- 577
- 641 512
Mehfill (Tahir Ubaid Chaudhry)
Pakistan
Приєднався 10 лип 2017
محفل چینل خصوصی طور پر اردو ادب کی ترویج اور زبان و بیان کی صحت جبکہ عمومی طور پہ الفاظ کو صوتی و بصری قالب میں ڈھال کر نئے آہنگ سے روشناس کرانے کے لیے تشکیل دیا گیا۔ ممکنہ طور پر تلفظ کی درستی، تناسبِ الفاظ اور شعرو موسیقی کے آہنگ کے ساتھ آپ دورِ جدید و دورِ رفتہ کے شعراء کا کلام جبکہ اردو ادب کی دیگر اصناف مثلاً ناول و افسانہ وغیرہ فارغ اوقات میں پڑھنے کے بجائے ہینڈز فری لگا کر سن سکتے ہیں۔
چینل میں پس پردہ آواز معروف شاعر و محقق اور ریڈیو/ٹیلی وژن اینکر طاہر عبید چودھری کی ہے جنہوں نے ریڈیو سے اپنے فنّی سفر کا آغاز 2003 ء میں کیا۔
ان کے شعری مجموعات میں سب ترے واسطے 2012ء، ترا ساتھ اگر نہ ملتا 2014ء، یاد کا چھٹا موسم 2015، اور شکریہ عشق کا 2020ء کے علاہ نعتیہ کلام کا
مجموعہ عقیدتوں کے گلاب اور بطور شریک مصنف آتشِ رفتہ پنجاب شامل ہیں۔
For any kind of Voiceover contact: +923066263930
or visit www.tahirubaid.pk

Voiceover of Tahir Ubaid Chaudhry featured in Urdu documentaries at Makkah and Madina museums.
الحمدلله، زندگی کی سب سے بڑی سعادت:
یہ فقط الله رب العزت کا فضل و کرم اور اسی کی عطا ہے کہ حرمین الشریفین (مکة المکرمه اور مدینة المنورہ) کے اندر اور سامنے موجود تمام میوزیم اور نمائشوں میں اردو زبان میں چلنے والی دستاویزی فلمیں اس بندۂ ناچیز کی آواز میں ہیں۔
"المعرض والمتحف الدولي للسيرة النبوية والحضارة الإسلامية"، جسے "سیرت میوزیم" کے نام سے بھی جانا جاتا ہے مکہ میں کلاک ٹاور، مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ﷺ کے بالکل سامنے، اور مراکش کے شہر رباط میں موجود ہے۔ جب کہ اپریل 2024ء میں اسلام آباد میں امامِ حج اور رابطہ عالمِ اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹرمحمد بن عبدالکریم العیسی نے سیرت میوزیم کا افتتاح کیا۔ اب اسلامی دنیا کے دیگر ممالک میں بھی سیرت میوزیم بنائے جا رہے ہیں تاکہ آقائے دوجہاں، سرورِ کائنات، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی حیاتِ مبارکہ کے مختلف پہلوؤں اور اسوۂ حسنہ سے نوجوان نسل کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے متعارف کروایا جائے۔
کلاک ٹاور میں موجود ، "کلاک ٹاور میوزیم"، "مکہ میوزیم" جب کہ مدینۃ المنورہ میں "سیرت میوزیم"، مسجد نبویﷺ کے احاطے میں موجود "السلام میوزیم" اور "الصافہ میوزیم اینڈ پارک "میں بھی اردو دستاویزی فلموں میں اسی خاکسار کی آواز ہے۔
'کلاک ٹاور' محمد بن سلمان بن عبدالعزیز فائونڈیشن کے زیر اہتمام تیار کیا گیا ہے جو مکۂ مکرمہ میں ایک بلند مقام پر واقع ہے۔ میوزیم کو اس ترتیب کے ساتھ تیار کیا گیا ہے کہ ایک زائر مرحلہ وار کائنات کے رازوں سے آگاہ ہوتا جاتا ہے۔ اس کا سفر وقت کی پیمائش سے شروع ہوتا ہے جس کا آغاز کائنات سے ہوتا ہے۔ وہاں سے کہکشائوں کی سیر کے بعد آخر میں زائرین مکہ گھڑیال تک جا پہنچتے ہیں۔
مدینہ کی ڈبل ڈیکر ٹور بس میں بھی اردو آواز میں اسی خاکسار کی آواز رہنمائی کے لیے موجود ہے۔
بلاشبہ اس سعادت کے حصول میں بندے کی کسی ذاتی خوبی کا دخل نہیں بلکہ یہ صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کی عطا ہے۔ اس کیفیت کا اظہار الفاظ میں ممکن نہیں جو اس سعادت کے حصول پر اب تک طاری ہے اور شاید تاحیات طاری رہے گی۔ بس رب کائنات کا شکر ہی شکر ہے۔
اللہ رب العزت آپ سب کو حرمین الشریفین کی حاضری کا شرف عطا فرمائے۔ (آمین)
آپ تمام احباب سے فقط یہ استدعا ہے کہ جب کبھی بھی ان جگہوں پر تشریف لے جائیں تو ایک ویڈیو بنا کر ان باکس میں بھیجیے گا اور اس خاکسار کی آواز سننے کے بعد فقیر کے لیے برکات، حسنات اور رحمت کی دعا ضرور کردیجیے گا۔ اور یہ کہ اللہ اس ناچیز کو مقدس سرزمین کی بار بار حاضری کی سعادت بھی نصیب فرمائے۔
اس عظیم سعادت کا ذریعہ بننے پر خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز، امام حج اور رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹرمحمد بن عبدالکریم العیسی، سیرت میوزیم کے پروڈکشن ہیڈ ڈاکٹر حارث بن عادل اور تمام متعلقین کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا۔
والسلام
عبدِ احقر، طاہر عبید
اللهم إني أعوذ بك من زوال نعمتك ، وتحويل عافيتك ، وفجاءة نقمتك ، وجميع سخطك
اے اللہ ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں اس بات سے کہ تیری کوئی نعمت چھن جائے یا تیری دی ہوئی تندرستی و راحت پلٹ جائے یا کوئی ناگہانی عذاب آ جائے ۔ اور تیرے تمام غصے اور ناراضیوں سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔
آمین یارب العالمین
Alhamdulillah, the Greatest Blessing in Life:
This is purely the grace and mercy of Allah, the Almighty, that my voice is featured in Urdu documentaries running at all the museums and exhibitions in the vicinity of the Holy Haram (Mecca and Medina).
The "International Exhibition and Museum of the Prophetic Biography and Islamic Civilization," also known as the "Seerah Museum," is located in Mecca at the Clock Tower, in front of the Prophet's Mosque in Medina, and in Rabat, Morocco. In April 2024, the Seerah Museum was inaugurated in Islamabad by Dr. Muhammad bin Abdul Karim Al-Issa, Secretary General of the Muslim World League and Imam of Hajj. Furthermore, Seerah Museums are being established in various countries of the Islamic world to introduce the noble life and example of Prophet Muhammad ﷺ to the younger generation using modern technology.
Urdu documentaries with my voice can also be found in the "Clock Tower Museum" in Mecca, the "Makkah Museum," the "Seerah Museum" in Medina, the "Salaam Museum," and the "Al-Safa Museum and Park." Additionally, my voice guides tourists on the double-decker buses in Medina.
This blessing is not due to any personal merit of mine, but it is purely a gift from Allah. The overwhelming feeling I have upon receiving this blessing cannot be expressed in words, and it may remain with me for the rest of my life. All I can do is thank Allah for this honor.
I pray that Allah grants all of you the privilege of visiting the Haramayn Sharifayn (Mecca and Medina). (Ameen)
I kindly request that whenever you visit these sacred places, please record a video and send it to me, and after hearing my voice, please pray for blessings, goodness, and mercy for me. Also, I pray that Allah grants me the opportunity to visit this blessed land repeatedly.
I would like to express my heartfelt gratitude to King Salman bin Abdulaziz, the Imam of Hajj, Dr. Muhammad bin Abdul Karim Al-Issa, the Production Head of the Seerah Museum Dr. Haris bin Adil, and all those involved in making this great honor possible.
JazakAllah Khair
Taher Ubaid
اللهم إني أعوذ بك من زوال نعمتك، وتحويل عافيتك، وفجأة نقمتك، وجميع سخطك
Ameen Ya Rabb Al-Alamin.

Переглядів: 170
Відео
How CPEC Has Transformed Pakistan: Will Pakistan Become the 20th Largest Economy by 2030? سی پیک
Переглядів 14 тис.Місяць тому
China-Pakistan Economic Corridor (CPEC) has proven to be a game changer for Pakistan, driving the country's infrastructure development, energy production, and economic growth. As we approach 2030, experts predict Pakistan could emerge as one of the top 20 economies globally. But how has CPEC contributed to this transformation, and what lies ahead for Pakistan’s economic future? In this video, w...
We Became the Special Guests | Ibne Insha's Classic Read by Tahir Ubaid Chaudhry ہم بنے مہمان خصوصی
Переглядів 4013 місяці тому
Enjoy the enchanting reading of 'Hum Banay Mehman-e-Khususi,' a timeless work by the renowned Urdu humorist and poet, Ibne Insha. Presented by the talented voice of Tahir Ubaid Chaudhry, this reading brings to life the wit and humor of one of Urdu literature's most beloved writers. Don't miss this captivating storytelling experience! ہم بنے مہمان خصوصی مضمون: ابن انشا پڑھت: طاہر عبید چودھری #Ib...
Are Muslims Safe in India? کیا مسلمان بھارت میں محفوظ ہیں؟
Переглядів 1473 місяці тому
Poetry Narration by Tahir Ubaid Chaudhry تحت اللفظ: طاہر عبید چودھری Urdu Poetry | Ghazal Stay Subscribed! Catch your favorite Song Lyrics, Sufi Kalams & Urdu Poetry here Please do Subscribe us & share it to your LOVE ones, Stay Blessed.
Selected Pages from History - Ibn Insha's Satirical Humor | Narrated by Tahir Ubaid Chaudhry
Переглядів 2233 місяці тому
Discover the witty and humorous writing of Ibn Insha, a master of satire and humor in Urdu literature. In this video, we explore selected pages from his iconic work "Tareekh Ke Chand Auraq." Narrated with clarity and precision by Tahir Ubaid Chaudhry, this under-the-line narration brings to life the genius of Ibn Insha’s style. A treat for all literature enthusiasts, especially those with a tas...
Qadir Nama-e-Ghalib | Mirza Ghalib's Unique Literary Work | Narrated by Tahir Ubaid Chaudhry
Переглядів 5353 місяці тому
قادر نامۂ غالب مرزا غالب دلچسپ معلومات غالب کے سات بچے تھے لیکن افسوس ان میں سے کوئی بھی پندرہ ماہ سے زائد تک نہ جیا اور غالب لا ولَد ہی مرے۔ اپنی اسی تنہائی اور بعض دیگر وجوہات کی بنا پر غالب نے زین العابدین خاں عارف کو مُتَبَنّیٰ بنا لیا تھا جو ان کی بیوی کے بھانجے تھے۔ لیکن عین شباب کے عالم میں پینتیس سال کی عمر میں، عارف بھی وفات پا گئے، اور انہی عارف مرحوم کے چھوٹے چھوٹے یتیم بچوں کے لیے ...
Birth of Prophet Muhammad ﷺ - A Masterpiece by Maulana Abul Kalam | Narration Tahir Ubaid Chaudhry
Переглядів 973 місяці тому
سروَرِ کائنات، حضرت محمد مصطفیٰ، رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادتِ مبارکہ "عروس کائنات کی مانگ میں موتی بھر گئے" تحریر : امام الہند مولانا ابو الکلام آزادؒ تحت اللفظ: طاہر عبید چودھری مجموعہ ابو الکلام آزاد : حصہ اول : ص 371 - 372 / عنوان ولادت نبوی اس صفحے پہ موجود ایک فعال شخصیت محمد سلیمان خان صاحب کی خصوصی فرمائش پر طاہر عبید چودھری صاحب کی آواز میں پیش خدمت ہے۔ Experience the pr...
Faiz - Do Ishq | نظم دوعشق - فیض احمد فیض | Poem Narration - Tahir Ubaid Chaudhry
Переглядів 2813 місяці тому
Experience the timeless beauty of Faiz Ahmed Faiz's iconic poem "Do Ishq" narrated by Tahir Ubaid Chaudhry. This mesmerizing recitation captures the essence of Faiz's profound reflections on love and human emotions. Dive into the world of Urdu literature and enjoy this captivating performance. Poet: Faiz Ahmed Faiz Narration: Tahir Ubaid Chaudhry Poem Title: Do Ishq Theme: Love, Emotions, Urdu ...
Common Pronunciation Mistakes in Urdu بے وزَن نظمِ تلفظ | Poem by Tahir Ubaid Chaudhry
Переглядів 5503 місяці тому
Common Pronunciation Mistakes in Urdu | Poem by Tahir Ubaid Chaudhry Discover the common pronunciation mistakes in Urdu through this insightful poem titled "Be Wazan Nazm e Talafuz" by the poet Tahir Ubaid Chaudhry. This poem highlights the frequent errors people make while pronouncing certain Urdu words. Perfect for anyone looking to refine their Urdu pronunciation or simply enjoy a well-craft...
Fall of Dhaka EP 01 | میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا | Siddique Salik | Narration Tahir Ubaid Chaudhry
Переглядів 2743 місяці тому
In this video, we explore the historic events leading to the Fall of Dhaka, as narrated by Siddique Salik in his acclaimed book "میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا" (I Saw Dhaka Fall). The narration is delivered by Tahir Ubaid Chaudhry, bringing to life the pivotal moments of 1971. This insightful recount of history offers a deep understanding of the tragic events that led to the separation of East Pakis...
اپنی پوشیدہ صلاحیتوں کو پہچانیے How to Recognize Your True Abilities: Unlock Your Potential
Переглядів 5876 місяців тому
Are you struggling to identify your true abilities and unlock your full potential? In this video, we guide you through practical steps to recognize and harness your unique talents. Discover techniques to assess your skills, embrace your strengths, and overcome self-doubt. Learn how to set achievable goals and pursue your passions with confidence. Join us on this journey to self-discovery and pe...
پاناما نہر آخر کیو سوکھ رہی ہے Why the Panama Canal Is Dying: An In-Depth Analysis
Переглядів 5736 місяців тому
Why the Panama Canal Is Dying: An In-Depth Analysis The Panama Canal, a crucial artery for global trade, is facing unprecedented challenges. In this video, we explore the factors contributing to its decline, including environmental issues, economic pressures, and geopolitical shifts. Understand why the Panama Canal is struggling to maintain its significance and what the future holds for this vi...
Gilgit Baltistan is facing threat due to Climate Change Phenomena as change in seasonal patterns
Переглядів 1056 місяців тому
Seasonal shifts According to the district administration, the Sadpara dam receives water from melting glaciers during the summer season. Usually, the inflows, from May to October, are enough to run the city and fulfil its needs. This year, however, the inflows were insufficient as water flow from melting glaciers remained irregular due to bad weather, preventing the dam from reaching its maximu...
The Use of "با" and "بہ" Prefixes in Urdu: Understanding Their Everyday Usage and Common Confusions
Переглядів 4456 місяців тому
اردو میں "با" اور "بہ" حروفِ جار کا بطور سابقہ استعمال انہیں مختلف معانی میں روزمرہ بول چال میں برتا جاتا ہے لیکن معانی پر غور نہیں کیا جاتا۔ ان حروفِ جار کو گڈمڈ کیوں کردیا جاتا ہے؟ The Use of "با" and "بہ" Prefixes in Urdu: Understanding Their Everyday Usage and Common Confusions Explore the intricacies of using the Urdu prefixes "با" and "بہ" in everyday language. Although frequently used in...
Borrowed Letters and Words in Urdu: Script Characteristics and Influences from Other Languages
Переглядів 5566 місяців тому
Borrowed Letters and Words in Urdu: Script Characteristics and Influences from Other Languages Explore the fascinating journey of Urdu script and its unique blend of letters borrowed from various languages. Discover the beauty and criticisms of the Urdu script and learn how its alphabet stands out from others. This video delves into the integration of Arabic, Persian, Portuguese, English, Turki...
اردو تلفظ کیسے درست کیا جائے؟ حصہ دوم Urdu Pronunciation Issues and Their Solutions (Part 2)
Переглядів 5416 місяців тому
اردو تلفظ کیسے درست کیا جائے؟ حصہ دوم Urdu Pronunciation Issues and Their Solutions (Part 2)
Beautiful Memories of the 80s and 90s: A Nostalgic Journey Back to Your Childhood
Переглядів 1016 місяців тому
Beautiful Memories of the 80s and 90s: A Nostalgic Journey Back to Your Childhood
Correct Urdu Spelling and Pronunciation: Shikoh, Shikwah, Reducing Prices
Переглядів 2226 місяців тому
Correct Urdu Spelling and Pronunciation: Shikoh, Shikwah, Reducing Prices
Masale, Masalah, Masala, or Masalaa? An In-depth Study with References
Переглядів 1996 місяців тому
Masale, Masalah, Masala, or Masalaa? An In-depth Study with References
Is Training More Important than Ancestry and Environment for a Successful Character?
Переглядів 2236 місяців тому
Is Training More Important than Ancestry and Environment for a Successful Character?
How Did Famine-Stricken China Become a Superpower in Just Four Decades? Key Factors in China's Rise
Переглядів 1356 місяців тому
How Did Famine-Stricken China Become a Superpower in Just Four Decades? Key Factors in China's Rise
اردو میں ہمزہ کا استعمال یہ حرف تہجی ہے یا علامت
Переглядів 2756 місяців тому
اردو میں ہمزہ کا استعمال یہ حرف تہجی ہے یا علامت
Exploring Loanwords: Understanding مُئورَّد, مُعَرَّب, مُفَرَّس, مُہَنَّد, مُخَرَّب, and مُخَفَّف
Переглядів 1426 місяців тому
Exploring Loanwords: Understanding مُئورَّد, مُعَرَّب, مُفَرَّس, مُہَنَّد, مُخَرَّب, and مُخَفَّف
The Transformation of Loanwords: The Journey of 'زبان' from Avestan to Urdu - Part 1
Переглядів 1897 місяців тому
The Transformation of Loanwords: The Journey of 'زبان' from Avestan to Urdu - Part 1
کیا پاکستان کے کرنسی نوٹوں پہ موجود عبارت واقعی غلط ہے؟
Переглядів 3967 місяців тому
کیا پاکستان کے کرنسی نوٹوں پہ موجود عبارت واقعی غلط ہے؟
Correct Urdu Spelling and Pronunciation: Tackling Substandard Language in Urdu Journalism
Переглядів 2747 місяців тому
Correct Urdu Spelling and Pronunciation: Tackling Substandard Language in Urdu Journalism
Mastering Urdu Spelling and Pronunciation: مع، بمع، بمعہ، سال/برس، برائے/براہِ کرم، اہل/، معرکہ آرا"
Переглядів 2827 місяців тому
Mastering Urdu Spelling and Pronunciation: مع، بمع، بمعہ، سال/برس، برائے/براہِ کرم، اہل/، معرکہ آرا"
سورہ آل عمران کی 61 ویں آیت یعنی آیت مباہلہ سے کشید کی گئی نعت (ڈاکٹر وحید احمد)
Переглядів 2187 місяців тому
سورہ آل عمران کی 61 ویں آیت یعنی آیت مباہلہ سے کشید کی گئی نعت (ڈاکٹر وحید احمد)
سرنگ کا غلط تلفظDifference Between Sarang, Sarang, Surang, and Saring: Horse Names Based on Color 🐴✨
Переглядів 1897 місяців тому
سرنگ کا غلط تلفظDifference Between Sarang, Sarang, Surang, and Saring: Horse Names Based on Color 🐴✨
😊😊😊😊😊😊😊😊❤❤❤❤❤
😊😊😊😊😊😊😊😊❤❤❤❤❤
❤
Outstanding
Assalam o alaikum, Tahir bhai, Kya talaffuz or adaigi hy Mashallah
Urdu is Zabardast excellent language MashAllah
استاد محترم آپ نے ایک لفظ "اُولیٰ" بولا ہے . یہ لفظ اُولیٰ ہے یا اَولیٰ رہنمائی فرمائیں ہم اَولیٰ ہی بولتے ہیں ۔ 15:37
حضرت اعراب زبرکے ساتھ عرب کی جمع نہیں بلکہ دیہاتیوں کوکہاجاتاھے
اسلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ آپ بتا دیجئے کہ سروکار اردو کا لفظ ہے یا ہندی کا لفظ ہے؟
بہت زبردست بہترین
MashaAllah
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی بہت بہت مبارک ہو روضہ اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حاضری ❤❤❤❤ سلامت رہیں آمین ثمہ آمین
بہت بہت مبارک بھائی
ماشاء اللّه
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
قابل تعریف
Bhot umdah
Turn to your phone And do something
انداز بیان کمال بھائی
Mare Urdu kamzoor hai apki voice sun sun ky seeekh rha hon
Sir maroof Or Majhool mai farq bata dain Thanks
Amazing ❤
بہت عمدہ آواز و انداز میں پڑھی گئی ہے اردو ادب کی یہ شاہکار کتاب۔ بہت خوب!
Enthusiastic dtudents.❤
ماشاءاللہ آپ بہت عظیم کام کر رہے ہیں۔ اردو کا جو حال ہو رہا ہے آجکل وہ بہت تکلیف دہ ہے۔❤ شکریہ
دلہن
اسلام علیکم!سر میں آپ سے اصلاح کیسے لو مدد فرماے
Good
Bhot Aala
Hindi yaa English script mein likha hua mil sakta hai please?
بیک پر میوزک نہ ھوتا
Thanks
السلام علیکم۔میں جرمنی سے آپ کی پڑھی ہوئی کتاب”علی پور کا ایلی” سُن رہا ہوں۔مجھے مزید اقساط کا شدید تر انتظار ہے۔شکریہ
یہ پوچھو کہ پاکستانی حکمرانوں نے سی پیک کو کیا دیا؟
اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ سر شوق لفظ کی کیا ضد ہے ؟ برائے مہربانی اس کی ضد بتا دیں ۔
Good information thanks ❤
بہترین کاوش
Love from Germany,please upload more
Pakistan will be slave of China for ever, this is another scam to dupe Pakistan and Pakistanis!
❤
CPEC game changer hai but bohot slow hai. Agar yehi himare jagah koi aur hota to kabka complete ho gia hota. Yehan badalti govt. aur logon ka interest na lena aur security issues is ma bari rukawat hain🇵🇰🇨🇳
Pakistan ko qarzi kardya.
آپ کی اردو لاجواب ہے ۔۔۔ پر آپ نے یہ نہیں بتایا کہ چین یہ سب پاکستان کو قرضے کی فراہمی کے ذریعے بنا رہا ہے اور یہ قرضے مفلوج قوم کس طرح ادا کرے گی ۔۔۔ گوادر کے نام پر سب کچھ کیا جارہا ہے پر وہاں بنیادی سہولیات نا پید ہیں ۔۔ عوام مفلوک الحال ہے ۔۔۔ چپڑاسی کے لیے بھی پنجاب سے لوگ بھرتی ہورہے ہیں اور زیادہ تر پراجیکٹ بھی پنجاب میں لگائے جارہے ہیں ۔۔۔ قائداعظم سولر منصوبہ تو ناکام ہوچکا پر آپ ہیں کہ اس کے گن گانے سے نہیں تھک رہے ۔۔ پاکستان میں جہاں جہاں چین نے پاور پلانٹ لگائے وہاں چینی ڈالرز میں تنخواہیں لے رہے ہیں اور وہاں سے جانے کا نام نہیں لے رہے ہیں یہ اس مقروض ملک کے باشندوں پر ٹیکس کی وصولی سے ادا کئے جائیں گے پر آپ کہتے ہیں کہ مقامی لوگوں کو روزگار فراہم کیا جائے گا ۔۔۔ جب اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ حالیہ سالوں میں بے روزگار لوگوں کی تعداد میں اضافے ہوئے ہیں ۔۔۔ اور آخر میں آپ ہی ایک ویڈیو کا حوالہ دیتا چلوں کہ آپ نے ہمیں بتایا کہ گوادر دنیا کی سب سے گہری بندرگاہ ہے جو کہ سراسر غلط ہے ۔۔۔ معلومات کا ہونا الگ چیز ہے اور مہارت سے اردو بولنا الگ بات ہے!!!!!!
Inshallah Pakistan Doen it.❤
very nice
Great video, we need this kind of content on social media for Pakistan
Great positive for Pakistan ❤
❤
NEW PORT. KA VONLY STRT
Bijli zindagi ha isay ipps sy azad karwaya jay,technology bari tazi sy upgrade ho rahi ha or bijli sasti ho rahi ha,hum wohi purani mehangi bijli bana rahay hain,itnay baray baray long term agriment kiay gay