Це відео не доступне.
Перепрошуємо.

لاہور گارڈن ٹاؤن ٹک شاپ وائرل ویڈیو || معاملہ الٹا پڑ گیا || لڑکیوں کی معافیاں || Shahid Saqlain

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 9 лип 2024
  • #shahidsaqlain #trending #viral #lahore
    In this video shahid saqalin talks about lahore garden town shopping viral video

КОМЕНТАРІ • 284

  • @ShahidSaqlainLak
    @ShahidSaqlainLak  Місяць тому +18

    جیو ٹی وی پروگرام خطرناک کی میزبان عائشہ جہانزیب کے حوالے سے خوفناک خبر
    شوہر کا عائشہ پر بدترین تشدد۔
    لہو لہان کر دیا۔۔ شوہر گرفتار
    وجہ کیا بنی؟ سنیے عائشہ کی زبانی
    👇👇
    ua-cam.com/video/W7j8gJoR9o4/v-deo.htmlsi=7NS6L3rHQnlXj4-z

    • @yadashtesaeed6979
      @yadashtesaeed6979 Місяць тому

      مردوں کی بدمعاشی دادا گری
      اور غنڈا گردی تو دیکھی تھی۔
      لاہور کی لڑکیوں کی غنڈا گردی نہیں دیکھی تھی وہ بھی دیکھ لی ۔۔

    • @tariqmahboob1462
      @tariqmahboob1462 Місяць тому

      ہیلپر نے سونے کی چین پہنی ہوئ تھی اور چالیس ہزار اس کے پاس تھے۔ جو کہ بظاہر ایسا ممکن نظر نہیں لگتا۔ اور یہ لڑکا ثابت نہیں کر سکے گا۔ ویسے ان لڑکیوں نے دوکان کے مالک سے معاملات نبٹا لئے لیکن لڑکے کے ساتھ مبینہ زیادتی، مارپیٹ، شدید زخمی اور دھمکیاں کا کیس بھی حل ہونا ابھی باقی ہے۔ اس کا بھی مداوا ہونا چاہئے۔ اس طرح کی سزائیں موقع پر یا بہت جلدی دی جائیں اور کیس نبھائے جائیں (پنجاب میں کچھ DPO'S بہت جلدی اور عدالتوں میں بھیجے بغیر معاملات حل کروا رہے ہیں) تو کچھ ہی عرصہ میں انتہائ گراوٹ کا شکار معاشرہ دوبارہ درستگی کی طرف لوٹ سکتا ہے۔ صرف DPO ٹھیک ہو اور اپنے نیچے سٹاف کو کھینچ کے رکھے تو انصاف دروازے پر ہوتا نظر آئے گا۔ ورنہ اپنی انتہائ گہرائی تک بگاڑ رچ بس گیا ہے۔

    • @PirSubhani-bh6jn
      @PirSubhani-bh6jn Місяць тому

      پولیس کچھ بھی نہی کریگی.کیونکہ پولیس کا sp رینک کا افسر خد اس مے شامل ہے اور وہ لڑکے پے دباؤ ڈال رہا ہے کے انکے ساتھ صلح کرلو اور سب بھول جاؤ

  • @pappan75
    @pappan75 Місяць тому +26

    میں سارے پاکستانیوں سے درخواست کر رہا ہوں کہ ان لڑکیوں کو اپنے سٹور میں شاپنگ کی اجازت نہ دیں اور ان پہ بالکل ہی پابندی لگائیں

  • @shoaibkhankhan845
    @shoaibkhankhan845 Місяць тому +25

    لڑکیوں کا انداز اور اعتماد دیکھ کر ایسا لگ رہا ھے جیسے ان کا تعلق بازار حسن سے ہو
    اب ان کو تو سبق سکھانا مشکل کام ھے دیکھتے ہیں

    • @lovehumanity1815
      @lovehumanity1815 Місяць тому

      L....nt Tum jesay logon pr ..auraton ka koi issue ho Tum logon ko apna nanka yaad aa jata he

    • @iftikharalikhan4303
      @iftikharalikhan4303 Місяць тому +5

      But the poor boy must get justice. We must stand with him.

    • @lovehumanity1815
      @lovehumanity1815 Місяць тому +2

      @@shoaibkhankhan845 ek Tu ladies k sab matters me aap jesay logon ko apna nanka yaad a jata he

    • @faridghulam2472
      @faridghulam2472 Місяць тому

      Police ne keya karna he jis ki lathi ous ki bhens wala mamla hi hoga ghrib bechara keya kar sakta he

    • @shoaibkhankhan845
      @shoaibkhankhan845 Місяць тому

      @@modernbeekeeping500 آپ درست سمجھ گئے

  • @asadhussain9433
    @asadhussain9433 Місяць тому +14

    ان گشتیوں اور ٹیکسیوں کو بہت آزادی ملی ہوئی ھے ۔۔یہ آئس کی نشئی عادی ہیں۔

  • @goharali6558
    @goharali6558 29 днів тому +5

    طوائف لڑکیوں کی شر اللہ بچائے رکھے

  • @user-tj1cb2gb3e
    @user-tj1cb2gb3e Місяць тому +18

    شاھد بھائی انصاف بالکل نہیں ھوگا الٹا غریب بچے کا جینا محال ھو جائے گا

  • @sadafsaeed6710
    @sadafsaeed6710 Місяць тому +17

    Ye ink maa baap k tarbiyat hai. In larkiyon k khilaaf skht action lia jna chye.

  • @zarakkhan5732
    @zarakkhan5732 Місяць тому +5

    پاکستان میں امیر کو کچھ نہیں ہوتا غریب کو ہی لٹکایا جاتا ہے
    غریب کو صلح کرنی پڑے گی

  • @muhammadboota312
    @muhammadboota312 Місяць тому +8

    کچھ بھی نہیں ہو گا، اسلامی جمہوریہ پاکستان۔

  • @ghulamfarid5155
    @ghulamfarid5155 Місяць тому +2

    مریم نواز صاحبہ سخت ایکشن لیں انصاف ہوتا نظر آئے , ہائ کورٹ کے چیف جسٹس صاحب اس کا نوٹس لینا چاہیے

  • @gulzarahmad384
    @gulzarahmad384 Місяць тому +9

    آوا رہ لوگ ھیں یہ

  • @YasmeenAshraf-nf3iz
    @YasmeenAshraf-nf3iz Місяць тому +7

    Be ghart lrkyan

  • @maqboolahmad4661
    @maqboolahmad4661 Місяць тому +7

    شاہد صاحب آپ دیکھنے میں تو تجربہ کار لگتے ہیں لیکن آپ نے پچھلے وی لاگ میں ان آوارہ لڑکیوں کے تشدد کا شکار معصوم لڑکے پر شک کا اظہار کیا تھا

  • @naheedakhter106
    @naheedakhter106 Місяць тому +10

    Store key malik ka aapna beyta hota tu kia wo larkeoun ko maaf kar deta Allah pouchey store key malik ko in larkioun key Walden ko doub merna chaey jinoun ney itney kandey tarbiyat ki hay

  • @FarooqKhan-xc9cs
    @FarooqKhan-xc9cs Місяць тому +1

    کچھ ہی سال پہلے ایک ظالم کے بھیجے بندوں نے بیکری والے لڑکے کا بازو توڑ دیا تھا یہ اسہی کا پارٹ 2 ھے اللّٰہ اس لڑکے کی حفاظت کرے۔

  • @MiqbalAzhar-ps5tz
    @MiqbalAzhar-ps5tz Місяць тому +5

    پولیس معاملہ دبا دے گی کچھ نہیں ھو گا

  • @imranmehmood6939
    @imranmehmood6939 Місяць тому +3

    صرف پولیس کی پیدا گیری ہو گی۔

  • @Neural_Network_News
    @Neural_Network_News Місяць тому +11

    Haha police ko apna hissa mil gaya hoga

  • @hajiaghafoor8142
    @hajiaghafoor8142 Місяць тому +10

    ظالموں کو عبرت کا نشان بنانا چاھیے

  • @altayem4230
    @altayem4230 Місяць тому +1

    پولیس کا کیوں جب اس بچے نے درخواست دے دی ھے تو اس پر مقدمہ درج کیا جانا چاہیئے

  • @hanifmir6350
    @hanifmir6350 Місяць тому +4

    Pakistan mai boht kum insaaf milta ha humari due ha k ais bachay ko insaaf milay

  • @user-kn4gz3ok4g
    @user-kn4gz3ok4g Місяць тому

    اللہ تعالٰی ھم سب پر رحم فرمائے
    در حقیقت ھماری بچیاں اور بچے سٹوڈنٹ لائف میں بہت برائی کیطرف بڑھ چکے ہیں
    لیکن اس میں بہت زیادہ بچوں کو آزادی اور یونیورسٹی میں سیاستدانوں اور نشی مافیاز کا راج ھمارے معاشرے کی تباہی کا سبب بن رہے ہیں
    لمحہ فکریہ ھے جس طرح 2 سال میں ھمارے ملک جو حشر ھوا ھے

  • @iftikharalikhan4303
    @iftikharalikhan4303 Місяць тому +2

    These girls must be jailed.
    Poor man also has self respect. We must stand with the poor boy and his family.

    • @arifsaleem5467
      @arifsaleem5467 Місяць тому

      کس بات کی جیل بھائی؟ کوئی ضرب شدید یا قتل ھو گیا ھے؟
      معمولی ہاتھاپائی ھے, زیادہ سے زیادہ سات اکاون کا پرچہ ھو سکتا ھے جس کی کھڑے کھڑے ضمانت ھو جائے گی۔

    • @itxtv1387
      @itxtv1387 Місяць тому

      ​@@arifsaleem5467 hatak e izat ka case bnta hai tum kis nashe mein ho😂

    • @arifsaleem5467
      @arifsaleem5467 Місяць тому

      @@itxtv1387
      خواتین کو آوازے کس کے چپیڑیں کھانے والا لفنگا ھتک عزت کا دعوی دائر کرے گا؟
      عقل نہ ھو تو موجاں ای موجاں۔

  • @anasahmad242
    @anasahmad242 28 днів тому

    اسلام علیکم پاکستان ❤
    جو پولیس کو زیادہ پیسے دے گا۔اسکے مزے
    یہ پولیس والے جو چاہیں کر سکتے ہیں

  • @minnutheparrot9362
    @minnutheparrot9362 Місяць тому +5

    Waldain ko chye apny bachon ko tamez seekhain

    • @b.k6108
      @b.k6108 Місяць тому

      رات کو یہ ایک بجے رات کو یہ اوارہ عورتیں باہر کیا کر رہی تھی ائے ایک گھٹیا عورتیں اسی طرح ہی ان کے پاس پیسے ہوتے نہیں ہیں رات کو دکانوں میں گھس کر یہی حال کرتی .

    • @rajafahadrajafahad8004
      @rajafahadrajafahad8004 28 днів тому

      Is Tara ki tawaefon ko tameez koi. Nhi sikha Sakta aakhar me hota Kya hey in ka reape or goli

  • @user-sv2yc3gp6c
    @user-sv2yc3gp6c Місяць тому +4

    4 dakoo rania awara larkian jail m honi chahyei

    • @shaikh181148
      @shaikh181148 Місяць тому

      100% AWARA HAIN...RAAT 1 BAJEE, SHOOPING KAR RAHI HAIN, KON HOO SAKTA HAI...?

  • @rohailgg
    @rohailgg Місяць тому +1

    Ghareeb k pass Chain or wou b Gold ki

  • @hanifkhan-zc5lu
    @hanifkhan-zc5lu Місяць тому +2

    مریم نے یہ قانون صرف اور صرف اپنی واہ واہ کے لئے بنایا ہے اور ہم نے بھی اسکو ووٹ ڈالے ہیں لیکن اب ہم شرمندہ ہیں

    • @sultangaming8886
      @sultangaming8886 Місяць тому +1

      Agy agy dekhy India walay Sara qanoon banye gaye divorce Wala bhi or talaq ka bade biwi Sara paisa ghar jiydad bachy laye ker Nikal jaye gaye sher Ek bari fair nara Lago teye bijli da bil be tayaar rakho

  • @user-sv2yc3gp6c
    @user-sv2yc3gp6c Місяць тому +4

    Justice for yousaf

  • @2a.m567
    @2a.m567 Місяць тому +2

    Ab yeah larkiyaan morning show pr b a Jai gi

  • @AzizKhan-pv3uq
    @AzizKhan-pv3uq Місяць тому +1

    Really nice coverage Shahid bhai.... 👍
    Your visit to my office is pending 😀

  • @maqboolahmad4661
    @maqboolahmad4661 Місяць тому +7

    اس میں شک نہیں CM پنجاب نے یہ قانون نیک نیتی سے ظلم وجبر کا شکار گھریلو اور ان معصوم خواتین کے لیے بنایا تھا جو مجبوری کے تحت گھر سے نکلتی ہیں۔ لیکن اوارہ عورتیں اس کا غلط استعمال کر رہی ہیں۔ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو یہ بات ملحوظ خاطر رکھنی چاہیے۔تاکہ معاشرے کے شریف مردوں کا استحصال نہ ہوسکے

    • @MajidMajid-rr4rg
      @MajidMajid-rr4rg Місяць тому

      جو خود ویڈیوز بناتی ہو اور رلیز کرتی ہے وہ عزت کیا جانے مرد کی یا عورت کی۔

    • @muhammadsiraj5537
      @muhammadsiraj5537 Місяць тому +1

      CM Punjab, Jo khud elected ni hai...

  • @tahirhashmi5680
    @tahirhashmi5680 Місяць тому +2

    Mafi, without punishment is promoting the culprits.

  • @LearnwithSirSaeed
    @LearnwithSirSaeed Місяць тому +1

    Allah Paak Reham karay
    Aiai larkiyan Heera mandi ki rehnay wali hoty hy jo college ya university mai chali jaati hyn
    Laikin choon k ye raat ki raareeki ki paidawar hoty hy issi liay raat ko bahir nikalty hy
    Police walon ko bhi jism farokht kr k bach haa ain gee
    Inn k khikaaf koi bhi kaar waa ee nahi ho gi
    Ye pakki baat hy

  • @asifmahmoodRashid
    @asifmahmoodRashid Місяць тому

    awam ghreeb or shreef boy k sath hai, umeed hai insaaf ho ga, or girls rah e rast per aain gi

  • @shahlaraza1109
    @shahlaraza1109 Місяць тому +2

    Khatoon ko khatoin hony ka faida nahein othana chahiay sachi bat krni chahiay jhot nahein bolna chahiay
    story kia thee kia nikli tafsesh hoti hy to sahi bat maloom hoti hein
    Shahid Saqlain saheb God bless you aameen

  • @ranashahbaz62able
    @ranashahbaz62able Місяць тому

    ❤❤❤❤❤good news

  • @muhammadamin57
    @muhammadamin57 Місяць тому

    Larkiaon k mafi mangnay se saaf pata chal raha hai k wo us waqat out of sense thi jis k wajah se unhon ne larky per ye zulm kia hai .un ka medical check up hona chaiea.or unhain sakht se sakht saza milni chaiea

  • @slamatslamat6039
    @slamatslamat6039 Місяць тому

    او جناب پولیس ان لڑکیوں کے ساتھ کیا کرے گی سب ہی لوگ جانتے ہیں۔۔۔پولیس والوں کی موجیں _____ کیسا انصاف ۔۔۔ کہاں کا انصاف___ انصاف کی امید پولیس والوں سے ___ یہ کیسے ھو گا __ ایک اندھے کو بولیں کہ وہ آپ کو رستہ دکھائے ___ ایسا کیسے ھو سکتا ھے__ پولیس والوں کی کارگردگی پر آپ کو کوئی وہم ھو سکتا ھے__ لیکن ہمیں پولیس والوں پر پورا یقین ھے پولیس وہی کرے گی جو آج تک کرتی آ رہی ھے___ انصاف وہ بھی پاکستان میں ___ ؟
    اندھا شکار پہ نکل چکا ھے ____
    یہ ھے ہمارا قانون ______ میں نے یہ باتیں ھوا میں نہیں کی ھیں ___ میں انصاف کا بھدا چہرہ جانتا ھوں____

  • @pakistan1103
    @pakistan1103 Місяць тому +1

    It’s felony’s against poor boy

  • @jrana4459
    @jrana4459 Місяць тому

    ❤❤❤❤❤❤

  • @leo8639
    @leo8639 Місяць тому

    پاکستان میں غریب کا کوٸی پرسان حال نہیں کچھ بھی نہیں کہا جاۓ گا

  • @nadeemhassan8770
    @nadeemhassan8770 Місяць тому +2

    ویلڈن جناب ظالموں کو بینقاب کرنے پر جزاک اللہ خیر

  • @Makkahshorts12380
    @Makkahshorts12380 Місяць тому +1

    Lanat hy en larke par saza hone chhye. Aap sab milkar ghreb ka sath den

  • @wajihsalim
    @wajihsalim Місяць тому

    Kuch nhi hoy gaa woh mazloom zalil he hou gaa iss mulk may😢😢

  • @aqilaayub4057
    @aqilaayub4057 Місяць тому

    He is poor he will not get justice in Pakistan

  • @arrahman6876
    @arrahman6876 Місяць тому

    One thing the boy is innocent.But these boys should be educated that they should not laugh and should have a humble attitude towards customer

  • @iqbalbaigbaig151
    @iqbalbaigbaig151 Місяць тому

    Police sirf naam ki he pak ki... Wrong fir regieter ki gai without any inquiry... Always support the criminals

  • @fosterkhan8697
    @fosterkhan8697 Місяць тому +1

    Thank. You. Very. Much. Sir. For. Latest. News. ❤❤❤❤❤❤❤❤ ❤. May. Allah. Bless. You. Aamin. Suma. Aamin. 👍👍👍🌹🌹🌹☝️☝️☝️💐💐💐

  • @RanaAsimKhan-wj5if
    @RanaAsimKhan-wj5if Місяць тому +1

    Hello, I have observed a reality that most of shopkeepers and sales men look and laugh at girls specially at rich girls, so that they may trap girls to fulfill their bad aims. Definitely, the salesman accused by three or four girls made a mistake. He doesn't have a right to laugh at girls. He was punished due to his mistake. The salesman didn't reveal the reason of his smiling initially because he was guilty.Girls were right.Most of the people in our country are illiterate and don't have ability to judge , right and wrong. The news anchor usually spread false news and they just need subscribers to follow their channel in order to promote business and to make money. The honor of ladies must be most preferable for all. Regards

    • @noor-ul-ain386
      @noor-ul-ain386 Місяць тому

      Agr hans raha to hath uthana nhe banta tha phir b,

  • @ayeshanafees8551
    @ayeshanafees8551 Місяць тому

    Police kia kray gi ??? Paisay kha kr khamosh baith jaey gi, ya pher muzlom pr hi zulm ka ilzam Sabit kr day gi ???

  • @rohailgg
    @rohailgg Місяць тому +1

    Ghareeb ki pocket m 40000 Rs

  • @farahniazi9752
    @farahniazi9752 Місяць тому +1

    No morals left in banana state 😡

  • @nadeemtabish-do6vx
    @nadeemtabish-do6vx Місяць тому

    مجھے کل پتہ چلا کہ پاکستان کا قانون نوے فیصد عورتوں کے حق میں بنا ہوا ہے

    • @itxtv1387
      @itxtv1387 Місяць тому

      Pak ka qanon sirf badmash or nosar bazo k haq mein act krta h shreef jis bi gender ka ho police mein bethe dalal unko insaf nhi dilwate

  • @anjumahmed6730
    @anjumahmed6730 Місяць тому +1

    Sach BAAT yeah ha abb admi auraat Kay hathoon zulam ziadti Ka shikar ha koi b auraat Kisi b admi ki badnam Ker Sakti Hain aur admi ki family life asaani say taba Ker Sakti hain

  • @gulkhan608
    @gulkhan608 29 днів тому +1

    ان بگڑی ھوئی بچیوں کو راہ راست پر ضرور لانا چاھیئے یہ اپنے فی میل ھونے کا غلط فائدہ اٹھاتی ھیں۔ تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت کا ھونا بھی ضروری ھے۔

  • @shershah6814
    @shershah6814 Місяць тому

    Allah madad karey

  • @sarfrazkhan1341
    @sarfrazkhan1341 Місяць тому +1

    No body can do something like that they may not be in senses and there is need to check why they were not in senses...... Any drug or anything else. Or the boy had really played bad. Store keeper is not the one to excuse them.....

  • @musicalsongs9761
    @musicalsongs9761 Місяць тому +2

    JAGO PAKISTAN

  • @shahzadhussain-wz7iu
    @shahzadhussain-wz7iu Місяць тому

    پولیس کا کردار طوائف جیسا جو مال دے گا اس کے آگے لیٹ جائے گی

  • @malaamaliaadaa5884
    @malaamaliaadaa5884 Місяць тому

    Yaa no 1 bagraat orataa haa, must arrest them , our court must take notice on it

  • @m.hmalik8520
    @m.hmalik8520 Місяць тому

    Jab shopping kerne ke paise na hon to ATM card ke bajye Aurat Card istamaal hota hai 😂😂

  • @user-gc1oy6et5j
    @user-gc1oy6et5j Місяць тому

    Stay blessed and safe 💕 Ameen summa Ameen 💞

  • @AwaisBajwa-mw2iq
    @AwaisBajwa-mw2iq Місяць тому

    😢😢

  • @zafarrizvi7943
    @zafarrizvi7943 Місяць тому

    پولیس کچھ نہیں کرے گی ، الٹا غریب کو ہی ٹھوک بجا کر رکھ دے گی اور پھر غریب مزید خجل و خوار ہو گا
    بد نام تو ہو ہی گیا ہے
    بے چارہ غریب لڑکا

  • @gillanimultitech4089
    @gillanimultitech4089 Місяць тому

    .
    Yeh maan baap ke
    Ghalt tarbeat aor aazade
    Kee wajahh say hoa hay.
    .warna shareef gharon
    Kee bachean to aisa soch
    Bhee naee SAKTEEN..
    ..police say insaf kee
    Tawqqo naee hay .
    ALLAH PAK is bachy kee
    HIFAZT FARMAEY..
    .. WEH PAK LOGON KAA
    WTTAN HAY ..
    ..

  • @asif_usmani
    @asif_usmani Місяць тому +3

    آج آپ نے انصاف کیا ہے 👍👏

  • @entertainmentrk5151
    @entertainmentrk5151 Місяць тому

    Janab in larkiyon ko maaf Nahi krna chahiya Inko saza honi chahiya Kam az Kam 1 month jail honi chahiya, or jis bachay ko mara hai or inki waja say Jo bacha 1 din jail main zalil howa hai police Kay hathon uskay harjanay kay toor par bachay ko Kam az Kam 5 lac Dayna chahiya is say Kam Kuch Nahi Hona chahiya bssss

  • @ZafarIqbal-qb9fp
    @ZafarIqbal-qb9fp Місяць тому

    General public and specially lawers should help and support this boy by all means.

  • @mammonG786
    @mammonG786 28 днів тому

    Uus ghareeb larkay nay doston ko bol kr larkion per fohsh ilzamat lagwaay balkay comments daikh lain jinn main uus k dost aik hi style per likh rehay han. Yeh ghareeb larka nahi balkay badmashon ka tola ha.dukanon per aksar battamizi krtay aisay larkay daikhay ja saktay han jo families k liay bhi masla ban jatay han.

  • @user-pk6kq9pq2y
    @user-pk6kq9pq2y Місяць тому

    Sir ap sahi keh rahy hain k ghareeb kibkoi oqat ni hai saxh kaha
    Lekin larkion ko saza hona chahiay
    R sir is chotay bachay k carear ka kea
    Saza hona chahiay har hal main muaf ni krna chahiay larkion ko
    Phir shram ni aya unko us buzaurg ko bo gali denay lagai
    Sir pleaee larkion ko saza dilwain

  • @Cityzensss
    @Cityzensss Місяць тому +1

    Shahid bhai ghareeb ki pocket mein 40k aur ghareeb kay neck mein gold chain...waisay kamal reporter hain aap...plz try to use your brain...

  • @mobinniazi3326
    @mobinniazi3326 Місяць тому

    ❤️❤️ Gentleman where the hell did cash rupees forty thousands come from to an ordinary sales boy??? plus a gold chain. This will damage his case.

  • @ChSami-pp7sj
    @ChSami-pp7sj Місяць тому

    Police pasy kha k Chor dy ge gareeb Ka kon sat dyta hy

  • @Ismail-rn8bv
    @Ismail-rn8bv Місяць тому

    Punjab Police keya kre gi?sub ko patah hae police ki tou latri khul gai ub in khuwateen ko patah chalay ga k harrasment keya hoti hae?

  • @syedahmed6620
    @syedahmed6620 Місяць тому +1

    bhai. yeh larkian fraud lagti hn 😅😮

  • @muhammadnabi4517
    @muhammadnabi4517 Місяць тому +1

    یہ لڑکیاں پڑھتی نہیں پڑتی ہیں ۔

  • @iqbalbaigbaig151
    @iqbalbaigbaig151 Місяць тому

    Boyecott kia jaye in shatir girls ka.... Itna zulm aur chalaki. yar ek gareeb larkay ko bilawaja issue bna dia. Abi tak in girls ka koi kuch nahi bigar ska... Allah ki lathi beawaz hoti he.

  • @jaafarwaseem2747
    @jaafarwaseem2747 Місяць тому

    Lgta hei inn larrkion ki gharelo terbyat bohat hi achi hei....

  • @Uzma_Anwar_or2wn
    @Uzma_Anwar_or2wn 26 днів тому

    ان لڑکیوں کے خلاف ابھی تک کوئی کارروائی کیوں نہیں کی گئی ؟ سارے ثبوت موجود ہیں تو کیس کو اتنا طول کیوں دے رہےہیں ؟ پاکستان میں کوئی قانون موجود ہے ؟

  • @user-qo5nl6pm8n
    @user-qo5nl6pm8n Місяць тому

    Mulk konsecular kardia to ese waqiat honge

  • @ZaheerAhmed-dq7jl
    @ZaheerAhmed-dq7jl Місяць тому

    پولیس نے کچھ بھی نہیں کرنا
    پاکستان ھے بھائی۔باقی عدالتوں کا بھی برا حال ھے پتہ نہیں انصاف ملتا ھے کہ نہیں۔

  • @HammadismailHammad
    @HammadismailHammad Місяць тому

    لڑکیاں بھی اتنی بدمعاشی کرنی شروع کر دی ہے اللہ حیرانگی کی بات ہے اللہ تعالی خیر کرے اللہ رحمت فرمائے اس معاشرے کا خدا حافظ ہے ا اتنا اوارہ معاشرہ ہو گیا

  • @AsimKhan-hq8kx
    @AsimKhan-hq8kx Місяць тому

    Mr shahid what’s your qualification
    Do you have journalism’s degree?

  • @ShakeelAhmed-gp7dz
    @ShakeelAhmed-gp7dz Місяць тому

    Bata Pakistan MA ghrabe Kay laye or qanoon ha noon leagyo kay laye or qanoon ha

  • @Luna-mh6bl
    @Luna-mh6bl Місяць тому

    Pakistan mai kya sari ladkiyan Seema Haider jaisi hain inko bhi moka mile to yeh bhi India aaker tehlka machayengi

  • @sarfrazkhan1341
    @sarfrazkhan1341 Місяць тому

    They have used sensitive law wrongly, they should be punished for that also, defamation andany other charges

  • @user-gc1oy6et5j
    @user-gc1oy6et5j Місяць тому

    Thanks for the updates

  • @MUHAMMADASHRAF-by5pu
    @MUHAMMADASHRAF-by5pu Місяць тому

    Store ka owner bohat begairat nikla usey apney mulazim k leye stand lena chayee thha

  • @ashfaqsarwar1990
    @ashfaqsarwar1990 Місяць тому

    ان لڑکیوں سے شادی کرنے والے ہوشیار رہیں اور بچ کر رہیں

  • @hadishah7559
    @hadishah7559 Місяць тому

    سوشل میڈیا اتنی جلدی نشہ ہرن کردیتا ھے 😂

  • @faisalsiddiqui6146
    @faisalsiddiqui6146 Місяць тому

    Insaf kabhi nahi milay ga. Afsoos

  • @asmashahid485
    @asmashahid485 Місяць тому

    بچے کے گلے میں سونے کی چین اور جیب میں چالیس ہزار روپے....؟؟؟

  • @syedkhizerali7270
    @syedkhizerali7270 28 днів тому

    In.kanjer.ki.naslon.ko.waheen.store.
    Per.aa.ker.muafi.mangwani.chahye.
    Taa.ke.jis.terhan.wo.bachcha.sub.ke
    Samne.pita he.to.in.ki.muafi.bhi.sub.
    Ke.samne.honi.chahye.

  • @hnoushahi
    @hnoushahi 25 днів тому

    Koi karwahi nahin hogi mamla rafah dafah ho jaega.

  • @mammonG786
    @mammonG786 28 днів тому

    Male dominent practices: phelay gold chain aor 40000 k baray main kun nahi bola.
    Ap senior n famous youtuber han aor without reason batain apko zaib nahi daiti.

  • @rahatqadeer4400
    @rahatqadeer4400 Місяць тому

    Girls were definitely out of senses ... Maybe on ice

  • @ShakirKhan-wl6ln
    @ShakirKhan-wl6ln Місяць тому

    ;; is cilip ki waja saey jo ladkiyoon ko bohooot hosla mila or 2025 tak kitni new gundiyaan bnaeen ge or soshal medeya par faem hasel karaaeen ge sab daekhaeen gay badmash serf ladkaey hi nhi ban saktay ladkiyaan bhi kam nhi ;;; khataey ghar ; or powar walay baap ki oolad ;; ;malik raeyaaz istori abhi sab ko yaad hay ;;

  • @user-qo5nl6pm8n
    @user-qo5nl6pm8n Місяць тому

    Desi liberals

  • @khalilmahmood3376
    @khalilmahmood3376 Місяць тому

    باقی تو سب ٹھيک ہے
    يہ سونے کی چين والاغريب 🤔