Very nice, bhai. Bhai me sakrand se hun ajkal Gulf me hun. bhai apki yad ati he FM105.45 nawabshah ghazal time. Bhai kabhi kabhar gazal bhi suna diya karo ...❤
بیٹا ہری مرچ اور ہرادھنیا کیونکہ زیادہ دن تازہ نہیں رہتے میں ہرچ اور ہرا دھنیا گرائنڈ کرکے بوتل میں ڈال کر فریز کردیتی ہوں اس میں سے چٹنی بنالیتے ہیں سالن میں ڈالتے ہیں اس کے علاوہ ہری مرچ بھی فریز کرسکتے ہیں سبزی وغیرہ کے اوپر ڈالنے کے لئے ہری مرچ کو باریک کاٹ کر اس کا پانی نکا کر چھڑک سکتے ہاں ہزا دھنیا فریز کرنے سے خراب ہوجاتا ہے ہرا دھنیا فرج میں زیاد دن تازہ رکھنے کے لیے اس کے نیچے کی ڈنڈی تھڑی کاٹ کر دھو کر گلاس میں پانی ڈالیں اور گل دستے کی طرح پھیلا دیں کم ازکم ایک ہفتہ تازہ رہے گا میں ایسے ہی کرتی ہوں
❤
@@TariqShahid Thanks 😊!
good
@@mushtaqch5447 بہت شکریہ آپ کا!
Nice
Thanks
Athar Bhai weldone
بہت شکریہ جناب!
Athar lala
ESA lag Raha hai k Canada ghoom Raha hon main .
Bareekbeni se AP ne AK AK chez samjhai Maza agya love you
بہت شکریہ یوسف!
@@AtharMunir
مس یو اطہر بھائی
@@Yousufrind371 thanks!
Mashallah nice gorcery shopping video
Good job.👍
Thank you so much!
Salam Athar bhai maine video puri dekhi hy buhat mza aaya 😊
بہت شکریہ!
Very nice, bhai.
Bhai me sakrand se hun ajkal Gulf me hun.
bhai apki yad ati he FM105.45 nawabshah ghazal time.
Bhai kabhi kabhar gazal bhi suna diya karo ...❤
@@ghulammurtazamalik1067 thank you!
Stake jab bhi bnain to video zaroor sher krna
Sure, I will share.
Video waqai long hy but achi hy time ka pta nai chla
بیٹا ہری مرچ اور ہرادھنیا کیونکہ زیادہ دن تازہ نہیں رہتے میں ہرچ اور ہرا دھنیا گرائنڈ کرکے بوتل میں ڈال کر فریز کردیتی ہوں اس میں سے چٹنی بنالیتے ہیں سالن میں ڈالتے ہیں
اس کے علاوہ ہری مرچ بھی فریز کرسکتے ہیں سبزی وغیرہ کے اوپر ڈالنے کے لئے ہری مرچ کو باریک کاٹ کر اس کا پانی نکا کر چھڑک سکتے ہاں ہزا دھنیا فریز کرنے سے خراب ہوجاتا ہے ہرا دھنیا فرج میں زیاد دن تازہ رکھنے کے لیے اس کے نیچے کی ڈنڈی تھڑی کاٹ کر دھو کر گلاس میں پانی ڈالیں اور گل دستے کی طرح پھیلا دیں کم ازکم ایک ہفتہ تازہ رہے گا میں ایسے ہی کرتی ہوں
@@saeedadurrani3618 بہت شکریہ آپ کا, بہت کارآمد باتیں بتائی ہیں آپ نے.