@@CropReformer ٹاپسن کا اردہ ھے اور کل صبح سپریئر سے پانی میں ملا کر بھی کر دوں گا اپ کی ہدائئت کے مطابق پانی دینے کے بعد پرالی ڈالنی ھے 9/10 بجے تک سب مکمل کرنا ھے انشااللہ
بیسٹ قسام نمبر1یوکسل کمپنی کی سمر کوئین نمبر 2 سیمنز کمپنی کی 7864 نمبر 3 گولڈن ہارٹ، سکائی ریڈ یکم نومبر سے پہلے پہلے کاشت کردیں سردی میں اگائو بہت دیر سے ہوتاہے اور نرسری کی تیاری ساٹح ستر دنوں میں ہوتی ہے
نرسری اگانے کا طریقہ تو اپ کے چینل پر موجود تھا مگر پرانی ویڈیو ھے اک دفعہ تازہ ھو جاتی تو کیا بات تھی کہ موجودہ اقسام پہ اور ان کی پیچیدگیوں کا حل بھی ہمیں مل جاتا ھے
بہت بہت شکریہ حضور اس بات کی بڑی شدت سے ضرورت تھی
Good informations
❤
Thanks sir g
Sir g onion nersri peli ha rahi ha koi fingiside batia growth wali
If possible kindly make a detailed video on onion Fertilizers plan and Spray management, thanks
او کے
Sead treatment kr sakte he
Onion nersri demak laga ha
Swat 1 onions nersri onions ka pata pela hota ha bad ma gar jata ha
24 گھنٹے والی کر سکتے ہیں۔رہنمائی فرمائیں ۔شکریہ
حاجی صاحب کل ہائی برڈ پیاز کی پنیری کاشت کر دی ھے اور صبح فسٹ ٹائم پرالی ڈالنی ھے تو کتنے دن پڑی رھے پنیری پہ اور دیر تو نہیں ھو گئی پرالی ڈالنے کو
آٹھ دن بعد اسی فیصد اتار دینا بہتر
پانی کے ساتھ ایلیٹ یا ٹاپسن ایم ضرور دی جائے
@@CropReformer ٹاپسن کا اردہ ھے اور کل صبح سپریئر سے پانی میں ملا کر بھی کر دوں گا اپ کی ہدائئت کے مطابق پانی دینے کے بعد پرالی ڈالنی ھے 9/10 بجے تک سب مکمل کرنا ھے انشااللہ
20 سی سی فی ایکڑ کو تین دفعہ کتن وقفہ سے کرنا ھے یعنی اک دن میں ھی تین دفعہ کر لیں یا ہر ہفتہ بعد
کیا چیز؟
آکسی فلورفن 20 سی سی کی سپرے کو تین دفہ ریپیٹ کا وقفہ کتنے دن کا ھو
مرچ کی پنیری کی کاشت اور اقسام پر اپنے تجربات شیئر فرماتے تو ہم مستفید ھوتے
بیسٹ قسام
نمبر1یوکسل کمپنی کی سمر کوئین
نمبر 2 سیمنز کمپنی کی 7864
نمبر 3 گولڈن ہارٹ، سکائی ریڈ
یکم نومبر سے پہلے پہلے کاشت کردیں
سردی میں اگائو بہت دیر سے ہوتاہے اور نرسری کی تیاری ساٹح ستر دنوں میں ہوتی ہے
جی شکریہ
مگر جیسے گندم کے مختلف پہلو پہ گائیڈ کرتے ھیں ایسے ھی کچھ دو چار ویڈیو تفصیلی ھو جائیں کام اوکے ھو جائے گا
فون نمبر پلیز
پھپھوندی اور stmphylium کے لیے کالورو اسٹروبن کافی ہے
ٹوپسن M کی ضرورت نہیں ہوگی
سنجٹا کی. سکور. دوای. کیسی. ہے
اب بہت سی اس سے بہتر ہیں
یہ بھی چل سکتی ہے
نرسری اگانے کا طریقہ تو اپ کے چینل پر موجود تھا مگر پرانی ویڈیو ھے اک دفعہ تازہ ھو جاتی تو کیا بات تھی کہ موجودہ اقسام پہ اور ان کی پیچیدگیوں کا حل بھی ہمیں مل جاتا ھے
Replied earlier
Shchhu apna number Dena