نسیم ہوتی ہوئی آئی ہے مدینے سے پروین شاکر

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 12 жов 2024
  • نسیم ہوتی ہوئی آئی ہے مدینے سے
    چمک رہے ہیں گل ِروح پر نگینے سے
    ابھر رہی ہے سقوطِ حرا سے اک آواز
    اتر رہی ہے سحر قصرِ شب کے زینے سے
    تیری نگاہ تو ہو مری روح پر اک دن
    نظر تو آتے ہیں جنگل میں کچھ دفینے سے
    کسی سبب سے ہی خورشید لوٹ کرآیا
    بحکم خاص تھا اور خاص ہی قرینے سے
    مرے ستارے کو طیبہ سے کچھ اشارہ ہوا
    سوبادباں سے غرض ہے نہ اب سفینے سے
    سنا ہے جب سے شفاعت کو آپ ﷺآئیں گے
    تو جیسے بوجھ سا اک ہٹ گیا ہے سینے سے
    مدینہ ہے تو نجف بھی ہے کربلا بھی ہے
    تمام لعل و گہر ہیں اسی خزینے سے
    پروین شاکر

КОМЕНТАРІ • 12

  • @nishatparveen3806
    @nishatparveen3806 Рік тому

    سبحان اللہ

  • @uniquelights7614
    @uniquelights7614 Рік тому

    پروین شاکر صاحبہ کی بہت سی وڈیوز میں نے ایک یوٹیوب چینل پر دیکھی تھی جس کا نام تھا
    Sapno ki jageer.

  • @zabizabi6762
    @zabizabi6762 2 роки тому

    Mathlaq ko waraa alwaraa karna thaa maadinya ka

  • @lubnavaqarunisa4207
    @lubnavaqarunisa4207 2 роки тому

    Khaleeqay rahmat.

  • @knowledgeandworld9117
    @knowledgeandworld9117 2 роки тому

    Wa wa wa

  • @badshazamaneka3156
    @badshazamaneka3156 3 роки тому +1

    Sageer st

  • @anurag684
    @anurag684 3 роки тому +2

    Upload more of Parveen Shakir. She's my favourite 😍

    • @urdushairaat
      @urdushairaat  3 роки тому

      ji zaroor

    • @uniquelights7614
      @uniquelights7614 Рік тому

      پروین شاکر صاحبہ کی بہت سی وڈیوز میں نے ایک یوٹیوب چینل پر دیکھی تھی جس کا نام تھا
      Sapno ki jageer

  • @abulkalam91
    @abulkalam91 3 роки тому +1

    سبحان اللہ

  • @dirresponse5418
    @dirresponse5418 3 роки тому +1

    سبحان اللہ