Jameel Hazarvi on Haripur Local | جمیل ہزاروی کے لیجنڈری ماہیے سپیشل ہری پور لوکل چینل کے لئے
Вставка
- Опубліковано 16 гру 2024
- Jameel Hazarvi on Haripur Local | جمیل ہزاروی کے لیجنڈری ماہیے سپیشل ہری پور لوکل چینل کے لئے
جمیل ہزاروی ایک معروف گلوکار ہیں۔ ان کے ماہئے شہرۃ آفاق ہیں۔ ہری پور کی دوڑ ندی کے پس منظر آؤٹ ڈور سیٹنگ میں جمیل ہزاروی نے سپیشل ہری پور لوکل چینل کے لئے پھر اپنی آواز کا جادو جگایا ۔ یہ جادو سر چڑھ کر بولتا ہے۔ خود سنیے۔
جمیل ھزاروی کی جادوئی آواز ھے بغیر کسی تیاری کے بغیر کسی موسیقی کے خوبصورت مائیے اور خوبصورت ماحول نے دل کو گرما دیا ھے انتہائی خوبصورت
zabardast
بہت عمدہ آواز کلام. بہت خوب. 🌹🌹🌹
اچھا ہے
thank you
کیا بات ہے۔ بہت اعلیٰ👍👍👍
Thanks
Wah 👍
Kia baat hy G
Boht he khoobsurat get,
Boht khoobsurat Awaz
Thanks
Zabardast
thank you
Super ggg
thank you
Booht khob gee zabardast
thank you sir
اچھی آواز ہے
Thanks
👍👍
thanks