Maulana Fazal Ur Rehman in favor of PTI? - Hamid Mir - Capital Talk - Geo News

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 6 тра 2024
  • #CapitalTalk | #HamidMir | 7th May 2024
    Guest: Maulana Fazal Ur Rehman(President of Jamiat Ulema-e-Islam "F")
    Do not miss an important news update ever. Subscribe and hit the bell icon to subscribe to Geo News alerts bit.ly/3rDNo5j
    The show is based on robust discussions on news events and/or pressing current affairs issues, offering a unique but flexible format whereby facts, analyses and opinions are incorporated into different segments thereof. Moreover, the show not only focuses on discerning and discussing important issues and events but also offers various perspectives and conclusions to the viewers.
    Timings Friday, Saturday and Sunday @ 8:05 pm Repeat: Next day @ 01:00 am, 05:00 am & 11:05 am
    Watch More Videos Subscribe - / geonews
    #maulanafazalurehman
    #millionmarch
    #9mayincident
    #imrankhanpti

КОМЕНТАРІ • 20

  • @jafarshah4859
    @jafarshah4859 Місяць тому

    Jui jui jui Jui jui 💪💪💪💪🏁💪

  • @jafarshah4859
    @jafarshah4859 Місяць тому

    Jui jui jui ❤️💪❤️

  • @user-kv1lv7bj5u
    @user-kv1lv7bj5u Місяць тому

    اسلام علیکم صبح بخیر زندگی
    میرا سوال یہ ہے حامد میر صاحب آخیر کب تک اس ملک میں احتجاج ہوگا ؟
    کیا چہرے بدلنے سے انصاف کا بول بالا ہوگا نہیں اس ملک اور قوم کو انصاف کے کٹہرے میں نے لایا جارہا ہے کیوں
    اس ملک اور قوم کی جنہوں نے خدمت کی وہ سب نظر بند ہوۓ کیوں ڈاکٹر عبدالقادر خان بھٹو صاحب نواز شریف صاحب ؟
    ہاں یے بات سچ ہے اس ملک کو لوٹا جا رہا ہے قوم کو بھی؟ کیوں
    کرپشن چیف جسٹس ثاقب نثار عمران نیازی اعر پوری پی ٹی آئی اور جاوید اقبال نیپ چیرمین کھوسہ کمپنی وغیرہ لیکن افسوس

  • @user-kv1lv7bj5u
    @user-kv1lv7bj5u Місяць тому

    موجود صورتحال میں میں بھی انشاءاللہ پاکستان مسلم لیگ ن کی سیاست اور قیادت دونوں پر اعتماد ہے انشاءاللہ نیک نیتی سے خدمت اس کی صرف اور صرف پاکستان مسلم لیگ ن کی ہے
    پی ٹی آئی کی سیاست فساد پر مبنی تھی اور اج بھی ہے

  • @muhammaddilshadshad2658
    @muhammaddilshadshad2658 Місяць тому

    یاد رکھنا یہ بندہ وہ ہے جس نے آج تک اپنا نقطہ نظریہ بیان نہی کیا کبھی یہ بندہ ان کا ہوتا اور کبھی نواز کبھی پی پی ۔ لہذا اس اعتبار کرنا گمراہ ہونے کے برابر ہے

  • @MuhammadAfzal-hr2wy
    @MuhammadAfzal-hr2wy Місяць тому

    یہ لوگ خود کو دین کے علمبردار سمجھتے ہیں جبکہ حکومت مل جاۓ تو سب کچھ ٹھیک ہے

  • @nomanjaffar4155
    @nomanjaffar4155 26 днів тому

    Passy k pojari

  • @SilentHunters-ro6gz
    @SilentHunters-ro6gz 29 днів тому

    After enjoying 16 months illegal Govt, now this man is trying to become an innocent Molana, Now as he was not awarded any share in current arranged and manged Govt, now he is showing his anger.

  • @user-kc1tg9rh2s
    @user-kc1tg9rh2s Місяць тому

    😂

  • @shahraizlatif704
    @shahraizlatif704 Місяць тому

    2 munh wala sanmp.

  • @user-km9ex2fz4j
    @user-km9ex2fz4j Місяць тому

    9 may gadainyo nikia hi mirzaiy qadianio ni kiata QAdiany jarnilo ki mashwarisy molk tornikili

  • @taibaahmad9156
    @taibaahmad9156 Місяць тому

    Pti should never trust this Munafiq he will always be a munafiq

    • @sherinkhan904
      @sherinkhan904 29 днів тому

      ستر سال کی عمر میں جس منافق شخص کو نماز جنازہ ، دورد شریف ، کلمہ طیبہ اور خاتم النبیین پڑھنا نہیں آتا 🫵
      جو صحابہ کرام کے مال غنمیت کو لوٹ مار کہتا ہے ؟
      جو صحابہ کو ڈرپوک کہتا ہے ؟
      جو نعت کو بوریت کہتا ہے ؟
      جو مرزا قادیانی کے طرح 16000 النبیاء کرام کے تعداد زیادہ بتاتا ہے ؟
      جو اپنے دھرنوں سے واپسی کو صلح حدیبیہ کہتا ہے ؟
      جو جہنم میں گرمی نہ لگنے کی بات کرتا ہے ،
      جو سیکھوں کے عبادت گاہوں کا مکہ اور مدینہ کے نام سے یاد کرتا ہے ؟
      جو اپنے سیاست کو تبلیغ اور جہاد کا نام دیتا ہے ؟
      جو نرسوں کو حور کہتا ہے ، جو اپنے اپ کو فرشتہ کہتا ہے ؟
      اور
      جو اپنے سیاسی تیاری کو حضور صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تیاری جیسا کہتا ہے ؟
      جو اپنے مخالفت کرنے والوں پر شرک کا الزام لگاتا ہے ؟
      👇
      اسے منافق شخص کو پھر بھی لیڈر ماننے والوں سے بحث کر کے اپنا قیمتی وقت ضائع مت کریں ، بس دعا کریں کہ اللہ ان کو دین اسلام کے طرف واپس لے آئے۔۔۔ 👍