Introduction of inpage urdu Lesson 01 in urdu Hindi
Вставка
- Опубліковано 8 жов 2024
- #inpageurdu #inpage #inpagetutorial
Online aur Offline Computer Course Ke Liye Contact Karen.
Mob: 7017816253=7417976676
Inpage urdu Lesson 01 Inpage urdu aur us ke screen ka introduction
Mere WhatsApp Channel ko Zaroo Join Karen Ise Join Karne Se Aap Ko Bahut Faida Hoga.
My WhatsApp Channel Link= www.whatsapp.c...
--------------------------------------------------------------------------
Don't forget to - LIKE 👍 | SHARE | COMMENTS | SUBSCRIBE NOW
-------------------------------------------------------------------------
--------------------------------------------------------------------------
♥ Follow Me ♥
Whatsapp ♥ www.whatsapp.c...
UA-cam ♥ / ajazcomputer
Telegram ♥ t.me/+Sb3Z_leh...
Facebook Page ♥ / ajazcomputers
-----------------------------------------------------------------------------
My Hobby Upload Genuine Videos on UA-cam
Subscribe Now.......
mashallah bohat axha course bnya hai sir ap nee app jesa course inpage ke releated porey youtube per majood nhi......great work sir
مولانا اعجاز صاحب قاسمی آپ کی ان پیج کی پوری سیرئل دیکھا ہوں بہت دل خوش ہوا اللہ آپ کی محنت کو قبول فرمائیں آمین اللہ آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائیں
اسلام علیکم اعجاز بھائی آپ نے بہت اچھا کام شروع کیا ہے جزاک اللہ خیرا
بہت زبردست... کئ سال لگ گئے ان پیج سیکھتے لیکن کبھی سمجھ نہیں آیا نہ کوی سکھاتا ہے. کنجوس لوگ ہیں علم بھی چھپا کر رکھتے ہیں. آپ کا بہت شکریہ. جزاک اللہ
بہت خوبصورت مشفقانہ انداز میں سکھایا گیا ھے الله جزائے خیر دے
بہت بہت شکریہ مولانا صاحب بہت زبردست تربیت آپ دے رہے ہیں اللہ آپ کو اس کا نعمل بدل دے آمین
Ameen
جزاکم اللہ تعالی خیر الجزاء۔۔۔۔۔ اللہ ہر طرح کی دینی دنیوی ترقیات سے نوازیں۔۔۔۔
آمین یارب العالمین
Hazrat bohot tafseel se samjha te hai
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ اجہازصاحب،بہت شکریہ آپ کا
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ اور مستحسن قدم ہے
بہترین انداز میں سہل طریقے سے سمجھایا گیا ہے...
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کو بہتر بدلہ عطا کرے۔ آمین۔
بہت خوب مولانا اعجاز صاحب اللّٰہ آپ کو جزائے خیر دے۔آمین
بہت ہی معلوماتی ویڈیوز ہے۔ جناب آپ کے، اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
ماشاء اللہ آپ کے سمجھانے کا انداز بہت ہی عمدہ اور باکمال ہے آپ سے گزارش ہے کہ انپیج تھری پروفیشنل میں کتاب تیار کرنے کا طریقہ بتائیے اور اس کے نئے فیچرز کا بہتر استعمال بھی بتائیے تاکہ ہم جیسے لوگ جو صرف انپیج تھری ہی استعمال کرتے ہیں ان کے لیے بھی کچھ نیا سیکھنے کو ملے شکریہ مجھے آپ کے رپلے کا انتظار رہے گا
ماشااللہ بہت خوب اعجاز بھائی اللہ تعالی آپ کو اور ترقیات سے نوازے آمین شکریہ
Deoband ki azmat ko Salam❤❤❤ .
love from Pakistan.
بہت بہت شکریہ محترم اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
آمین یارب العالمین
Mashallah bahut achcha laga samjha me bhi bahut achche se aya practically
Jazakallah khair
مولانا میں رات سے کتنا خوش ہوں میں آپ کو کیا بتاٶں ۔ میں ایک اخبار میں کام کرتا ہوں پورا اخبار مجھے ہی بنانا ہوتا ہے انپیج میں سیدھا سیدھا نیوز بٹھا دیتا تھا لیکن جب آپ کا ویڈیو دیکھا ہے تب سے تو مجھے ایک بھروسا ہونے لگا کہ میں بھی کچھ کرسکتا ھوں جو چیزیں آپ کی ویڈیو سے معلوم ہوا ان چیزوں کی سیکھنے کی مجھے بہت تمنا تھی لیکن اللہ تعالی نے آپ کے ذریعے سے معلومات کرادی آپ کا کتنا شکریہ ادا کروں کم ہے ۔اللہ آپ کو جزاءے اخیر دے آمین
Ameen
bhuttt bhuttt shukriya Ajaz Bhia aap ney bhutt mehnat ki hai .. Aur bhuttt help mili hai.. mera chota sa shehr hai mujhey koi banda nahi miloa k koi mera kaam kar sakta aik book ki formatting the.. UA-cam par bhi tarteeb nahi the,.. magar aap ki videos aik aik step kar k btai hpoi hain aur main bakhobi samajh raha hOn.. Allah pak aap ko umr e draz aata farmaye.. aur is kaavish sey bhuttt so ko faida hoa hoga bey shakk aur ho bhi raha hO ga.. Jazakallah for making videos of each and every step.
بہت شکریہ اعجاز بھائی اللہ آپکو جزاۓ خیر عطا فرماۓ آمین
Bahut aasan andaz men aap ne padhaya
Bahut bahut shukriya
Good information Aejaz Sir.
Inshallah aap ke pore lesson dekhonga.
ماشاءاللہ ! آپ نے ہر چیز بہت ہی خوبصورت اور سہل انداز میں سمجھائی ہے ، اللہ آپ کو خوش رکھے اور آپ سے راضی رہے
ثمیر الدین اندور
آمین
ماشإ اللہ
مولانا آپ نے دل خوش کردیا اللہ آپ کو دارین کی سعادت عطا فرماٸے
ameen
@@AjazComputers hazrat apka contact no mil jayega
@@AjazComputers WhatsApp no plz
@@AjazComputers Ijaz bhai contact no day saktay hain ap..
پہلی باردیکھا ماشاءاللہ بہت پسند آیا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
respected ejaz brother
good working for inpage
god increase your knowledge
Ameen
میں نے آج ھی آپکا چینل سبسکرائب کیا ھے ماشاء اللہﷻ بہت خوب 👍👍👍
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔محترم بھائی بہت بہت شکریہ۔آپ ہی کی ان پیج ویڈیوزسےمیں پڑھارہاہوں۔لیکن ان پیج کے مینوبارمیں جتنےچھوٹےچھوٹےآپشنزآپ نے چھوڑدیےہیں ان کو بھی اگر مکمل کردیں توپوری بلڈنگ میں ایک اینٹ کی کمی پوری ہوجائیگی۔شکریہ
بہت خوب بھائی
جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء اسلام عليكم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
آمین
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ آ پ کو ترقی سے نوازے
اعجا ز بھائ آپ نے یہ کام بہت اچھا کیا اللہ آپ کو مزید ترقی دے ۔
فیروز عالم (ریسرچ اسکالر)
شعبہ اردو دھلی یونیورسیٹی۔
مولانا بہت خوب
اللھم زد فزد
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالی آپ کی کوششوں کو بار آور فرمائیں ،اچھی کوشش ہے، مزید اضافہ یہ فرمالیں کہ جو کچھ بھی آپ بتلائیں ، اسکرین پر اس کا نمونہ ضرور ہو، مثلا :اسی ویڈیو کے آخر میں ہے: کنٹرول پلس پیج اپ ۔۔۔تو اسے کی بورڈ پر نشان لگا کر بتلائیں، وغیرہ وغیرہ، سنانے کے ساتھ ساتھ دکھانے کا مکمل اہتمام کریں۔
والسلام ۔
قاسمی صاحب اللہ آپکو سلامت رکھے اور آپ کے اہل خانہ کو بھی جملہ آفات و مصائب ارضی وسماوی سے محفوظ رکھے اللہم آمین آپ نے بہت اچھی کوشش کی سمجھانے طریقہ آپکا بہت نرالا ہے وپیارا ہے ماشاء اللہ ۔۔ ایک اور کمنٹ کیا دندانے والے سین اور بغیر دندانے والے سین کے متعلق اسکا ضرور جواب دیں ۔۔
UA-cam ki duniya me pehli martabaa is maidaan me Itne behtareen andaz me aapne qadam uthaaya. Allah Aapki umr me barkat de
Nice information maa shaallah ❤
Jazak Allah bhai.. Love from Pakistan 🇵🇰❤️
youtube par aap sabh se achhy ustad hain Allah Pak aap ko khush rakhy
ما شاءالله زبردست انداز ہے
ماشاءاللہ بھت اچھی ترتیب ھے
ماشاءاللہ
بہت شکریہ پیارے بھائی
بہت خوب بیشک آپ نے بہت اچھا کام کیا اللہ آپ کو اجرِ عظیم عطا فرمائے،
ماشاءاللہ بہت اچھی کوشش
Ajaz Bahi me Karachi,Pakistan sa hun App ka sabak InPage Bohat Acha ha Thanks
In page m inverted commas kayse lkhte h
جزاک اللہ خیرا کثیرا و أحسن الجزاء فی الدارین
آمین
@@AjazComputers
Mobile munber chahiye
Bht acha guide krty h ap computer k oper Jo b cheez ap dikhnaty hy wo itni clear nhi hoti os p focus kry plz
Bht shukria sir
بہت شکریہ جناب
بہت عمدہ اعجاز قاسمی صاحب اللہ آپ کو مزید ترقیات سے نوازے
اعجاز بھائی بہترین پڑھا رہیں آپ میری ایک گزارش ہے کہ کمپوزنگ کے کام میں کام کرنے کی قیمت کس طرح متعین کی جاتی ہے ذراہ اس پر ایک ویدیو بنائیں جزاک اللہ
ماشاءاللہ بہت خوب
ماشاءاللہ بہت خوب
اللہ آپ کو جزائے خیر دے
Allah isay taqyamat yunhi chamakta damakta rakhy.
Ameen❤❤
ماشاءاللہ بہت عمدہ ہے
ماشأاﷲ بہت اچھا ہے!
اس ویڈیو کا پہلا کمینٹ پڑھ لیں
@@AjazComputers کہا ہے وہ
میرے ٹیلی گرام چینل میں ڈال دیا ہے
Allah ap lol behtren ajr atta frmay Ameen
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
آمین
ماشاءاللہ اچھی کاوش ہے
Allah taala aapse razi ho mere bhai
آمین یارب العالمین
عمدہ اور بہترین
جو آپ پڑھارہے ہیں کیا اسکے لۓ مجھے کوٸ کاپی بنانی چاہیۓ
How to type Hindi and Urdu typing both using Hindi font (Kurti dev 040) and Urdu font (Noori Nastaliq) in inpage.
میں آپ کے وڈیو سے بہت کچھ سیکھا ہوں۔رہنمائی کے لئے بہت بہت شکریہ۔میں آپ سے موبائل پر بات کرنا چاہتا ہوں۔
جزاك اللّٰه خيرًا
شکریہ سر
Masha Allah. Ap bahot. Acha computer. Sikhate. Ho. Lekin. Key. Bord istimal. Karte. Waqt pata. Nahi. Chalta. Please usko. Key. Bord. Saf. Nazar. Aye to. Hamare. Liye. Bahot. Acha. Hojayega.
مولانا صاحب یہ بات معلوم کرنی ہے کے O.T.G کے ذریعے سے موبائل میں اردو کی ٹائپنگ کرنی ہے تو اس کی کیا سیٹنگ ہوگی حضرت جلدی بتا دیجیے میں بہت دن سے پریشان ہوں اور میرا وقت ضائع ہو رہا ہے آپ کا بہت احسان ہوگا
اسلام علیکم اعجاز بھائی بہت اچھا کام شروع کیا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا اچھا صلہ دے میں نے آپ سے پوچھا نا تھا کہ تصویر کے ساتھ لکھا ی کیسے کرتے ہیں پلیز رہنمائی کریں
AOA!THANKS SIR BHT ACHA METHOD H AP KA TAMAM VIEDOS CLEAR SAMJ A RHI H
Ejaz Bhai Allah Pak ap ko jazaye kher dey bohut hi acha samjhaya in page app ney
Duaa se nawazne ke Liya shukriya aur ameen
ماشاءاللہ ❤️
جزاک اللہ خیرا و بارک اللہ فیک 🤲
آمین یارب العالمین
I realize it is kinda off topic but do anybody know of a good website to stream new tv shows online?
@Harrison Westley Flixportal
@Iker Alfonso Thank you, signed up and it seems like they got a lot of movies there =) I appreciate it!
@Harrison Westley You are welcome :D
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
بھت اچھا ویڈو ھے
Sir illustrator ka link bhi niche mention kar de please.
Hazrat kya aap jo deoband mein padhate han wo sari classes upload karte han class by class
Very nice dear Ejaz Sahb
میں امپیج شروع کر رہا ہوں تو امپیج 3 ٹھیک رہےگا یا دوسرا ڈاؤنلوڈ کروں؟
masha allah aap ke padhane ka andaj bahut achchha hai
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ خیریت سے ہیں جناب
Bhooooot zabardast
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته.
اعجاز بھائی!
Inpage konsa download kerna chaye?
Mtlb 2012 /2022 etc
محترم المقام ۔السلام علیکم : اردو والوں کے لئے آپ کا یہ عظیم کارناہ ہے اللہ آپ کو مزید نوازیں اور دنیاوی ہر تکلیف سے دور رکھیں۔آمین مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ کیا آپ کے پاس اردو یا عربی کلپ آراCliparts ہیں اگر ہوں تو کس طرح حاصل کرسکتا ہوں مجھے معلوم کریں۔پیشگی شکریہ کے ساتھ آپ کا اپنا ضمیر ساجد،اکولہ(مہاراشٹر)
Mazeed maloomat ke liye mera telegram number par baat kijiye 7417976676 Ya phir what'sup par baat kijiye 7417976676
ASSALAMALAKUM BAHUT KHOOB
Mujhe AAP ki video dekhne bahut faidah huwa magar ek chiz yeh ke in Page ke me for help parees f1 ka Kiya Matlab
🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲اللہ جزائے خیر عطا فرمائے
آمین یارب العالمین
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ.
بڑی خوشی کی بات ہے آپ کی ویڈیوزسے کافی استفادہ کررہاہوں.
اللہ تعالی آپ کے فالورز بڑھاے اوریہ معلومات کی شمع آپ کےچینل کےتوسط سے عالم میں پھیلے.
ابھی توکوئی دقت درپیش نہیں ہےآگےکوئی مسئلہ پیش آیاتوواٹس اپ یا ٹیلی گرام پہ آپ کو زحمت دوں گا.
شکریہ
thanks . well explain
سر شاعری کی کتاب کی کمپوزنگ کیسے کریں گے
Gud wrk MASHALLAH
ijaz bhi plz ya bta dayin k hum quran ke ayyat kis tara inpage ma past kr saktyin han plz
شکریہ جزاک اللہ خیرا
Ameen
جزاك الله احسن الجزاء
Great, very useful knowledge for official working keep uploading all relevant videos of inpage for learner.
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
حضرت اردو ٹائیپنگ کے لیے سب سے بہتر کی بورڈ کون سا ھے
جس میں اردو کی تمام سھولیات موجود ھوں
Assalam u alikum sir, Inpage men ham kia 200 ya 300 pages Tak ki file edit kar sakty hen or ek bar hi kia ham save kar sakty hen un sary pages ko pdf men.
Sir ap ko allah khush rakhe plz ap in page k sare lecture kese de sakte hn
Sir ma ny inpage 2016 professional install kya ha pr waha urdu sahi nhi type nhi hoti agr ma key board sy A ko press kro tu ا ana chch ye or agr ma B ko press kro tu ب ana chch ye pr asa nhi hota