا۔ تبصرے کا شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@@zulfiqargilani جزاک اللہ
Amazing. Behra is ansistor land of Sethi, Arora n Malotra tribes who became traders
Yes sir. Thanks for sharing this info.
We are Sethi from Bhera
Commendable efforts...big like from Karachi..
Thank you so much. Deep love from Rawalpindi.
کاش کوئی حکومتی نظر آپ کی وڈیوز پہ پڑ جائے یو آر ڈُئینگ گیریٹ ورک کیپ اِٹ اپ 👏👌👌
کاش ایسا ہو ہی جائے
@@zulfiqargilani تاریخی عمارات میری کمزوری ہیں میرا بس چلے تو ہر پرانی بلڈنگ کو ری سٹور کروا دوں
Engine ko morna kamal laga good v log
Shukriya k aap ko video pasand aai.
Dear Gilani Sahib, grateful, I belong to Bhera
Thanks and welcome dear
My Beauty full City Bhera❤ we used to travel from this Railway Station to go Mayani Malak wal area
Wow nice
My dear, As usual and as per your tradition, this time again you have chosen a place perhaps that no one has ever vlogged before. Like many other places, this place is also a testimony of our indifference and apathy. Despite having a very rich historical heritage we cannot protect it which is a shame for us as a nation and for our respective institutions. All credit goes to you for working so hard to explore these crumbling places for your viewers that most probably may not survive for our future generations. Hats off to you and your dedication and Inquisitiveness
Thank you very much that you not only watch my every video with great interest but also openly give your opinion on it. You are right that our history is slowly being erased. When I saw Bhera, I realized that one day this new city will become a story like the old because no effort is being made to save what is left. May Allah guide our nation so that it can take care of its past and manage it.
Stay blessed.
Stay blessed sir. What a valuable video you have created. what a information? Thank you
Gora Badshah had no plan to move out from subcontinent, Firstly they didn't conquer it for leaving after 90 years. Actually, their own back bone was about to break due to destruction caused by Second World War (WW-II). Their economy was going out of control, damage due to war was becoming beyond control. It was becoming difficult for them day by day to run and manage control/governance on such a vast land (where they were governing). Freedom struggle by the Muslims in this part of the world was not at all an issue for them to control. Therefore, British Govt was already planning to exit from India in 1948 due to above-explained reasons.
You are right. If the Gora Badshah had not burnt his clothes, he would not have left India.
Thanks for your appreciation Sir. may Allah bless you too.
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔۔اپکی معلومات بھت ھی علمی اھمیت کی حامل ھے۔اللہ تعالیٰ پاکستان کے سب صوبوں میں یونیٹی پیدا رکھے اور دنیا میں سر بلند فرمائے ۔۔پاکستان میں ریلوے کے اکشر اشٹشن بند ھوگئے ھیں اور ھو رھے ھیں ۔انگر یز نے کتنی محنت سے ریلوے کا جال بچھایا اور ھمارے حکمران ان تاریخی جگوں کو قائم نہ رکھ سکے۔۔
یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ ہم کوئی چیز بنا سکے نہ ورثے میں ملی ہوئی چیزوں کی حفاظت کر سکے۔ اللہ ہم پر اپنا خصوصی کرم اور رحم فرمائے۔
السلام علیکم گیلانی صاحب.
ماشاءاللہ آپ نے بہت محنت سے ویڈیو بنا کر اپلوڈ کی ھے.
انگریز دور کے نلکے اور کنوئیں دیکھنے کے لئے سرگودھا سے ماڑی انڈس کا سفر کرنا پڑتا ھے جہاں میانوالی کے بعد کافی ریلوے اسٹیشن پر انگریز دور کی چیزیں موجود ہیں.
میں نے اپنے بچپن میں دیکھ رکھی تھی.
جزاک اللہ خیرا.
وعلیکم السلام
مجھے خوشی ہے کہ میں آپ کی کچھ یادیں تازہ کرنے کا سبب بنا۔
Well-done Gilani Sahab. Kabi hamrey Peshawar aur us ki civilization ka bhi koi vlog banayein. Shukraya
In sha Allah jald banayen gay sir
@@zulfiqargilani I am grateful Sir
mera sohna shehr BHERA😍😍😍😍
ap bhera kb aye the?
Last Wednesday ko
ok
part 2 ka intzar rhe ga😍
Jald aaye ga in sha Allah
بہت شکریہ
ٹرن ٹیبل بچپن میں دیکھا تھا کوٹری میں یا اب دیکھا آپ کے ویلاگ میں جب کوٹری جنکشن ھوا کرتا تھا
یہ بتائیے، دوبارہ دیکھ کر کیسا لگا؟
Good job ❤️🩹 Weldon
Thank you so much
بحیرہ سے مشرق کی طرف ایک چھوٹا سا شہر میانی بھی بہت پرانا ہے
کبھی جائیں گے وہاں بھی ان شا اللہ
very good 🇵🇰👍💫
Thank you
Two men reversing big engine. Awesome.
Yes, it is really amazing
SHAH ji 1968 I travled from MB DIN to BHERA change train at MALIKWAL in black steam locomotive .So many SADAT live around this city..dearoun duain from SYED FIDA HUSSAIN KAZMI CANADA
Thanks and welcome Shah Jee. Aap ne itni door se duaen bhejeen, Allah aap ko jaza e khair ataa farmaye. Salamat rahen.
mat,how’s life?!bravo- total amazing ~all the best-)
Thank you very much
Shah g meray gaon se kch door meer chakr azam rind budhmat ka stopa or rai ahmad Kharl teeno qable e tauja muqam hen plllz us k baray men vlog bnaen
In sha Allah bohat jald
GILANI SB I AM FROM BHERA THIS RAILWAY STATION IS PART OF MY VILLEGE FATEH CARH NOW WE ARE SETTLED AT CIVILLINES RAWALPINDI I AM ADVOCATE OF SUPREME COURT MY NATIVE VILLEGE IS FATEH GARH BHERA MY FATHER WAS DSP
I am glad that I was the reason to refresh your memories.
کمال 3000 سال تاریخ کُچھ کم نہی ،، لیکِن پچھلے مذاھب کے آثار مشکل ہی بچے ہونگے یہاں اب ، بکل اس ریلوے اسٹیشن کی طرح ،، دیکھتے ہے next vlog میں ممکن ہے کُچھ ذکر نکل ہی آئے 👍😊
مذاہب کا تذکرہ تو آپ کو نہیں ملے گا لیکن آپ اس کے خستہ حال دروازے ضرور دیکھ سکیں گے۔ تین ہزار سال پرانے شہر کا تو جو حال ہوا، وہ آپ دیکھ چکے ہیں لیکن نیا بھیرہ بھی کچھ خاص نہیں رہ گیا۔ فصیل ختم ہو چکی اور دروازے ہونے والے ہیں۔
I love bhera
Lovely city
Aik r malomaati vlog sir aik question hy agr aap is pay vlog bana sakin to k in sab vlogs ko banany k liay wasaail kaisy maintain karty han safer rahaish etc .
Kuch apni jaib se adaa karta hon aur kuch jis shaher men jata hon wahan ka koi dost waghera.
Shah g Mianwali kab visit kar rahe han ?
Jab koi Mianwali wala bulaye ga 😂
Rather than highlighted the devastated railway station. Please highlight the procurement, rehabilitation and wellbeing of old buildings, walls and doors of Bhera which due to the Market is having great in danger. All other things are good in your Vlog keep it up. Soon these doors will no more seen for future generation.
I am aware that our future generations will not be able to see all of what we are seeing because it will not survive. That's why I'm trying to document as much as possible so that the coming age group may know what was our yesterday.
Thank you so much for your encouragement.
Solute sir jee
Thank you very much dear
سر اس علاقہ میں آ گئے ہیں تو کلر کہار، کھیوڑہ. اور قلعہ رہتاس بھی visit کریں
بے فکر رہیں، ان شا اللہ سب جگہ جائیں گے۔ بس تھوڑا سا انتظار۔
👍👍
Thank you very much
❤❤❤
Thank you so much
Sir Hamary City Shujabad py bhee koi v log bnain
Aap jab bulayen gay, aa jayen gay
❤
Thank you
Shah sb very informative video. Please send this to Minister for Railway, Saad Rafique sahib. He is a capable Minister, hope might do some thing.
Thanks for liking.
گڑھ مہاراجہ کی تاریخ پر ویڈیو ضرور بنائیں ❤
جی بہتر
Be rah is the correct name.
Maybe
@@zulfiqargilani sanskrit translation is incomplete. Letters has to be twisted a lot to give it to sanskrit language.
In old days Persian and Urdu was common languages and Be rah sounds correct.
पोरस खुखरायण था ऐसी सम्भवना नही दिखती क्योंकि इस क्षेत्र से फ़िर उसी क़बीले का कोई सम्बन्ध इतिहास में नही मिलता न ही किसी ग्रीक इतिहास कार ने ही कहा है बाकी आपकी प्रस्तुति अच्छी है
इतिहास में जो लिखा है वह मैंने बता दिया है लेकिन यह जरूरी नहीं है कि इतिहास सिर्फ सच लिखता है। यह संभव है कि राजा पुरुषोत्तम या पोरस वास्तव में खोखरियान वंश के नहीं थे। बहरहाल वीडियो पसंद करने के लिए बहुत-बहुत धन्यवाद
app wallcity si contact kre as guide
Jee behtar 😂
بھیرہ میں ایک عظیم الشان شخصیت گزری ہے جس کا نام حکیم حافظ مولانا نور الدین تھا بھیرہ کی وڈیوز میں ان کو کیوں ignore کیا جاتا ہے ۔
جی میں نے جان بوجھ کر ان کا تذکرہ نہیں کیا اور اس کی وجہ ان کے عقائد ہیں۔ میں تاریخ پر وی لاگ کرتا ہوں، مذہبی منافرت نہیں پھیلانا چاہتا۔