Urdu Learning || Urdu Grammar || نون غنہ کا استعمال

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 7 січ 2025

КОМЕНТАРІ • 17

  • @sadiquehussain2629
    @sadiquehussain2629 Рік тому +1

    وعلیکم السلام

  • @Salah_-_Uddin
    @Salah_-_Uddin Рік тому +1

    شکریہ! ہم بچپن سے ہی ں غنہ کو ن کی طرح پڑھتے ہیں جیسے:
    آں کھ (آنکھ) کو آنکھ आन्क، پھر جب میں نے ہندی لکھنا سیکھا تو سمجھ گیا کہ اِس میں ن کا تلفظ نہیں ہوتا۔

  • @FarogheAdab
    @FarogheAdab Рік тому +1

    ❤️

  • @aliuddin2857
    @aliuddin2857 Рік тому +1

    السلام علیکم ۰۰۰ سر جی بہت پیاری ویڈیو ۰۰۰ ہم فرسٹ view اور فرسٹ like سر جی ۰۰۰ اللہ پاک آپ کو حفظ وامان میں رکھے ۰۰۰ بےشمار رکھے ۰۰
    آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @SangeenKhan-w6j
    @SangeenKhan-w6j 26 днів тому

    کہاں کہاں ) ap ni jo video par deya hy to ase bato jo bato ki bech my aye to kase pta lagi

  • @MAli-dl8rd
    @MAli-dl8rd Рік тому +3

    سر آپ نے دوسری ویڈیو میں بتایا تھاکہ "آپ" اور "جمع" کے ساتھ ہمیشہ "ہیں" لگے گا،اس کی وضاحت فرمائیے۔

    • @nigaah
      @nigaah  Рік тому

      آپ جارہے ہیں... احترام
      وہ لوگ جا رہے ہیں... جمع
      وہ جارہا ہے... واحد
      تو جارہا ہے.. جہاں احترام نہ ہو

    • @MAli-dl8rd
      @MAli-dl8rd Рік тому +1

      "آپ آرہے ہوں" اور "بچے کھیل رہے ہوں" ان دو جملوں میں تو "ہیں" کی جگہ "ہوں" استعمال کیا گیا ہے کیا یہ صحیح ہے؟

    • @nigaah
      @nigaah  Рік тому +1

      ہیں یا ہوں... دونوں میں نون غنہ ہے... جو استعمال کرلیں... جمع اور احترام میں نون غنہ ہوگا ہی..

    • @MAli-dl8rd
      @MAli-dl8rd Рік тому

      @@nigaah سر جی بہت بہت شکریہ

  • @samarzaidi4015
    @samarzaidi4015 Рік тому

    جیسا آپ نے بتایا "ں" کا استعمال جمع کے صیغے اور احترام میں ہوتا ہے لیکن لفظ "ماں" میں بھی "ں" ہے۔ اس بارے میں آپ کا کیا کہنا یے؟

  • @aliuddin2857
    @aliuddin2857 Рік тому +1

    سر جی یہ جملہ کچھ عجیب سا لگ رہا ہے نا ۰۰۰ " یعنی بچہ کھیل رہاہو " سر جی اس جملہ میں اگر "ہے " کہیں تو کیسا ہو گا ۰۰۰ یعنی " بچہ کھیل رہا ہے " یہ
    صحیح نہیں ہو گا سر جی ۰۰۰ بہت معذرت کے ساتھ سر جی

    • @nigaah
      @nigaah  Рік тому

      جی بالکل... میں بھی تو یہی کہ رہا ہوں

    • @aliuddin2857
      @aliuddin2857 Рік тому

      @@nigaahبہت بہت شکریہ ۰۰۰ سر جی

    • @syedarbishalishah5140
      @syedarbishalishah5140 Рік тому +1

      دونوں جملوں کا مطلب مختلف ہے۔
      بچہ کھیل رہا ہے۔ یہ تو ایسے ہی استعمال ہوتا ہے۔
      لیکن جو دوسرا جملہ ہے "بچہ کھیل رہا ہو" یہ اگر کے ساتھ استعمال ہو گا۔ جیسے "اگر بچہ کھیل رہا ہو تو اسے کہنا کہ کھیل چھوڑ کر فورًا یہاں آئے".

    • @Sharafbarabankavi
      @Sharafbarabankavi Рік тому

      ​@@syedarbishalishah5140جی آپ نے بالکل درست فرمایا۔

  • @Sharafbarabankavi
    @Sharafbarabankavi Рік тому

    سر اگر کو لفظ ندائیا نہ ہو جیسے
    "فرشتوں" نے خود کو آراستہ کیا۔
    اس جملے میں فرشتوں لفظ ندائیا نہیں ہے تو کیا اسے ہم نون غنہ کے ساتھ لکھ یا بول سکتے ہیں ؟