بھائی صاحب صدا عمر بادشاہی اللہ تبارک تعالی کی ہے۔ باقی سب کچھ فانی ہے۔ نواب صاحب رح کے پاکستان پر بہت زیادہ احسانات ہیں۔ اللہ تعالی نواب صاحب کے درجات بلند کرکے اُنکو جنت الفردوس میں سونے اور جواہرات کا محل عطا کرئے۔ اور جو احسانات نواب صاحب رح نے پاکستان پر کیے تھے اللہ تعالی اُنہیں اُس کا شایان شان صلہ عطا کرئے ۔ آمین ثم آمین
i dont mean to be off topic but does someone know of a tool to log back into an instagram account? I was stupid forgot my login password. I love any help you can give me
حکومت پاکستان کی زمے داری ہے اس کی حفاظت کرنا اور اسے دوبارہ تعمیر کے کے لوگوں کیلے کھولے لوگ تحریک کے بڑوں شہنشاہوَں کے بارے میں جان سکیں اور وزٹ کر سکیں
اللہ تعالی نواب صاحب کی مغفرت نصیب کرے امین یا رب العالمین اور انکے باقی خاندان کو اپنے حفاظت میں اور سلامت رکھے امین یا رب العالمین لیکن بہت افسوس کی بات ہے کہ اتنا قیمتی قومی اثاثہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگی ہیں
ہک ہا ۔ ۔ دل دکھ سے بھر گیا ہے، کیا شان و شوکت تھی کیسے اجاڑ ویران پڑا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ کیسے کیسے انمول لوگ یہاں بستے ہوں گے، دریچوں سے جھانکتے ہوںگے، کیا کیا ان کے شوق کیا کیا ان کے ارمان ہوں گے
Hamaray wo buzurg jinhou nay iss mahhal ko iss ki asli halat mn daykha hai wo btatay hn k ye jannat k aik tukray ki tarah tha Iss intihaiee khoobsurat aur azzeem ul shaan mahal ki ye tabahi aur brbadi daykh kr meri aankhou mn aansoo aa gaiay hn Wo jo aik shair nay kaha hai k Ujjer gaya wo baagh jiss k sau maalee thay
سلیم بھائی یہ صادق منزل 1920۔1930کے درمیان بنائی گئی۔اور تقریباً آٹھ سال میں مکمل ہوئی۔میرے والد صاحب 1966 تک صادق منزل میں ملازمت کرتے رہے۔جو فرنٹ پر دو کمرے جن کی چھتیں باقی ہیں۔ یہ نواب صاحب اور بیگم صاحب کے کمرے ہیں۔اس کے مغربی کونے میں ایک چھوٹا سا چڑیا گھر اور تالاب ھوتا تھا۔مشرقی کونے میں صادق گڑھ جانے کیلئے سرنگ ھوتی تھی۔جو سابقہ ویڈیو میں آپ دیکھا چکے ہیں۔ھمارے والد صاحب بتاتے تھے صادق منزل بہشت کا ٹکرا تھا۔
جناب آپ کے والد صاحب نے نواب صاحب کے پاس ملازمت کی ہے اتنا کچھ آپ کو پتہ ہے تو آپ کو یہ بھی پتہ ہو گا کہ آج کل ان کی اولاد کہاں ہےجو اپنے اس خوبصورت ورثے کو بے یارومدد گار چھوڑے ہوے ہیں
BAHWALPUR HOUSE IN NEW DELHI IS IN PRISTINE CONDITION AND HOUSES THE NATIONAL ART GALLERY. "WAQT KI HAR SHEH GULAM, WAQT KA HAR SHEH PAR RAJ, AADMI KO CHAHIYE WAQT SE DAR KAR RAHE".I HAVE HEARD FROM OLD RESIDENTS OF BAHAWALPUR STATE IN INDIA THAT THE NAWAB DID WONDERFUL FALAHI WORK FOR THE RESIDENTS. JEEVAY SADIQ.JEEVAY SARAIKI DESH.
Yaqeen krain Meri aankhou mn aansoo aa gaiay hn ye video daykh kr Kaya Zinda qaumain apnay mohsinnou k sath aisa salook Kiya krti hn Shahbaz Khan Niazi aap Jo mehnat kr rahay hn is pr aap shabashi k haqdar hn Allah pak salmat rakhy aap ko aameen Suma aameen
جناب پنجاب کیا سندہ بہی یہ آپ کی vlog دیکہی ھے آپ نے جتنی خوبصورتی سے فلم بندی کی ھے آپ کو سلام ھے اور جتنا دکہ کے ساتھ آپ نے کمنٹری کی ھے محل کی خستہ حالت دیکھ کر ھمارا بہی دل پہٹ رھا ھے کیونکہ بنیادی طور پر نواب صاحب والے سندھی تھے اور شکارپور کے تہے
بھاٸیوں اس میں ہم سب کے لیۓ ایک اہم سبق ہے کہ ہم سب اللہ کی عبادت کریں اور اس کو راضی کرنے کی کوشش کریں۔ لوگوں کا ہر طرح اکرام کریں۔ اور لوگوں کو تبلیغ بھی کیا کریں۔ جان تو اک دن جانی ہے۔ مرنے سے پہلے آخرت کی تیاری ہو جاۓ تو آخرت میں تو چین ملے گا۔ آخرت کی زندگی ختم ہونے والی نہیں۔ جبکہ دنیا کی زندگی تو کھیل تماشائيوں ہے۔ I am writing these lines with tears in my eyes. 1.1.2021 9:03 a.m. Abdul Qayyum Lahore مجھے بھی دعاٶں میں یاد رکھیں۔ اللہ ہم سب پر رحم کرے اور ہم سب کی مغفرت فرماۓ اور جھنم کی آگ سے بچاۓ اور جنت الفردوس میں جگہ دے آمین
کل من علیھا فان ویبقی وجہ ربک ذواالجلال والاکرام بہت نوازش جو آ پ نے اس قدر اہمیت کی حامل عمارت دکھائی جو عبرت کا نمونہ ہے گورنمنٹ کی بے حسی تو بالکل عیاں ہے مگر نواب صاحب رح کے عزیز و اقارب کہا ں ہیں مٹے نامیوں کے نشان کیسے کیسے کاش ان کے نام پر یہاں قرآنک یونیورسٹی بنا دی جاتی جو تا قیامت قائم ودائم رہتی ابھی بھی پاکستان گورنمنٹ کو فوری توجہ دینے کی ضرورت ہے
Dekh ker bohut bohut dokh howa ankhy ashK bar ho gaie it's so sad , kay on k waris naie thy garment Pakistan ne kun iss mahall ke hafazat naie ke Allah onie jannat me be mahal atta kery amin 🙏 jazakalla khair 🙏🙏👆🤲🤲🤲💐
Best documentary but all palaces have the same end .Look Al Humra of Spain,Red Fort of Delhi,Mulcha Mahel of Delhi Agra Fort Lahore Qila they all finish.They look houted 🏘️.
Asalam O Alaikum, is property KY Waris hayat hain, lkn wo sb bzy hain, unko history se interest nhi, mjy to historical places se bht interest hai, but it's ry nyc programme.. Stay Blessed.. Ameen sum Ameen.. 🌹
یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے ہو سکے تو دین کی سربلندی کے لٸے کچھ دعوت کا کام روزانہ کریں۔ چاہے روزانہ ایک بندے کو ہی نماز کی دعوت دیں جو یہ نیک کام کرے گا وہ اشارہ کر دے۔ جب بھی میرا پیغام پڑھے تب سے شروع کر دے۔
Bahawalpur State issued its own stamps and minted its own coins is in a state of permanent decline. I earnestly pray it gets converted to a Province. This way partially it can be restored to its original state. It can also draw a lot of attention and money from tourism. It has a rich history dating back to centuries and a lot to offer to run Pakistan on modern lines. Nawab Sadiq passed away in 1966. It should have been converted into a Museum to preserve it. It has been completely plundered and vandalised. It belongings stolen. It tells a sad story of how we plundered our own house. May Allah Almighty bless his noble soul. Ameen.
Aik Azeem Riasat Bahawal Pur k Aik Zeerak Hamderd aur insaan dost Hukmraan Nawab Sir Sadiq Mohammed Khan Abbasi k Gher ki ye halat aur tabahi brbadee daykh kr dil ko bohat dukh Hua hai Kaya kaih sktay hn
ان کا نام شہزاد خان نیازی نہیں سلیم خان نیازی ہیں یہ احمدپورشرقیہ کی سینئر صحافی ہیں ادب اور تاریخ کے ساتھ ان کا بہت لگاؤ ہے اور ہمیشہ ادب اور تاریخ پر لکھتے رہتے ہیں
ماشاءاللہ بہت خوب صورت محل ھوگا۔
ماشاءاللہ بسم اللہ وت بسم اللہ 7بسم اللہ سلام جوان پاکستان پا سبا ن پاکستان اللہ اکبر
یہ وڈیو دیکھ کر میری آنکھوں کے سامنے اس عظیم الشان محل کی اصل تصویر گھومنے لگتی ھے اور میں خیالوں میں کھو جاتا ھوں
بھاٸی آپ نے وہ عجیب داستاں سناٸی کہ آخر سب فنا ہے سوإ اللہ تعالیٰ کی ذات کے اللہ سب کی منزلیں آسان کرے آمین
بھائی صاحب صدا عمر بادشاہی اللہ تبارک تعالی کی ہے۔ باقی سب کچھ فانی ہے۔ نواب صاحب رح کے پاکستان پر بہت زیادہ احسانات ہیں۔ اللہ تعالی نواب صاحب کے درجات بلند کرکے اُنکو جنت الفردوس میں سونے اور جواہرات کا محل عطا کرئے۔ اور جو احسانات نواب صاحب رح نے پاکستان پر کیے تھے اللہ تعالی اُنہیں اُس کا شایان شان صلہ عطا کرئے ۔ آمین ثم آمین
Great 🧿🧿🧿🧿🧿
پاکستان کی معیشت نواب صاحب کی مہربانی سے چلی سب پاکستانیوں کو ان کا شکریہ ادا کرنا چاہیے اور ان کے ورثہ کو بچانا چاہیے
i dont mean to be off topic but does someone know of a tool to log back into an instagram account?
I was stupid forgot my login password. I love any help you can give me
Great work
Great vlog
حکومت پاکستان کی زمے داری ہے اس کی حفاظت کرنا اور اسے دوبارہ تعمیر کے کے لوگوں کیلے کھولے لوگ تحریک کے بڑوں شہنشاہوَں کے بارے میں جان سکیں اور وزٹ کر سکیں
Allah pak Nawab sahab ki maghfirat karay or darjaat buland karay ,
Yeh hi nishan hain jo insan ko Ibrat detay hain ,
اللہ تعالی نواب صاحب کی مغفرت نصیب کرے امین یا رب العالمین اور انکے باقی خاندان کو اپنے حفاظت میں اور سلامت رکھے امین یا رب العالمین لیکن بہت افسوس کی بات ہے کہ اتنا قیمتی قومی اثاثہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگی ہیں
❤❤❤❤❤❤❤😢😢😢😢😢❤❤❤😮😊😊😊😢😢😢😢😢😢
ہک ہا ۔ ۔ دل دکھ سے بھر گیا ہے، کیا شان و شوکت تھی کیسے اجاڑ ویران پڑا ہے ۔ ۔ ۔ ۔
کیسے کیسے انمول لوگ یہاں بستے ہوں گے، دریچوں سے جھانکتے ہوںگے، کیا کیا ان کے شوق کیا کیا ان کے ارمان ہوں گے
Ghair Mohazab Qaoumain Apnay Asasoo ka Yahee Hall Karty Hn
اس وڈیو کو دیکھ کر انتہائی افسوس ہوا۔ آپ نے اچھی کوشش کی۔ اللہ تعالیٰ نواب صاحب کو جنت الفردوس نصیب فرمائے آمین۔۔۔
کوہی غم نہی دنیا فانی ہے اور ہر چیز اپنے وقت پہ ختم ہونی ہے
اللہ پاک رحم کرے جو لوگ اسلام کے لیے اچھا کر گے آمین
Aameen
سلیم نیازی بھائی ماشاءاللہ بہت خوب محمد ندیم اکبر
Allah pak apni rahmat se nawab sir Muhammad Sadiq sahib ko jannat ul firdus ata farmy ameen summa ameen
Great History
I am from Afghanistan, after I watched this video, I feel really sorry for Nawab Sahab, Allah Osko Janat Ferdaus adah karein.
Allah nawab sahab KO unki nikiyun ke badlay wahan aala maqaaam ata kar.Ameeen
عبرت کا مقام ھے ان لوگوں کے لئے جو دنیا ھی کو سب کچھ سمجھ لیتے ھیں اور آخرت کو بھلا دیتے ھیں
یہ محل اپنی اصلی حالت میں ریھہ جاتا تو زیادہ اچھا تھا
I Love You
Prince Saqiq Muhammad Sb❤
صرف اللہ تعالی کا نام ہی باقی رہے گا۔
باقی سب مٹی ہے۔
Nawaz shareef ny yehi hashar krna tha pakistan ka agr ab b Pak armi action na lete.
Nawaz shareef sy to pakitan ka ye haal na ho saka neazy ny kar deya hy
Beshk
Allah pak ke hazaroon lokoon rahmeetay houn in per g ameen soma ameen
بیشک اللہ بے نیاز ھے
Hello friend please visit to my UA-cam channel please . Thank you!
Dill phatnay lgta hai ye video dayk kr
Very beautiful structure building imarat. I Mandeep Singh from Taran Tarn Saab Punjab India Bharat
I saw this video many time and every time I feel very sadness
It was a golden residence but now it is near to end
👍👍
Niazi sb, you are doing a great job.
Great effort
Thank you
All of us must share to inform IK
Aik Azeem aur bohat khoobsurat Mahal Tha ye
Is ko toota phoota daykh kr dil bohat dukha hai
Shahbaz bhai
I salute your effort
Very good work
Hamaray wo buzurg jinhou nay iss mahhal ko iss ki asli halat mn daykha hai wo btatay hn k ye jannat k aik tukray ki tarah tha
Iss intihaiee khoobsurat aur azzeem ul shaan mahal ki ye tabahi aur brbadi daykh kr meri aankhou mn aansoo aa gaiay hn
Wo jo aik shair nay kaha hai k
Ujjer gaya wo baagh jiss k sau maalee thay
Love from peshawar
Kaya hi kamaal ki video banaiee hai aap nay
Allah pak aap ko salamat rakhay
Aameen suma Aameen
Aik Azeem virsa
So sad yar hum apni historical places ko khatam krte ja rhe hn nice work
Govt ny unki property Q seal ki thi ??
Unki story py video bnaye or agr bnai hui hain tou link share kryn
سلیم بھائی یہ صادق منزل 1920۔1930کے درمیان بنائی گئی۔اور تقریباً آٹھ سال میں مکمل ہوئی۔میرے والد صاحب 1966 تک صادق منزل میں ملازمت کرتے رہے۔جو فرنٹ پر دو کمرے جن کی چھتیں باقی ہیں۔ یہ نواب صاحب اور بیگم صاحب کے کمرے ہیں۔اس کے مغربی کونے میں ایک چھوٹا سا چڑیا گھر اور تالاب ھوتا تھا۔مشرقی کونے میں صادق گڑھ جانے کیلئے سرنگ ھوتی تھی۔جو سابقہ ویڈیو میں آپ دیکھا چکے ہیں۔ھمارے والد صاحب بتاتے تھے صادق منزل بہشت کا ٹکرا تھا۔
جناب آپ کے والد صاحب نے نواب صاحب کے پاس ملازمت کی ہے اتنا کچھ آپ کو پتہ ہے تو آپ کو یہ بھی پتہ ہو گا کہ آج کل ان کی اولاد کہاں ہےجو اپنے اس خوبصورت ورثے کو بے یارومدد گار چھوڑے ہوے ہیں
@@haiderstatustv02 میرے بھائی یہ اللہ کی ناراضگی ھے۔ اللہ پاک عباسی خاندان پر رحم کرے۔
اس وقت نواب کا کوئی جان نشین نہیں ہو کیا
BAHWALPUR HOUSE IN NEW DELHI IS IN PRISTINE CONDITION AND HOUSES THE NATIONAL ART GALLERY. "WAQT KI HAR SHEH GULAM, WAQT KA HAR SHEH PAR RAJ, AADMI KO CHAHIYE WAQT SE DAR KAR RAHE".I HAVE HEARD FROM OLD RESIDENTS OF BAHAWALPUR STATE IN INDIA THAT THE NAWAB DID WONDERFUL FALAHI WORK FOR THE RESIDENTS. JEEVAY SADIQ.JEEVAY SARAIKI DESH.
Yaqeen krain Meri aankhou mn aansoo aa gaiay hn ye video daykh kr
Kaya Zinda qaumain apnay mohsinnou k sath aisa salook Kiya krti hn
Shahbaz Khan Niazi aap Jo mehnat kr rahay hn is pr aap shabashi k haqdar hn
Allah pak salmat rakhy aap ko aameen Suma aameen
Masha allah hayaq allah
جناب پنجاب کیا سندہ بہی یہ آپ کی vlog دیکہی ھے آپ نے جتنی خوبصورتی سے فلم بندی کی ھے آپ کو سلام ھے اور جتنا دکہ کے ساتھ آپ نے کمنٹری کی ھے محل کی خستہ حالت دیکھ کر ھمارا بہی دل پہٹ رھا ھے کیونکہ بنیادی طور پر نواب صاحب والے سندھی تھے اور شکارپور کے تہے
ایسا ہی ھوتا ھے دنیا فانی ھے
Well said, no doubt.. 👍🌹
بھاٸیوں اس میں ہم سب کے لیۓ ایک اہم سبق ہے کہ ہم سب اللہ کی عبادت کریں اور اس کو راضی کرنے کی کوشش کریں۔
لوگوں کا ہر طرح اکرام کریں۔
اور لوگوں کو تبلیغ بھی کیا کریں۔
جان تو اک دن جانی ہے۔
مرنے سے پہلے آخرت کی تیاری ہو جاۓ تو آخرت میں تو چین ملے گا۔
آخرت کی زندگی ختم ہونے والی نہیں۔
جبکہ دنیا کی زندگی تو کھیل تماشائيوں ہے۔
I am writing these lines with tears in my eyes. 1.1.2021 9:03 a.m.
Abdul Qayyum
Lahore
مجھے بھی دعاٶں میں یاد رکھیں۔
اللہ ہم سب پر رحم کرے اور ہم سب کی مغفرت فرماۓ اور جھنم کی آگ سے بچاۓ اور جنت الفردوس میں جگہ دے آمین
bohot khob
Excellent documentary. Keep it up.
Great people but had to leave however the unfortunate part is their children couldn't maintain what they inherited, so sad.
Great man
Muj bhut dukh hota ha aisa hal daikh kr .purani chezon say muhabat karna hi suchi محبت ka asool ha
Mera shar hai nice video 👍
, افسوس کہ پاکستان میں سکھوں کے گھرداورے محفوظ ہیں مگر ھمارے ہیروز کے گھر تبا ہو رے ہیں
Kaya zbrdst mahhal ho ga apnay wqtou mn
Daykh kr dill udass ho gaya hai
MashaAllah
Mirza Mehdi Ali,khan famous,lyric writer of india film industry k walid Nawab sb k wazeer e Azam thay .partition,se pehlay india shift ho gayei.
Very sad story
Allah ka nam baqi rehe
Baqi sub fani ha
Jin logon ye khrab kia ha who bedbakt log hain
اللہ پاک محسن پاکستان کی مغفرت فرمائے اور انکو جنت کے اعل در جا ت فرمائے آمین
Good
Zbrdst
Grate,story,of,grate prince.God,bless,him.
Hello friend please visit to my UA-cam channel please . Thank you!
Kitna khoobsurat aur azeem ul shaan Mahal ho ga
Mujhay is ki ye halat daykh kr barra dukh aur afsos ho raha hai
It’s very sad to c our history and family couldn’t look after what a shame
اس کی یہ حالت کیونکر ہوگئ ہے؟
اس کے ورثاء
Allah Allah
Nawab.sadik I salute u Allah apko.jannat.daay
Yr government ko chahye tha k is jaga pr educational institue bnwa dety...hospitl bnwa dety...falahi adary bna dety
The question is, does Nawab had no heir?
Niazi shb .... meri aknhoo mai ansOo aa gae ye video daikh kr .. mai kabhi gaya toh nahe bhawalpur .. lekin .. ye daikh kr bohat afsorda hou
Bohat dukh huwa dekh k itna virsa aur is hal mai
Bhi dill khon k ahso ro raha hyyy?😭😭😭
😢😢😢😨😨
Aik Azeem virsa jo mit raha hai
Is ki ye halat daykh kr intihaiee afsos ho raha hai
Kaya kr sktay hn?
جیو بھائی
So sad yar .Shaklee abbasi
electric wires b utaar li hn
😀😀😀😀
Good work
Dil khoon k ansu roo raha hy
Very sad😓
V sad to see this place in this condition...
Allah in ki maghfirat farmaye ameen som ameen
Aameen
کل من علیھا فان
ویبقی وجہ ربک ذواالجلال والاکرام
بہت نوازش جو آ پ نے اس قدر اہمیت کی حامل عمارت دکھائی جو عبرت کا نمونہ ہے
گورنمنٹ کی بے حسی تو بالکل عیاں ہے مگر نواب صاحب رح کے عزیز و اقارب کہا ں ہیں
مٹے نامیوں کے نشان کیسے کیسے
کاش ان کے نام پر یہاں قرآنک یونیورسٹی بنا دی جاتی جو تا قیامت قائم ودائم رہتی ابھی بھی پاکستان گورنمنٹ کو فوری توجہ دینے کی ضرورت ہے
Dekh ker bohut bohut dokh howa ankhy ashK bar ho gaie it's so sad , kay on k waris naie thy garment Pakistan ne kun iss mahall ke hafazat naie ke
Allah onie jannat me be mahal atta kery amin 🙏 jazakalla khair 🙏🙏👆🤲🤲🤲💐
Hello friend please visit to my UA-cam channel please . Thank you!
Mashalah
اس دور ان چیزو کو اصل حالت میں لایا سکتھا ہے اگر حکومت سنجیدہ ہو تو
اس عمارت کی ھفا طت کر نا ھکو مت کی زمداری ھے
Ooh my God 😭😢😢😢😢😢
سچ کہا بھائی
ہمارے حکمرانوں نے یہی کام سرانجام دیا ہے تباہی کے لئے
Best documentary but all palaces have the same end .Look Al Humra of Spain,Red Fort of Delhi,Mulcha Mahel of Delhi Agra Fort Lahore Qila they all finish.They look houted 🏘️.
Inhe mehlo ko save kia jaye na sirf log inko dekhien bl k shoting k liye aise asal place ko use kia jaye
عجیب ھے یہ زندکی۔۔کبھی ھے غم کبھی خوشی ۔۔۔۔۔وہاں ہیں اب تباہیاں جہاں تھیں رونقیں کبھی
Dil dukh gaya hum kiss qadar bay hiss oar Khuda garz loag Hain.
Ink Ghar waly kha Gy Jo unk bad esk warish bnty???
Asalam O Alaikum, is property KY Waris hayat hain, lkn wo sb bzy hain, unko history se interest nhi, mjy to historical places se bht interest hai, but it's ry nyc programme.. Stay Blessed.. Ameen sum Ameen.. 🌹
Mohsin e Pakistan ki rehaish gah ki kya halt ho gai hai
یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے
ہو سکے تو دین کی سربلندی کے لٸے کچھ دعوت کا کام روزانہ کریں۔
چاہے روزانہ ایک بندے کو ہی نماز کی دعوت دیں
جو یہ نیک کام کرے گا وہ اشارہ کر دے۔
جب بھی میرا پیغام پڑھے تب سے شروع کر دے۔
Bahawalpur State issued its own stamps and minted its own coins is in a state of permanent decline. I earnestly pray it gets converted to a Province. This way partially it can be restored to its original state. It can also draw a lot of attention and money from tourism. It has a rich history dating back to centuries and a lot to offer to run Pakistan on modern lines. Nawab Sadiq passed away in 1966. It should have been converted into a Museum to preserve it. It has been completely plundered and vandalised. It belongings stolen. It tells a sad story of how we plundered our own house. May Allah Almighty bless his noble soul. Ameen.
Aameen brother
Aik Azeem Riasat Bahawal Pur k Aik Zeerak Hamderd aur insaan dost Hukmraan Nawab Sir Sadiq Mohammed Khan Abbasi k Gher ki ye halat aur tabahi brbadee daykh kr dil ko bohat dukh Hua hai
Kaya kaih sktay hn
اس کے دوسرے ورچ کہان ھی
ان کا نام شہزاد خان نیازی نہیں سلیم خان نیازی ہیں یہ احمدپورشرقیہ کی سینئر صحافی ہیں ادب اور تاریخ کے ساتھ ان کا بہت لگاؤ ہے اور ہمیشہ ادب اور تاریخ پر لکھتے رہتے ہیں