Rise of Atheism against Religion | الحاد کیوں پھیل رہا ہے۔۔۔ وجوہات؟ | Javed Ahmad Ghamidi

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 7 жов 2024
  • Keep watching-subscribe today: / @ghamidireels
    Note: A true student engages in critical analysis, guided by the merits of constructive criticism. Unfortunately, Javed Ahmad Ghamidi Sahib often falls victim to the opposite approach, where people unconsciously criticize conclusions without first understanding the reasoning behind them. If you wish to form an opinion or disagree, please do so after thoroughly understanding the argument, from its principles to its application. This reflects a positive and constructive attitude.
    Ghamidi's REELS is a channel run by volunteers to engage the good message to public as much as possible. For any kind of inquiries do contact us on Instagram @GhamidiREELS! Special thanks to @GhamidiCIL

КОМЕНТАРІ • 34

  • @samsungfonee1368
    @samsungfonee1368 11 місяців тому

    ❤جزاک الله جزاک الله جزاک الله غامدی صاحب ❤خان احمد سرا ے عالمگیر ❤

  • @waheedmohammed6045
    @waheedmohammed6045 Рік тому +1

    Bilkul sahi farmaya aapne.

  • @Iqbalpsx
    @Iqbalpsx Рік тому +1

    Great ❤❤❤❤❤

  • @umairgull6098
    @umairgull6098 Рік тому +1

    True

  • @sarfarazghani6570
    @sarfarazghani6570 Рік тому +1

    Ghamdi sb ki baat sahi hae

  • @khizrankhan1637
    @khizrankhan1637 Рік тому +1

    Online call kaise karte hai ghamidi sahab ko ? Kaise raabta ho sakta hai?

  • @issahussain4847
    @issahussain4847 Рік тому +1

    ASSALAM.ALAIKUM...

  • @sadiqhussain157
    @sadiqhussain157 Рік тому +1

    آپکی تیسری دلیل میں وزن ھے دین فطرت کی جگہ گمانی مذاھب نے ھمیں اللہ سےدور کر رکھا ھے قسم قسم کے رنگوں نے ھمیں خیرہ کر رکھا ھے

    • @Liabrarian
      @Liabrarian Рік тому

      اپ اللہ سے قریب ہوں اور قران کا مطالعہ کرنے کی کوشش کریں تو اپ کو پتہ چل جائے گا یہ ایک انسانی کلام ہے ساتویں صدی کا

    • @sadiqhussain157
      @sadiqhussain157 Рік тому

      @@Liabrarian ھمارے کچھ کہنے سے کیا ھوتا ھے
      وھی ھوتا ھے جو منظور خدا ھوتا ھے

  • @zohraimam6597
    @zohraimam6597 Рік тому

    ان باتوں میں الجھنے سے بہتر ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی پہنچائی ہوئی کتاب قرآن مجید پر کسی قرآن فہمی میں پختہ مسلمان سے قرآن فہمی حاصل کرنے کی کوشش کریں کہ اللّٰہ تعالیٰ ہماری کوشش دیکھے گا اللّٰہ تعالیٰ اتنا مہربان ہے کہ اگر کوئی صداقت سے ھدایت حاصل کرنے کا متلاشی ہے تو اللّٰہ ضرور اس کے لئے ہدایت کے راستے کھول دیتا ہے ان ہدایت کے راستوں میں صراطِ مستقیم دنیا اور آخرت کی کامیابی کا راستہ ہے دنیا میں کچھ ناکام نظر آنے والے لوگ پر سکون نظر آتے ہیں اور دنیا کی کامیابی کا حامل سکون گردانہ جاتا ہے اور آخرت میں بھی وہ ہی کامیابی حاصل کریں گے جو تفرقہ بازی سے پرہیز کریں گے آخر میں اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ ہم سب مسلمانوں کو ہدایت عطا فرمائے آمین اور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر درود ابرہیم پڑھتے رہینے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @saeedqureshi-bw2ns
    @saeedqureshi-bw2ns 22 дні тому

    Elhad us l phele r h k bhot bare pemane pr jhot bola hath hy😊😊

  • @salehmirza8416
    @salehmirza8416 Рік тому +1

    دین مذہب کی باتیں یا کنٹرڈکشن ہی الله کی ذات کو مشقوق بناتے ہیں دین مذہب جسطرح الله کی پہچان کرواتا ہے یا الله کے مطلق جو عقائد رکھنے کو کہتا ہے الله ان میعار پر پورا نہیں اترتا ۔ اس سے ثابت ہوتا ہے الله کے مطلق جو نظریات بتائے جاتے ہیں وہ انسانوں نے خود ایجاد کیے ہوۓ ہیں نا کہ الله نے بتاۓ ہیں اگر ہندوں کا بھگوان کچھ نہیں کر سکتا تو مسلمانوں کا الله بھی تو اتنا ظلم جبر دیکھ کر کونسا خرکت میں اتا ہے؟؟؟ لوگ ساری ساری ذندگی الله سے مدد مانگتے مانگتے مر جاتے ہیں لیکن الله کی مدد نہیں اتی فلسطین میں دیکھ لو کشمیر میں دیکھ لو پاکستان اور انڈیا میں دیکھ لو 😂😂😂😂

    • @malikgmalik3593
      @malikgmalik3593 Рік тому

      آپ ان باتوں کا جواب دیں کہ
      مادہ کہاں سے سے آیا؟
      اس مادے میں حیات کیسے پیدا ہو گئی ؟
      اور وہ حیات باشعور کیسے ہو گئی ؟

    • @salehmirza8416
      @salehmirza8416 Рік тому

      @@malikgmalik3593 اپ پہلے میری باتوں کا جواب دیں پھر اپکی بات کا جواب دوں گا اس دنیا میں ابھی کوئ مسلمان پیدا نہیں ہوا جو اپنی چرب زبانی سے مجھکو دوبارہ مسلمان بنا سکے یاد رکھو میں مسلمانوں کی فطرت کو پورا مکمل جانتا ہوں میں کوئ جدی پشتی کافر نہیں ہوں گھر کا بھدی لنکا ڈھاۓ

  • @ChefbyMistake
    @ChefbyMistake Рік тому

    مجھے آج تک کوئ سچا ملحد نہیں ملا زیادہ تر لوگ جو ہیں وہ قوم پرست ہوتے ہیں یا کسی اقلیت سے تعلق رکھتے ہیں۔

    • @Liabrarian
      @Liabrarian Рік тому +1

      پتہ نہیں اپ کو کیوں نہیں ملا شاید اپ کا ہلکا ڈفرنٹ ہے میں ہوں

    • @ChefbyMistake
      @ChefbyMistake Рік тому

      @@Liabrarian میں نے اس بارے میں بہت تحقیق کی ہے زیادہ تر ملحدین اقلیت پرست یا قوم پرست ہوتے ہیں۔ یورپ میں الحاد کی چرچا کر سہرا یہودیوں کے سر ہے۔

  • @Spartan...690
    @Spartan...690 Рік тому

    Zyada tar ghamdi k followers ka imaan kamjor hai or athiest bann jate hai na Murad log.......

  • @KS-eu7jp
    @KS-eu7jp Рік тому +1

    Internet kaa zamaana hai mazhabi hadisoo kaa ghada huwaa jhoot Quraan Kareemse benaqaab ho raha hai
    issliye loog Quraan Kareem ke haqaayek per aa rahe hai.
    1000 saalse mashoor kiyaa jhoot mitnaa hi thaa.❤❤❤

    • @spiritual-feelings
      @spiritual-feelings 4 місяці тому

      Internet ka zamana hai science me bhi har har Roz tabdili aa rhi hai. Purani ghadi hui science pe bhi hansi aati hai. 😂
      Har chez ko dekh ke man'ne walo kabhi mout ko bhi dekh hai Kya? Mujhe hairat Hoti hai ap usay Bina dekhe kyu maan rhe Hain???
      😊😊

    • @KS-eu7jp
      @KS-eu7jp 4 місяці тому

      @@spiritual-feelings
      Kya aap Quraanki aayete aur Arbi samjhte ho???

    • @spiritual-feelings
      @spiritual-feelings 4 місяці тому

      @@KS-eu7jp g Janab ap farmiaye kis point pe ap baat karna chah rhe Hain?

    • @KS-eu7jp
      @KS-eu7jp 4 місяці тому

      @@spiritual-feelings
      Maine joo poocha aap usska jawaab de. Too phir aage ki baate hongi

    • @spiritual-feelings
      @spiritual-feelings 4 місяці тому

      @@KS-eu7jp Mai koi alim nhi Hoon na Meri language arbi hai. Haan lekin Mai arbi ka Urdu me tarjama samajh leta hoon. Aur Jo baat ka main Sense hota hai wo Meri smjh me aa jata hai.