ایمرجنسی الرٹ نیا آرمی چیف فوری تقرری ،جنرل جنجوعہ یا جنرل کرامت ماڈل ،خان مزید خطرناک

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 30 вер 2024
  • Sabir Shakir is renowned TV anchor journalist and columnist with more than 30 years of experience in print and electronic media.
    #SabirShakir
    / sabirshakirary
    / arysabirshakir

КОМЕНТАРІ • 692

  • @ejazchughtai3452
    @ejazchughtai3452 2 роки тому +35

    مخلص لوگ کبھی ناکام نہیں ہوتے
    مشکل ضرور ہوتی ہیں مگر اللہ تعالیٰ کامیاب ضرور کرتاہے

  • @user-qx8pu8tw1tSayed-Sardarsha
    @user-qx8pu8tw1tSayed-Sardarsha 2 роки тому +26

    اللّٰہ تعالٰی کہتا ھے کہ کسی کو دکھ درد دینے والا سکھ کی امید نا رکھے اور کسی کو سکھ دینے والا دکھ کی امید نا رکھے بیشک اللّٰہ تعالٰی ھر چیز پر قدرت رکھتا ھے

  • @HMA2107
    @HMA2107 2 роки тому +28

    General Kiani and General Bajwa has done same but sat behind corrupt politicians and May Allah give them ibrat what they did with Pakistan 🇵🇰 Ameen

  • @syedafatimashah5485
    @syedafatimashah5485 2 роки тому +12

    ❤❤❤❤❤❤❤❤ وہ لوگ سامنے آئیں جن کو حُضور پاک صلی اللہ علیہ والسلم کا آخری نبی ہونے اور اُن کا اُمتی ہونے کا فخر ہے 🌹

    • @rabiabilli4503
      @rabiabilli4503 2 роки тому

      Pagal orat 😂 kitni bar pochoge ye? Her siyasi vlog main TM ye coment Kar dete ho 😡

  • @saghirahmed7654
    @saghirahmed7654 2 роки тому +24

    اللہ تعالیٰ پاکستان اور عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین hi

  • @ahmeds729
    @ahmeds729 2 роки тому +11

    Imran Khan Great Leader ZINDABAD ❤🇵🇰
    PAKISTAN ZINDABAD 🇵🇰🇵🇰

  • @naimat9375
    @naimat9375 2 роки тому +17

    اللہ پاکستان کو امریکی غلامی نجات عطاءفرمائیں 💔💔💔

  • @khanprince72001
    @khanprince72001 2 роки тому +4

    #وہ_کون_تھا
    #وہ_کون_ہے
    #حقیقی_آزادی_مارچ
    #انقلاب_زندہ_آباد
    #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
    ‎#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
    ‎#MarchAgainstImportedGovt

  • @gmshigri
    @gmshigri 2 роки тому +51

    حکومت تو ڈر گئی ہے جبکہ لانگ مارچ تو ممکن ہے عید میلاد النبی ص کے بعد ہو لیکن بد حواسی میں کنٹینر تو ابھی سے لگ رہے ہیں

  • @saghirahmed7654
    @saghirahmed7654 2 роки тому +2

    اللہ تعالیٰ پاکستان اور عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین

  • @GhulamAkbar1980
    @GhulamAkbar1980 2 роки тому +2

    قوم کی امیدیں عمران خان صاحب سے ہیں
    پیارے پاکستان کے لیے خیر کی دعائیں کرتے ہیں
    جان سے پیارا پاکسسسسسسسسسستان زندہ باد✌🇵🇰✌

  • @MuhammadShakeel-nr5vq
    @MuhammadShakeel-nr5vq 2 роки тому +1

    🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 PTI💝 PTI💝 PTI💝 PTI💝 PTI💝 PTI💝 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🕋🕋🕋

  • @tothepointnewstv
    @tothepointnewstv 2 роки тому +44

    اللّٰہ آپ کو سلامت رکھے 🇵🇰 یا اللّٰہ پاکستان کی حفاظت فرمائیں ❤️ تمام حق سچ کے اینکرز زندہ باد 🥀 عمران خان زندہ باد 💯

  • @abidmansoorparacha
    @abidmansoorparacha 2 роки тому +1

    فوج کےلئے بہترین ھے کہ سیاست سے بلکل علیحدہ علیحدہ علیحدہ علیحدہ علیحدہ علیحدہ علیحدہ رہ ۔۔۔۔۔۔

  • @shafiqahmed8801
    @shafiqahmed8801 2 роки тому +6

    يارب العالمين پاکستان جتنے محبل وطن ہیں چاہے عدلیہ میں ہوں فوج میں ہوں اور دیگر اداروں میں ہوں لیکن مجبور ہو کر ہیرو سے زیرو بن کے رہ گئے ہیں انکی حفاظت فرما اور غدارےوطن خنزیر نیچ خاندان میر جعفر میر صادق جیسے کرداروں کو ذلیلو رسوا کر دے آمین

  • @waqas00757
    @waqas00757 2 роки тому +1

    پرایم منسٹر عمران خان زندہ باد
    پاکستان پائندہ باد 💪🇵🇰💪
    امپورٹڈ سرکار نامنظور👎

  • @bleedgreenpakistanian2590
    @bleedgreenpakistanian2590 2 роки тому +2

    *میرا کٹر ایمان ہے اور پاکستان کی تاریخ بھی گواہ ہے کہ جس کسی نے بھی اس مملکت خداداد کے ساتھ کسی بھی طور غداری یا خیانت کی، وہ اس دنیاوی زندگی میں ہی ذلیل و رسوا ہوا اور نشان عبرت بنا* ۔ !!!

  • @syedafatimashah5485
    @syedafatimashah5485 2 роки тому +2

    ہمارے عمران خان لیڈر کو کچھ ہوا تو امپورٹڈ حکومت والو آپکا بھی کوئی زندہ نہیں بچے خون کا بدلہ ہمیشہ خون ہی ہوتا ہے

  • @islamshah6341
    @islamshah6341 2 роки тому +6

    ﷲ پاک میرے ملک پاکستان پر اور ہماری جان سے بھی عزیز عمران خان پر ﷲ پاک اپنا خاص کرم فرماۓ اور اپنے حفظ و امان میں رکھے(آمین)

  • @yasmeenbhutti6485
    @yasmeenbhutti6485 2 роки тому +1

    ہمیں صدارتی نظام چاہیے، انقلاب آنا چاہیے، ورنہ پاکستان کی خدمت کا مسئلہ ہے۔

  • @ghulamemustafa4559
    @ghulamemustafa4559 2 роки тому +2

    پکار رہا ہے پاکستان عمرانخان عمران خان
    پکار رہاہے پاکستان عمرانخان عمران خان
    پکار رہا ہے پاکستان عمرانخان عمران خان

  • @AbdulRehman-jg9xc
    @AbdulRehman-jg9xc 2 роки тому +2

    لانگ مارچ بھت ضروری ے انشا اللہ

  • @muhammadmehdinaqvi5255
    @muhammadmehdinaqvi5255 2 роки тому +1

    صابر شاکر صاحب چند جنرلز اکیلے کچھ نہیں کر سکتے جب تک اعلیٰ کمان شامل نہ ہو جنرل مشرف کے مارشل لاء کے کردار ثابت کرتے ہیں 6,7 جنرلز بہت متحرک تھے کراچی ائیرپورٹ سے وزیر اعظم ہاؤس تک کارروائیوں میں

  • @MuhammadAbdullah-ws8hz
    @MuhammadAbdullah-ws8hz 2 роки тому +2

    اللّٰہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن اور اس سے محبت کرنے والوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور تمام ظالموں اور ناانصافی کرنے والوں کو دنیا و آخرت میں عبرت کا نشان بنائے، آمین 🤲

  • @ShahG-se4pp
    @ShahG-se4pp 2 роки тому +11

    ملک پاکستان غداروں سے بھرا پڑا ہے پر پاکستان کی تاریخ پڑھ کر دیکھ لیں جس جس نے پاکستان کے ساتھ غداری کی اللّٰہ کی پکڑ سے بچ نہیں سکا
    دنیا کا واحد اسلامی ملک جس کی بنیاد اللّٰہ کے نام پر رکھی گئی ے اور اللّٰہ ہی اسکی حفاظت کرنے والا ہے ۔

  • @syedafatimashah5485
    @syedafatimashah5485 2 роки тому +1

    مریم نواز کے بعد
    اسلام آباد ایئرپورٹ بھی اب قطر کے حوالے۔۔۔

  • @mushiniazi7456
    @mushiniazi7456 2 роки тому +41

    جب تک جسم میں جان اور سیاست میں کپتان ووٹ کپتان کا

  • @amjadmangat2138
    @amjadmangat2138 2 роки тому +10

    عمران خان صاحب زندہ باد
    عمران خان ھی ملک پاکستان کو چوروں سے بچا سکتا ھے۔ چور دونوں ہاتھوں سے ھمارے پیارے ملک کو لوٹ رھے ھیں۔۔۔ خان صاحب قدم بڑھاؤ ھم تمہارے ساتھ ھیں ۔۔
    چوروں کی حکومت نا منظور

  • @HassanAmin77
    @HassanAmin77 2 роки тому +6

    Military leadership and officers at many different levels get involved in political engineering and manipulations including electoral rigging, torture, threats etc.

  • @mohammudkhalid7894
    @mohammudkhalid7894 2 роки тому +1

    جناب صابر شاکر صاحب ہماری فوج پہلے دن سے سیاست میں رہی ہے اور آگے بھی خطرہ ہے۔
    ہماری فوج بھی باری باند رہی ہے ۔
    جب ملک ٹوٹا اس وقت سے یہ بھیانک نظارے دیکھ رہا ہوں ۔

  • @muhammadmehdinaqvi5255
    @muhammadmehdinaqvi5255 2 роки тому +1

    سیاست میں ملوث جنرلز کو خان صاحب سے یہی خطرہ لاحق ہے کہ وہ سیاسی مداخلت کے دروازے ہمیشہ کے لئے بند کر دیں گے اور شراکت اقتدار ان کی گھٹی میں شامل ہو چکا ہے

  • @gmshigri
    @gmshigri 2 роки тому +3

    پاکستان پائندہ باد ۔
    عمران خان زندہ باد

  • @muhammedalam8824
    @muhammedalam8824 2 роки тому +10

    NEVER TRUST ANYTHING from PK ARMY. The state of PK is a GOLD MINE, they must control it for their benefit. They are never going to give away this GOLD MINE. Regarding BAJWA, he needed to bring the PDM gang to POWER so that he can smoothly TRANSFER all his ILLEGAL ASSETS to EUROPE. He doesn't need the extension anymore. In return he agreed to give PDM gang the NRO-2. A simple "GIVE & TAKE BUSINESS DEAL"

  • @syedafatimashah5485
    @syedafatimashah5485 2 роки тому +1

    ( پی ٹی آئی والو ) ۔۔۔
    اللہ پاک قرآن مجید میں بار بار فرماتا ہے
    نااُمید نہ ہوں ، کمزور نہ پڑو ، غمگین نہ ہو بیشک اللہ ہرچیز پہ قادر ہے

  • @faridchoudhary7000
    @faridchoudhary7000 2 роки тому +1

    پاکستان کو جو بھی نقصان ھو اس کے ذمہ دار صرف اور صرف نیوٹرل ھیں

  • @bushraparveen2465
    @bushraparveen2465 2 роки тому +1

    ہر دور میں جرنیل کی وجہ سے پاکستان کو نقصان اٹھانا پڑا ہے
    بھٹو کیسے آیا
    نواز شریف کو کون لایا
    پھر نواز زرداری کو مشرف لایا
    اب رحیم کس نے تبدیل کروائی
    پھر کہتے ہیں کہ فوج کا سیاست میں کوئی کردار نہیں

  • @azgapshap8060
    @azgapshap8060 2 роки тому +6

    اللہ تعالیٰ حق کا ساتھ دیں گے

  • @aamirsohail4357
    @aamirsohail4357 2 роки тому +1

    اب وہ فوج نہیں رہی جو عوام سے نہیں ٹکرائے گی اب یہ کرائے پر دستیاب فوج ھے

  • @mohammadsadiqnaz1776
    @mohammadsadiqnaz1776 2 роки тому +1

    شاکر صاحب کیا آپ جنرل کیانی کا نام بھول گئے ہیں جنہوں نے پرویز مشرف کو این آر او دینے میں مائل کیا اور پی پی پی کے ساتھ مل کر نواز شریف کو بھی این او آر دلوایا تھا اور آج غیر ملک میں ایک بہت بڑے جزیرے کے مالک ہیں اور دیگر جنرلز کے مقابلے میں ملک کو زیادہ نقصان پہنچایا ہے

  • @bushkhan4150
    @bushkhan4150 2 роки тому +1

    قدم بڑھاؤ خان صاحب اللہ مدد گار ہے ✌🏻

  • @Malik94op
    @Malik94op 2 роки тому +1

    یہ تو جھوٹ ہے کہ فوج کا سیاست میں کوئی کردار نہیں ستر سالوں میں پہلی مرتبہ ہمیں پتہ لگا حکومتیں کون بناتا ہے کون گراتا ہے عوام اب اتنی بیوقوف نہیں ہے

  • @FayazAhmad-yl6sp
    @FayazAhmad-yl6sp 2 роки тому +1

    فوج اس وقت بھی غیر سیاسی خود کو کہتی تھی جب اس نے مشرقی پاکستان توڑا۔

  • @aamirshahzad3761
    @aamirshahzad3761 2 роки тому +2

    قالو انا للہ وانا الیہ الراجعون قسمت پاکستان کی

  • @abubakar5065
    @abubakar5065 2 роки тому +3

    IMRAN KHAN ZINDDABAD INSHA ALLAH

  • @ya-aleemostudies5622
    @ya-aleemostudies5622 2 роки тому +1

    یہ بتائیں کسی ملک کا سنا ہے coas اکیلے نکل گئے ملنے کو اور امریکہ میں ملے اور فورا نیا چیف آرہا ہے کون ہے سب سے بڑا غدار پاکستان کا

  • @gmshigri
    @gmshigri 2 роки тому +2

    وعلیکم سلام جناب صابر شاکر صاحب

  • @anwarmirza3312
    @anwarmirza3312 2 роки тому +14

    We stand with IMRAN KHAN ZINDABAD PAKISTAN ZINDABAD INSHALLAH ❤️❤️❤️❤️

  • @chasif348
    @chasif348 2 роки тому +9

    Yes we blessed we have PM like Sir Imran Khan God bless Pakistan long live PM Sir Imran Khan

  • @learnwithasimumer
    @learnwithasimumer 2 роки тому +55

    صرف رب ہی وہ *شہنشاہ* ہے جو مانگنے پر *خوش* اور نا مانگنے سے *ناراض* ہوتا ہے سبحان اللہ وبحمدہ! ❤❤❤❤

    • @afg5061
      @afg5061 2 роки тому

      Pppp

    • @zahidkhankattikhel2276
      @zahidkhankattikhel2276 2 роки тому

      عمران خان اور فواد چودھری کے علاوہ پی ٹی آئی کے سارے رہنماؤں کو امپورٹیڈ حکومت کے ناجائز اور ظالمانہ مقدمات بنانے پر معڈرت خانہ اوربزدلانہ رویہ فوری تر؛ک کرنا ہوگا۔ ورنہ عمران خان اور تحریک انصاف کو سخت نقصان پہنچنے کا خطرہ ہے۔اردو

    • @aghamudassir5657
      @aghamudassir5657 2 роки тому

      Maybe newtal soch rehy ho k khudhry k chakar may Pakistan dewliya no ho jay

    • @msabir6857
      @msabir6857 2 роки тому +1

      Beshak

    • @chandsalfi4098
      @chandsalfi4098 2 роки тому +1

      بے شک

  • @naeemabbasi3162
    @naeemabbasi3162 2 роки тому +1

    عالمی لیڈر عمران خان زندہ باد

  • @Malik94op
    @Malik94op 2 роки тому +1

    جنرل باجوہ بھی اس میں شامل ہیں

  • @PSHMIX-Channel
    @PSHMIX-Channel 2 роки тому +1

    ان سب کو دریا بُرد کر دینا چاہئے، جب یہ مُلک کے نہیں تو ان سے اور کیا توقع کی جاسکتی ھے، اللہ تعالیٰ پاکستان کے سب اندرونی اور بیرونی دشمنوں کو نیست و نعبود کر دے، امین یا رب العالمین

  • @jameelahmad6454
    @jameelahmad6454 2 роки тому +6

    ایک شخص کی مقبولیت کم کرنے کے لئے پورا نظام ننگا ہوگیا لیکن مقبولیت مزید بڑھ گی جانتے ہو کیوں۔۔؟؟؟
    کیونکہ عزت ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے☝️💯

  • @سیدخضرحسین
    @سیدخضرحسین 2 роки тому +1

    دال میں کچھ نہ کچھ کالا ہے😂

  • @beebalahori313
    @beebalahori313 2 роки тому +8

    ❤Imran Khan ❤ Zindabad ❤ Pakistan ❤ Zindabad ❤❣

  • @mohammudkhalid7894
    @mohammudkhalid7894 2 роки тому +1

    عمران خان زندہ باد۔

  • @gulzarshah8044
    @gulzarshah8044 2 роки тому +1

    ھمارے ارمی چیف امریکہ منتخت کرتےھیی . جو بھی چیف اے گا وہ ھمارا نھی امریکہ کا ھوگا

  • @shahidverygoodali7188
    @shahidverygoodali7188 2 роки тому +1

    Imran Khan zendabad 🇵🇰❤️💪🏏🇵🇰❤️

  • @hafeezulhassan3622
    @hafeezulhassan3622 2 роки тому +2

    Love you Imran Khan ❤️😍😍💗💗💗💗😍😍😍 love you Imran Khan

  • @shorttadka
    @shorttadka 2 роки тому +14

    ” لڑ رہا ہے جو ملت کے غداروں سے ‏ کارکن ہوں میں ایسے سالار کا “ ‏ہم کھڑے تھے ، ہم کھڑے ہیں ، ہم کھڑے رہیں گے . ‏یقین کے ساتھ ، ایمان کے ساتھ ، #عمران_خان کے ساتھ !✌️❤️ ‏⁧‫#میرا_اعتماد_عمران_خان‬⁩ ⁧‫#خودار_قوم_باضمیر_لیڈر عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

  • @abdulmajeed4277
    @abdulmajeed4277 2 роки тому +33

    In my 52 years of life I never seen any general or judge going to jail the most curapt people of Pakistan 🥾⚖️🖐🏾🖐🏾🖐🏾

    • @mishi145
      @mishi145 2 роки тому +2

      They are not above the law. They ARE law

    • @masoodalam81
      @masoodalam81 2 роки тому +4

      They will go direct to jahannam

    • @thepatriotic7700
      @thepatriotic7700 2 роки тому

      In corupt logo per koi qanoon laago nahi hota ye nakhuda bane hue ha

    • @ismatniazi887
      @ismatniazi887 2 роки тому

      They will go to hell but presently they are busy in sending people of Pakistan in Jahanam.

    • @MohsinKhan-nn6xu
      @MohsinKhan-nn6xu 2 роки тому +1

      Hillary Clinton once on Howard stern show said Pakistan politics always controlled by Pak Army... only person did not let Army in politics is IK that's why he was kicked out by Bajwa.

  • @ahmergull1214
    @ahmergull1214 2 роки тому +1

    ایک بھی آرمی چیف ایسا نہیں آیا جس نے چوروں کی سہولت کاری نہ کی ھو

  • @zqkhan5202
    @zqkhan5202 2 роки тому +2

    Allah bless our country 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @tilajan3707
    @tilajan3707 2 роки тому +2

    Absolutely wrong why army not involved in politics. What about General Kakar, Zia ul Haq etc. Nation know everything.

  • @fatimaseerat8103
    @fatimaseerat8103 2 роки тому +1

    Imran Khan zindabad Pakistan zindabad imported govt absolutely not

  • @mohammadarif6204
    @mohammadarif6204 2 роки тому +40

    اللہ تعالیٰ عمران خان کو کامیاب کرے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @malikbrand92111
    @malikbrand92111 2 роки тому +2

    Pti zindabad imran Khan zindabad

  • @hashirbinamil7328
    @hashirbinamil7328 2 роки тому

    آج تو آپ بھی بہت فریش لگ رہے ہیں
    Looking Smart

  • @saafbaat9685
    @saafbaat9685 2 роки тому +3

    imrankhan zindabad...

  • @skclassic786
    @skclassic786 2 роки тому +1

    بھائی جان فوج کے بارے میں زیادہ تفصیل بیان نہ کریں کیونکہ فوج ھمیشہ ملک وقوم کی بہتری کیلئے کرتی ھے آپ اور ضیاء الحق مرحوم اور پرویز مشرف کے دور کی وجہ سے پاکستان مظبوط ھوا غلطی تو سب سے ھوتی ھے مگر سیاست دانوں کی کارکردگی جو کرپشن پر مبنی ھے تو انہوں نے ھی اپنے گناہوں کو چھپانے کیلئے ھر ادارے میں کالی بھیڑوں کی بھرتی کروائی ھوئی ھے جس کی وجہ سے مسائل کا سامنا تھا اور ھے غلطی سیاسی کرپٹ افراد کی ھے کہ جب جب قانون سازی کا موقع ملا تو غلط قانون بنائے گئے جیسے اب نیب قوانین میں ترمیم کی گئیں تو حقیقت یہی ھے کہ سیاست دانوں کو ایمان دار سچا پاکستانی لیڈر بننا ضروری ھے جب سیاست دان درست قانون سازی کرکے ملک کو قانون کے مطابق نہیں چلاتے تب تک کچھ بھی درست نہیں ھوگا قانون قومی اسمبلی میں بنتے ھیں اگر وہاں ملکی مفادات کے تحفظ کے لئے قانون سازی کی جائے اور مکمل طور پر بلا تفریق عدل و انصاف قائم کیا جائے تو کسی کی مجال نہیں کے شب خون مارسکے سیاست دانوں کی غلطی کو کسی اور کے سر ڈالنا مناسب نہیں کیونکہ طاقت کا مرکز قومی اسمبلی ھے مگر زاتی مفاد کے لیئے بنائے گئے کالے قوانین سے پھر غیر پارلیمانی نظام کو تقویت ملتی ھے لہذا ذاتی فائدے کیلئے بنائے گئے ھر قانون کو ختم کرنا ھوگا اور استثناء کا قانون ختم کرنا ھوگا اور بلا تفریق ھر کسی کیلئے یکساں طور پر قوانین بنائے جائیں اور پھر اس پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے مجرم اپنا ھو کہ پرایا سزا کا معیار سب کے لیئے ایک جیسا ھو بلکہ اعلیٰ عہدوں پر فائز افراد کے لیئے زیادہ سخت ترین کارروائی کا طریقہ کار اختیار کیا جائے تاکہ اپر سے ایماندار مخلص ترین افراد حکومتی منجمنٹ میں شامل ھوں اور یہ مشکل نہیں اسلام بھی بگڑے ھوئے معاشرے میں آیا تھا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور اھل بیت و صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے ھر قسم کی تکلیفیں برداشت کیں غزوات ھوئے اور کم سے کم جنگی اسباب کے الحمدللہ فتوحات حاصل کیں اور پھر رفتہ رفتہ اسلام کی شمع روشن ھوتی چلی گئی اور نصف سے زیادہ حصے پر اسلامی ریاست کا قیام عمل میں آچکا تھا جب تک مسلمان اسلامی تعلیمات کے مطابق عمل پیرا رھے فتوحات کا سلسلہ جاری رہا مگر جب بعد میں آنے والے مسلمان اسلام تعلیمات سے روگردانی کرنے لگے اور خواھیشات کی پیروی کرنے والوں میں شامل ھو ے لگے تو پھر انتشار پیدا ھوا اور رفتہ رفتہ مسلمانوں کی طاقت سمٹ کر رہ گئی اور آج اربوں کی تعداد میں موجود مسلمان سمندر کے جھاگ سے زیادہ کچھ نہیں تباہی وبربادی کی وجہ زاتی خواھیشات کی پیروی عیش وعشرت دین سے مکمل طور پر دوری جسکی وجہ سے کرپشن اور اپنے گناہوں کو چھپانے کے لیئے یہود ونصاریٰ کی غلامی

    • @kamranaslam812
      @kamranaslam812 2 роки тому

      Mojuda halaat me awaam mushkil me ghiri hue he badtareen selaab ki waja se,halaat or waqiyaat ko samne rakh kr decisions lea jate hen.Abhi munasib yehi he k elections k bajae in musibat me mubtila logon ki madad ko awwaliyat di jae taake winter season se pehle in ki mushkilaat me kami aa sake.Abhi Shebaz government ne kisaano k sath behtreen deal ki ,isi tarh agar syaasi jamaaton me muqaable baazi awam ki bahtri k lea ho to ye aik kush ayend tabdeeli hogi bajae is k ke aapas me fazule byaan baziyon ka muqabla kiya jae.or preshaan haal awaam ko apne syasi maqasid k lea istemaal kiya jae.

  • @sajjadhaider361
    @sajjadhaider361 2 роки тому +2

    🤲🇵🇰❤
    🤲 PM Imran khan ❤

  • @tasneemzafar7652
    @tasneemzafar7652 2 роки тому +2

    Bajwa ne Jo Kuch Kia or karrahe hn Bajwa marshalla lgana chahty hn

  • @khalidbhai6263
    @khalidbhai6263 2 роки тому

    پاکستان زندہ باد
    پاک فوج زندہ باد
    آئی ایس آئی زندہ باد
    عمران خان زندہ باد
    صابر شاکر زندہ باد

  • @irshadahmadchattha7612
    @irshadahmadchattha7612 2 роки тому +2

    Ghulami na Manzoor

  • @khan-gr1vu
    @khan-gr1vu 2 роки тому +1

    Import hukumat import army cheif namanzor
    We want army cheif just janral faiz

  • @MalikBilal-vw7sk
    @MalikBilal-vw7sk 2 роки тому

    کیا عمران خان ذوالفقار بھٹو سے زیادہ طاقتور ھے۔،؟

  • @a0jvshugbj6777
    @a0jvshugbj6777 2 роки тому +1

    زرداری صاحب کدھر ہیں، میڈیا پر کوئی خبر نہیں ہے

    • @khanjee9066
      @khanjee9066 2 роки тому

      Lanat baj es bemari pr dowa kro jald gharq ho jahy

  • @talhacheema3267
    @talhacheema3267 2 роки тому +6

    یااللہ ملک پاکستان کےمحسنوں کی حفاظت فرما اور غداروں چوروں اور ڈاکوؤں کو عبرت کا نشان بنا آمین ثم آمین یا رب العالمین. 🇵🇰🤲🇵🇰🤲🇵🇰🤲🇵🇰🤲🇵🇰🤲🇵🇰🤲🇵🇰🤲🇵🇰🤲🇵🇰🤲🇵🇰🤲🇵🇰🤲🇵🇰🤲🇵🇰🤲

    • @NoorMuhammad-cs1yt
      @NoorMuhammad-cs1yt 2 роки тому

      Yha begarat jarnal ha ein jarnalu naye mulk Barbad Kiya ha ham Pakistani kum ein par ietbar karti rahiy magar ein jarnalu naye mulk Kaye sath aur Pakistani kum Kaye sath duoka Kia ha yha dallor fouj ha ab awam ku uthna Hu gha nhi tu Pakistan ka Allah Hafiz ha janb ein jarnalu naye mulk aur kum ku baycha ham bad kismat kum ha ju hamrye sath Hu Raha ha yha begarat jarnal Chooru kaye sathi ha lanat lanat ein sab begaratu par Pakistan ka Allah Hafiz ha janb

  • @rizwanullah9139
    @rizwanullah9139 2 роки тому

    امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

  • @shahshah5983
    @shahshah5983 2 роки тому +1

    Imported Hakomat Namanzoor AMRICA k Ghulamoon Per Lanat Be Shomar Bar Bar Bhkarioon per

  • @tayyabmasood732
    @tayyabmasood732 2 роки тому +1

    Fouj SIASAT main involvement nahi rakhti HAHAHAHA

  • @mohammudkhalid7894
    @mohammudkhalid7894 2 роки тому

    جب تک پی ڈی ایم اور چوروں کے پاس لوٹی ہوئی دولت ہے یہ نہیں تعاون کےین گے ۔
    Money is talking for them.

  • @SiasiAzadi
    @SiasiAzadi 2 роки тому

    آپ ہم عوام کے محبوب ہیں۔ بس حق کے ساتھ رہیں۔ آپ مشکل میں ہیں، ہم عوام اگر کچھ کرسکیں تو ضرور بتائیں۔ love you

  • @FaisalKhan-tn7sm
    @FaisalKhan-tn7sm 2 роки тому +2

    Imran Khan es baar puri tayyari k sath maidan me otre ga es liay Imported hukumat bokhlahat ka shikar hai

  • @muzaffariqbalraja6464
    @muzaffariqbalraja6464 2 роки тому

    ❤❤🌹🌹❤🌹❤حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر کروڑوں درود و سلام ❤🌹❤❤🌹❤🌹🌹❤🌹❤
    ‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَاصَلَّیتَ عَلٰی اِبراھِیمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبرَاھِیمَ اِنَّکَ حَمِیدُ مَّجِید
    ❤❤❤❤❤🌹🌹🌹🌹🌹🌹❤❤❤❤❤❤❤اَللّٰھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَابَارَکتَ عَلٰی اِبراھِیمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبرَاھِیمَ اِنَّکَ حَمِیدُ مَّجِید
    لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ
    ❤❤❤❤❤🌹🌹🌹🌹🌹🌹❤❤❤❤❤❤❤
    🌹🌹🌹🌹🌹❤❤❤❤❤🌹🌹🌹🌹🌹عمران خان 🌹🌹🌹🌹🌹❤❤❤❤❤❤❤🌹🌹🌹🌹🌹پاکستان اور امت مسلمہ کے عظیم لیڈر ہیں۔ اس نے اسلام کی خدمت میں، حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت اور انسانیت کے جذبے میں ایک اچھا نام پیدا کیا ہے۔ وہ پاکستا ن کے عام لوگوں اور پوری دنیا کے تمام مسلمانوں کا ایک لازوال ہیرو ہے۔ ہمیں امریکی یہودی اسٹیبلشمنٹ اور اس کے حواریوں سے حقیقی آزادی حاصل کرنے کے لیے 🌹🌹🌹🌹🌹❤❤❤❤❤❤❤🌹🌹🌹🌹🌹عمران خان 🌹🌹🌹🌹🌹❤❤❤❤❤❤❤🌹🌹🌹🌹🌹کی متحرک قیادت میں متحد ہونا چاہیے۔ یہ ہم سب کے لیے حقیقی آزادی حاصل کرنے کا آخری موقع ہے۔

    #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
    چور حکومت مُردہ باد
    للہ اکبر بےشک
    ان شاءاللہ حقیقی آزادی لے کر رہیں گے
    دلوں کا وزیر اعظم عمران خان
    #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
    آزاد عدلیہ زندہ باد
    پاک فوج زندہ باد
    پاکستان پائندہ باد
    ❤❤❤❤❤اللہ تعالی ایک عظیم سپر پاور ہے ❤❤❤❤❤
    جس نے عمران خان کو امت مسلمہ اور پاکستان کے عام لوگوں کی بہتری، فلاح، خوشحالی کے لیے چنا ہے۔
    عمران خان پاکستان کا مستقبل ہے ھماری امید کی آخری کرن ہے
    اللہ ہمارے کپتان عمران خان کو لمبی زندگی نصیب کرے آمین

  • @shahshah5983
    @shahshah5983 2 роки тому +1

    AMRICA k Ghulamoon aur Bhkarioon per Pakistaioon ki Be Shomar Lanat

  • @GhulamRasool-mc8hn
    @GhulamRasool-mc8hn 2 роки тому

    خبر کوئی نہیں... شاکر بھائی وقت ضائع کرتے ہو ہمارا...

  • @MuhammadAmir-nb1fm
    @MuhammadAmir-nb1fm 2 роки тому +1

    ایٹمی پاور ملک کا چیف آف آرمی سٹاف امریکہ کے کہنے پر منتخب ھوتے ھے کہاں گیا ھے پاکستان عزت وقار ھمارے فوجوں نے ملک کے وقار کو بےوقار کردیاھے

  • @nasreenakhter2340
    @nasreenakhter2340 2 роки тому

    اللہ کا نام لو۔۔۔۔تھوڑی سنسنی پھیلایا کرو۔۔۔۔۔تھمب نیل اتنا سنسنی خیز کہ کچھ مت پوچھو۔۔۔۔اندر کچھ بھی نہی۔۔۔۔اپ سب اینکروں میں سب سے کریڈٹ والے وی لاگ۔۔۔جنرل شعیب کے لگتے ھیں۔۔اپ تو سب اوٹھ کے پد لگتے ھو۔۔۔ادھر بلکہ سے افواہ آئی ۔۔ادھر وی لاگ تیار۔۔۔۔وی لاگ کے اندر کچھ بھی نہی۔۔

  • @syedsajjadshah1650
    @syedsajjadshah1650 2 роки тому +1

    BAJWA Ghdaar and Co
    Said pak Army neutrale 😂😂👍
    But Behind All
    The Crimes
    BAJWA Ghdaar and Co

  • @muhammadsahal1
    @muhammadsahal1 2 роки тому +1

    I love you imran khan ❤❤🙏🏻🙏🏻🇵🇰🇵🇰🇲🇷🇲🇷

  • @shahshah5983
    @shahshah5983 2 роки тому +2

    Bajwa Jhotoon ka Sathi bahot Jhotay hai

  • @aserimam8435
    @aserimam8435 2 роки тому +1

    جنرل باجوہ چوروں کی دلالی چھوڑ دیں تو یہ حکومت ایک گھنٹہ بھی نہیں چلے گی

  • @shahshah5983
    @shahshah5983 2 роки тому +1

    ARMe Seyasat main NHee Hoti balke AK Dow Gen Bharour Inwalve Hoty Rahea Hain 70 Saloon say Haqikat hai

  • @abbasqureshi1109
    @abbasqureshi1109 2 роки тому +5

    "Dua for PROTECTION from your ENEMIES"
    رب أنصرني على القوم المفسدين
    Rabbin surnee alal qawmil mufsideen
    " My Lord ! help me against the mischievous people"
    Surah Al-Ankabut,
    Zalimo ke zulm se
    bachne ki Qurani dua
    ربنا لا تجعلنا فتنة للقوم الظالمين ونجنا برحمتك من القوم الكافرين
    Eh hamare RABB humko zalim logo ke saath aazmayeesh mein na daal Aur apni rahmat se kuffar ki qaum se Nijat ata farma Surah Yunus (10), Aayat 85-86
    This is the dua of crores of Pakistani people
    Only Almighty Allah is Supreme
    No Super Power can face the might of Allah (SWT)
    Present situation is a warning that right is might
    🌹AllahuAkbar🌹
    FeeamanAllah/ Imran Khan
    Ya Hafeez
    Ya Salam
    Ya Allah
    AllahuAkbar
    Almighty Allah is with Imran Khan
    In sha Allahk

    • @TheRider..
      @TheRider.. 2 роки тому

      رَبَّى أَنِّى مَغْلُوبٌۭ فَٱنتَصِرْ

  • @asifnazir60
    @asifnazir60 2 роки тому +3

    اس وقت مسٹر مولانا مسٹر فضل الرحمن صاحب سخت غصے میں ہیں اور غصے میں تقریباً ہوش و حواس کھو بیٹھے ہیں ۔

    • @againfor1630
      @againfor1630 2 роки тому

      کیو کے ڈیزل نے صدر پاکستان بنا تھا ہاہاہاہا

  • @docwajid48
    @docwajid48 2 роки тому

    کرپشن کیسز، سائفر، عسکری قیادت کو politicize کرنا ، گھوڑوں کی خرید وفروخت ، مالی حالات اور عوام کی خواہشات اور اداروں کا وقار بحال رکھنے کے لئے خصوصی سیٹ اپ کی ہنگامی ضرورت ھے جو ملکی معاملات کو پر امن ٹریک پر لائیں اور الیکشن منعقد کروا کر نظام کو استحکام دین

  • @faisalishaq7820
    @faisalishaq7820 2 роки тому +2

    sabir shakir ap great

  • @RasheedKhan-hb8mu
    @RasheedKhan-hb8mu 2 роки тому +1

    Pakistan Bahar me jay...but PDM ki khukomat na jay ,,?

  • @dunyameryaagay
    @dunyameryaagay 2 роки тому +2

    Sabit Bhai Pakistan kab tak aa rahay Hein ap