پیش کردہ بیانیہ سے ثابت ہوتا ہے کہ الفاظ ایک زبان سے دوسری زبان میں دخیل ہوتے ہیں ۔ پس ثابت ہوا کہ کوئی زبان خالص نہیں لہذا کیاجاسکتا ہے ہر زبان مخلوط ہوتی ہے ۔ ۔ ۔ یہ اردو کے لیے مخصوص نہیں کہ یہ مخلوط زبان ہے ۔۔۔۔ اختلافِ رائے کی گنجائش ہے ۔ حضرت عابد علی ۔۔۔
بہت شدت سے انتظار ہے
صاحب اس چینل پر شہاب نامہ ماں جی راجہ گدھ ایک محبت. . . . . اور علی پور کا ایلی کی کچھ قسطوں کے علاوہ اور کوئی کتاب نہیں ملی ہے بھی یا نہیں؟
پیش کردہ بیانیہ سے ثابت ہوتا ہے کہ الفاظ ایک زبان سے دوسری زبان میں دخیل ہوتے ہیں ۔ پس ثابت ہوا کہ کوئی زبان خالص نہیں لہذا کیاجاسکتا ہے ہر زبان مخلوط ہوتی ہے ۔ ۔ ۔ یہ اردو کے لیے مخصوص نہیں کہ یہ مخلوط زبان ہے ۔۔۔۔
اختلافِ رائے کی گنجائش ہے ۔
حضرت عابد علی ۔۔۔