Youth Parliament New Grand Campaign CHARTER OF KARACHI VISION 2030 at Governor house

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 19 січ 2025
  • Official Launching Ceremony of Youth Parliament New Grand Campaign CHARTER OF KARACHI VISION 2030 held on 13th November 2024 at Governor House Karachi.
    یوتھ پارلیمنٹ کے ریراہتمام چارٹر آف کراچی وژن 2030 کا آغاز
    کراچی ترقی کرے گا تو پاکستان ترقی کرے گا
    کراچی کی تنزلی پاکستان کی تنزلی ہے
    وژن 2030 صرف بنانا نہیں ہے بلکہ اس پر عمل بھی کروانا ہے
    پانی، بجلی،گیس، ٹرانسپورٹ،سڑکیں،اسٹریٹ کرائم ۔ کراچی بدحال ہے
    بلدیاتی نظام کو فعال کرنا ہوگا
    کراچی کو اس کا حق دینا ہوگا، اگر دیر کی گئی تو ملک کا نقصان ہوگا
    تمام سرکاری محکموں سے کرپشن کا مکمل خاتمہ کیا جائے
    وژن 2030 کو بنانے کے لئے کراچی کے شہری آگے آئیں-خوش آمدید
    چارٹر آف کراچی وژن 2030 مکمل کرکے پہلی جنوری 2025 وزیراعلی کو پیش کیا جائے گا
    چارٹر آف کراچی کیلئے میئر کراچی نے مکمل تعاون کا یقین دلایا ہے
    #Karachi# #CharterofKarachi # #Vision2030# #YouthParliament # #FlyOnTop # #MadeinPakistan # #founderrizwanjaffar# #RizwanJaffarLIVE # #RizwanJaffar# #media #

КОМЕНТАРІ • 1