Ek arse ke bad Apni cousin ko dekha aur suna. Bohot acha laga aur fakhr mehsoos hoa unki knowlege par. High energy andaz e bayan tu woh hi hai pahle jaisa. Guftugo Bohot umda thi
آڈر می دخت فارسی کی معروف اسکالر اور دانشور ہیں ۔اآج ہم نے ان کو پہلی مرتبہ سنا ۔ان سے آپ کی گفتگومتاثر کن ہے۔. داستان کوتاہ ،غزل حماسی اور سبک ہندی سے متعلق بحث دلچسپ اور معلومات افزا ہے محترمہ ذی علم تو ہیں ہی انھوں نے علمی مزاج بھی پایا ہے. زبان،ادب ،تہذیب اور تاریخ کو محیط کامیاب انٹرویو رہا…
اینکر صاحب کے انٹرویو لینے کا انداز بڑا ھی منفرد اور بیباک ھے۔ اتنی بڑی ادبی شخصیت کے روبرو موصوف ٹابت قدم رھے اور تمام معلومات و جانکارئیوں کا احاطہ کیا۔ ایک مکمل اور قابل صحافی کا کماحقہ حق ادا کیا۔ بہت ھی پر مغز اور معلوماتی دوطرفہ انٹرویو ھے۔
محترم اینکر صاحب کےعلم یہ بات لائی جائے تو بجا ھوگا کہ " مولانا آزاد اردو قومی یونیورسٹی کے موجودہ شیخ الجامعہ ( وائس چانسلر صاحب ) صاحب بھی " فارسی کے ایک بہت عالم ھیں۔ فارسی زبان پر عبور حاصل ھے۔
However I beg to differ with learned lady scholar that Punjabi is not at all a language rather it is a dialect and accent of the geography called punjab and nothing more than this!!
The honorable Lady is a self explaination of the UP Urdu muslim tehazeb compare to the rest of the subcontinent I am not in offence with any one but m complled to feel a distinction!!
محترمہ آذرمی دخت صاحبہ نے دوران انٹرویو " مترنم " کے " نم " کے " ن " کو " زیر ست پڑھا یا کہا۔ کیا " ن " کو " زیر " سے پڑھنے کا ھی " صحیح تلفظ " ھے؟ کیونکہ برسوں سے " ن " کو پیش سے ناچیز نے ہڑھا اور عوام الناس اور اھل علم حضرات کو ہڑھتے ھوئے سنا۔ رھبری کا ملتمس اور ملتجس ھے۔
Moid rasheedi sb aapka behad shukriya k aapke tawassul se Farsi adab ki intehai aham shakhsiat Pro. Azarmi dukht safavi se rubro hone ka mouqa mila
Ek arse ke bad Apni cousin ko dekha aur suna. Bohot acha laga aur fakhr mehsoos hoa unki knowlege par. High energy andaz e bayan tu woh hi hai pahle jaisa. Guftugo Bohot umda thi
V interesting interview
Safavi sahiba AMU k qabil asatizah me se ek rahi han.
Allah tala inko lambi umer ata karey achchi sehatyabi k sath ameen
آڈر می دخت فارسی کی معروف اسکالر اور دانشور ہیں ۔اآج ہم نے ان کو پہلی مرتبہ سنا ۔ان سے آپ کی گفتگومتاثر کن ہے۔. داستان کوتاہ ،غزل حماسی اور سبک ہندی سے متعلق بحث دلچسپ اور معلومات افزا ہے
محترمہ ذی علم تو ہیں ہی انھوں نے علمی مزاج بھی پایا ہے.
زبان،ادب ،تہذیب اور تاریخ کو محیط کامیاب انٹرویو رہا…
Bahut dilchasp ilmi, adabi, tahzeebi aur saqafati guftugu rahi Prof Azrami Dukht Sahiba k sath..
Bahut Shukrya
Hidden gem brought to the fore by Rekhta foundation. MashaAllah !
آزرمی صاحبہ کی گفتگو کافی دلچسپ علمی۔ ادبی اور سقافتی سرمایہ ثابت ہوگا۔
جن سے مل کر زندگی سے پیار ھو جائے وہ لوگ۔ سلامت رھو آمین
بیحد عمدہ گفتگو ہے اس کو بار بار سننا پسند کرونگی
Thanks Rekhta for introducing us with a very intellectual and knowledgeable person.
Achchi guftugu. Waah
اینکر صاحب کے انٹرویو لینے کا انداز بڑا ھی منفرد اور بیباک ھے۔ اتنی بڑی ادبی شخصیت کے روبرو موصوف ٹابت قدم رھے اور تمام معلومات و جانکارئیوں کا احاطہ کیا۔
ایک مکمل اور قابل صحافی کا کماحقہ حق ادا کیا۔
بہت ھی پر مغز اور معلوماتی دوطرفہ انٹرویو ھے۔
اچھی شخصيت !!
آذرمی دخت صفوی صاحبہ کا لب و لہجہ بالکل پاکستانی سیریل اسٹار یمنیٰ زیدی سے ملتا جلتا ہے۔۔
❤❤❤
Lajawab Interview very learned scholar of AMU.🎉
آذرمی دخت صاحبہ کو سن کر خوشی ہوئی۔
👍
Excellent. It is a treat to listen
❤
جناب پروفیسر آذرمی دخت صفوی صاحبہ سلمہا اور جناب معید رشیدی صاحب کی ریختہ میں " روبرو" مکالمہ ایک معنی خیز گفتگو ھے۔ شکریہ۔
Thank s
Brilliant
کیا ہم آذرمی دخت کے اور پروگرام سں سکتے ہیں
#AMU #Chaman #Persian Department
آرمی دخت کے اور پروگرام سننے کو مل سکتے ہیں
😊Murwat kaha Mohtarama ney.
Dar Asal " Murawwat " hai meri Daanist mein.
Pakistan se hoge tum
کیاحکیماکریما؛رحیماکریماکہیں دستیاب ہیں؟؟
بھیاجواب بھی دیاکیجیے
I know her. I do not understand what she says here. But in Iran, we know her. Love and respect to sugar of Parsi lovers!
I would be glad if you could add Persian or English Subscription.
She is my techer
پروفیس نذیر احمد
شیخ احمد جامعی۔
محترم اینکر صاحب کےعلم یہ بات لائی جائے تو بجا ھوگا کہ " مولانا آزاد اردو قومی
یونیورسٹی کے موجودہ شیخ الجامعہ ( وائس چانسلر صاحب ) صاحب بھی " فارسی کے ایک بہت عالم ھیں۔ فارسی زبان پر عبور حاصل ھے۔
However I beg to differ with learned lady scholar that Punjabi is not at all a language rather it is a dialect and accent of the geography called punjab and nothing more than this!!
The honorable Lady is a self explaination of the UP Urdu muslim tehazeb compare to the rest of the subcontinent I am not in offence with any one but m complled to feel a distinction!!
ڈاکٹرخالد علیگ سےبہی ایک نشست ہوجاےتوکرم ہوگا
محترمہ آذرمی دخت صاحبہ نے دوران انٹرویو " مترنم " کے " نم " کے " ن " کو " زیر ست پڑھا یا کہا۔ کیا " ن " کو " زیر " سے پڑھنے کا ھی " صحیح تلفظ " ھے؟
کیونکہ برسوں سے " ن " کو پیش سے ناچیز نے ہڑھا اور عوام الناس اور اھل علم حضرات کو ہڑھتے ھوئے سنا۔
رھبری کا ملتمس اور ملتجس ھے۔
Love u all