السلام و علیکم کتاب کے بارے میں آپ کے خیالات کس حد تک درست ہیں یہ تو کتاب پڑھنے کے بعد ہی پتا چلے گا البتہ آپ کے ذاتی خیالات سے میں متفق ہوں ہم لوگ ابھی تک انسانیت کی بنیاد پر مل جل کر رہنا اور مل بانٹ کر کھانا نہیں سیکھ پائے ۔ یہ تو ہو گئی ویڈیو پر بات ۔۔۔آپ اب ذرا یہ بتائیں کہ آج کل آپ کی مصروفیات کیا ہیں ۔ آپ سوشل موضوعات پر بھی ویڈیوز نہیں بنا رہیں کہ ان میں سے مین میخ نکال کر میں اپنا ہاضمہ ہی درست کر لیا کروں یوٹیوب پر چھ ماہ کے بیچ درجن بھر ویڈیوز بھی نہیں ہیں پھر میں صوفیہ لاگ کے چکر میں سوفسٹیکیشن ڈاٹ ورڈپریس پر گیا وہاں بھی کچھ خاص ایکٹیوٹی نظر نہیں آئی فوٹوگرافی کے لیے تو خیر آپ کبھی سنجیدہ نظر ہی نہیں آئیں اب لے دے کر ایک ہی آپشن ہے کہ شاید آپ کوئی کتاب لکھ رہی ہیں اگر ایسا ہے پھر تو فکر کی کوئی بات نہیں اور اگر آپ کتاب بھی نہیں لکھ رہیں تو پھر بڑی پریشانی کی بات ہے کہ آپ نے یوٹیوب پر ڈیڑھ ہزار سبسکرائبرز انسٹا پر گیارہ سو فالورز اور بلاگ پر چار ہزار آٹھ سو قارئین ہونے کے باوجود اتنی جلدی بوڑھا ہونے کا فیصلہ کر لیا؟ سلامت رہیں اور ایکٹیو رہیں
آپ نے میرے لئے اتنی زحمت کی یہ آپکی ذرہ نوازی ہے۔بوڑھے ہونے کا فیصلہ تو نہیں کیا بس کچھ ٹیکنیکل مسائل کا سامنا ہے جس کی وجہ سے دونوں پلیٹ فارم تھوڑے سست ہیں۔کرنے کا اور کرتے رہنے کا عمل الحمداللہ جاری ہے بس یہ ہے کہ سطح آب تک ہر چیز نہیں پہنچتی۔بہت سارا اینٹ پتھر انسان کو بنیادوں میں ڈالنا پڑتا ہے پھر جا کر اکام عمارت کی طرح زمیں سے اٹھتا ہے۔خدا ہم سب کو چلتے رہنے کا حوصلی دئیے رکھے۔سلامت رہیں۔
خوبصورت ترین تجزیہ
نوازش!
السلام و علیکم
کتاب کے بارے میں آپ کے خیالات کس حد تک درست ہیں یہ تو کتاب پڑھنے کے بعد ہی پتا چلے گا البتہ آپ کے ذاتی خیالات سے میں متفق ہوں ہم لوگ ابھی تک انسانیت کی بنیاد پر مل جل کر رہنا اور مل بانٹ کر کھانا نہیں سیکھ پائے ۔ یہ تو ہو گئی ویڈیو پر بات ۔۔۔آپ اب ذرا یہ بتائیں کہ آج کل آپ کی مصروفیات کیا ہیں ۔ آپ سوشل موضوعات پر بھی ویڈیوز نہیں بنا رہیں کہ ان میں سے مین میخ نکال کر میں اپنا ہاضمہ ہی درست کر لیا کروں یوٹیوب پر چھ ماہ کے بیچ درجن بھر ویڈیوز بھی نہیں ہیں پھر میں صوفیہ لاگ کے چکر میں سوفسٹیکیشن ڈاٹ ورڈپریس پر گیا وہاں بھی کچھ خاص ایکٹیوٹی نظر نہیں آئی فوٹوگرافی کے لیے تو خیر آپ کبھی سنجیدہ نظر ہی نہیں آئیں اب لے دے کر ایک ہی آپشن ہے کہ شاید آپ کوئی کتاب لکھ رہی ہیں اگر ایسا ہے پھر تو فکر کی کوئی بات نہیں اور اگر آپ کتاب بھی نہیں لکھ رہیں تو پھر بڑی پریشانی کی بات ہے کہ آپ نے یوٹیوب پر ڈیڑھ ہزار سبسکرائبرز انسٹا پر گیارہ سو فالورز اور بلاگ پر چار ہزار آٹھ سو قارئین ہونے کے باوجود اتنی جلدی بوڑھا ہونے کا فیصلہ کر لیا؟
سلامت رہیں اور ایکٹیو رہیں
آپ نے میرے لئے اتنی زحمت کی یہ آپکی ذرہ نوازی ہے۔بوڑھے ہونے کا فیصلہ تو نہیں کیا بس کچھ ٹیکنیکل مسائل کا سامنا ہے جس کی وجہ سے دونوں پلیٹ فارم تھوڑے سست ہیں۔کرنے کا اور کرتے رہنے کا عمل الحمداللہ جاری ہے بس یہ ہے کہ سطح آب تک ہر چیز نہیں پہنچتی۔بہت سارا اینٹ پتھر انسان کو بنیادوں میں ڈالنا پڑتا ہے پھر جا کر اکام عمارت کی طرح زمیں سے اٹھتا ہے۔خدا ہم سب کو چلتے رہنے کا حوصلی دئیے رکھے۔سلامت رہیں۔