السلام علیکم عمران ریاض بھائی خیریت سے ہیں اپ خوش رہیں اپ کے لئے بہت دعائیں کرتے ہیں ہم بنگلہ دیش کے ہیں بنگالی ہیں باقی سعودی عرب سے دیکھتا ہوں ہم ہمیشہ اپ کی خبر دیکھتے ہیں اپ کو بہت مبارک ہو اپ خوش رہے جیے ہزاروں
عمران خان نے اپنے دور حکومت میں بیشمار مرتبہ چیف جسٹسز سے کہا کہ نئی عدالتیں بنائیں تاکہ التواء میں پڑے کیسز کے فیصلے کئے جا سکیں مگر کسی نے بھی کان نہ دھرا ۔ پاکستان کی یہ حالت ھونے میں اس غفلت کا بھی ہاتھ ھے ۔
آعئنی ترمیم روکنے کے لیے اب احتجاج کے علاوہ کوئی حل نہیں ہے ۔۔ پی ٹی آئی کے تمام کارکنان اور عہدے دران کو چاہیے کہ کپتان کی کال پر بھرپور احتجاج ریکارڈ کروائیں
👈🏻ائینی ترمیم پاس ہونے کے بعد پاکستان فوجی چھاونی بن جائے گا ائینی ترمیم کو روکنا بہت ضروری ہے ائینی ترمیم رک سکتی ہے اگر ہم عوام سڑکوں پر نکل ائیں بھرپور احتجاج کریں سب ڈی چوک پہنچے اپنے گھر کی خاطر
روزانہ صبح کی آذان کے بعد تصور میں عمران خان کو سامنے بٹھا کر اس کی حفاظت کے لیے آیت الکرسی پڑھ کر پھونک مارتا ہوں۔اب چونکہ لڑائی بڑھ گئی ہے اب رات کو بھی یہ عمل شروع کر رہا ہوں۔ان شاء اللہ۔
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ. عمران خان ایک مرد مجاہد ہے جو عوام کے لیے تمام سختیاں برداشت کر رہے ہیں۔ اللّٰہ تعالٰی عمران خان کو لمبی صحت والی زندگی اور دنیا و آخرت کی تمام کامیابیاں عطاء فرمائے۔۔ آمین یارب العالمین
کپتان اکیلے نہیں عوام بھی ڈٹی ہوئی ہے۔۔۔۔ اس لیئے صرف کپتان کو نشانہ نہ بنایا جائے۔۔۔ 25 کروڑ عوام کو اپنے حقوق کے لیئے آج عدلیہ سے بھی عوام کا اعتبار قاضی کی وجہ سے اٹھ گیا ہے۔
عوام کب نہیں نکلی جب خان صاحب کو یقین بھی نہیں تھا تو عوام تو خود ہی اآزادی کے لئے نکل آئی تھی اب تو پی ٹی آئی کے اربابِ اختیار کو ٹائملی نکلنا ہو گا اسپیشلی گنڈا پور کو بر وقت پہنچنا ہوگا
Asif munir ka ek call our dharna band yahi okat hai pti chif imran khan ki sukar ho bajwa sab ka jo hata diya mulk barbad kar diya imran agar ab tak rahta to aajad kashmir our balochistan india ko de deta Allah ne asif munir sab ko bheja mulk bach gaya
آپ نےکمال کی مشال دی ہے ❤❤ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو خوش رکھے اور آپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے اور اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر کروڑوں درود و سلام ❤️❤️💯💕💕💯💕💯
اللہ تعالی پاکستان میں ان لوگوں کو طاقتور عہدے نصیب کرے جو پاکستان اور پاکستانیوں کے حق میں بہتر ہوں
آپکا انتظار تھا۔۔ اللّه کی امان ہو ملک و قوم عمران ریاض اور عمران خان پر
IMRAN KHAN DABANG AUR HONEST LEADER HAI
IMRAN KHAN ZINDA BAAD
ماشاءاللہ عمران بھائی اللہ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے جس طرح آپ ملک میں ظلم اجاگر کر رہے ہو
اللہ تعالٰی 2 عمران کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
اللّٰہ سلامت رکھے اپ کو اور ہماری جان عمران حان کو❤
السلام علیکم عمران ریاض بھائی خیریت سے ہیں اپ خوش رہیں اپ کے لئے بہت دعائیں کرتے ہیں ہم بنگلہ دیش کے ہیں بنگالی ہیں باقی سعودی عرب سے دیکھتا ہوں ہم ہمیشہ اپ کی خبر دیکھتے ہیں اپ کو بہت مبارک ہو اپ خوش رہے جیے ہزاروں
Qazi Faez Isa Allah tujay hidayat day aur Tumaray shr say Pakistani ki Qaum ko mehfooz rkhy Ameen
میں صرف ایک اللہ سے ڈرتا ہوں اللہ حق ہے ، مجھے پتہ ہے میری جان کو خطرہ ہے ، لیکن مارنے والے سے بچانے والا بہت بڑا ہے
عمران خان کا اللہ پہ یقین ۔۔!
اللہ تعالی سلامت رکھے عمران ریاض خان
سلامت رہیں بھائی آپ ❤❤❤
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
برادر عمران ریاض خان
بزرگ دانشور صحافی اوریا مقبول جان کو رہا کریں ۔ اللہ کا واسطہ اس سچ بولنے والے صحافی کے حق میں بھی آواز اٹھائیں 😡😡😡😢😢
صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلّم
Best brother always Allah bless you and your family
عمران ریاض آج تو چودھ گھنٹے کیوں لگ گئے دل ❤️ اور کچھ ارھا تھا اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین
وہ لوگ سامنے آئیں جن کو حُضور پاک صلی اللہ علیہ والسلم کا آخری نبی ہونے اور اُن کا اُمتی ہونے کا فخر ہے 🌹🌹
اللہ آپکو سلامت رکھے عمران ریاض بھائی حق ور سچ بیان کرنے والا پاکستان کا سچا سپاہی خان کا سچا ساتھی ❤❤
عمران خان نے اپنے دور حکومت میں بیشمار مرتبہ چیف جسٹسز سے کہا کہ نئی عدالتیں بنائیں تاکہ التواء میں پڑے کیسز کے فیصلے کئے جا سکیں مگر کسی نے بھی کان نہ دھرا ۔ پاکستان کی یہ حالت ھونے میں اس غفلت کا بھی ہاتھ ھے ۔
ویلڈن عمران ریاض بھائی
بزرگ صحافی دانشور صحافی اوریا مقبول جان کو رہا کریں ۔ اللہ کا واسطہ اس سچ بولنے والے صحافی کے حق میں بھی آواز اٹھائیں 🙏🙏🙏🙏🙏🙏👌👌
Release karo imran Khan ko mera dil meri Jan imran Khan imran Khan ❤❤❤❤❤
Absolutely right...no one can match IK .... ALLAH KA TOHFA HAI HAMARE LIYE...QADAR KER LO IS KI......
انقلاب انقلاب اسلامی انقلاب
جیو عمران خان جیو عمران خان
آعئنی ترمیم روکنے کے لیے اب احتجاج کے علاوہ کوئی حل نہیں ہے ۔۔ پی ٹی آئی کے تمام کارکنان اور عہدے دران کو چاہیے کہ کپتان کی کال پر بھرپور احتجاج ریکارڈ کروائیں
❤❤❤❤❤ Our proud Imran khan and all honest generalist
بہت خوب زبردست انفارمیشن عمران ریاض بھائی اللّٰہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے آمین
یہ انفارمیشن 2 سال سے مل رہی فائدہ 😂😅
عمران ریاض بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ حق سچ بات عوام تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے آمین
دُنیا کے سب سے بڑے عظیم لیڈر امام الانبیاء اور عظیم الشان لیڈر صرف مُحمد صلی اللہ علیہ والسلم ہیں ۔۔
بے شک۔۔۔۔۔مگر عمران خان صاحب آج کے پاکستان کا عظیم شان انسان اور لیزر ہیی۔۔۔۔۔
👈🏻ائینی ترمیم پاس ہونے کے بعد پاکستان فوجی چھاونی بن جائے گا ائینی ترمیم کو روکنا بہت ضروری ہے ائینی ترمیم رک سکتی ہے اگر ہم عوام سڑکوں پر نکل ائیں بھرپور احتجاج کریں سب ڈی چوک پہنچے اپنے گھر کی خاطر
❤بے شک@@adilnisar1451
عمران ریاض خان یہ تمام وکلاء برادری کہاں ھیں تحریک کیوں نہیں چلا رھے
زبردست تجزیہ نگار ہیں آپ شاباش
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ❤
اللّٰہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو آمین ❤
❤❤🎉🎉🎉❤❤Good vgood Imran khan zandabad bad Allah pak ap ki hafazat farmaye aameen sum aameen JAZZAKALLAH and pti zandabad سلام عمران خان ❤❤🎉🎉🎉❤❤
روزانہ صبح کی آذان کے بعد تصور میں عمران خان کو سامنے بٹھا کر اس کی حفاظت کے لیے آیت الکرسی پڑھ کر پھونک مارتا ہوں۔اب چونکہ لڑائی بڑھ گئی ہے اب رات کو بھی یہ عمل شروع کر رہا ہوں۔ان شاء اللہ۔
عمران ریاض خان زندہ باد ❤پاکستان زندہ باد ❤
جناب جسٹس منصور علی صاحب آپ سے امیدیں ھیں آپ آگے آئیں اور ملک قوم قانون اور آئین کو بچائیں 😢
( پی ٹی آئی والو ) ۔۔۔
اللہ پاک قرآن مجید میں بار بار فرماتا ہے
نااُمید نہ ہوں ، کمزور نہ پڑو ، غمگین نہ ہو بیشک اللہ ہرچیز پہ قادر ہے
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲🤲
اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
Ameen
Ameen Sum Ameen
Great good Imran Khan zindabad ❤❤❤❤❤
پاکستان کی آن ہیں آپ پاکستان کی شان ہیں آپ پاکستان کی جان ہیں آپ وزیراعظم عمران خان ہیں آپ
عمران خان صاحب عمران ریاض صاحب دونوں ماشاء اللّٰہ اللّٰہ تعالٰی خوش مخفوظ رکھے۔ آمین ❤🎉❤🎉
جو بھی پی ٹی آئی کا سچا فالوور ہے اور سپورٹر ہے وہ اس بہن کو لائکس اور sbs ضرور دیگا اور دعائیں بلکل مفت 🤲🤲🤲
❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤عمران خان کو سمجھائیں کہ احتجاج کرنا چھوڑو اپنے بندوں کو سنبھال لیں تاکہ ووٹ نہ دے سکیں بعد میں احتجاج کرتے رہنا❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.❤
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.❤
Love you Imran Bhai ALLAH Aap ko Salamat Rakhy AAMEN
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
ومکرو ومکراللہ وللہ خیر الماکرین ❤️💯
اللہ ہمیشہ اپ کا نگہبان ہو
عمران خان صاحب زندہ باد ❤
عمران خان زنده باد انشاءاللہ فتح حق اور سچ کی ہوگی ❤️❤✌️✌️
اللہ وکیل❤
اللہ آپ سب کو بہت خوش جیتا آباد اور اپنے بہترین حفظ وآمان میں رکھے
آمین ثم آمین یارب العالمین❤
Imran Riaz khan zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤
❤ جیو ہزاروں سال عمران خان زندہ آباد ❤
❤ نہ وہ باغی نہ غدار قیدی نمبر 804 ❤
❤ جیو ہزاروں سال عمران ریاض خان زندہ آباد ❤
اسٹیبلشمنٹ کھیل رہا ھے
ناکہ قاضی
ایک پلان ان کا ہے اور ایک پلان اللہ تعالیٰ کا ہوتا ہے ❤
انشااللہ انشااللہ جیت حق سچ کی ہو گی انشااللہ اللہ پاکستان پر خصوصی رحم فرما اور پاکستانی عوام پر خصوصی رحم فرما آمین ثمہ آمین ثمہ آمین❤
اللہ نے چاہا تو قاضی انشاءاللہ ماضی ہو جائے گا ❤
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ.
عمران خان ایک مرد مجاہد ہے جو عوام کے لیے تمام سختیاں برداشت کر رہے ہیں۔ اللّٰہ تعالٰی عمران خان کو لمبی صحت والی زندگی اور دنیا و آخرت کی تمام کامیابیاں عطاء فرمائے۔۔
آمین یارب العالمین
عمران بھائی عزت کیا رہ گی قاضی کی اب تو اور برا لگے گا حکومت کب تک😡😡😡😡😡😡👊👊👊👊👊👊👊🤐🤐🤐🤐🤐
عمران خان کو جیل سے آزاد کرنا چاہیئے۔۔۔
lmran khan PTi zindabad
Only non stop nationwide agitation can make this happen
IMRAN KHAN ZINDA BAAD
عمران خان کے چاہنے والوں کو اسلام وعلیکم ❤
Imran khan zindabaad
Love from mukbuza kashmir🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
خق سچ کا آواز عمران ریاض خان زنداباد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah ❤❤❤❤❤❤❤
کپتان اکیلے نہیں عوام بھی ڈٹی ہوئی ہے۔۔۔۔ اس لیئے صرف کپتان کو نشانہ نہ بنایا جائے۔۔۔
25 کروڑ عوام کو اپنے حقوق کے لیئے آج عدلیہ سے بھی عوام کا اعتبار قاضی کی وجہ سے اٹھ گیا ہے۔
قائداعظم کے بعد اگر پاکستان کو کوئی مضبوط لیڈر ملا ہےتو وہ عمران خان ہے✌
عمران خان سیاسی نہیں بلکہ ایک نظریاتی لیڈر ہیں
Qaid n mulk bnaya Tha
Faiz k sath mill kr gaddari nahi k thi
قائد اعظم کو موت کے حوالے کر دیا گیا
عمران تو زندہ ھے اب قوم کو بھی زندہ باد ہونا پڑے گا
اللہ پاک عمران خان صاحب کے ساتھ ہیں انشاءاللہ اللہ پاک عمران خان صاحب کی مدد فرمائے آمین ثم آمین اسلام علیکم بھائی
اعمران خان زندہ باد پاکستان اعمران ریاض زندہ باد پاکستان ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
میں سچے دل سے عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا۔عمران خان تجھے سلام وقت کے فرعون اب غرق ہونے والے ہیں انشاالللہ،❣️
InshaAllah jeet Haqq ki ho gii Allah inn Zalimo ki saari Napaak sazishay Nakaam Hon gii
عمران ریاض خان صاحب چھٹی نہ کیا کریں اپ کا ہی وی لوگ دیکھتے ہیں اور ویٹ کرتے ہیں برا
Same brother 😊
عمران خان زندہ باد
اب اگر خان نے کال دی ہے احتجاج کی اور عوام نہیں نکلتی تو پھر اس عوام کو یہ نواز شریف شہباز شریف یہ نظام مبارک
Likh lo 😏
Yajooj majooj nikal ay Gy
Y quam nahi nikly gi😏😏😏😏😏
عوام کب نہیں نکلی جب خان صاحب کو یقین بھی نہیں تھا تو عوام تو خود ہی اآزادی کے لئے نکل آئی تھی اب تو پی ٹی آئی کے اربابِ اختیار کو ٹائملی نکلنا ہو گا اسپیشلی گنڈا پور کو بر وقت پہنچنا ہوگا
یااللّٰه عمران خان اور اس کے چاہنے والوں کی غیبی مدد فرما
عمران بھائی ۔۔قاضی فائز ضلع پشن سے اس کی ماں انگریز تھی لوگ میم کہتے تھے 😢😢😢😢😢😢😢❤❤❤❤
MashAllah G 👍 MashAllah Imuran Riaz khan SAAB 👍 MashAllah Imuran khan SAAB PTI 👍
چار اکتوبر کااحتجاج موئخر نہیں کرنا چاھئے ۔۔۔ہر حال میں ڈی چوک پہنچنا چاھئے ۔۔۔۔باقی بھاڑ میں جائیں سب صدور جو آرہے ہیں ۔۔
Jeo❤❤❤
Rit
Asif munir ka ek call our dharna band yahi okat hai pti chif imran khan ki sukar ho bajwa sab ka jo hata diya mulk barbad kar diya imran agar ab tak rahta to aajad kashmir our balochistan india ko de deta Allah ne asif munir sab ko bheja mulk bach gaya
Exactly 💯
H8@@roshstyle7434
﷽
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اللہ نگہبان ہے خان کا ❤❤❤❤❤
واللہ خیرالماکرین
😊
🏏 Pm 🇵🇰❤ paksatan 🏏❤ Imran 🇵🇰 Khan 🏏❤ zandabar 🏏🇵🇰🏏🇵🇰🏏🇵🇰🏏🇵🇰
یقین کریں انقلاب کے بغیر کچھ نہیں بدلے گا۔
انقلاب انقلاب انقلاب
Is molk me serif salab aty hy inqalab nahi😏😏😏
Yes the Only Solution
Inshaallah inshaallah inshaallah inshaallah inshaallah inshaallah great leader imran khan pakistan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Beshak
Usky lye ghr sy nikalna parhega comments krne sy inqlaab ni aata.
حَسْبُنَا اللهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ ✪ نِعْمَ الْمَوْلَى وَنِعْمَ النَّصِيرُ ✪
_*اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ*_♥️
_*اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُُ*_♥️
Murshid, Imran Khan zindabad; Pakistan paindabad ❤
یقین کریں مستقل احتجاج کے علاوہ کوئ حل نہیں ، اور احتجاج بھی اس وقت تک جب تک مسلۂ پورا حل نہ ہو جاے
عمران خان زیندا باد پاکستان پائندہ باد
میرا لیڈر عمران خان
اللھم صل علی محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم
مثال۔۔۔ایسے ۔۔ملک۔۔کی دیتے۔۔جس ملک ۔میں جانوروں ۔۔کی۔۔فکر عزت زیادہ ہیں بطور ۔۔
آپ نےکمال کی مشال دی ہے ❤❤ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو خوش رکھے اور آپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے اور اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
🛑اب راج کرے گی خلق خدا ۔۔۔۔ وزیراعظم عمران خان انشاءاللہ
عمران خان کو رہا کرو تاکہ ملک ٹھیک ہو جائے ۔ 😢 کون کون چاہتا ہے
Imran Khan zinda bad tera yar Mera yar QAIDI nomber 804
556 hey
In logo ny molk ko barbadi me os jaga pocha diya hy agar imran khan 10 b ajye to thek nahi ho sakta😢😢😢
ESA nhi he mera Bhai AK Imran Khan hi bhot he Pakistan ko thek krna k liay okay❤@@AsifKhan-ty4rj
Thk ho to jye ga but kitny time m ye nhi pata may b 5 6 sall ya mazeed 😮😢
@@muhammadiqbalbutt3925😊
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Khan zendabad Khan zendabad ❤❤❤❤❤❤
چلو چلو اسلام آباد شارع دستور اگلے دو دنوں میں شارع دستور ہر صورت پہنچ جائیں ۔
فائز عیسیٰ کو پاکستان کا صدر بنا دیا جائے اور جنرل عاصم منیر کو وزیراعظم
Free Imran khan zindabad Pakistan zindabad Imran riaz very good job 👍 🇵🇰 🇨🇦🇬🇧
عمران صاحب کے وکیل کیوں نہیں تحریکِ انصاف اور خان پہ پابندیوں کے خلاف عدالت کیوں نہیں جاتے
ALLAH bless Imran Khan ALLAH always protect Imran Khan ♥️