ماشاالله لا قوة إلا بالله.مولا سلامت رکھے اور تا ابد علم تقسیم کرنے کا آجر عطا فرماۓ صحت بدنی عقلی میں برکت عطا فرماۓ .آمين يا رب العالمين برحمتك ويكرمك بفضلك بعفوك وبرحمته للعالمين.اللهم صل وسلم وبارك على محمد وآل محمد الطيبين والطاهرين حبيبنا و حبيب إله العالمين سيد المرسلين والخاتم النبيين عليهما أفضل صلوة والسلام آمين يا رب العالمين
🙏🙏🙏 لمحہ فکریہ 👈 وفادار تو کتے بھی ھوتے ھیں 👈 اصحاب کہف کا کتا سب سے بڑا وفا دار تھا۔ کی محمد کی☝ اطاعت تو ھم تیرے ھیں یہ جہاں چیز ھے کیا لوح و قلم تیرے ھیں *ALFANWHA*
اَللّٰہُ یَتَوَفَّی الۡاَنۡفُسَ حِیۡنَ مَوۡتِہَا وَ الَّتِیۡ لَمۡ تَمُتۡ فِیۡ مَنَامِہَا ۚ فَیُمۡسِکُ الَّتِیۡ قَضٰی عَلَیۡہَا الۡمَوۡتَ وَ یُرۡسِلُ الۡاُخۡرٰۤی اِلٰۤی اَجَلٍ مُّسَمًّی ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوۡمٍ یَّتَفَکَّرُوۡنَ ﴿۴۲﴾ Allah takes away souls at the time of their death and those whose death has not yet arrived during their sleep. Then He withholds those souls whose death He has ordained and sets other (souls) free till an appointed time. Surely, in it are signs for those who contemplate. اللہ جانوں کو اُن کی موت کے وقت قبض کر لیتا ہے اور اُن (جانوں) کو جنہیں موت نہیں آئی ہے اُن کی نیند کی حالت میں، پھر اُن کو روک لیتا ہے جن پر موت کا حکم صادر ہو چکا ہو اور دوسری (جانوں) کو مقرّرہ وقت تک چھوڑے رکھتا ہے۔ بے شک اس میں اُن لوگوں کے لئے نشانیاں ہیں جو غور و فکر کرتے ہیں۔ (الزُّمَر - Al-Zumar [39 : 42]) The Glorious Quran App Minhaj Publications
جیتے رھیں کن فیکون کا مصداق مجازی ھمارا ذھن ھے کیا آسان اور قابل فھم مثال دی ھے اللہ سلامت رکھے آیت اللہ فقیر اور مسکین مسعود حسینی سابقہ مسعود فاروقی کچھ ایسے بھی مبتلائے تکبر علمی کم ظرف ھوتے ھیں جو بے ہودگی سے اپنے کو العظمیٰ یا الکبریٰ کہلانے لگتے ۔خوف ھیں نہین کرتے جاھل اتنے کہ خود ھی فیصلہ کر لیتے ھیں کہ اب ان کو کسی دوسرے کے آگے طلب علم کے لیے زانوئے ادب تہہ کرنے کی ضرورت نہین۔اپنی جہالت فطری کی بناء پر سمجھتے ھیں کہ بس یہ ھی علم کی انتہا تھی
Subhan Allah Kitne haseen andaz mein samjhaya hai Mashiyath aur Irade ka farq Quran Ke Hawaley Se ke Koi amal Mashiyath mein hai lekin iradey mein nahi to wo anjam nahi pata aur koi amal mashiyath mein na ho lekin iradey mein ho to wo anjam pa jata hai kaisi wazeh misal se sabith kiya hai dono kaifiyathaon ko kya kahne zahan raoshan ho gaya
Lambi ommr ho aapki ta Kay Berhh e ilmii smandar se mustajaa hoon... Ameen... اِنَّمَاۤ اَمۡرُہٗۤ اِذَاۤ اَرَادَ شَیۡئًا اَنۡ یَّقُوۡلَ لَہٗ کُنۡ فَیَکُوۡنُ ﴿۸۲﴾ His command (of creation) is only that when He intends (to create) something, He says to it: ‘Be,’ so it instantly becomes (existent or visible and continues becoming). اس کا امرِ (تخلیق) فقط یہ ہے کہ جب وہ کسی شے کو (پیدا فرمانا) چاہتا ہے تو اسے فرماتا ہے: ہو جا، پس وہ فوراً (موجود یا ظاہر) ہو جاتی ہے (اور ہوتی چلی جاتی ہے)۔ (يٰس - Yāsīn [36 : 82]) The Glorious Quran App Minhaj Publications
میں نے خواب دیکھا۔ایک قبر کو پینٹ کر رہا ہوں ۔ اس سے متصل ایک کمرہ میں سفید پوش بزرگ اپنے مرشد کا انتظار کر رہے ہیں۔مجھے بھی کمرے میں بلا لیا اور اتنے میں وہ آ گۓ ۔ بیٹھے تو میں ان کے قریب بیٹھ گیا۔ان کا چہرہ پر نور تھا۔دل چاہا کہ ان کے پہلو میں سر رکھ دوں۔ انھوں نے اجازت دی تو میں نے اپنا سر ان کے پہلو میں رکھ دیا۔ اس کی تعبیر کیا ہوسکتی ہے؟
@@ghazalaimran6237 jee, saheeh Massomeen to shayed apnee hand writing ma yeh sub batain likh ker chor gaye hongay. sub banayee hoee batain hain. Chaye sunni kee hon ya shia kee. sub gharee hee hain. Bus Quran hai jis ki hifazat waeda Allah na khud kia hai, baqee sub batain sub batain hain
@@joemaloney8839 haa karenge kisi butparast se to behtar hai na k allah k wali ki kare abuhuraira ek chor tha jisne nabi ka dudh chori karke piya tha bina ijazat liya or aise chor ko manne wale kya honge batanr ki zarurat nahi or ali se bugz sabit karta hai tu halali nahi maa se puch jaake khata kaha hui usse
With due respect, Very confusing why these Alims make it so complicated to describe the very simple concept of dream. Mashiayat and Irada needs to be understood by Ahlebait (as). Wo iradra hi kia ko toot jaye wo Ali(as) ka nahi ho sakta.
Copied to clipboard... [39:42] Al-Zumar-الزُّمَر "اَللّٰہُ یَتَوَفَّی الۡاَنۡفُسَ حِیۡنَ مَوۡتِہَا وَ الَّتِیۡ لَمۡ تَمُتۡ فِیۡ مَنَامِہَا ۚ فَیُمۡسِکُ الَّتِیۡ قَضٰی عَلَیۡہَا الۡمَوۡتَ وَ یُرۡسِلُ الۡاُخۡرٰۤی اِلٰۤی اَجَلٍ مُّسَمًّی ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوۡمٍ یَّتَفَکَّرُوۡنَ ﴿۴۲﴾ Allah takes away souls at the time of their death and those whose death has not yet arrived during their sleep. Then He withholds those souls whose death He has ordained and sets other (souls) free till an appointed time. Surely, in it are signs for those who contemplate. Irfan Ul Quran App for Android
موت کیا ہے ؟ جابر ابن حیان (فادر آف کیمسٹری) نے امام جعفر صادق (ع) سے پوچھا اے استاد مُکرم، اے فرزند رسول (ص) ، یہ تو بتاءیے موت کیا ہے ؟ امام (ع) نے فرمایا اے جابر سمجھ سکتا ہے ؟ جابر نے کہا جی مولا (ع) اگر آپ اہل سمجھیں تو سمجھاءیں ، امام ع نے فرمایا : جابر غور سے سُن تو شکم مادر میں تھا اور تاریک پرددوں میں رہتا تھا وہ بہت چھوٹا سا جہاں تھا تب جابر تو نے اس جہاں کی وسعت اور روشنی دیکھی نہیں تھی لیکن تو اُس تاریک جہاں میں بہت خوش تھا تب تو اُس جہاں سے کسی اور جگہ جانا نہیں چاہتا تھا کیوں کہ تو نے اُس سے بڑا جہاں دیکھا نہیں تھا یہی سبب ہے کہ تو نے اس جہاں میں آتے ہی رونا شروع کردیا تھا کیوں کہ تو سمجھ رہا تھا کہ میں مر رہا ہوں لیکن یہاں والے خوش تھا کہ تو پیدا ہو رہا ہے یہی ہوگا جب تو یہ جہاں چھوڑ کر اگلے جہاں جاءے گا وہاں والے خوش ہوں گے کے جابر پیدا ہو رہا ہے اور یہاں والے رورہے ہونگے کہ جابر مر رہا ہے ، امام ع نے فرمایا اے جابر جسے دنیا پیداءش کہتی ہے وہ در حقیقت موت ہے اور جسے دنیا موت کہتی ہے وہ اصل میں پیداءش ہے ۔ جابر جتنا فرق شکم مادراور اس جہاں میں ہے اِتنا ہی فرق اس جہاں اور اُس سے اگلے جہاں میں
[7:185] Al-A‘rāf-الْأَعْرَاف "اَوَ لَمۡ یَنۡظُرُوۡا فِیۡ مَلَکُوۡتِ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ وَ مَا خَلَقَ اللّٰہُ مِنۡ شَیۡءٍ ۙ وَّ اَنۡ عَسٰۤی اَنۡ یَّکُوۡنَ قَدِ اقۡتَرَبَ اَجَلُہُمۡ ۚ فَبِاَیِّ حَدِیۡثٍۭ بَعۡدَہٗ یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۱۸۵﴾ Have they not looked into the kingdom of the heavens and the earth and whatever Allah has created (apart from that? And have they not considered that) it may well be that their appointed term (death) has drawn near? Then what will they believe in after this? Irfan Ul Quran App for Android
محترم مولانا صاحب،،،،. قران حکیم اور عقل سلیم آپ کی اس nonsense philosophy کو ماننے سے انکاری ھیں کہ خواب کو آخرت کے تصور کےلیے ھی create کیا گیا،،اور جہاں تک آپ کے معصومین کے ادراک کا تعلق ھے آپ تو اس پر believe کر سکتے ھیں لیکن کوئی قران حکیم کو سمجھنے والا باشعور انسان نہیں،کیونکہ قران حکیم کا منشور و موقف تو یہ ھے کہ یہ دین اسلام ھوش و حواس میں رہ کر آخرت کے تصور کو قائم رکھنے کا دین ھے ،کیونکہ خواب کا تعلق deep sleep سے ھے اور نیند دماغ کی موت کا نام ھے حضرت ابراھیم اور حضرت یوسف یا مصر کے بادشاہ کا خواب that was exceptional اور ان کا تعلق بھی دنیا کے یعنی on ground معاملات سے تھا،کبھی کسی نے نہ تو خود کو یا کسی دوسرے کو خواب میں جہنم کی آگ میں جلتے دیکھا ھے اور نہ ھی کسی نے خواب میں جنت کے محل میں خود کو یا کسی اور کو سوتے دیکھا ھے، کیونکہ جنت اور جہنم کی existing کا تصور تو اسے قران حکیم نے دیا ھے مگر وہ ھوگی کیسے یہ اس کے شعور سے ماورا ھے اور تحت الشعور میں وھی memory جاتی ھے جو شعور کے پنہان خانے میں stored ھو،،اور جب انسان کا conscious dead ھوجاتا ھے تو وھاں سے کچھ ریکارڈ sub conscious میں چلا جاتا ھے and thats called dream اور خواب کی کہانی کوئی authenticity نہیں رکھتی،اور نہ ھی considerable ھوتی ھے اس لیے محترم کسی خواب کے پس منظر میں جنت اور جہنم کا کوئی تصور قائم کرنا ایک کھلی گمراھی کے علاوہ اور کچھ نہیں ھو سکتا ،،،،
آپ ایرے غیرے ابو ہریرے کی 5000 جھوٹی احادیث کو اسلام سمجھنے والی قوم سے تعلق رکھنے والے ہیں لہذا آپ کو اہل بیت ع کی تعلیمات کا طرز عمل ہضم نہیں ہو سکتا!
اللہ تعالیٰ اس مولانہ صاحب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے آمین
Hindustan ne har daur me ek aalim duniya ko Diya h
Agha Jan aap salamat rahen
Bhai yaha aap galat keh rahe hai hindustaan ne aalim nahi diye hai duniya ko usne aalim liye hai hindustaan se duniya k liye
Aap bhi salaamat rahe abad rahe
00D
واقعی مولانا بہت علم ہے آپ کے پاس اللّٰہ تعالٰی اجر دے آپ کو آمین 💚💚💚۔۔۔۔۔۔
I know I am pretty randomly asking but do anybody know a good website to stream newly released movies online?
@Leighton Cristian Flixportal :)
@Kylan Ali thanks, I signed up and it seems to work =) I really appreciate it !!
@Leighton Cristian you are welcome =)
اللہ آپ کو اور آپ جیسے علمائے حق سلامت رکھے آپ کے آور مجتہدین کے دشمنوں کو نیست ونابود کرے
سبحان اللہ، اللہ آپ کے علم عمر اور صحت میں اضافہ فرماۓ
Subhan Allah 🌼. Subhn Allah .jazak Allah. 🤲🤲🙏🌹🌹🌷🌷❤
ماشاالله لا قوة إلا بالله.مولا سلامت رکھے اور تا ابد علم تقسیم کرنے کا آجر عطا فرماۓ صحت بدنی عقلی میں برکت عطا فرماۓ .آمين يا رب العالمين برحمتك ويكرمك بفضلك بعفوك وبرحمته للعالمين.اللهم صل وسلم وبارك على محمد وآل محمد الطيبين والطاهرين حبيبنا و حبيب إله العالمين سيد المرسلين والخاتم النبيين عليهما أفضل صلوة والسلام آمين يا رب العالمين
SubhanAllah, Allah umr daraz kre
One of a Gem💎, Subhanallah.
May Allah swt bless scholars of islame nabe muhammadi like you. Amin
Mashallah
Perception n imagination..bcoz of experience...thank u GOD....ALLAMA SAHEB IS A GOOD PHILOSOPHER.MASHA ALLAH
Subhanallah subhanallah ❤️ Hussainiyat Zinda bad
MashaAllah Allah kareem ap sy razi ho .ap ka saya may millat pr qaim rahy.
Masha Allah❤
Husaniyat Zindabad ✔
Mashallah SubhanAllah jazakallah moula sallamat rakhy
Well done good
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
Mashallah kya kehny qibal ❤️❤️
🙏🙏🙏
لمحہ فکریہ
👈 وفادار تو کتے بھی ھوتے ھیں
👈 اصحاب کہف کا کتا سب سے بڑا وفا دار تھا۔
کی محمد کی☝ اطاعت تو ھم تیرے ھیں
یہ جہاں چیز ھے کیا لوح و قلم تیرے ھیں
*ALFANWHA*
Mashallah Subhanallah ✔
Kia philosophical behes hay , panjtan pak ka mannay wala hi aisa mozo zare behes la sakta hay
ماشاءاللہ سبحان الله جزاك اللهُ
SubhanAllah
اَللّٰہُ یَتَوَفَّی الۡاَنۡفُسَ حِیۡنَ مَوۡتِہَا وَ الَّتِیۡ لَمۡ تَمُتۡ فِیۡ مَنَامِہَا ۚ فَیُمۡسِکُ الَّتِیۡ قَضٰی عَلَیۡہَا الۡمَوۡتَ وَ یُرۡسِلُ الۡاُخۡرٰۤی اِلٰۤی اَجَلٍ مُّسَمًّی ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوۡمٍ یَّتَفَکَّرُوۡنَ ﴿۴۲﴾
Allah takes away souls at the time of their death and those whose death has not yet arrived during their sleep. Then He withholds those souls whose death He has ordained and sets other (souls) free till an appointed time. Surely, in it are signs for those who contemplate.
اللہ جانوں کو اُن کی موت کے وقت قبض کر لیتا ہے اور اُن (جانوں) کو جنہیں موت نہیں آئی ہے اُن کی نیند کی حالت میں، پھر اُن کو روک لیتا ہے جن پر موت کا حکم صادر ہو چکا ہو اور دوسری (جانوں) کو مقرّرہ وقت تک چھوڑے رکھتا ہے۔ بے شک اس میں اُن لوگوں کے لئے نشانیاں ہیں جو غور و فکر کرتے ہیں۔
(الزُّمَر - Al-Zumar [39 : 42])
The Glorious Quran App
Minhaj Publications
ماشاء اللہ
Ameen
MashaAllah very valuable majlis
Subhan,Allah
Mashallah 💝
Masha ALLAH
😭😭
Subhaanallaahe walhamdolillaahe walaa ilaaaha illalaaah o Allah o akbar
Maashallah
Mashaallah Mola salamat rakhen ameen
ALLAH HUMMA SWALLE ALAA MOHAMMED WA ALE MOHAMMED (WA AJJIL FARAJAHUM)
SubhanAllah 🌹 SubhanAllah 🌹
Mash Allah
Jazak Allah
جیتے رھیں
کن فیکون کا مصداق مجازی ھمارا ذھن ھے
کیا آسان اور قابل فھم مثال دی ھے
اللہ سلامت رکھے
آیت اللہ فقیر اور مسکین مسعود حسینی سابقہ مسعود فاروقی
کچھ ایسے بھی مبتلائے تکبر علمی کم ظرف ھوتے ھیں جو بے ہودگی سے اپنے کو العظمیٰ یا الکبریٰ کہلانے لگتے ۔خوف ھیں نہین کرتے
جاھل اتنے کہ خود ھی فیصلہ کر لیتے ھیں کہ اب ان کو کسی دوسرے کے
آگے طلب علم کے لیے زانوئے ادب تہہ کرنے کی ضرورت نہین۔اپنی جہالت
فطری کی بناء پر سمجھتے ھیں کہ بس یہ ھی علم کی انتہا تھی
Mashallah Allah sehat de apko
Subhan Allah Kitne haseen andaz mein samjhaya hai Mashiyath aur Irade ka farq Quran Ke Hawaley Se ke Koi amal Mashiyath mein hai lekin iradey mein nahi to wo anjam nahi pata aur koi amal mashiyath mein na ho lekin iradey mein ho to wo anjam pa jata hai kaisi wazeh misal se sabith kiya hai dono kaifiyathaon ko kya kahne zahan raoshan ho gaya
ماشاءاللہ
MASHA ALLAH
MashaAlllah
Jazak Allah subhan allah masaha Allah
Allama sahb zindabad
SubhanAllah!!!
subhan Allah
❤❤
Labek ya lmam Hussain alhesalam
mashallah moula salamat rakhay
Masha Allah
Me kisqaddr mashkoor hoon apka....Allah hi janta jisnay apko meray naseeb me likhaa...
Bulandi e Ummr ho
MashaAllah
mashah allah
nhtreeen
Zehan
mashallahnazarnalage
Mashallah subhanallah
Subhanallah
Molana sahib',jeeo
We have no command on our dreams
Mashallah agha jan❣️Allah Pak salamat rakhy.... Syeda s.a razi ho ap sy🤲🤲
Nice
Very interesting subject. How can I get to listen whole mujlis can anyone provide me the link
Please share complete speech
Mashallah
Kia allama sab se direct sawal jawab ho sakta hai
Lambi ommr ho aapki ta Kay Berhh e ilmii smandar se mustajaa hoon... Ameen...
اِنَّمَاۤ اَمۡرُہٗۤ اِذَاۤ اَرَادَ شَیۡئًا اَنۡ یَّقُوۡلَ لَہٗ کُنۡ فَیَکُوۡنُ ﴿۸۲﴾
His command (of creation) is only that when He intends (to create) something, He says to it: ‘Be,’ so it instantly becomes (existent or visible and continues becoming).
اس کا امرِ (تخلیق) فقط یہ ہے کہ جب وہ کسی شے کو (پیدا فرمانا) چاہتا ہے تو اسے فرماتا ہے: ہو جا، پس وہ فوراً (موجود یا ظاہر) ہو جاتی ہے (اور ہوتی چلی جاتی ہے)۔
(يٰس - Yāsīn [36 : 82])
The Glorious Quran App
Minhaj Publications
SubhanaAllah...
Subhan Allah subhan Allah subhan Allah subhan Allah Allah o Akbar Allah o Akbar Allah o Akbar Allah o Akbar
میں نے خواب دیکھا۔ایک قبر کو پینٹ کر رہا ہوں ۔ اس سے متصل ایک کمرہ میں سفید پوش بزرگ اپنے مرشد کا انتظار کر رہے ہیں۔مجھے بھی کمرے میں بلا لیا اور اتنے میں وہ آ گۓ ۔ بیٹھے تو میں ان کے قریب بیٹھ گیا۔ان کا چہرہ پر نور تھا۔دل چاہا کہ ان کے پہلو میں سر رکھ دوں۔ انھوں نے اجازت دی تو میں نے اپنا سر ان کے پہلو میں رکھ دیا۔
اس کی تعبیر کیا ہوسکتی ہے؟
Khuwab Acha hA Kisi ko btya ni kre
Buzarg ko dekha h na noorani chehre me Acha h
Agar khuwab me Karbala ka bulawa aye to Kya tabeer ho gi bta dein plz
Jio
Qebla sahb ny darood pak btya tha log phir b galt pharty hain intahi mazrt sy please thek phara krin
1st comment ⚘⚘⚘⚘⚘
JazzakAllah
Ali HaQ hen
Ayatollah. Sahib. Lake's. I. Slot. You. From. Mazhar. Shirazi. (pak..Karachi)
Jis confidence sa yeh zakareen aur maulvi bayan kertay hai, aisa lagta hai k raat main inko waheee ayee thee
Sir moadebna khana tha k in logo ko wahi nahee oterti lekn in ki study or masomeen ke ilm ki madad se har sawal ka jawab dety hean
@@ghazalaimran6237 jee, saheeh Massomeen
to shayed apnee hand writing ma yeh sub batain likh ker chor gaye hongay. sub banayee hoee batain hain. Chaye sunni kee hon ya shia kee. sub gharee hee hain. Bus Quran hai jis ki hifazat waeda Allah na khud kia hai, baqee sub batain sub batain hain
Aap Aire ghaire Abu Hurere ki 5000 jhooti ahadees parh lijye jawab mil jayega
@@jacksparrow9998 Jao tum Ali ki puja karo
@@joemaloney8839 haa karenge kisi butparast se to behtar hai na k allah k wali ki kare abuhuraira ek chor tha jisne nabi ka dudh chori karke piya tha bina ijazat liya or aise chor ko manne wale kya honge batanr ki zarurat nahi or ali se bugz sabit karta hai tu halali nahi maa se puch jaake khata kaha hui usse
Well explained
With due respect, Very confusing why these Alims make it so complicated to describe the very simple concept of dream. Mashiayat and Irada needs to be understood by Ahlebait (as). Wo iradra hi kia ko toot jaye wo Ali(as) ka nahi ho sakta.
It is not confusing. So clear.
Crystal clear
Abhi tak namrood firoun shaddad ur haman 4 shaitan the yeh 5 wan shaitan koun he?
Jo ye sawal kar raha hai
@@peoplefortruthnjustice apne ghalet samjha sister achche batoon ko dis like nhi kerte
U.
Copied to clipboard...
[39:42] Al-Zumar-الزُّمَر
"اَللّٰہُ یَتَوَفَّی الۡاَنۡفُسَ حِیۡنَ مَوۡتِہَا وَ الَّتِیۡ لَمۡ تَمُتۡ فِیۡ مَنَامِہَا ۚ فَیُمۡسِکُ الَّتِیۡ قَضٰی عَلَیۡہَا الۡمَوۡتَ وَ یُرۡسِلُ الۡاُخۡرٰۤی اِلٰۤی اَجَلٍ مُّسَمًّی ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوۡمٍ یَّتَفَکَّرُوۡنَ ﴿۴۲﴾
Allah takes away souls at the time of their death and those whose death has not yet arrived during their sleep. Then He withholds those souls whose death He has ordained and sets other (souls) free till an appointed time. Surely, in it are signs for those who contemplate.
Irfan Ul Quran App for Android
موت کیا ہے ؟
جابر ابن حیان (فادر آف کیمسٹری) نے امام جعفر صادق (ع) سے پوچھا
اے استاد مُکرم، اے فرزند رسول (ص) ، یہ تو بتاءیے موت کیا ہے ؟
امام (ع) نے فرمایا اے جابر سمجھ سکتا ہے ؟
جابر نے کہا جی مولا (ع) اگر آپ اہل سمجھیں تو سمجھاءیں ،
امام ع نے فرمایا :
جابر غور سے سُن تو شکم مادر میں تھا اور تاریک پرددوں میں رہتا تھا
وہ بہت چھوٹا سا جہاں تھا تب جابر تو نے اس جہاں کی وسعت اور روشنی دیکھی نہیں تھی
لیکن تو اُس تاریک جہاں میں بہت خوش تھا تب تو اُس جہاں سے کسی اور جگہ جانا نہیں چاہتا تھا کیوں کہ تو نے اُس سے بڑا جہاں دیکھا نہیں تھا
یہی سبب ہے کہ تو نے اس جہاں میں آتے ہی رونا شروع کردیا تھا کیوں کہ
تو سمجھ رہا تھا کہ میں مر رہا ہوں لیکن یہاں والے خوش تھا کہ تو پیدا ہو رہا ہے یہی ہوگا جب تو یہ جہاں چھوڑ کر اگلے جہاں جاءے گا وہاں والے خوش ہوں گے کے جابر پیدا ہو رہا ہے اور یہاں والے رورہے ہونگے کہ جابر مر رہا ہے ،
امام ع نے فرمایا اے جابر جسے دنیا پیداءش کہتی ہے وہ در حقیقت موت ہے اور جسے دنیا موت کہتی ہے وہ اصل میں پیداءش ہے ۔
جابر جتنا فرق شکم مادراور اس جہاں میں ہے اِتنا ہی فرق اس جہاں اور اُس سے اگلے جہاں میں
[7:185] Al-A‘rāf-الْأَعْرَاف
"اَوَ لَمۡ یَنۡظُرُوۡا فِیۡ مَلَکُوۡتِ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ وَ مَا خَلَقَ اللّٰہُ مِنۡ شَیۡءٍ ۙ وَّ اَنۡ عَسٰۤی اَنۡ یَّکُوۡنَ قَدِ اقۡتَرَبَ اَجَلُہُمۡ ۚ فَبِاَیِّ حَدِیۡثٍۭ بَعۡدَہٗ یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۱۸۵﴾
Have they not looked into the kingdom of the heavens and the earth and whatever Allah has created (apart from that? And have they not considered that) it may well be that their appointed term (death) has drawn near? Then what will they believe in after this?