سر میں نے 3دسمبر کو پیاز لگایا ہے پہلے دو ڈی اے پی نیچے ڈالی ہے زمین میں پھر پانی میں پیاز لگایا ہے پھر دوسرا پانی 13 دسمبر کو لگایا ہے اب وتر آنے پر تیسرے پانی میں کیا کیا فلڈ کرو شکریہ
کیپری پیاز ہے ایک ماہ ہو گیا دوسرے پانی سے پہلے بارش ہو گئی نائٹروجن اب کب دو گا زمین وتر میں نہیں ارہی ہے اور کورے کی سٹریس بھی ہے پیاز گروتھ بھی نہیں کر ریا ہے اب تجویز
Good job to you 🎉🎉😊😊
Allah Pak hm SB kly asaniyan bhtry barkatn slamti raht sukn ata farmaen Hmri faslon karobar Rozi rizq rozgar mn barkatn ata farmaen naseb krn hifazt Rehmat farmaen Ameen 💕
Sir kulumus sulphur fmc uria k sath max karka cheta karsakta ha onion ko
Baba g. Good information.
Baba g swat Agro ki marketing per lagay huaway Hain.
But learned person.
I appreciate.
روایتی کھادوں کے ساتھ سوات وغیرہ جیسی تیزابی کھادوں کو شامل کرنے سے بہتر پیداوار ملتی ہے
@@CropReformer hybrid pyaz ki per acre achi yeild kia asaktey ha ???
17 44 10kg ya nitrophos 50 kg kis ka result ziyada hain?
Baba g sardion wali pyaz ki bemarion par b ek video bana Len kindly
Antistrees kis company ka product hain
Map 12 61 ka acer m sapray ho sakt h wheet
السلام علیکم، سر
ہائی بریڈ پیاز میں 40 دن اور 70 دن پر
16 22 23
کی مقدار کتنی رکھنا ہے ؟
رہنمائی کر دیں۔ شکریہ
سردیوں والے پیاز کے اسپرے پر ویڈیو بنادے
Sir, Agar raitle maira zameen MA Gandam ko pani per 1.5 bag sarsabz nitrophos dal d Jay to Kia ye zaya Hoge ya pora asar karay ge?
کچھ تو ضائع ہونی ہے لیکن یہی ڈالنی بہتر
itna late khad denay ka faida ????
سر میں نے 3دسمبر کو پیاز لگایا ہے پہلے دو ڈی اے پی نیچے ڈالی ہے زمین میں پھر پانی میں پیاز لگایا ہے پھر دوسرا پانی 13 دسمبر کو لگایا ہے اب وتر آنے پر تیسرے پانی میں کیا کیا فلڈ کرو شکریہ
Sir mera payaz 35 din ka ho chuka ha total katny din ma tayar hota ha verity nasarpuri ha
150دن
@@CropReformershifting key bad Pyaz ki bhounkiian peli par rehi Hain kora bhi ha Chakwal area ma kia Hal ha is ka ???
سر مارچ اپریل میں ہائبرڈ پیاز کا ریٹ کیسا رہنے کا امکان ہے
اپریل میں رل جائے گا سوفیصد
مارچ میں قدرے ٹھیک رہ جائے گا
Agar kasht ki janewali varieties indian, afgani aur Irani nikli TU pher b rul jayega?
پنیری کی قیمت کیا ہے
یہ نہیں پتہ
نصر پوری کے لئے رئیس عبدالوحید اور ہائی برڈ کے لئے مدثر مبین سے بات کرسکتے ہیں
ان دونوں کے پاس نرسری موجود ہے
کیپری پیاز ہے ایک ماہ ہو گیا دوسرے پانی سے پہلے بارش ہو گئی نائٹروجن اب کب دو گا زمین وتر میں نہیں ارہی ہے اور کورے کی سٹریس بھی ہے پیاز گروتھ بھی نہیں کر ریا ہے اب تجویز
بابا جی ایک ایکڑ روکا ہوا ہے گرمیوں والا پیاز۔۔ 15 جنوری کو ہارویسٹ کرنے کا ارادہ ہے۔ریٹ کی تسلی دے دو بابا
Ya koi jadu tuny ,ya dam krny Waly baba jee ni han..😂😂😂😂
@@NadeemKhan-ee6zy 😂😂😂😂
اسی فیصد امکان ہے ریٹ آج کے مقابلے میں ڈیڑھ گنا ہوجائے گا