نعت کالج پہلی کلاس Naat College first class

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 6 лют 2025
  • #Naat
    #Naat_College
    #Durood_Shareef
    علامہ سید محمد ریاض الدین سہروردی رحمۃ اللہ نے 50 سال پہلےآج کے دن، یعنی 22 مارچ کو، کُل پاکستان محفلِ نعت کا آغاز کیا تھا۔ اسی دن کی نسبت سے ہم آج نعت کلاج کی آن لائن کلاسز کا آغاز کررہے ہیں۔ یاد رہے کہ علامہ سہوردی رحمۃ اللہ عیلہ نے 1980 میں پاکستان کا پہلا نعت کالج قائم کیا تھا جو کہ قاری سید محمد اعجاز الدین سہروردی کے زیرِ نگرانی نعت خواں حضرات کی تربیت کر رہا ہے۔

КОМЕНТАРІ • 76