Sir, kindly CYBER CRIME par bhi roshni dalye or mujhy ye btadain k agr CYBER CRIME walay APPLICATION pr FIR darj na kar rahay hon to 22A,22B ky ilawa or kis trah fori FIR darj krwai ja sakti hai ? Thanks.
*Main First Time 5 Marla REDISHANDAL Plot Buy Kar Raha Ho "Apna Ghar Banany K Liya" Is K Elawa Mera Pass Koi B Plot Nahi Hai *Kya Mujh Par Koi Haq E Shufa Ka Kar Sakta Hai *Please Answer
Aslaam o alaikum sir , عرض ہے کہ میں نے ایک آدمی سے ایک کنال زمین خریدی تھی اب اس کے ساتھ اس کے بھائی کی زمین ہے جو کہ ایک ہی رقبہ یا کیھوڑ نمبر ہے وہ زمین وہ شخص دوسرے آدمی کو بیچ رہا ہے جب کے میں نے اس سے بہت request بھی کی ہے مگر وہ شخص اس لئے مجھے زمین نہیں دے رہا کہ اس زمین کا سودا ایک تیسرا آدمی کروا رہا ہے اور لینے والے نے تیسرے آدمی کی جیب بھری ہے اور اب وہ بغیر انتقال کے تعمیر کر رہا ہے کیوں کہ وہ جانتے ہیں کہ میں حق شفع کر دو گا ابھی وہ چاہتے ہیں کے دیواریں کھڑی کر ک بعد میں نام کر دیں گے وکیل سے مشورہ کیا تو وہ کہتے ہیں کہ حکم امتناعی کرکے زمین کو روکیں گے مگر میرا سوال ہے کے میں پیسے دیتا ہوں اور زمین مجھے مل جائے کیوں کے مجھے اس زمین کی سیل ہو جانے پر بہت تکلیف ہو گی میرا پانی بھی بند ھو سکتا ہے اور میرا وہ راستہ بھی ہے جو کے وہ زمین میرے حق میں ہو تو بہتر ہے ایسی صورت میں آپکی رہنمائی کیا ہو گی کہ کیا کریں کے وہ زمین مجھے مل جائے۔شکریہ آپ کے جواب کا انتظار رہے گا
Zbrdast
Sir, kindly CYBER CRIME par bhi roshni dalye or mujhy ye btadain k agr CYBER CRIME walay APPLICATION pr FIR darj na kar rahay hon to 22A,22B ky ilawa or kis trah fori FIR darj krwai ja sakti hai ? Thanks.
*Main First Time 5 Marla REDISHANDAL Plot Buy Kar Raha Ho "Apna Ghar Banany K Liya" Is K Elawa Mera Pass Koi B Plot Nahi Hai
*Kya Mujh Par Koi Haq E Shufa Ka Kar Sakta Hai
*Please Answer
Aslaam o alaikum sir ,
عرض ہے کہ میں نے ایک آدمی سے ایک کنال زمین خریدی تھی اب اس کے ساتھ اس کے بھائی کی زمین ہے جو کہ ایک ہی رقبہ یا کیھوڑ نمبر ہے وہ زمین وہ شخص دوسرے آدمی کو بیچ رہا ہے جب کے میں نے اس سے بہت request بھی کی ہے مگر وہ شخص اس لئے مجھے زمین نہیں دے رہا کہ اس زمین کا سودا ایک تیسرا آدمی کروا رہا ہے اور لینے والے نے تیسرے آدمی کی جیب بھری ہے اور اب وہ بغیر انتقال کے تعمیر کر رہا ہے کیوں کہ وہ جانتے ہیں کہ میں حق شفع کر دو گا ابھی وہ چاہتے ہیں کے دیواریں کھڑی کر ک بعد میں نام کر دیں گے وکیل سے مشورہ کیا تو وہ کہتے ہیں کہ حکم امتناعی کرکے زمین کو روکیں گے مگر میرا سوال ہے کے میں پیسے دیتا ہوں اور زمین مجھے مل جائے کیوں کے مجھے اس زمین کی سیل ہو جانے پر بہت تکلیف ہو گی میرا پانی بھی بند ھو سکتا ہے اور میرا وہ راستہ بھی ہے جو کے وہ زمین میرے حق میں ہو تو بہتر ہے ایسی صورت میں آپکی رہنمائی کیا ہو گی کہ کیا کریں کے وہ زمین مجھے مل جائے۔شکریہ آپ کے جواب کا انتظار رہے گا