Jalsa Lahore || New Ordinance New Plan || Way Forward For Opposition || IRK Vlog

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 20 вер 2024
  • Jalsa Lahore || New Ordinance New Plan || Way Forward For Opposition || IRK Vlog
    .
    .
    #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa
    Like us on Facebook: / imranriazkhan2
    Subscribe to our Channel: bit.ly/3dGeB3h
    Follow us on Twitter: / imranriazkhan

КОМЕНТАРІ • 4,1 тис.

  • @Noor-ov2oh
    @Noor-ov2oh 6 годин тому +70

    یار قاضی کو کسی طرح دفع کریں فتنہ پلیز وکلا برادری😢خدا کے لیے 🤐🤐🤐🤲🏻😭🇵🇰

    • @Afghani313
      @Afghani313 5 годин тому

      ua-cam.com/users/shortsHCnvh1Je3z8?si=7NmQd2I6VwecsgMW

  • @usamahurairasaif4313
    @usamahurairasaif4313 7 годин тому +103

    پاکستان کا ببر شیر بیٹا عمران ریاض اللہ تعالیٰ ہمیشہ حفاظت کرے۔آباد رہو خوش رہو۔

  • @عبدالقادرمیر-و8ر
    @عبدالقادرمیر-و8ر 7 годин тому +102


    وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
    واللہ خیرالماکرین❤

  • @rana66616
    @rana66616 5 годин тому +28

    جو مرضی پلان بنا لیں ۔۔لیکن رب العالمین کی ذات کا پلان سب سے بڑا اور طاقتور ھوتا ھے۔ کوشش کر کے دیکھ لیں ۔۔شوق،پورا کر لیں۔۔اللہ اکبر ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @MiKhan-y6g
    @MiKhan-y6g 6 годин тому +41

    عمران ریاض خان صاحب جیسے لوگ اللہ کی طرف سے گفٹ ھوتے ھیں جو صرف عمران خان جیسے صادق اور امین لوگوں کو ھی عطا ھوتے ھیں

  • @pareeshay766
    @pareeshay766 7 годин тому +59

    حسبنا الله ونعم الوكيل
    نصر من اللہ و فتح قریب
    Ghazi Imran khan zindabad❤❤❤

  • @khurramkiani264
    @khurramkiani264 7 годин тому +76

    وعلیکم اسلام شہزادے عمران ریاض خان

  • @FreeImranKhanPM
    @FreeImranKhanPM 5 годин тому +24

    جو بھی جگہ دیں عوام انشااللّٰہ GHQ پہنچ کے پاکستان آزاد کروائے گی

  • @danish381-mp1cl
    @danish381-mp1cl 7 годин тому +39

    _*‏اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ*_♥️
    _*اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُُ*_♥️

  • @babarmehmood2792
    @babarmehmood2792 7 годин тому +55

    عمران ریاض بھائی مایوسی کفر کے مترادف ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ میرے ملک کی مشکلات کو دور فرمائے

  • @GhulamMuhammad-zf1rd
    @GhulamMuhammad-zf1rd 7 годин тому +60

    جیو مرشد عمران خان ❤️💕❤️💕❤️💕❤️💕❤️💕

  • @user-gh4ng4vr1e
    @user-gh4ng4vr1e 3 години тому +9

    عمران بھائی انشاللہ حق سچ کی فتح ھو گی انشاللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @Earnmorewell
    @Earnmorewell 7 годин тому +22

    insha'Allah yh Nakam hungy ...
    Allah sb sy bara h 🎉 take screenshot of this comment

  • @goharzaman2128
    @goharzaman2128 7 годин тому +68

    اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @user-hz4db7ch5m
    @user-hz4db7ch5m 7 годин тому +26

    عمران بھائ اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے پاکستانی لوگوں کی امید ھیں

  • @chshabbir2074
    @chshabbir2074 5 годин тому +7

    انشااللہ انشااللہ جیت حق سچ کی ہو گی انشااللہ❤

  • @AhsanGujjar-pq4qe
    @AhsanGujjar-pq4qe 7 годин тому +37

    عمران ریاض تیرے جانثار بیثمار بیثمار انشاءاللہ ❤

  • @ZafarIqbal-h3o
    @ZafarIqbal-h3o 7 годин тому +26

    اللہ تعالیٰ عمران ریاض خان بھائی سمیت تمام محب وطن پاکستانیوں کی حفاظت فرما آمین ثم آمین 🤲

  • @syedanoornoor-rc8tk
    @syedanoornoor-rc8tk 7 годин тому +32

    مرشد عمران خان زنداباد پاکستان کا اگلا وزیراعظم مرشد عمران خان انشاء اللہ 🕋🇵🇰🇧🇫👑💯🏏🤲

  • @ahsanbahadur1172
    @ahsanbahadur1172 3 години тому +2

    Puri Qoum IMRANKHAN KY SATH hay IN SHA ALLAH Punjabii Zindabad Pathan Zindabad ❤

  • @IrfanKhan-xk3oc
    @IrfanKhan-xk3oc 7 годин тому +66

    جب لوگوں تمہیں تکلیف میں اکیلا چھوڑ دیں تو اللہ کا شکر ادا کیا کرو کیونکہ تم وہ خوش نصیب ہو جس کے کام کا ذمہ اللہ تعالٰی خود لینا چاہتا ہے

    • @MEMEXERROR
      @MEMEXERROR 5 годин тому

      Bhai Nawaz sharif ki BAAT kr the ho aap??😅

  • @maliktahirmehmoodawan6468
    @maliktahirmehmoodawan6468 6 годин тому +25

    پاکستان کے دور حاضر کے عظیم اور سچے مخلص محب وطن بہادر ❤ عمران خان+ عمران ریاض ❤ اللّٰہ تعالٰی دونوں کو سلامت رکھے محفوظ رکھے تندرست رکھے خوش رکھے

  • @KashmirOfficial-fc8bv
    @KashmirOfficial-fc8bv 7 годин тому +24

    Mai makbooza Kashmir sai full support pti imran Khan sahab ko karta hu ❤❤

  • @azrafurqan8618
    @azrafurqan8618 4 години тому +10

    اللہ پاک خُوب سلامت رکھے عمران خان کو...

  • @hammadkhan7702
    @hammadkhan7702 5 годин тому +17

    جیتے رہو عمران بھائی اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اللہ آپ کو سلامت رکھے اور اللہ آپ کو ہمیشہ کی طرح سچ بولتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @TasleemSher
    @TasleemSher 7 годин тому +38

    ماشاء اللہ بہت خوب ❤❤❤❤❤

  • @utubetrends8125
    @utubetrends8125 7 годин тому +37

    سب دوست احباب ایک بار درود شریف پڑھ لیں جزاک اللہ خیرا بھائی 🎉🎉❤❤

  • @kashbut
    @kashbut 4 години тому +5

    InshaAllah.....Jalsa to hoga

  • @Hassan.4164
    @Hassan.4164 7 годин тому +42

    واہ مان گئے آپ کو عمران ریاض صاحب بہانے بہانے سے آپ نے ورکروں کی اچھی خاصی رہنمائی کر دی ھے 😂 عمران خان زندہ باد

  • @qutubtaban4931
    @qutubtaban4931 5 годин тому +17

    You are amazing guy!
    کیسے سٹائل سے لوگوں کو جلسے کے سارے راستے بتا دیتے ہو۔ زبردست

  • @SiddiqueBrohi
    @SiddiqueBrohi 7 годин тому +33

    جیو مرشد عمران خان زندہ آ باد ❤❤❤❤ عمران ریاض بھائی شکریہ جناب سچ حق اور

    • @shervin1619
      @shervin1619 6 годин тому

      ua-cam.com/users/shortsCdLSrUpJe2Y?si=mlCyssPzhBmVXecE❤❤❤❤❤❤❤

  • @abbasqureshi1109
    @abbasqureshi1109 4 години тому +1

    وَ مَكَرُوا وَ مَكَرَ اللهُ وَاللَّهُ خَيْرُ الْمُكِرِينَ سوره آل عمران
    اور انہوں نے خفیہ تدبیر کی اور اللہ نے بھی خفیہ تدبیر فرمائی اور اللہ بہترین خفیہ تدبیر کرنے والوں میں سے ہے

  • @ihsanullah1885
    @ihsanullah1885 6 годин тому +19

    اللہ أحق ہے سچ کا خدا ہے انشاء اللہ جیت حق کی ہو گی عمران خان زندہ آباد عمران خان زندہ آباد عمران خان زندہ آباد عمران خان زندہ آباد پاکستانی عوام زندہ آباد پاکستانی عوام زندہ آباد

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 7 годин тому +37

    پاکستان کی خاطر ۔۔۔۔۔۔۔
    اگر عمران خان کے ساتھ کھڑا ہونا جرم ہے
    تو یہ جُرم ہم بار بار کریں گے

  • @mubashariqbal2615
    @mubashariqbal2615 7 годин тому +18

    عمران ریاض خان حق سچ کی آواز عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @iftikharhussain5300
    @iftikharhussain5300 4 години тому +2

    MASHA Allaha ZABARDAST Information

  • @sohailwhatisyourmobnoakhta3392
    @sohailwhatisyourmobnoakhta3392 7 годин тому +10

    بھت اعلیٰ بھت زبردست آپ نے بڑے بڑے سیاستدانوں کو پیچھے چھوڑ دیا بھت خوب 💯💯👍💯💯💯👍❤

  • @tariqniaz3605
    @tariqniaz3605 7 годин тому +51

    عمران ریاض خان صاحب آپکی عظمت کو سلام اللہ تعالیٰ آپکو صحت اور تندرستی عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @arachaudhary2523
    @arachaudhary2523 7 годин тому +40

    عمران بھائی اللّہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔
    قوم کو آئی پی پیز کا ڈرامہ بھولنے نہیں دینا

  • @user-hv6oe8xr5e
    @user-hv6oe8xr5e 2 години тому +2

    اللہ سبحان وتعالی عمران خان کو سلامت رکھے اور عمران ریاض سلامت رکھے آمین ثم

  • @Sidra696
    @Sidra696 7 годин тому +20

    وَرَفَعْــــــنَا لَكَ ذِكْــــــرَكَ ○
    میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا. ❤️

  • @tasneemkausar2711
    @tasneemkausar2711 5 годин тому +33

    عمران ریاض صاحب اپ حق کا ساتھ دے کر جہاد کر رہے ہیں اللہ تعالی اپ کا حامی و ناصر ہو پاکستان کے عوام کو ان کے حقوق میسر ا جائیں تاکہ لوگ باہر جانے کی بجائے پاکستان میں ہی رہیں اور پرسکون اوراسودہ زندگی گزاریں امین

  • @MuhammadBootaThakra
    @MuhammadBootaThakra 7 годин тому +37

    ماشاءاللہ عمران ریاض خان صاحب اللہ تعالی اپ کو حق کی اواز بلند کرنے کی طاقت عطا فرمائے

  • @najeebkhan1153
    @najeebkhan1153 Годину тому +1

    IMRAN KHAN EK GREAT BREAVE AUR HONEST LEADER
    HAI ESI KO PAKISTAN KA PM HONA CHAHEYE
    AUR INSHAALLAH HOGA

  • @shahzain7207
    @shahzain7207 7 годин тому +50

    بادشاہ وہ نہیں جس کے سر پہ تاج ہو ۔۔۔ بلکہ بادشاہ وہ ہوتا ہے جو دلوں پہ راج کرے
    ہمارے شہزادے عمران خان اور عمران ریاض خان دلوں پہ راج کرنے والے

  • @user-su3ss6pw1x
    @user-su3ss6pw1x 6 годин тому +17

    "Then they plotted and Allah also devised and Allah is the best devisers.
    پھر انہوں نے سازش کی اور اللہ نے بھی منصوبہ بنایا اور اللہ ہی سب سے بہتر منصوبہ ساز ہے"

  • @masifsain8913
    @masifsain8913 7 годин тому +12

    اللہ الحق ھے بہترین فیصلہ ساز ھے

  • @zayankhan7022
    @zayankhan7022 2 години тому +1

    ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤جزاک اللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @dilawarshah103
    @dilawarshah103 7 годин тому +32

    یا اللہ عمران خان کا لاہور کا جلسہ کامیاب کار اور لوگوں کی جان کی حفاظت کر❤❤❤❤❤

  • @rukhsarali..5020
    @rukhsarali..5020 6 годин тому +12

    Imran bhai.. Saluit hai app ko.. App jesay bahadar صحافیوں ki zaroorat hai es mulk ko.. Es ko teek karna app kay hatoon mein hein❤❤

  • @UmairKhan881-v9v
    @UmairKhan881-v9v 7 годин тому +17

    kal Kon kon Jalsy mai shirkat kare ge Inshallah ❤

  • @memejanjua7312
    @memejanjua7312 5 годин тому +2

    May Allah bless Imran Khan and be with him every second of his life ❤️ ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @mukhtarahmadgondal9847
    @mukhtarahmadgondal9847 7 годин тому +47

    ماشاءاللہ بہت خوب زبردست عمران خان نیازی امت مسلمہ کے عظیم مرشد عمران ریاض غازی ارشد شریف شہید نشان حیدر اور مجاہدین ملت کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں

  • @Noorpurcommunity
    @Noorpurcommunity 7 годин тому +121

    إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین❤🥀

    • @ZohaibKhattakJerry
      @ZohaibKhattakJerry 7 годин тому

      Imran Khan Lover Subscribe Kro Please🙏🏻🙏🏻

  • @GeenaWater
    @GeenaWater 7 годин тому +20

    Imran khan zindabaad
    Imran riaz khan zindabaad
    Love of Pakistan

  • @rafianazir1498
    @rafianazir1498 34 хвилини тому +1

    فضلو سچ کھہ رھے اللہ پی ٹی آی کی مدد کر انشاء اللہ اللہ سچ کے ساتھ ھے ماشا ء اللہ

  • @mrvicky369
    @mrvicky369 7 годин тому +16

    Allah is Mulk e Pakistan ki Hifazat Kary Or Mulk Dushmano Or Ghadaaro Ka Safaya Kary Ameen Suma Ameen 🙏♥️🇵🇰

  • @islamiccontent148
    @islamiccontent148 7 годин тому +63

    ‏وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
    میرےنبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا

    • @ZafarIqbal-h3o
      @ZafarIqbal-h3o 7 годин тому +4

      بشک صل اللہ علیہ والہ وسلم ❤️🌹❤️🌹

    • @biguljikhan3485
      @biguljikhan3485 7 годин тому +1

      انشاہ اللہ!!🤲🤲🤲

  • @TariqPathan-yx5ch
    @TariqPathan-yx5ch 7 годин тому +58

    عمران خان کو رہا کرو تاکہ ملک ٹھیک ہو جائے ۔ 😢 کون کون چاہتا ہے

  • @hafeezurrehman4818
    @hafeezurrehman4818 5 годин тому +1

    Imran riaz bhai apki baton se kuch hosla mila hai,, imran Khan zindabad😂❤😂❤😂❤😂❤😂❤

  • @ainuddeen1662
    @ainuddeen1662 7 годин тому +20

    phly se b zyada khatar naaq My favorite Imran Riyaz

  • @Ayan-se6hm
    @Ayan-se6hm 7 годин тому +15

    اللّٰہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو آمین ❤

  • @shanebluesky7452
    @shanebluesky7452 7 годин тому +13

    InshAllah it will be one of the best protest❤❤❤

  • @KhizarJan-qt9pw
    @KhizarJan-qt9pw 4 години тому +2

    ❤️ Absolutely ✌🏻 Imran ❤️ Khan ✌🏻 zindabad ❤️✌🏻

  • @MudssarNazir
    @MudssarNazir 6 годин тому +23

    عمران ریاض خان ذندہ باد

  • @ZadranKhan-lp8ty
    @ZadranKhan-lp8ty 5 годин тому +26

    عمران ریاض خان زندہ باد ❤❤ ہم پٹھانوں کے دل آپ کے ساتھ ڈاڑکتے ہے سر جی آپ ہمیشہ حق سچ کی باتیں کرتے ہیں اللہ آپ ضرور کامیاب کرے گا اللہ اپ کی حفاظت فرمائیں میں سعودیہ میں ہو میں ہمیشہ مکّہ میں آپ کے اور عمران خان کی رہائی اور زندگی کے لئے دعویٰ کرتا رہونگا

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 7 годин тому +106

    تحریک انصاف ختم ہونے کے خواب دیکھنے والوں کی نسلیں ختم ہوجائیں گی لیکن تحریک انصاف ہمیشہ قائم رہے گی ۔۔ انشاءاللہ 🙏

    • @liaqatkhan5563
      @liaqatkhan5563 7 годин тому

      @@sherdill8833 Inshallah

    • @noreennaz9818
      @noreennaz9818 7 годин тому +5

      InshaaAllah ♥️ 💚 ♥️ 💚 ♥️ 💚 ♥️ 💚 ♥️ 💚 ♥️ 💚 ♥️

    • @Ishnorah
      @Ishnorah 6 годин тому +3

      Insha Allah ta'ala 🤲🏼♥️♥️

    • @shaziamansoor2057
      @shaziamansoor2057 6 годин тому +1

      انشاءاللہ

    • @musaraza3946
      @musaraza3946 6 годин тому +1

      Insha ALLAH ... Elahi Ameen Summa Ameen ❤

  • @ranashamus1166
    @ranashamus1166 5 годин тому +1

    اللہ تعالی اپ کو خوش رکھے اور پاکستانیوں کو سچ بتانے پر اپ کو ارام سے نوازے اور اپ پر اپنا بہت کرم فرمائے

  • @maliknawaz3863
    @maliknawaz3863 7 годин тому +19

    Pakistan zindabad
    Imran Khan zindabad
    Imran riaz zindabad

  • @user-ti7oh7no3i
    @user-ti7oh7no3i 7 годин тому +14

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ inshaAllah HaQ Such insaf kee Fatha Qreeb or Yqinee hai ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @SyedJamiul
    @SyedJamiul 7 годин тому +14

    Assalamu alaikum I'm from Bangladesh ..main Bengali Hu Imran Bhai apka news mein bohat Pasand karta hu or apki news regular dekhta hu aap Pakistan Ka hero sahafi he Allah Pak apko sehetyab or Khush hal Zindagi ata karain aameen Bhai aap SE ik request he hamare Bangladesh ki taraf SE apke news main bole ke Bangladesh SE jamiul or bhi bohat sare log leader Imran khan KO bohat Pasand karte he imarn khan Bangladesh main Bhi bohat femas he..now best of Muslim leader Imran khan ❤

  • @nahidtanveer4831
    @nahidtanveer4831 4 години тому

    تحریک انصاف کے لیڈران کو سب سے پہلے اپنے آذاد بندوں کو safe کرنا ہوگا ۔۔۔۔عمران ریاض صاحب ہر بات بہت اچھی طرح سمجھاتے ہیں پی ٹی آئی والوں کو سمجھنا ہوگا ، غلطی کا امکان نہیں ہے

  • @neilstrong8959
    @neilstrong8959 6 годин тому +8

    الحمد للہ رب العالمین اللہ تعالی اپ سب کو سلامت رکھے

  • @Luffycat.5330
    @Luffycat.5330 6 годин тому +24

    اب صرف اللہ تعالیٰ کی ذات سے امید ہے کہ کوئی معجزہ کرے جس سے پاکستان میں انصاف اور قانون کا نظام بحال ہو جائے اور حقیقی مینڈیٹ والی حکومت قائم ہو جائے ❤❤

  • @MukhtarKhan-e9n
    @MukhtarKhan-e9n 7 годин тому +14

    ❤I loveu so mach عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ آباد ❤❤❤❤❤

  • @basiratmalik6978
    @basiratmalik6978 31 хвилина тому

    جیتے رھو بیٹے رب کائنات آپکو اپنی حفظ وامان میں رکھیں پوتوں کے ساتھ کھیلنا اور ان کی خوشیاں دیکھنا نصیب ھوں آمین ثم آمین ڈھیروں دعائیں 🤲🤲🤲 💑💑💑💑💑

  • @RSani-n8g
    @RSani-n8g 7 годин тому +26

    وعلیکم سلام

  • @malikfakharabbas4239
    @malikfakharabbas4239 7 годин тому +79

    بشیر ۔ خوشخبری دینے والا ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا صفاتی نام

  • @faheemakhtar4798
    @faheemakhtar4798 7 годин тому +16

    Wa Alaikum Aslam imran riaz khan zindabad Pakistan zindabad

  • @lifequotes369
    @lifequotes369 5 годин тому

    Ma Sha Allah ,Superb ,brave man 👍ماشاءاللہ آج تو بڑے خوش لگ رہے ہیں اللہ پاک ہمیشہ اسی طرح خوش اور آباد رکھے اور حاسدوں کے حسد سے محفوظ رکھے آمین

  • @MuhammadAli-ey6gy
    @MuhammadAli-ey6gy 7 годин тому +17

    Imran Riaz Khan Zindabad

  • @SarwarJaved-wx6lq
    @SarwarJaved-wx6lq 6 годин тому +17

    یا اللہ پاک پاکستان کی حفاظت فرما

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 7 годин тому +107

    وزیراعظم بننا آسان ہے لیکن عمران خان بننا مشکل ہے کیونکہ عمران خان ایک لیڈر ہیں اور عمران خان جیسا لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتا ہے

  • @ShamimAkhter-uw1jv
    @ShamimAkhter-uw1jv 10 хвилин тому

    Masha Allah kitna piyara bolta hey mera shehzada bhai. Dill kerta hey banda sunta jaey. masha Allah. Allah Tala salammat rakhey ameen sumameen ya Rabalalameen

  • @mkhalilawan568
    @mkhalilawan568 7 годин тому +13

    یا اللہ پاک تو کریم ہے تو رحیم ہے تو ہر چیز پر قادر ہے ظالموں کو عبرت کا نشان بنا آمین ثم آمین ۔۔

  • @baswashirkhan5395
    @baswashirkhan5395 6 годин тому +19

    عمران بھائی اللہ آپ کو سلامت رکھے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @shahjahansiddiqui2453
    @shahjahansiddiqui2453 7 годин тому +6

    Imran Teri Jan ki khair Allah Salamat rakhy aur azadi ke sath kamyabi atta fermay ameen ❤❤❤❤❤❤❤

  • @iqbalmohammed4643
    @iqbalmohammed4643 4 години тому

    ❤❤❤Masha Allah ❤️ ❤️ ❤️ Masha Allah ❤❤❤Insha Allah 🤲 🤲 🤲 Imran Riazkhan ❤️ ❤️ ❤️ zindabad ❤❤❤

  • @ezpz2808
    @ezpz2808 7 годин тому +15

    Imran Riaz Zindabad
    Imran Khan Zindabad
    Pakistan Zindabad

  • @SiddiqueKhaokhar
    @SiddiqueKhaokhar 7 годин тому +13

    عمران ریاض زندہ باد❤

  • @hajisadiq7886
    @hajisadiq7886 7 годин тому +16

    ماشااللہ وزرا عظم پاگستان عمران خان صاحب زندہ باد ❤ماشااللہ عمران ریاض خان صاحب زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

    • @Afghani313
      @Afghani313 5 годин тому

      ua-cam.com/users/shortsHCnvh1Je3z8?si=7NmQd2I6VwecsgMW

  • @azrafurqan8618
    @azrafurqan8618 4 години тому +12

    سلامت رہیں بھائی آپ ❤

  • @fhrt3869
    @fhrt3869 7 годин тому +17

    پاکستان زندہ باد

  • @WaheedAkhtar-zr5ok
    @WaheedAkhtar-zr5ok 7 годин тому +5

    Walaikumussalam sir
    True Said
    Jazakallah-Ho-Khairaa
    Allah Paak Apko Aur Apki Family Ko Apni Rehmaton K Saee Mai Rakhay Aameen Inshaa'Allah

  • @WasafKhan-sk8ic
    @WasafKhan-sk8ic 7 годин тому +9

    Salam imran bahi.pti zindabad imran khan zindabad Pakistan zindabad

  • @WarisAli-oq6hg
    @WarisAli-oq6hg 4 години тому

    ❤❤❤❤❤ اللہ تعالیٰ عمران خان شہزادے کو اور ان کے تمام ٹائگر وں کو اپنے حیفظوں ایمان میں رکھے اور کامیاب کرے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤

  • @maherfarid4238
    @maherfarid4238 7 годин тому +11

    پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @liaqatkhan5563
    @liaqatkhan5563 7 годин тому +6

    InshallahZaror hoga 🏏🏏🏏🏏🇧🇫🇧🇫🇧🇫🏏🏏🏏🇵🇰🇵🇰🇵🇰🏏🏏🏏🇲🇷🇲🇷🇲🇷🏏🏏🏏🇲🇻🇲🇻🇲🇻🏏🏏🏏🇧🇾🇧🇾🇧🇾🏏🏏🏏🇸🇦🇸🇦🇸🇦🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🥀💯🥀💯🥀💯🥀💯🥀💯🥀💯🥀💯🥀🥀🥀🥀💯🥀💯🥀💯🥀💯🥀💯🥀

  • @saminazahid3068
    @saminazahid3068 7 годин тому +10

    Imran Riaz khan 👍👍❤️ Imran khan pti Zindabad 👍👍👍👍❤️

  • @ImranMalik-ue8mo
    @ImranMalik-ue8mo 4 години тому

    میری دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور آپ کو اسی طرح ہنستے مسکراتے رکھے اور آپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے اور اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤