باؤنڈری وال کی خوبصورتی بڑھائیں|بوگن ویلیا لگائیں|وائٹ اینڈ ریڈ فلاور|

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 23 жов 2024

КОМЕНТАРІ • 5

  • @Khalidmehmood-zx1fj
    @Khalidmehmood-zx1fj 4 роки тому +1

    Bahi safada ki farming py details information dy

  • @munafafarms3711
    @munafafarms3711  4 роки тому +1

    #بوگن ویلیا
    سخت جان پودا ہےتقریبا ہر قسم کی زمین پر اگایا جا سکتا ہے اسی لیےتقریبا ہر علاقے میں اس کے پودے نظر آئیں گے سخت دھوپ کی شدت کو آسانی سے برداشت کرنے والا یہ پودا گھروں کی دیواروں پر۔ بڑے بڑے بنگلوں میں سرکاری عمارات وغیرا میں لگا نظر آئے گا اور پانی کی کمی کو کافی حد تک برداشت کر سکتا ہے۔
    بوگن ویلیا کئی رنگوں میں اپنے پھول بکھیرتا ہے جن میں سرخ،زرد، سفید، پرپل،اورنجی وغیرا شامل ہیں۔ اس کے پھول سارا سال شاخوں پر لگتے رہتے ہیں اور خوبصورت منظر پیش کرتے ہیں۔ کچھ پودے ڈبل شیڈڈ بھی ہوتے ہیں ان کے پتوں پر سبز اور پیلے سیڈ ہوتے ہیں ان کی قیمت زیادا ہوتی ہے اس پودے کو کٹنگ کر کے مطلوبہ شیپ میں قد کو روکا بھی جا سکتا ہے
    #کاشت:
    اس کا پودا کٹنگ سے اگایا جاتا ہے اور کٹنگ چھے ماہ سے ایک سال کی پرانی شاخ سے کاٹی جاتی ہے۔ جنوری فروری میں اور برسات کے مہینوں میں یہ کٹنگ لگائی جاتی ہیں
    اس کا پودا عام طور پر ہر نرسری سے آسانی سے مل جاتا ہے۔جاپانی لوگ اس کو بونسائی پارٹ میں لگا کر بونسائی بھی تیار کرتے ہیں تب یہ ایک سو روپے والا پودا ہزاروں لاکھوں میں سیل ہوتا ہے۔
    اگر پانی زیادا مقدار میں دیں تو پودے کی گروتھ تیزی سے ہوتی ہے اور پھول بہت کم لگتے ہیں اس لیے مناسب مقدار میں پانی دینا چاہیے۔
    اگر کسی دوست کے پاس اس کا پودا لگا ہوا ہے اور پھول نہیں لیتا تو پانی روک دیں پھول لینا شروع کر دے گا۔

  • @knowledgelover6882
    @knowledgelover6882 3 роки тому

    بوگن ویلیا کے کتنے رنگ پاکستان میں مل سکتے ہیں ؟ نیلا بوگن ویلیا ہوتا ہے؟