Imam e Zamana a.s nay aik alim e deen ka imthan kese liya..?
Вставка
- Опубліковано 22 чер 2024
- 0:00 Imam e Zamana a.s nay aik alim e deen ka imthan kese liya..?
2:00 Ayatullah Syed Aqeel Ul Gharavi 2021
4:00 best bayan
#AqeelUlGharavi
#AllamaSyedAqeelUlGharavi
#AyatUllahSyedAqeelUlGharavi
Follow Us On Instagram / shiascholaruk
POWERED BY HTC PRODUCTION
🌺اللھم صلی اللہ🌺 محمد وآل🌺 محمد صلی🌺 اللہ علیہ و آلہ🌺 وسلم واعجل فراجھم
Masha Allah mola hussain as badsha aap ko salamat rkhy
سخنرانی شما انفجار علم است۔ سلامت باشید۔ سایہ شما کم نمیشود۔ آمین۔۔۔۔۔۔۔
MashAllah Allah pak app ku hayatay keder dai salamati wa sahatay Kamal Dai subhanAllah geo all word's is point to point well its namukhuda Babajan ya Allah khair wa salvat
Allahumma sulle ala mohammadew w ale mohammad
MashAllah ❤️ jazakAllah
Boht boht khob mola salamt rakhy Ameeeeennnnn
" لا إله إلا الله الملك الحق المبين "
ماشا ءاللہ
SALAM YA RASOOL ALLAH SAWW
SALAM YA IMAM ALI IBNE ABI TALIB AS
SALAM YA AHLEBAIT AS
بہترین درس
MashaAllah , Allah darazi e umr ata farmaye.......
ماشاء اللہ سبحان اللہ
Mola salamat rakhay allama sahab ko
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
Mash Aallah salmat raho ♥️♥️🫀🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
Bohut khoob masha allah
SALAM YA BIBI FATIMA ZEHRA AS
AL AJAL YA IMAM MAHDI AS
JzakAllah alf khair Qibla Syed, Moula kareem Aapko salamat rkhy.♥.
اللهم صَل على محمد وال محمد وعجل فرجهم وأَلْعَن عدوهم
بہت خوب جزاک اللہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
بہت خوبصورت نقاط
بےحد شکریہ
جزاکم اللہ خیر
اللهم صَل على محمد وال محمد وعجل فرجهم وأَلْعَن عدوهم
Slamun alyekum slamat rho allah hr preshaniyo se dur rkhe
Mashallah jazak Allah
ماشاء اللہ. عمدہ جواب ❤️🌷
Subha Allah ❤️❤️
خدا یا علامہ کو سلامت رکھے اسلام زندہ باد
Masha'allah
Subhan Allah
Subhanallah mashallah
Shukrun lillah
سبحان اللہ سبحان اللہ 🎖️
Masha Allah wah kia bat ha jety rahain Mola Dunia o akhrat me Ezat aata karain
Mashalla Jazakalla Subhanalla kya bayan hai .
MashAllah ❤
ALLAHUAKBAR
Allah ho akbar subhan Allah
Allah huma sale ala Muhammad wa aale Muhammad
Mashaa Allah. Allah salamt rkhy ameen. Very well said
Subhanllah
Subhanallah
Subhan Allah kya kahne namaz ki aisi tashreeh ki hai Allama Sahab ne ke dil gawahi deta hai ke han bilkul sach kaha hai Qibla ne Jazakallah peerless unparalled khitabath Parwardigar Qibla ko sehath o tuley umr Ata Farmaye taake hum arsa e daraz tak Allama Sahab ke ilm se faizyab ho sakein Ameen
Mashallah 😍
ماشاءاللہ. جزاک اللہ قبلہ.
سبحان اللہ سبحان اللہ
Mashallah Moula Salamat Rakhe Agha ko 🤲🤲😘
Allah huma salla Allah Mohammed wa Alla Mohammed pbuh wa ajal farjom
MashaAllah
Waah subhanllah mashallah
Mashallah
سبحان الّلہ، ماشاالّلہ پروردگار ہمارے علما حق کی حفاظت فرما اور ان کا سایہ ظہور امام تک ہم سب پہ قائم دائم رکھ اور انکے واعظ و نصیحت سے ہم کو بہرامند فرما اور ہمیں دین حق پہ استقامت کے ساتھ اس دنیا سے اُٹھانا اور روز محشر ہمارے حساب کتاب میں نرمی فرمانا اور ہماری لغزشوں کو معاف کر دینا میرے رب تجھے تیری کریمی کا واسطہ۔
التماس دعا 🤲
ماشاالّلہ، سبحان الّلہ اے میرے رب تو ہمارے علما دین کی حفاظت فرما اور ہم کو ان کے فیض سے بہرامند ہونے کی توفیق عطا فرما اور ان کا سایہ تا ظہور امام ہم سب پہ قائم رکھ اور ہمارا خاتمہ اس دنیا سے دین حق پہ ہو اور روز محشر ہمارے حساب کتاب میں نرمی کرنا اور ہماری خطاؤں کو بخش دینا تجھے تیری کریمی کا واسطہ۔ الہی آمین یا رب العالمین
التماس دعا 🤲
صدقہ چہاردہ معصومین نماز کی پانبندی بر وقت مقرر، صحت و عافیت فیملی میمبرس عزیز و عقارب علم و معرفت براۓ خود و برخردگان۔ روزگار محسن علی ۔بخشش گناہان خود و بزرگان و استجاب دعا چاہتاہوں یا مولا صأحب عصر و زمان سفارش چاہتا ہوں
Agha jaan AP salamat rahen.
Bohat khub maulana sahib god bless u
Ma sha Allah
❤
Jazacallah
Subhan-Allah, Allama Hili aur Imam-e-Zamana a.s ki wajah say aaj mera aik aur masla hal hogaya. Janab-e-Ustad Ayotullah Sahab, aap ko dua ki darkhwast karta hon. Mere liye dua kijye ga.
Mashalla well said .
Good
Subhanallah 👍
خدا سلامتی کے ساتھ عمر طویل عطا فرمائے
Subhan Allah, wah wah wah
Beshak
Jazaakallah mola salamat rakhey from mujhera sadat Mehal duaa mey yaad rakhey molana
سبحان اللّٰہ
Mashaallah
MashAllah
😭😭😭😭❤
mashallah
Mash Allah 😍
Subhan allah
Mulana bilkul sahi boltey h mulana ka halq bhut saf h j
Mashallah great
SubhanAllah
Nice
MashaAllah Agha! Khuda apko salamat rakhey aur aap aise hi hmari rehnumai farmate rahen aameen 🤲
Ameen
Masha Allah
Very well said
😢😢😢😢😢
👌👌👌👌👌
Very well
Ya Ali as
Zakir ka paas is waqeah kee utube to hogee?
Mashallah 💕 subhanallah
I guess Im asking the wrong place but does any of you know of a way to log back into an instagram account??
I stupidly forgot my account password. I would love any tricks you can give me.
@Trent Chandler instablaster ;)
@Kian Zechariah thanks for your reply. I got to the site on google and Im trying it out now.
Seems to take a while so I will reply here later with my results.
@Kian Zechariah it did the trick and I finally got access to my account again. I am so happy:D
Thank you so much, you really help me out !
@Trent Chandler Glad I could help :)
Allama sb . Maf krna mujtahdin wese wali nhi jese mosomin a.s han
What is Assalat o Khair um min nan Noom ???????????
AllahuMaSalyAla Mohammadin Wa Aly Mohammad SAWW.
Mohammad SAWW Wa Aly Mohammad SAWW K ChotyBary NayPurany Hr Trha K Dushmanoon Pr Lanat Beshumar
علامہ صاحب سے کچھ مصلے پر گفتگو اور پوچھنا ھے انسے کیسے
رابتہ ھوسکتا کوئ راہ نمائ کرسکتا ھے
تشھد امام جعفرصادق علیہ السلام موجود ہے۔
نماز کی معراج مولا کا نام لینے سے ہے یہی
سبب ہے تقلید امام معصوم میں نماز میں
ہم مولا کا نام لیتے ہیں۔
تقلید مجتھد پر ایک حدیث لفظ مجتھد کے ساتھ
دیں؟
آپ سے کئی بار حسب ذیل سوالات کیے
جاچکے ہیں مگر قرآن و حدیث سے جوابات
نہیں ملے کم از کم جوابات دیکر اپنے مذہب
کو ناجی ثابت کریں۔
سوالات:-
(۱) رسول خدا گمراہی سے بچنے کے لیے
امت کے درمیان قرآن و عترت و
اہلیبیت کو یہ کہتے ہوئے چھوڑے ان
دو سے تمسک اختیار کروگے تو مجھ سے
ملاقات کرنے تک ہرگز گمراہ نہیں ہونگے
ان دو میں کمی یا زیادتی کرنے کا اختیار
کیا کسی امتی کو ہے تو اس پر ایک قول
معصوم دیں؟
(۲) اصولی مسلک کی شریعت کا ماخذ قرآن
حدیث،عقل، اجماع ان چار پر ایک حدیث
جسطرح حدیث ثقلین پر واضح حدیث ہے
اسی طرح چار پر قول معصوم یا ایک آیت
دیں۔
(۳) مجتھد کی شان میں لفظ مجتھد کے ساتھ
ایک حدیث دیں۔
(۴) پہلے مجتھد کا نام کیا تھا؟
(۵) پہلا وہ مدرسہ جسمیں مجتھد تعلیم حاصل
کیا اس مدرسہ کا نام اور معلم کا نام دیں۔
(۶) پہلا مجتھد درجہ اجتھاد پر فائز ہونے تک
کس کی تقلید کیا؟
(۷) مجتھد کی تقلید کیا لازمی ہے؟ اگر لازمی
ہے تو قول معصوم لفظ مجتھد کے ساتھ تقلید
کرنے کا حکم کس معصوم نے دیا قول
معصوم دیں۔
(۸) امام زمانہ کے پردہ غیبت میں جانے
تک کیا شیعان علی میں اجتھاد تھا؟
(۹) پہلا مجتھد درجہ اجتھاد پر فائز ہونے تک
کئی لڑکیاں سن بلوغ تک پہنچ گئی تو وہ کس
کی تقلید میں اپنے اعمال بجا لاتی تھیں؟
(۱۰) اعلم دوراں مرجع تقلید جب مطابق
قرآن و حدیث فتوی دیتے ہیں تو فتاوی میں
اختلاف کیوں ہوتا ہے؟ جیسے اصولیوں کے
مرجع سیستانی کے عملیہ باب احکام تقلید میں
لکھتے ہیں کہ “اگر چند مجتھد کسی عمل کو
حرام قرار دیں اور چند دوسرے کہیں کہ
حرام نہیں ہے تو اس عمل سے باز رہیں”
“ بعض واجب بعض مستحب کہیں تو اس
پر عمل کریں” ابھی اصولیوں کے مسلک
میں حرام حلال کیوں طئے نہیں ہوا؟ بغیر
علم چند مجتھد حلال اور چند حرام کیوں
بولے؟
(۱۱) نائب رسول جو بنائے گئے ان میں
اور نائب امام جو بنائے جارہے ہیں ان
دونوں میں کیا فرق ہے۔
(۱۲) دور حاضر میں جو نائب امام بن رہے
ہیں انکا تقرر کس امام نے کیا؟
(۱۳) اک وقت میں کتنے نائب رہ سکتے
ہیں ؟
(۱۴) زندہ مجتھد کی تقلید کرنے کا حکم کس
امام نے دیا؟
(۱۵) عقل غیر معصوم شریعت سازی کے
حجت ہونے پر قول معصوم دیں؟
(۱۶) اجماع امت کےحجت ہونے پر
حدیث دیں۔
(۱۷) غیر معصوم کو استنباط کرنے کا جواز
قرآن یا حدیث سے دیں۔
(۱۸) علم رجال کا حکم کس معصوم نے
دیا؟
(۱۹) اصولی کو اصولی کیوں کہتے ہیں ؟
(۲۰) جب مرجع عالم دوراں مطابق قرآن
و حدیث فتوی دیتے ہیں تو مات المفتی
مات الفتوی کیوں؟
(۲۱) نائب کو منیب جیسا ہونا چاہیے یا نہیں
(۲۲) شیعان علی کو امام یا نائب امام بنانے
کا جواز قرآن و حدیث سے دیں۔
(۲۳) کس معصوم نے فقیہ کو مجتھد کہا؟
(۲۴) حضرت حبیب ابن مظاہر کو امام
حسین نے رجل فقیہ کہا کیا حبیب تقلید
نہیں کرتے تھے؟ اگر کرتے تھے تو کس کی؟
(۲۵) عالمہ غیر معلمہ شریکتہ الحسین شہزادی
زینب صلوات اللہ علیہا نے مسلۂ شرعی
امام زین العابدین سے کیوں پوچھا؟
جزاک اللہ
میں حقیر کا ایک سوال پیش نذر ہے. بیعت اور تقلید میں واضع فرق کیا ہے؟
جواب مختصر ہو تو بہتر ہے۔
بعیت معموم کی ہوتی ہے اور تقلید غیرِ معصوم کی کی جاتی ہے۔۔۔
مولانا صاحب ( امام علیہ السلام پردہ غیب میں ھے
Matlab? Kia kehna chahtay hain janab
kya matlab ye aalim imaam e mahdi hen?
میں نے قرآنِ شریف میں ایک زبردست طاقت پائی ھے میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی میں ایک عجیب خاصیت دیکھی ھے جو کسی مذھب میں وہ خاصیت اور طاقت نہیں اور وہ یہ کہ سچا پیرو اس کا مقاماتِ ولایت تک پہنچ جاتا ھے۔ خدا اس کو نہ صرف اپنے قول سے مشرف کرتا ھے بلکہ اپنے فعل سے اس کو دکھلاتا ھے کہ میں وھی خدا ھوں جس نے زمین و آسمان پیدا کیا تب اس کا ایمان بلندی میں دور دور کے ستاروں سے بھی آگے گزر جاتا ھے چنانچہ میں اس امر میں صاحبِ مشاھدہ ھوں۔ خدا مجھ سے ھمکلام ھوتا ھے اور ایک لاکھ سے بھی زیادہ میرے ھاتھ پر اُس نے نشان دکھلائے ھیں۔سو اگرچہ میں دنیا کے تمام نبیوں کا ادب کرتا ھوں اور ان کی کتابوں کا بھی ادب کرتا ھوں مگر زندہ دین صرف اسلام کو ھی مانتا ھوں کیونکہ اس کے ذریعہ سے میرے پر خدا ظاھر ھوا۔
مضمون جلسہ لاھور منسلکہ چشمہء معرفت از حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح و مھدی ء موعود علیہ السلام )
جب تک آل محمد اور آل ابراہیم کا نام نہ لیا جائے نماز نہیں ہوتی...
ہم سب واقعہ کربلا کے بعد پاگل ہو گئے.....
حدیث مقدسہ ہے....اور آج تک انہی واقعات کی سیریز سے گزر رہے ہیں
واقعہ حرہ کے بعد ابن صیاد غائب ہو گیا, اور اس کے بعد ہم میں عقل نہ رہی...
جو سب سے زیادہ سادات پر گراں گزرا.....
اور اس کے بعد اہل تشیع پر....
میں اہل سنت ہوں....
ہمیں فرقے کہا جانے لگا... بوجہ پاگل پن.... اور پاگلوں سے کچھ بعید نہیں ہوتا... ہم سب نے اپنے بیچ تلوار رکھ لی.... اور دشمن اسے دیکھ کر ڈر گیا....
کچھ چند احباب سادات اور ان کے غلاموں نے جو اولیاءی درجات پائے... انہوں نے محبت سے ہمارے کاندھوں پر ہاتھ رکھ کر.... شریعت, شریعت, شریعت کی کر ہم کو بچایا...
علم تو تب سے اٹھا لیا گیا
مگر ہمارے حلم نے کچھ نہ دیکھا, کسی فتوی کی پرواہ نہ کی اور آگ کے اندر کود کر دین الہا کو بچایا....
اس میں شاید مبالغہ نہ ہو, ہم نے دوزخ مین جا کر دشمن کو شکست دی.... چونکہ پاگل پر فتوی نہ ہے... اب اللہ کی مرضی ہے. کہ ہمیں اپنی آل اور محبوب اور محبوبوں کے صدقے بخشے یا نہ بخشے... ہمیں اس پہ ہمیشہ راضی رہنا اور اسی کا ہی شکر ادا کرنا ہے...
Kyun Aqa jab khuwab mai aa rahe the ... to ye allama wahan mojood tha kiya ??? ... ye kguwabon ka khel kab tak chale ga ...Tum shia log bus Ali ko Allah banatay phiro ... Awwal akhir Ali boltay ho ... Wahdaaniyat ka concept tum logon mai hai ke nahi ...
Ibne muwaviya ho kya
جھوٹ بلکل جھوٹ ،،، سب سے بڑا شیعہ عالم آیت اللہ خوئی نے کہا تھا کہ امام زمان غیبت کے زمانے میں کسی سے ملاقات نہیں کرسکتا ۔
Beshumar Lanath har uss shaks pr jo Munkir e shadat e vilayat e Ali as in Namaaz, tashaud r iss moulvi Aqeel gharvi pr b beshumar Lanath
عوام کو کیا معلوم، وہ حدیث کیا ہے راوی ثقہ ہے یا جھوٹا۔ مولانا نے خود فرمایاہے کہ ہمارے یہاں پچاس فیصد سے کہیں زیادہ احادیث جعلی ہیں۔ نماز میں دیکھ لینا ایک دن حضرت علی و فاطمہ کو تشہد کا جز ٔ بنا کر رہیں گۓ ۔بعض مسجدوں کے اماموں نے یہ کام شروع بھی کر دیا ہے۔ یقین نہیں تو ویڈیو کلپ موجود ہے دکھ لیں اور مولانا کو بھی دکھا دیں۔
اللهم صَل على محمد وال محمد وعجل فرجهم وأَلْعَن عدوهم