بیشک سبحان اللہ اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَّعَجِّلْ فَرَجَهُمْ❤ مولائےکائنات امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام وارث حق اے سچ اے❤🙏
ان بچوں کے چاچو کو سلام اللہ پاک ہر کسی کو ایسا چاچو عطا کرے آمین اور ان بچوں کو اپنے مقصد میں کامیابی عطا کرے اور ہدایت دے کے رکھے کہ یہ برے کاموں سے بچے رہیں پاکستان زندہ باد
Mashallah, A PRACTICE MAKES A MAN PERFECT, these are the words my father used to tell me, and i was very good mashallah, but time has gone now, but still fit. Keep on going kids,
Yasir Shaami Bhai I know a 17 years old boy who has immense talent inspired by Ertugrul Series. I have a video of his skills can you help him by boosting his confidence?? Plz reply me....
Didn’t he mention that they train between Asr and maghrib prayer, also mentioned school in video. I would rather have them win a gold for Pak with basic education than just a degree which millions carry in Pak
حضّور صلّی اللّہ عَلیہ وآلہ وَسّلم سے ایک ہزار سال پیشتر یمن کا بادشاہ تُبّع خمیری تھا، ایک مرتبہ وہ اپنی سلطنت کے دورہ کو نکلا، بارہ ہزار عالم اور حکیم اور ایک لاکھ بتیس ہزار سوار، ایک لاکھ تیرہ ہزار پیادہ اپنے ہمراہ لئے ہوئے اس شان سے نکلا کہ جہاں بھی پہنچتا اس کی شان و شوکت شاہی دیکھ کر مخلوق خدا چاروں طرف نظارہ کو جمع ہو جاتی تھی ، یہ بادشاہ جب دورہ کرتا ہوا مکہ معظمہ پہنچا تو اہل مکہ سے کوئی اسے دیکھنے نہ آیا۔ بادشاہ حیران ہوا اور اپنے وزیر اعظم سے اس کی وجہ پوچھی تو اس نے بتایا کہ اس شہر میں ایک گھر ہے جسے بیت اللہ کہتے ہیں، اس کی اور اس کے خادموں کی جو یہاں کے باشندے ہیں تمام لوگ بے حد تعظیم کرتے ہیں اور جتنا آپ کا لشکر ہے اس سے کہیں زیادہ دور اور نزدیک کے لوگ اس گھر کی زیارت کو آتے ہیں اور یہاں کے باشندوں کی خدمت کر کے چلے جاتے ہیں، پھر آپ کا لشکر ان کے خیال میں کیوں آئے۔ یہ سن کر بادشاہ کو غصہ آیا اور قسم کھا کر کہنے لگا کہ میں اس گھر کو کھدوا دوں گا اور یہاں کے باشندوں کو قتل کروا دوں گا، یہ کہنا تھا کہ بادشاہ کے ناک منہ اور آنکھوں سے خون بہنا شروع ہو گیا اور ایسا بدبودار مادہ بہنے لگا کہ اس کے پاس بیٹھنے کی بھی طاقت نہ رہی اس مرض کا علاج کیا گیا مگر افاقہ نہ ہوا، شام کے وقت بادشاہ ہی علماء میں سے ایک عالم ربانی تشریف لائے اور نبض دیکھ کر فرمایا ، مرض آسمانی ہے اور علاج زمین کا ہو رہا ہے، اے بادشاہ! آپ نے اگر کوئی بری نیت کی ہے تو فوراً اس سے توبہ کریں، بادشاہ نے دل ہی دل میں بیت اللہ شریف اور خدام کعبہ کے متعلق اپنے ارادے سے توبہ کی، توبہ کرتے ہی اس کا وہ خون اور مادہ بہنا بند ہو گیا، اور پھر صحت کی خوشی میں اس نے بیت اللہ شریف کو ریشمی غلاف چڑھایا اور شہر کے ہر باشندے کو سات سات اشرفی اور سات سات ریشمی جوڑے نذر کئے.... پھر یہاں سے چل کر مدینہ منورہ پہنچا تو ہمراہ ہی علماء نے جو کتب سماویہ کے عالم تھے وہاں کی مٹی کو سونگھا اور کنکریوں کو دیکھا اور نبّی آخر الزمّاں صلّی اللہ علیہِ وآلہ وَسّلم کی ہجرت گاہ کی جو علامتیں انھوں نے پڑھی تھیں ، ان کے مطابق اس سر زمین کو پایا تو باہم عہد کر لیا کہ ہم یہاں ہی مر جائیں گے مگر اس سر زمین کو نہ چھوڑیں گے، اگر ہماری قسمت نے یاوری کی تو کبھی نہ کبھی جب نبّی آخر الزمّاں صلّی اللہ علیہ وآلہ وسّلم تشریف لائیں گے ہمیں بھی زیارت کا شرف حاصل ہو جائے گا ورنہ ہماری قبروں پر تو ضرور کبھی نہ کبھی ان کی جوتیوں کی مقدس خاک اڑ کر پڑ جائے گی جو ہماری نجات کے لئے کافی ہے.... یہ سن کر بادشاہ نے ان عالموں کے واسطے چار سو مکان بنوائے اور اس بڑے عالم ربانی کے مکان کے پاس حضور کی خاطر ایک دو منزلہ عمدہ مکان تعمیر کروایا اور وصیت کر دی کہ جب آپ صلّی اللہ علیہ وآلہ وسّلم تشریف لائیں تو یہ مکان آپ کی آرام گاہ ہو اور ان چار سو علماء کی کافی مالی امداد بھی کی اور کہا کہ تم ہمیشہ یہیں رہو اور پھر اس بڑے عالم ربانی کو ایک خط لکھ دیا اور کہا کہ میرا یہ خط اس نّبی آخر الزماں صلّی اللہ علیہِ وآلہ وسّلم کی خدمت اقدس میں پیش کر دینا اور اگر زندگی بھر تمھیں حضور کی زیارت کا موقع نہ ملے تو اپنی اولاد کو وصیت کر دینا کہ نسلاً بعد نسلاً میرا یہ خط محفوظ رکھیں حتٰی کہ سرکّار ابد قرار صلّی اللہ علیہِ وآلہ وسّلم کی خدمت میں پیش کیا جائے یہ کہہ کر بادشاہ وہاں سے چل دیا۔ وہ خط نبّی کریم صلّی اللہ علیہِ وآلہ وسّلم کی خدمت اقدس مین ایک ہزار سال بعد پیش ہوا کیسے ہوا اور خط میں کیا لکھا تھا ؟سنئیے اور عظمت حضّور صلّی اللہ علیہِ وآلہ وسّلم کی شان دیکھئے: ”کمترین مخلوق تبع اول خمیری کی طرف سے شفیع سیّد المرسلین مُحمّد رسّول اللہ صلّی اللّہ علیہِ وآلہ وسّلم اما بعد: اے اللّہ کے حبیّب! میں آپ پر ایمان لاتا ہوں اور جو کتاب اپ پر نازل ہو گی اس پر بھی ایمان لاتا ہوں اور میں آپ کے دین پر ہوں، پس اگر مجھے آپ کی زیارت کا موقع مل گیا تو بہت اچھا و غنیمت اور اگر میں آپ کی زیارت نہ کر سکا تو میری شفاعت فرمانا اور قیامت کے روز مجھے فراموش نہ کرنا، میں آپ کی پہلی امت میں سے ہوں اور آپ کے ساتھ آپ کی آمد سے پہلے ہی بیعت کرتا ہوں، میں گواہی دیتا ہوں کہ اللّہ ایک ہے اور آپ اس کے سچّے رسّول ہیں۔“ شاہ یمن کا یہ خط نسلاً بعد نسلاً ان چار سو علماء کے اندر حرزِ جان کی حثیت سے محفوظ چلا آیا یہاں تک کہ ایک ہزار سال کا عرصہ گزر گیا، ان علماء کی اولاد اس کثرت سے بڑھی کہ مدینہ کی آبادی میں کئی گنا اضافہ ہو گیا اور یہ خط دست بدست مع وصیت کے اس بڑے عالم ربانی کی اولاد میں سے حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ کے پاس پہنچا اور آپ نے وہ خط اپنے غلام خاص ابو لیلٰی کی تحویل میں رکھا اور جب حضّور صلّی اللہ علیہ وآلہ وسّلم نے مدینہ ہجرت فرمائی اور مدینہ کی الوداعی گھاٹی مثنیات کی گھاٹیوں سے آپ کی اونٹنی نمودار ہوئی اور مدینہ کے خوش نصیب لوگ محبوب خدا کا استقبال کرنے کو جوق در جوق آ رہے تھے اور کوئی اپنے مکانوں کو سجا رہا تھا تو کوئی گلیوں اور سڑکوں کو صاف کر رہا تھا اور کوئی دعوت کا انتظام کر رہا تھا اور سب یہی اصرار کر رہے تھے کہ حضّور صلّی اللہ علیہ وآلہ وسّلم میرے گھر تشریف لائیں۔ حضّور صلّی اللّہ علیہ وآلہ وسّلم نے فرمایا کہ میری اونٹنی کی نکیل چھوڑ دو جس گھر میں یہ ٹھہرے گی اور بیٹھ جائے گی وہی میری قیام گاہ ہو گی، چنانچہ جو دو منزلہ مکان شاہ یمن تبع خمیری نے حضّور کی خاطر بنوایا تھا وہ اس وقت حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ کی تحویل میں تھا ، اسی میں حضّور صلّی اللہ علیہ وآلہ وسّلم کی اونٹنی جا کر ٹھہر گئی۔ لوگوں نے ابو لیلٰی کو بھیجا کہ جاؤ حضّور کو شاہ یمن تبع خمیری کا خط دے آو جب ابو لیلٰی حاضر ہوا تو حضّور نے اسے دیکھتے ہی فرمایا تو ابو لیلٰی ہے؟ یہ سن کر ابو لیلٰی حیران ہو گیا۔ حضّور نے فرمایا میں محّمد رسّول اللہ ہوں، شاہ یمن کا جو خط تمھارے پاس ہے لاؤ وہ مجھے دو چنانچہ ابو لیلٰی نے وہ خط دیا، حضّور نے پڑھ کر فرمایا، صالح بھائی تُبّع کو آفرین و شاباش ہے.... سبحان اللہ!) صلّی اللہ علیہ وآلہ وسّلم بحوالہ کُتب: (میزان الادیان)(کتاب المُستظرف)(حجتہ اللہ علے العالمین)(تاریخ ابن عساکر)
مولانا رومی سے پوچھا گیا کون سی موسیقی حرام ہے آپ نے جواب دیا امیروں کے برتنوں میں گونجتی چمچوں کی آواز جو کو اور غریبوں کے کانوں میں پڑے نصیب اپنا اپنا ہوسکے تو ساتھ دینا آپ سب کا انتظار رہے گا
سوچو کیا وقت ہوگا جب جنت کی نہروں کی پاس بیٹھ کر،
حضرتِ محمدِ مصطفیٰ کی باتیں سنا کریں گے۔
ﷺ
Mashaallah
Subhan allah👍👍🤗🤗🤗☺☺☺😚😚😚😚😚😚😚
Inshallah Bhai sab musalman inshallah
Subhan allah
insha'Allah
بیشک سبحان اللہ اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَّعَجِّلْ فَرَجَهُمْ❤
مولائےکائنات امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام وارث حق اے سچ اے❤🙏
ان بچوں کے لیے ایک لاءک تو بنتا ھے
Vyre nice 💝
ماشاء اللہ بہت زبردست
Mashallah all boys 👦 are making their muscles 💪 stronger and stronger may ALLAH GIVE YOU A GOOD LONG LIFE AND YOUR FAMILIES SUBHANALLAH MASHALLAH.
Allah kamyab kry Aameen. Pakistan ZINDABAD 🇵🇰😘♥️
I'm proud over Pakistan🇵🇰 Allah inko salamat rakhi
ASSALAM ALIAKUM SIR PAHELWAN ALLAHPAAK KHUSHABAD RAHKHYE SALAMAT RAHKHYE ALLAHPAAK AAP SAB KU PAHELWAN BANAI
good pehlwan i am from india
ماشااللہ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
Good man 😊 👑 nice job 👍 work karta Raho Pakistan zindabad pk army zindabad .....
Mashallah Allah Pak lambi zindgi da or Pakistan K name Roshan kara
So beautiful ❤️❤️
Bahut hi aala ..
،ماشااللہ
Great training 👏👌💪👍
Masallah allah ap ko sab hamesha khus rakhy
Ma sha Allah. Ma sha Allah
Impossible , Incredible 🌹🌹
Kay baat ha.👌 ✔
Bilkul ese tra hi charde panjab de akharhe chalde ne
1:40
سرفراز کی یاد دلادی ۔۔ 😁
Vyre nice 💞💞💝💝
Masha'Allah
Mashallah🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
mashallah
Agar in se training lane ho to kya ye time dein ge
ماشاءاللّٰه
Allah inhe kamyaab farmaye Ameen
Vyre nice 💛
Pakistan zindabad
8:36 muhammad ali boxer ka nam nahi liya aapne wh to international khiladi the
Masha allah bahut khoob
Mashallha
Ma sha Allah...good job
Iss type ke toh normal Pathan hote hai💪🇵🇰
Yai hai Mera Punjab
They interviewed them some time.ago at that time the oldest was 12-14 years old how 11 now
ماشاءالله
Sb ko Sana Falak ka Salam 🇵🇰🇵🇰
I love you
Sana falak aapko bhi salam
I m so jelouse
4:56 sab sh Bara joht😂
++ 100% 🤣🤣
In ko baray hone ke baad PAK FORCE me bharti kerwana chahiye...
good 🇵🇰👍
Very good
Game thori lagaya karay Baqi sab theek ha
shami in bacho k 7 ap b kushti laro q k ap b to social media k pehlwan ho
Mashaallah
سب سے خوبصورت نام یا محمد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇳🇪🇳🇪🇳🇪🇳🇪
پلیز میری ویڈیوں پر آ جاؤ
Indeed
Beshak
ماشاءاللہ
بیشک
ماشاء الله تبارك الله
ماشاءالله
MashAllah ❤️
May Allah protect these children.
Ameen
Spelling theek kra plz
Ll
@@pianolessons5021 which spelling wrong
Vyre nice
In 10 -12 years these boys will be World champions and make Pakistan proud, Inshallah.
Keep it up boys !!
ان بچوں کے چاچو کو سلام اللہ پاک ہر کسی کو ایسا چاچو عطا کرے آمین اور ان بچوں کو اپنے مقصد میں کامیابی عطا کرے اور ہدایت دے کے رکھے کہ یہ برے کاموں سے بچے رہیں پاکستان زندہ باد
Q
یہ ہے پنجاب کی پہچان ۔۔۔۔۔لیکن افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ ہمارے نوجوان نسل میں وہ باتیں نہیں ہیں جو پہلے تھی
Vyre nice 💝
Alhamdulillah 🥰 bhooot zydaa abii hamraa gao mein b dub same hy
Mery Allah ki zaat to bht Raheem o Kareem h oska darr bht bara h inshallah zarur aik din mj ghareeb ko b youtube p kamyabi naseeb hoge🙏🙏😭🙏😭
Ap yaha s dfa hojaye 😒😏
You too
Hr jagra rona choro kuch krke dikao khud kamyabi melegi..Rone se kamyabi NHI melti
@@asifkunda tm befkr raho Meri traf sy m kuch kru ya na kru tm logo ko q tklf horai h jb kuch acha nai bol sakty to bura b mat kaho
@@farazakram8730 bkwas bnd kro r ye youtube tmry bap ka ni h smjy btmez jahil insan
آج کل کے بچے مٹھے مار مار فارغ ہیں
لیکن یہ بچے کمال 🌺🌹
ماشاالّلہ الّلہ ان کو نماز قرآن پر ھنے کی بھی توفیق دے آمین کمال کا کام کرتے ہیں یہ بھائی
Ameen suma ameen
Aameen Sum Aameen Ya Rabal Alameen
INSHALLAH AMEEN SUMA AMEEN
namaz parta hain
Ameen
Ye bachy fast food k bina jee rhy hein 😱😱😱
Yehi actual life hai bhai
Yahi nature hai Bhai Junk Food aksar nuksan hai 🙂 Or Ye health ka bhi Mashallah khiyal karte hai ye achi bat hai 👌
Maine 4 months se fast food ko hath nhi lgaya
Main gym krta hoon
Sirf eggs boiled chicken and salad khata hoon
Salt or sugar ko 1 year se hath nhi lgaya maine
@@iconicfitnessguidelinewith2063 Salt KU nhi
Lal Mirch ko avoid karna chahiye naw
Baki Salt Or Kali Mirch SA bhi nuksan hai Kia?
Masha'Allah. Allah inko lambi zindagi dein. Aameen
Ameen
Vyre good 💖
Ameen
Assalamu alaikum
میری تو خدا سے یہی دعا ہے کہ آج سے 10 ، 12 یا 15 سال بعد خدا ان کو مٹھ کا عادی ہوکر اپنے آپ کو ضائع ہونے سے بچائے الہی آمین 😂
🤭🤭🤭😂😂👌😂😂🤭🤭🤭
😂😂
Sahi kaha
😂😂
Sai kha
ماشاءاللہ آ پ کی محنت کا پھل ضرور ملے گا ،یہ بچے پوری دنیا کے لیے مثال بنیں گے 🇵🇰👍🇵🇰👍🇵🇰👍
I salute your dedication brother all the boys best of luck from India 🇮🇳
Thanks surjeet I was in india in Delhi and I witnessed love and affection from all background Indians love from Islamabad
Waheguru ehna veera nu tandrustia te kamyabi deve charde panjab to pyaar veera lyi bahut sara
خالص چیزیں کھا کھا کر ان کی آواز بھی کافی خالص اور بھدی ہو گئی ہے 😄
Hahahahha.... Ni sirf pehle ki
۔۔۔قسمت کی لکیروں پر اعتبار کرنا چھوڈ دیا❤❤
۔۔۔جب انسان بدل سکتے ہیں تو یہ لکیریں کیوں نہیں😚
Muza
@@muzammalali7719 thanks
Vyre good 💖
ماشااللہ اللہ تعالی سلامتی عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤👍👍👍
Vyre nice 💗
God aap saare bhaiyo Ko aapki mehnat or hard work ka fal jrur denge. Aap log jrur kamyab howoge.
Love from India mere nanhe pahalwano
👌
Love from Pakistan🇵🇰🇵🇰🇵🇰 too
ماشاءاللہ جی بہت خوب اللہ تعالیٰ ان بھائیوں کونظر بند سے بچاہیں
Vyre good 💗
Mashallah, A PRACTICE MAKES A MAN PERFECT, these are the words my father used to tell me, and i was very good mashallah, but time has gone now, but still fit. Keep on going kids,
🌹🌹الصلواۃ والسلام علیک یارسول اللّٰہ 🌹🌹
They should train for mix martial arts and join pak army ❤
Yasir Shaami Bhai I know a 17 years old boy who has immense talent inspired by Ertugrul Series. I have a video of his skills can you help him by boosting his confidence?? Plz reply me....
Kia ye dosary bachon ko bhi training daty hain in ka number mil sakta hy kia?
Three things in life - your health, your mission, and the people you love. That’s it...
thnks for 350 Subscribers ab jaldii se 400 Krwadoo
Love you All❤..
How you get 350 subscribers
پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ویر جی ویسے ہی تے نہیں کسی نے کہا نہ کہ.......
'شوق دہ کوئی مل نہیں'
shadi k baad dekhna inko, ye kaisy apni biviyo ki tabahi phairty hain
@@faizantahir5808 Hahhahahhahah
In ke Education ka kia schedule hy....?
Didn’t he mention that they train between Asr and maghrib prayer, also mentioned school in video. I would rather have them win a gold for Pak with basic education than just a degree which millions carry in Pak
بیشک سب کچھ بنیں گے صرف عمران خان نہ بنیں 😄اور شکر ہے آپ نے شاہد آفریدی کا نام لے لیا 😎
حضّور صلّی اللّہ عَلیہ وآلہ وَسّلم سے ایک ہزار سال پیشتر یمن کا بادشاہ تُبّع خمیری تھا، ایک مرتبہ وہ اپنی سلطنت کے دورہ کو نکلا، بارہ ہزار عالم اور حکیم اور ایک لاکھ بتیس ہزار سوار، ایک لاکھ تیرہ ہزار پیادہ اپنے ہمراہ لئے ہوئے اس شان سے نکلا کہ جہاں بھی پہنچتا اس کی شان و شوکت شاہی دیکھ کر مخلوق خدا چاروں طرف نظارہ کو جمع ہو جاتی تھی ، یہ بادشاہ جب دورہ کرتا ہوا مکہ معظمہ پہنچا تو اہل مکہ سے کوئی اسے دیکھنے نہ آیا۔ بادشاہ حیران ہوا اور اپنے وزیر اعظم سے اس کی وجہ پوچھی تو اس نے بتایا کہ اس شہر میں ایک گھر ہے جسے بیت اللہ کہتے ہیں، اس کی اور اس کے خادموں کی جو یہاں کے باشندے ہیں تمام لوگ بے حد تعظیم کرتے ہیں اور جتنا آپ کا لشکر ہے اس سے کہیں زیادہ دور اور نزدیک کے لوگ اس گھر کی زیارت کو آتے ہیں اور یہاں کے باشندوں کی خدمت کر کے چلے جاتے ہیں، پھر آپ کا لشکر ان کے خیال میں کیوں آئے۔ یہ سن کر بادشاہ کو غصہ آیا اور قسم کھا کر کہنے لگا کہ میں اس گھر کو کھدوا دوں گا اور یہاں کے باشندوں کو قتل کروا دوں گا، یہ کہنا تھا کہ بادشاہ کے ناک منہ اور آنکھوں سے خون بہنا شروع ہو گیا اور ایسا بدبودار مادہ بہنے لگا کہ اس کے پاس بیٹھنے کی بھی طاقت نہ رہی اس مرض کا علاج کیا گیا مگر افاقہ نہ ہوا، شام کے وقت بادشاہ ہی علماء میں سے ایک عالم ربانی تشریف لائے اور نبض دیکھ کر فرمایا ، مرض آسمانی ہے اور علاج زمین کا ہو رہا ہے، اے بادشاہ! آپ نے اگر کوئی بری نیت کی ہے تو فوراً اس سے توبہ کریں، بادشاہ نے دل ہی دل میں بیت اللہ شریف اور خدام کعبہ کے متعلق اپنے ارادے سے توبہ کی، توبہ کرتے ہی اس کا وہ خون اور مادہ بہنا بند ہو گیا، اور پھر صحت کی خوشی میں اس نے بیت اللہ شریف کو ریشمی غلاف چڑھایا اور شہر کے ہر باشندے کو سات سات اشرفی اور سات سات ریشمی جوڑے نذر کئے....
پھر یہاں سے چل کر مدینہ منورہ پہنچا تو ہمراہ ہی علماء نے جو کتب سماویہ کے عالم تھے وہاں کی مٹی کو سونگھا اور کنکریوں کو دیکھا اور نبّی آخر الزمّاں صلّی اللہ علیہِ وآلہ وَسّلم کی ہجرت گاہ کی جو علامتیں انھوں نے پڑھی تھیں ، ان کے مطابق اس سر زمین کو پایا تو باہم عہد کر لیا کہ ہم یہاں ہی مر جائیں گے مگر اس سر زمین کو نہ چھوڑیں گے، اگر ہماری قسمت نے یاوری کی تو کبھی نہ کبھی جب نبّی آخر الزمّاں صلّی اللہ علیہ وآلہ وسّلم تشریف لائیں گے ہمیں بھی زیارت کا شرف حاصل ہو جائے گا ورنہ ہماری قبروں پر تو ضرور کبھی نہ کبھی ان کی جوتیوں کی مقدس خاک اڑ کر پڑ جائے گی جو ہماری نجات کے لئے کافی ہے....
یہ سن کر بادشاہ نے ان عالموں کے واسطے چار سو مکان بنوائے اور اس بڑے عالم ربانی کے مکان کے پاس حضور کی خاطر ایک دو منزلہ عمدہ مکان تعمیر کروایا اور وصیت کر دی کہ جب آپ صلّی اللہ علیہ وآلہ وسّلم تشریف لائیں تو یہ مکان آپ کی آرام گاہ ہو اور ان چار سو علماء کی کافی مالی امداد بھی کی اور کہا کہ تم ہمیشہ یہیں رہو اور پھر اس بڑے عالم ربانی کو ایک خط لکھ دیا اور کہا کہ میرا یہ خط اس نّبی آخر الزماں صلّی اللہ علیہِ وآلہ وسّلم کی خدمت اقدس میں پیش کر دینا اور اگر زندگی بھر تمھیں حضور کی زیارت کا موقع نہ ملے تو اپنی اولاد کو وصیت کر دینا کہ نسلاً بعد نسلاً میرا یہ خط محفوظ رکھیں حتٰی کہ سرکّار ابد قرار صلّی اللہ علیہِ وآلہ وسّلم کی خدمت میں پیش کیا جائے یہ کہہ کر بادشاہ وہاں سے چل دیا۔
وہ خط نبّی کریم صلّی اللہ علیہِ وآلہ وسّلم کی خدمت اقدس مین ایک ہزار سال بعد پیش ہوا کیسے ہوا اور خط میں کیا لکھا تھا ؟سنئیے اور عظمت حضّور صلّی اللہ علیہِ وآلہ وسّلم کی شان دیکھئے:
”کمترین مخلوق تبع اول خمیری کی طرف سے شفیع سیّد المرسلین مُحمّد رسّول اللہ صلّی اللّہ علیہِ وآلہ وسّلم اما بعد: اے اللّہ کے حبیّب! میں آپ پر ایمان لاتا ہوں اور جو کتاب اپ پر نازل ہو گی اس پر بھی ایمان لاتا ہوں اور میں آپ کے دین پر ہوں، پس اگر مجھے آپ کی زیارت کا موقع مل گیا تو بہت اچھا و غنیمت اور اگر میں آپ کی زیارت نہ کر سکا تو میری شفاعت فرمانا اور قیامت کے روز مجھے فراموش نہ کرنا، میں آپ کی پہلی امت میں سے ہوں اور آپ کے ساتھ آپ کی آمد سے پہلے ہی بیعت کرتا ہوں، میں گواہی دیتا ہوں کہ اللّہ ایک ہے اور آپ اس کے سچّے رسّول ہیں۔“
شاہ یمن کا یہ خط نسلاً بعد نسلاً ان چار سو علماء کے اندر حرزِ جان کی حثیت سے محفوظ چلا آیا یہاں تک کہ ایک ہزار سال کا عرصہ گزر گیا، ان علماء کی اولاد اس کثرت سے بڑھی کہ مدینہ کی آبادی میں کئی گنا اضافہ ہو گیا اور یہ خط دست بدست مع وصیت کے اس بڑے عالم ربانی کی اولاد میں سے حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ کے پاس پہنچا اور آپ نے وہ خط اپنے غلام خاص ابو لیلٰی کی تحویل میں رکھا اور جب حضّور صلّی اللہ علیہ وآلہ وسّلم نے مدینہ ہجرت فرمائی اور مدینہ کی الوداعی گھاٹی مثنیات کی گھاٹیوں سے آپ کی اونٹنی نمودار ہوئی اور مدینہ کے خوش نصیب لوگ محبوب خدا کا استقبال کرنے کو جوق در جوق آ رہے تھے اور کوئی اپنے مکانوں کو سجا رہا تھا تو کوئی گلیوں اور سڑکوں کو صاف کر رہا تھا اور کوئی دعوت کا انتظام کر رہا تھا اور سب یہی اصرار کر رہے تھے کہ حضّور صلّی اللہ علیہ وآلہ وسّلم میرے گھر تشریف لائیں۔ حضّور صلّی اللّہ علیہ وآلہ وسّلم نے فرمایا کہ میری اونٹنی کی نکیل چھوڑ دو جس گھر میں یہ ٹھہرے گی اور بیٹھ جائے گی وہی میری قیام گاہ ہو گی، چنانچہ جو دو منزلہ مکان شاہ یمن تبع خمیری نے حضّور کی خاطر بنوایا تھا وہ اس وقت حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ کی تحویل میں تھا ، اسی میں حضّور صلّی اللہ علیہ وآلہ وسّلم کی اونٹنی جا کر ٹھہر گئی۔ لوگوں نے ابو لیلٰی کو بھیجا کہ جاؤ حضّور کو شاہ یمن تبع خمیری کا خط دے آو جب ابو لیلٰی حاضر ہوا تو حضّور نے اسے دیکھتے ہی فرمایا تو ابو لیلٰی ہے؟ یہ سن کر ابو لیلٰی حیران ہو گیا۔ حضّور نے فرمایا میں محّمد رسّول اللہ ہوں، شاہ یمن کا جو خط تمھارے پاس ہے لاؤ وہ مجھے دو چنانچہ ابو لیلٰی نے وہ خط دیا، حضّور نے پڑھ کر فرمایا، صالح بھائی تُبّع کو آفرین و شاباش ہے....
سبحان اللہ!) صلّی اللہ علیہ وآلہ وسّلم
بحوالہ کُتب: (میزان الادیان)(کتاب المُستظرف)(حجتہ اللہ علے العالمین)(تاریخ ابن عساکر)
Allah in bhaiyon ko sehat tandusti aur kaamyabi de .....I love from Nepal
یا اللہ تمام مسلمانوں کی جان مال عزت و آبرو اور ایمان کی حفاظت فرما ❤️👍✅
Love 💗 from bilaWal khan official youtube channel 👍
Vyre good
Love frm lindia❤️
Keep it up chote veero❤️
Wow ! these kids are very fit and muscular !!
love from Indonesia !!
ماشاء اللہ جی اللہ پاک ان بچوں کو سلامت رکھے
Maasha'Allah ! Allah Ta'ala, nazre badd se meffooz rakhe. Aameen.
BESHAK INSHALLAH AMEEN ALLAH 🌹🤲💝🤲🌹
Yasir bhai apna mic 🎤 blur q kia hoa ha
Mashallah so beautiful video bhai sham and amazing pehlwn sahb
سب سے پہلے فلسطین بھیجو۔
Tum jao phle and or apni family ko phle bhejo
Wow ... international team main chle jaye..
Ok 👌
4:30 چھے six pack 😁
ماشاء اللہ.
اللہ تعالیٰ نظر بد سے بچائے. آمین
Amin
Hello jee
مولانا رومی سے پوچھا گیا کون سی موسیقی حرام ہے آپ نے جواب دیا امیروں کے برتنوں میں گونجتی چمچوں کی آواز جو کو اور غریبوں کے کانوں میں پڑے نصیب اپنا اپنا ہوسکے تو ساتھ دینا آپ سب کا انتظار رہے گا
Masha Allah
یا،اللہ،انکو،دین،کا،سپاہی،اورمحافظ،بنادے
MashALLAH 🥰
Pahla bhi in ka interview hoa tha yasir bhai