Why Azad Kashmir Protest Happened? | Javed Farooqi Jaw Breaking Revelations | Samaa Podcats
Вставка
- Опубліковано 13 тра 2024
- #samaatv #azadkashmir #protest #mirpurazadkashmire
Why Azad Kashmir Protest Happened? | Javed Farooqi Jaw Breaking Revelations | Samaa Podcats
SAMAA TV is the top Pakistani news channel covering national news from a diverse array of fields -- from politics and current affairs, business and sports to international, entertainment and culture.
The channel aims at providing factual, in-depth and latest news as and when it happens.
Tune in to SAMAA TV to stay updated, whether at home or on the go, on all things current and relevant.
➽ Subscribe to Samaa News ➽ bit.ly/2Wh8Sp8
➽ Watch Samaa News Live ➽ bit.ly/3oUSwAP
Stay up-to-date on the major news making headlines across Pakistan on SAMAA TV’s top-of-the-hour segment. For in-depth coverage watch the bulletins.
SAMAA TV is Pakistan’s first private satellite news channel that provides live transmission simultaneously from five cities of Pakistan: Karachi, Lahore, Islamabad, Quetta and Peshawar.
SAMAA’s live news bulletins, incisive political talk shows and a wide range of programs including sports, social issues and infotainment has enabled it to position itself among the top tier news and current affairs channels of Pakistan.
SAMAA Network :
SUBSCRIBE to get the latest SAMAA News content: bit.ly/2Wh8Sp8
► SAMAA News UA-cam Channel: bit.ly/2Wh8Sp8
► SAMAA Originals UA-cam Channel: bit.ly/32c1qO3
► SAMAA MONEY UA-cam channel: bit.ly/2EkiglJ
► SAMAA SPORTS UA-cam channel: bit.ly/34jyINP
► SAMAA ISLAMIC UA-cam channel: bit.ly/2LT1WMF
Keep watching SAMAA!
For latest Urdu News updates visit:
www.samaa.tv
/ samaatvnews
/ samaatv
/ samaatv
Punjab Govt | CM Punjab | Punjab Assembly | Bilawal Bhutto | PM Anwar ul Haq | Imran Khan | News | Breaking News | Latest News | News Headlines | Prime Time Headlines | Samaa News | News Channel | Live News | Breaking News | Latest News | Pakistan Breaking News | Breaking News Today | News Headlines | Headlines News | Pakistan News | Headlines | Live News | News Updates | Samaa news live | Samaa | Samaa Live | Samaa News Live Streaming | Samaa UA-cam Channel | Samaa Channel | Samaa Tv Live | Samaa Tv | Samaa Live Tv | Samaa Live News
We don't want to be with Pakistan that's All
India will help u out bro ,,,, don't be afraid,,,,, u are a brave generation
😂there is no name with maseer Khan in kashmiri academy,be aware we kashmiri are with Pakistan Alhamdullilah samja Fake khan
@@vernontyson7279
China already conquered Ladakh and Now Dragon is Ruling in this area ,😂
😊😂😂😂
India should intervene in the matter
Pok people are in biggest problem
The so called Senior Journalist Javed Farooqui does not even know what is the article?? Gentleman its not ARTICLE270, ITS ARTICLE 370. Kashmiris Indian side are leading happy and prosperous life. They are not pleading for HUMHE ATTA DO" Wheat flour India is available at 30 -80 rupees dep[ending on the type of wheat that is used for the flour production.
Alhamdulillah
@FarhanJawad-wn6tp bilkul sahi
دونوں طرف کے کشمیری اقوام متحدہ کی قراردادوں کے عین مطابق رائے شماری چاہتے ہیں۔ اس احتجاج کے بارے میں موجودہ حکومت کے وزیر اعظم انوارالحق نے حکومت سنبھالتے ہی سینٹ کی قائمہ کمیٹی میں بڑی 😮دردمندی سے آزاد کشمیر کے عوام کاموقف پیش کیا۔ایک سیاسی کارکن کے طور پر بروقت خطرات کی نشاندہی کی لیکن ایک دو دن ان کی باتوں پر واہ واہ ہوئی اور بعد میں یہ باتیں فراموش کر دی گئیں۔ جس کا نتیجہ اس احتجاج کی صورت میں نکلا۔ جہاں تک آزادکشمیر کے وسائل کی بات ہے تو پاکستان میں موجود جموں وکشمیر سٹیٹ پراپرٹی کا ہی تخمینہ لگایا جائے تو آزادکشمیر کے آئیندہ 30 سال کے بجٹ کے لیے کافی ہے۔ سیاسی جماعتوں کاکردار اس میں انتہائی مایوس کن رہا ہے۔ انہوں نے ثابت کیا ہے کہ وہ محض ایک مراعات یافتہ طبقہ ہے۔ جس کا آئیندہ سیاسی رول محدود ہو کر رہ جائے گا۔
اس احتجاج میں سب سے بڑا نقصان یہ رہا کہ کشمیر کی خود مختاری کے نظریہ والوں نے اسے ہائی جیک کرنے کی پوری کوشش کی وہ اس میں کسی حد تک کامیاب بھی رہے۔
What you reaped now sowed …beggars are not choosers
बस मोदी का 1 और ट्राम और बस खेल खत्म तुम्हारा 😂😂😂😂😂😂😂
BJP should be more than 1 term for us to become global power
چمن: اخبارات میں آیا ہے کہ چمن شہر میں لغڑی اتحاد اور انجمن تاجران کی جانب سے کوئٹہ-چمن قومی شاہراہ کوژک کے مقام پر احتجاج کی وجہ سے حالات بحرانی ہوگئے ہیں۔ اس احتجاج کی وجہ سے شہر کے مختلف ادارے مثلاً بینک، نادرا آفس، پاسپورٹ آفس، اور دیگر دفاتر بند ہوگئے ہیں۔
راستہ بند ہونے کی وجہ سے پاک افغان ٹرانزاٹ بند روڈ کے دونوں طرف ہزاروں گاڑیوں کی روانی متاثر ہوگئی ہے، جس سے مسافرین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
اسی طرح، چمن میں لغڑی اتحاد اور انجمن تاجران کے آٹھ ماہ سے جاری احتجاج کا دھرنا بھی جاری ہے، جس کی وجہ سے ایف سی قلعہ چمن اور ڈی سی آفس چمن بھی بند کردیا جائیگا۔
حالات کی یہ پیشگوئیاں مشتاقین اور مسافرین کے لیے بہتی خرابیوں کا باعث بن رہی ہیں، جبکہ حکومت کو فوری اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے تاکہ احتجاج کے مسائل حل کیے جا سکیں اور عوام کی پریشانیوں کا حل ممکن ہو۔
ہم اپنے شہداء کی قربانیاں کو رائیگاں نہیں ہونے دیں گے انشاءاللہ
One common thing I find about every Pakistani intellectual is - they keep saying this is wrong , that is wrong , India is to blame - but not one offers any solution 🤣
Obviously They don’t have solution but we Afghans have solution for Pakistan ( deviation of Pakistan) in the near future.
@@kasimahmadzai8150 - what does Deviation mean ?
@@artus198division* he means
That's why they are intellectuals
Senior Says that 270 Article remove 😅
Bhai, ye tho fauj ka kutha or kuthi hai
Kashimi kyo pareshan hai, unake sare tax ka paisa pure pakistan me bat diya jata hai aur esake badale me unako kuch bhi nhi diya jata hai, aaj kal janta etani murkh nhi hai jo sab nhi janti, second class citizen bna ke rakh diya hai kashmiriyo ko pakistan goverment ne
Abay Indian Chareay, yea Kash--miri kon sa tax detay hain? Tu shayed IOK ki bat ker raha hay.
wo apne kharch ka total 10% tax collect karty hain, remaining Center unko provide karta hai.
@@ImmranKhalid1kasmir aajad he pok vala part to vaha pakistan ki sena kiya kar rahi he or vaha ke logo ko freedom de fir 😂😂 unko apne hisab se jine de ager tum freedom ke sath jee rahe ho or tum par america ya koi or sena jabardasti karegi to tum log protest karoge hi na
Karachi KB nikly ga bhar
چمن : 7 ماہ سے چمن کے شہری بطور احتجاج پر ہے،بطور احتجاج مظاہرین نے ہر قسم سرکاری نجی دفاتر بند کردیا، پی ٹی اے نے ضلع چمن میں غیر میعنہ مدت کے لیے انٹرنیٹ سروس بند کردیا
8:42 bhi we are not pakistani we are Kashmeri and we spoke for our rights
Right
I stand with you
تو ہے کون کشمیری پاکستانی ہے اور پاکستان کشمیر کا ہے ،الحمد اللّٰہ
Exactly 💯
Kya yeh India ya Hanood ki saazish hai?
Tum log ab bhi samajhtay ho, duniya bewaqoof hai.
Ab karwao plebiscite or Referendum 😂
Fazool waqt zaya kia.
Ya tehreek karachi say hotee,to sub ko gaddar karar daytay.
اگر آپ کو اپنی حالت بدلنے کا آغاز کرنا ہے تو سب سے پہلے اتحاد اور اتفاق سے تحریک کا آغاز کرنا ہوگا
@@sheraztv4407💯
مجھے ٹاک شوز والے یہ بتائیں کہ انڈیا کا اگر اتنی آسانی سے یہ سہولت کشمیر میں مل رہی ھے تو جو راولاکوٹ مسجد کہ اندر ہمارا ایک بھائی قتل ہوا اور جو سیالکوٹ میں ہوا کراچی میں ہوا اسلام آباد میں ہوا جب یہ پکڑے گئے تو یہ سب کہ سب پاکستانی تھے جو انڈیا ایجنسیوں کہ کنٹریکٹر تھے اور انڈیا انکو دبئی سے آپریٹ کر رہا تھا ایک تاجر کہ ذریعے سے تو پھر آگے سوچ سمجھ کر بات کیا کرو دوسری بات کشمیریوں نے جو بات کی کہ ہماری اشرفیہ کہ اخراجات کم کرو اور عوام کو س سبسیڈائیز کرو ٹھیک ھے آپکی عوام نکلے 500 وزیر پیپلزپارٹی کہ 500 ن کہ پھر دیکھتے ہیں تمارے ساتھ کیا کرتے ہیں اس ٹائم آپ کہیں گے برطانیہ سے آئیں ہیں امریکی ایجنٹ ہیں
آپ لوگ حکومت کو بلیک میل کر کے ناجائز سبسڈی لے سکتے ہیں، ہم نہیں لے سکتے، ہمارے لیے آپ کی نسبت زیادہ آسان ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ہمیں علم ہے کہ اگر ہم نے ناجائز بلیک میل کر کے سبسڈی لی تو حکومت کا تو کچھ نہیں جائے گا پاکستان آئی ایم ایف سے کیے گئے معاہدے کو پررا نہیں کر سکے گا۔ یوں پاکستان میں معاشی بحران ڈیفالٹ کی طرف لے کر جائے گا۔ ڈیفالٹ کے نتیجے میں بھوک ہو گی، فسادات ہوں گے اور ہر صوبہ کہے گا کہ ہم اپنے وسائل خود استعمال کریں گے یوں پاکستان ٹوٹ جائے گا۔ یہی آپ لوگ چاہتے ہیں، آپ کر سکتے ہیں، ہمارے لیے مشکل ہے۔
The writing is on the wall.Kashmiris don't want to stay with Pakistan. Plz understand.
But that is not aman ki asha. It's your duty to help them in difficult situation. Why on earth you are earning then so much money?
BRO & SIS , " ROTI , KAPDA AUR MAKAAN., BIK GAYI APNI DUKAAN " ❗SARKAR TOH KUCH DEY NAHIN SAKTI , SUB KUCH CHEEN TOH SAKTI HAI AUR SARKAR (GOVERNMENT) BHI ISIKO KEHTEY HAIN ❗🙏🇵🇰🥊🤠❗(14/15-05-2024)❗
پاکستانی وفاقی حکومت نے آزاد جموں وکشمیر پاکستان کو 100 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کو تین روپیہ اور 100 سے زائد یونٹ بجلی خرچ کرنے والوں کو 5 روپیہ یونٹ کردیا ہے ،پیٹرول کی قیمت میں 15.6 روپیہ تک کی کمی اور ڈیزل کی قیمت میں 7.6 کی کمی کی گئی ہے ،سستا آٹا 2000 روپیہ فی من جو پہلے 3100 روپیہ میں دستیاب تھا اب وہی آٹا سستا ترین ریٹ پر میسر ہوگا ،
جناب۔۔۔ آپ دیوالیہ پاکستان کو سنھبالنے کی فکر کریں۔ 76 سال سے آپ کو جمہوریت سمجھ نہیں آرہی ہے۔ آپ کسی اور کا کیا بھلا کر سکتے ہیں۔
Vo azaad Hain?
To ye Pakistan par dependency kaisi?
😂😂😂😂
ہمارا شیڈول بنک نہیں جس میں ہم باہر سے ان لائین پیسے بھیج سکیں۔
جبکہ 1947 سے پہلے جموں کشمیر بنک کی شاخیں میرپور اور مظفرآباد میں موجود تھیں۔
فاروقی صاحب آپ واحد صحافی ہین آپ نے تمام سوچون سے مبرا ہو کر اپنا نقطہ نظر پیش کیا جہان تک ھندستان کی بات ہے پاکستان کی طرح ہر ملک میں الیکشن ہوتے ہین اس تحریک مین باہر کا کوئ ایلیمنٹ نہین ہے نوٹیفیکیشن کے اجرا کے بعد رینجرز نے آزاد کشمیر کی حدود مین نہتے بچون پہ فائیرنگ کی جس پہ کشمیریون نے صبر کیا ورنہ کشمیر کے خارجی راستون نے ان فورسزز کا نکلنا مشکل تھا آزاد کشمیر کی 3500000,آبادی مین 42 وزیر ہین کشمیر مین نفرت کی فضا پیدا کرنے مین وہ عناصر ہین جنھون نے 73سالون سے پاکستان کو تباہی کی جانب دھکیل دیا ہے
Can someone suggest name ofa reliable Pakistani channel, not controlled by ISI.
we need freedom we can not live under duffer no more
اپکی معلومات کیلئے عرض ہے کہ اندمڈیا میں ابھی الکشن شیڈول جاری ہی نہیں ہو تھا تو یہ تحریک 8 مئی 2023 میں دھرنے سے شروع ہوئی تھی۔
دوسری بات بھارت میں الکشن مختلف مراحل میں ہوتے ہیں اور ہر علاقے میں الگ الگ تاریخ ہے الیکشن کی۔
O bhai, aap log India ko maafi mang ke wapas jud jao....Aapke Generals America ke payrolls pe 1947 se hae....Bhool jao Pakistan ko....
Bhad mein jao tum apne kam se kam rakho
tu apni behan kaheen aur ja kay paish kr.....
Indian rss Has Established the control on all the gurdwaras sooner there will be Sikh Janta On roads And Seek help from Pakistan to invade India
👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
Pakistani awam is mamle me kuch dehli he. Jo kashmeer walo ne mehngai ke khilaf awaz uttai.
Zalmo ke samne dutt ker kam kerwana perta he.
Give free electricity free ration provide employment opportunities give 20 lakh per family for each year per family in POJK
Congralation. Academy. Kashmar
مقبوضہ کشمیر میں جس طرح حکومتیں بنتی ہیں شیخ عبداللہ ، مفتی صاحبہ ان حکومتوں کی طرح پاکستان میں ایسی ہی حکومتیں بنتی ہیں ۔ آزاد کشمیر کشمیر کا بیس کیمپ ہے لیکن یہاں نظریاتی حکومتوں کونہیں لانا جاتا اور وفاق کی جماعت کی غلامی ہوتی ہے ۔ سیاسی جماعت یہاں کس طرح ناکام ہویٗ کراچی مین جماعت اسلامی ہر ناانصافی پر احتجاج کرتی ہیں ۔ کبھی بھی وہ بے قابو نہیں ہوےٗ ۔ جب قایٗد ہی لاپرواہ ہوں توعوام کہاں جایٗیں ۔ ابھی عقل نہین آیٗ تو ہر جگہ یہ ہونا ہے ۔
Govt of Pakistan ko ya jo bhe big brothers hen unko sochna chaye ky Kashmiri intihayee top level ky education level py hen inky sath app punjab ya dosry provance to compare nan kiya jaye. March aur April main shadeed barsheen hoti hen. May is the best seasons for protest. Yeh protest to 10 month se start thi.
گلگت بلتستان کے 20 مختلف ریسٹ ہاؤسز 16 فارسٹ نرسریوں کو ایک معاہدہ( ڈیل )کے تحت فوج کے حوالہ کر دیا گیا۔
سر جی ایک سال پرانی موومنٹ هے اچانک مظاہرے شروع نہیں هوۓ اپنی نااہلی چھپانے کی اچھی کوشش هے موجوده آزاد کشمیر کی حکومت نالائق هے ایک سال سے اس ایشو کو حل نہیں کیا هم اپنی نالائقی کو دوسروں په ڈالنے میں ماهر ھیں
Chup chup ekdamse chup ❤❤❤😂😂😂
Mellow down ho gaya, fauz ne keh diya, bushra jee ne repeat karr diya!
عوام کا حق ہے مہنگائی برداشت سے باہر ہے
معذرت کےںساتھ اگر انڈیا بلوچستان اور کشمیر میں مداخت کر رھا ھے تو پاکستانی فوج کیا کر رہی وہ پاکستانی فوج سے زیادہ مضبوط نہیں ہیں
بھای الحمداللہ وہ اپنے کام کو بخوبی جانتی ہے ،ایسے مطالبات اور عوامی احتجاج ہوتے رہتے ہیں اور یہ ریاستی حکومت کی زمیداری میں آتے ہیں وہ حل کرنے کیلے کوشاں ہیں ایسے کام ایک وقت میں نہیں ہوتے وقت لگتا ہے ،اور سول حکومت اس پہ اپنا کردار ادا کررہی ہے ،😮
Pakistani sena or majbut 😂😂 nice joke jinke 93000 fouji surrendor karde or mout kisko pyari nHi koi bhi time se pehle jannat me jake hure ke maje lena nahi chahta😂
@@Xyztimetoreply12👍🏻🥰
گلگت بلتستان کے 20 مختلف ریسٹ ہاؤسز 16 فارسٹ نرسریوں کو ایک معاہدہ( ڈیل )کے تحت فوج کے حوالہ کر دیا گیا۔
اچھا کیا اب وہ مزید ترقی کریں گے گلگت والے خوشحال ہیں اور پاکستان سے خوش بھی ہیں اس کی وجہ پاکستانی حکومت نے گلگت بلتستان پر بہت زیادہ توجہ دی ہے ،اور انشا اللّہ آگے بھی کشمیر گلگت بلتستان ترقی کیں راہ پر گامزن رہے گا اور پاکستان کی معیشت اور ثقافت کو پروان چڑھانے گا ،🌹
@@Youn936gilgit india ko deh doh😊
@@Youn936میرا خیال ہے فوجیوں کی طرح یا تو آپکو عقل نہیں ہے یا گھاس کرنے گئی ہے ، قبضہ گروپ کے زیر تسلط بھی بھلا کبھی ترقی ہوئی پورے ملک کہ بیڑا کر رکھا ہے حرامخور فوج نے گلگت بلتستان کا ستیاناس کر رکھا ہے باقی کام بھی پورا ہو جائے گا، گلگت سے سکردو تک سڑک تو ڈھنگ کی بنی نہیں۔
brother u r not kashmiri. App buzdil logh hen. Punjab aisa protest nheen kr sakta
آپ لوگ حکومت کو بلیک میل کر کے ناجائز سبسڈی لے سکتے ہیں، ہم نہیں لے سکتے، ہمارے لیے آپ کی نسبت زیادہ آسان ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ہمیں علم ہے کہ اگر ہم نے ناجائز بلیک میل کر کے سبسڈی لی تو حکومت کا تو کچھ نہیں جائے گا پاکستان آئی ایم ایف سے کیے گئے معاہدے کو پررا نہیں کر سکے گا۔ یوں پاکستان میں معاشی بحران ڈیفالٹ کی طرف لے کر جائے گا۔ ڈیفالٹ کے نتیجے میں بھوک ہو گی، فسادات ہوں گے اور ہر صوبہ کہے گا کہ ہم اپنے وسائل خود استعمال کریں گے یوں پاکستان ٹوٹ جائے گا۔ یہی آپ لوگ چاہتے ہیں، آپ کر سکتے ہیں، ہمارے لیے مشکل ہے۔
What a low maturity discussion, ridden with lies and hypocrisy.
❤❤
A notable investment in J&K has come from Dubai’s Emaar Group, known for building the Burj Khalifa. It plans to build a USD60 million shopping mall and office complex, significantly contributing to the region’s economic stabilisation. The project is expected to create some 16,000 jobs for local young people.
PoJK must be independent. Free PoJK from Pakistan's brutal force.
درست تجزیہ بہت خوب
Maujuda surat-e-haal pe mazeed guftagu honi chahiye.....!!
😂😂😂
چمن پر بھی بات کرے.
Bhai wah bushes bibi aap ka baat karne ka andaaz masala. Aap ki khoobsoorti ghair mamoolee. Husn. Ham aap ke fan hain. Jeeti raho khush raho.
حاصل حصول۔۔۔۔۔ یہ کہ ۔۔۔۔ سب کچھ تنگ آمد بہ جنگ آمد ۔۔۔۔۔کے مصداق ہے ۔۔۔۔۔
True story.
There was record polling of last more than 40 years. 37% people exercised there democratic right. Your federal govt political parties all have miserably failed.
Lahori churan , pok ma pakistani foj bhot julam kr rhi ha 50 kashmiri log ki mot v ho chuki ha ab to kashmiri log pakistani se azad hoga he 👍
اسکا مطلب ہے کہ آپ ان کشمیریوں پر انڈیا کے ہاتھ ہونے کا الزام لگا رہے ہیں جو آج تک پاکستان کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے رہے ہیں ،صد افسوس ہے آپکی گندی ذہنیت اور سوچ پر ۔پر
وہ جانیں تم نہیں دیتے رہے، پنجابی اور پٹھان تمہارے لیے لڑتے رہے۔ مشرف ٹائم سے پالیسی چینج ہوئی کہ یہاں سے کوئی نہیں جائے گا، اس کے بعد فیٹف میں پاکستان کا نام آ گیا، پاکستان کو محتاط ہونا اور اس کے بعد کشمیر تحریک ٹھس ہو گئی۔ بس بھول جاؤ ہم مزید چوتیا نہیں بنیں گے، ایک اور افغانستان پال رہے ہیں ہم بس۔
یہ ایک شروعات تھیں اب انشاءاللہ بہت جلد کشمیری ایک پیچ پر ہونگے اپنی خودمختاری کی جنگ لڑیں گے
Right
Well done
95% kashmiri love pakistan pak8stan is our mother but hokmaran tabqa hoosh ka nakhan la
India me lakhon jagah per free me food distribute hoti h
ہم 2600 میگاواٹ سے زیادہ بجلی پیدا کرتے ہیں اور ہماری ضرورت 380 میگاواٹ ہےببھی نہیں ملتی۔ 18 سے 20 گھنٹے لووڈ شیڈنگ ہوتی ہے۔
Pak should pay excess power used price for electricity to PoK govt.
Mohtrma ye swal kyun nhi kiya ki "" IMF ki demand hi stop subsidy""
Azad Kashmiris ki demand puri hogi tu pure mulk ko ik Road map mil gya hi???
Bushra khan and her program is simply superb.
ظلم کے خلاف لڑنا اور حق کی خاطر لڑنا افضل ترین جہاد ہے اس زمین کی خاطر کتنے شہداء کی قربانیاں ہیں اس وطن کی مٹی میں برہان وانی جیسے اور ثاقب میر جیسے کتنے شہداء کا خون شامل ہیں کسی کو ہندوستانی ناپاک فوج اور کسی کو پاکستانی یزید فوج نے مارا جس سلطنت کے حکمران ظلم ہو جس سلطنت میں کے نظام کی توہین ہوتی ہو انصاف نہ ہونے کے برابر ہو طاقتور مظلوم پر ظلم کرتے ہو اس ملک کے ساتھ ہمارا کلمہ رشتہ نہیں ہے بلکہ حق و باطل اور مظلوم و ظالم کی جنگ کا تعلق ہے ۔۔۔ انشاءاللہ ہم اپنی کشمیری ریاست کو ایک خودمختار اور اسلامی جمہوری ریاست بنائے گئے ۔۔۔۔جس میں صرف میرے اللہ رسول کے قوانین کے مطابق نظام چلے گا انشاءاللہ
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَٙعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيد
اے نعمت! خاموش ہو جا،رب کے رازوں کو ظاہر نہ کر۔نعمت اللہ شاہ ایک کونے میں بیٹھا ہوا ہے۔ سب کچھ ایک کنارے سے دیکھ رہا ہوںاورڈاکٹر اسرار و حکیم سعید تاریخی سچائی بیان کر گۓ،
نعمت اللہ شاہ(غزوہ ہندکی پیشگوئی)دریائےاٹک کفار کےخون سےتین مرتبہ بھرکرجاری ہوگا، پہلے
از اہل حق نہ بینی
در آں زماں کسے را
دزدان و رہزنے را بر سر نہند عمامہ
ترجمہ:تواس وقت کسی کو اہل حق نہ دیکھےگا۔لوگ''چور اور''ڈاکوؤں''کےسر پر دستار رکھیں گے"یوتھیوں پارٹی"
گردانگ ازبہ رشوت درچنگ قاضی آری
چوں سگ پئے شکاری،قاضی کند بہانہ
ترجمہ:اگر تو قاضی(جج)کی مُٹھی میں چاندی کےچند سکہ(ٹرک) دے گا
تو قاضی شکاری کتےکی طرح بہانہ سازی کرےگا۔تشریح:لہذٰا اس بہانہ کا مفہوم قانون کی غلط اورمن مانی توضیح و تشریح بھی مراد لی جا سکتی ہے,۲۰۱۷سے۲۰۲۴"
قوم لوط دجال فتنہ عورتوں کوڈھال بنانےگا"نبی دو جہاں ﷺ"قادیانی یہودی عمران نیازی فتنہ"
۱۔ پی ٹی آئی جرنیلوں۔ججوں۔ بھارت۔اسرائیل سےفارن فنڈنگ ایجنٹ اوردہشتگرد پارٹی ہے،
دنیا خراب کردہ باشند بے ایماناں
گیرند منزل خود فی النار دوزخانہ
ترجمہ:ان بے ایمان لوگوں نے اپنی دنیا خراب کرڈالی،آخر کار انہوں نے اپنی منزل دوزخ میں بنا لی{سپریم کورٹ،ہائی کورٹ کےججوں و جرنیل نےانہوں نےاپنی منزل دوزخ میں بنا لی،
اِن تمام وطن فروش۔سیسیلین مافیا ججوں.جرنیل لڑکی۔بیوی فروخت کرنا والو دلال.غدارعطا بندیال۔اعجازالاحسن۔منیب۔مظاہر۔کھوسہ۔ثاقب۔فیض.قمر.عاصم.پاشا.ظہیرجسےاوربھارت۔اسرائیل سےفارن فنڈنگ ایجنٹ.ماسٹرمائنڈ دہشتگرد.قادیانی یہودی عمران نیازی۔علوی۔اسدعمر۔پیرنی۔گوگی فحاشیا۔زانیہ۔زانی۔زکوٰۃ چور۔زانی۔شرابی نےملکر۱۲۶دن کا دھرنے۔پی ٹی وی۔وزیر اعظم کےگھر۔قومی اسمبلی پرحملے۔معیشت بربادی۔سی پیک بند۔مقبوضہ کشمیر و اسٹیٹ.بینک کی فروخت۔مسجد نبوی کی گستاخ۔9مئی شہیدوں کی یادگاریں,ایم ایم عالم کا طیارہ, کورکمانڈرکا گھر۔GHQ کی توڑ پھوڑحملے۔فساد پراُلسا والو اور خانہ جنگی چاہتے ہیں. ملکرایٹمی اثاثے فروخت کرتے کےبعد پاکستان کو توڑنا تھا.اِن سب خنزیرکےارب کےاثاثوں ہیں۔اِن سب خنزیرکو سزائے موت دی جائے۔اِنسب پر.اولاد پراللہ کی لعنت' یااللہ اِن سبکو برباد۔موت اِنکا نام نشان مٹا دے آمین
*عالمی سازش میں عمران نیازی کےساتھ سلیکٹرز ریٹائرڈ فیض جسے.ججوں۔قادیانی افسران۔ٹی ٹی پی۔داعش۔بھارت۔اسرائیل اورخیبرپختونخواکی حکومت سےملکرپاکستان پر دریائےاٹک حملہ کرگا۔چترال.نانگاپربت،چین کے ساتھ گلگت اورتبت کا علاقہ میدان جنگ بن جائے گا
*عاصم منیر:آرمی چیف اگرپاک فوج نےان سبکو سزائےموت نہ دی عوام کا اعتماد فوج سے اٹھ جائےگا۔پاکستان ٹوٹ جائےگا،
जब खाने को नहीं है आटा, पुरे मुल्क मे है घाटा! आवाम एसे ही मारेगी चांटा।
मजहबी रंग देकर बच न सकोगे
Pakistani and establishment are to busy with Salma🫠 than Kalma.
Maine kisi bhi mulk ke itne ahmak loug nahi dekhe. Pakistan ki fauj security ke nam pur 40% buget kha jati hai. Aaj jab aam aadmi rul raha hai, Pakistan ki fauj aaj bhi nai nai hathiyaar khareed rahi hai. Awam hi decide kar ke security jyada jaruri hai ya roti. Pakistan ki bhooki awam ki security arabon dollar ke hathiyaar kharid ki ja rahi, aur jo kar rahe hai unke pet bhare hue hain. In fact, unke paas itna hai ki unki agli 7 pust mauj karengi.
Ham awam apna right mangte he app ye na samnjo ham pakistani he ham kashmiri he hamary bijly hame sale hoti he q ham awam apna dafa jante he
Koi political agenda nhi tha nha Pakistan Kha against kisi nhe koi bat Ki nha koi karee Ga . More than 90% Kashmiri like Pakistan. Ya basic humans need Kha liya tha . Aik sal se log Apne haqoq Kha liya rods par thy muger koi nhi sun rha tha
Red Stage
No one realizes
pan bijly ka same masala kpk ke sath bhi hay laka n kpk ke logo ko bhi bilkul shaoor nhy apna haq kisay kihtay hay tirbela dam kb say sara mulk use kr raha hay oon ki sasty bijly tho door ki bath hay oon ke wajibat bhi wafaqee hukhmat nhy ada krtay
More madarsa 's to be made for better education..as not enough yet...
FOR GOOD ECONOMEY : - (1) INCREASE OF PRODUCTION (2) INCREASE OF EXPORTS (3) ADOPTION OF SIMPLICITY - MM.ALI
He is raising the points of communism. Everyone should get roti kapra makan.
Had ho gayee begairati ki aate electricity bill ke liye log mareha rehe h. India me Rs1 unit electricity bill aata 20rs kilo❤
اشرفیہ بجلی کے بل دیتی ہے سب چیزیں جو مہنگی ہیں عام ادمی کی پہنچ سے دور ہیں یہ سب عام ادمی کے ٹیکسوں سے اشروفیا کے لیے فری ہیں
9مئ 9مئ 9مئ 85اراب کرپشن ملوث
Kashmiri fighting for Islamic government since 1857
Kuch nahi hoga.
Promise to Pahale bhi Diya Tha.
This is meltdown...
Kashmiri like imran khan
Pakistan ko tor ne k dar par hai
molana fazlurehman aor PTI tho lakh dharnay krtey hay apni kurssiuu ke liye kbhi is haq ke liye kpk ke awam ko kbhi bhi shaoor nhy diya
lo ek islami muslim desh comenting on our India and its secularism...pehley khud toh secular bn le..
Azaad nhi occupied hei
Baghrtoo India k aagay aap jhookay ho.dont blame kashmiries
We want freedom from both
Kashmiris should have the right to self determination whether they want to stay with Pakistan or india or be independent
To kia tera irada IOK kay sath mil kay Indian chitter khanay ka hay?
8 month ho gy hme apny mutalbaat rakhy huy ye hukumat ki glti hy unhein dekhna chahye tha k Pak badnaam ho rha or baraat faida uthaye ga Pak ny hme majbori kiya ye sb krny pe ...
Bro...pakistan have no money....apka country loan per chal raha hai....then kasa ou apka demand full fill karanga...in india ...Ata Rs..38 per kg and upto 300 unit free electricity....because india currently 5th largest economy in the world...and in coming 2 years india become the 3rd largest economy....thoro soche...
pakistani sabhi pereshan hain sindh kpk balouchistan punjab
Abhi bahut kus hona hai
بھوک کا مسلہ نہیں عوام کو مس گائیڈ نہ کریں
Kashmiries love Pakistan
Last me apni asli Okaat dikha hi di is admi ne....
Don’t invite wada
Dubai unlocked 😂😂, isiliye ye haalat he tumhari. Na aata he na bijli, 😅
Please hire someone who can pronounce better next time when you have more funds
جہالت کی باتیں کرنے والے کیونکہ پنجاب سب سے زیادہ گندم پیدا ہوتی ہے اور سندھ پاکستان میں سب سے زیادہ گیس پیدا ہوتی اور کشمیر کو گندم اور گیس سب سے زیادہ مہنگا دینا چاہئے کیا اس فلسفے کے تحت آپ کشمیر کے بجلی کے مسئلے کو اپنی دلیل سے ثابت کرنا چاہتے ہیں؟ حد ہو گئ ہے جہالت کی کیسے کیسے لوگ تبصرے کرنے چلے آتے ہیں افسوس صد افسوس
میزبان کو اردو لہجہ کی تربیت دینے کے بعد پروگرام کروائیں
Behin Urdu ko Pakistani accent main boliyay hindustani accent main aap zeher lug rahi hain ... Maxrat yeh roman main lika hai kion kay keyboard insall nahin hai ... Umeed hai aap esay durust kerain gi kion kay aap acha program kerti hain ... Shukria
Urdu is an Indian language, only 5% Pakistanis are Native Urdu speakers. Rest speak different languages.
URDU originated from India. This is one of our 22 official languages.
Urdu is Indian language.
Tum log bygerti ki had par kar jaty ho😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢ye lady😢😢😢😢
and you want indian kashmi😂😂😂
They don't want to live with you so please free them for their betterment 😢😢
maid in China moon mission 😂😂😂
Tum ho punjabi but urdu kaisi bolti ho urdu to india ka hai
لمبی لمبی نہ چھوڑ ۔ بسں اب چل
This person is talking all plesant things to fool Pakistan public. Reality is different boss 😂😂😂