ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ اور بہترین ہے اللہ کے پیارے قبول فرمائیں اور صابر کے اس پڑھنے کے صدقے میں ہمیں مدینہ منورہ شریف کا دیدار کرادے پروردگار ہمارے یا ارحم الراحمين اللهم آمين
💖Masha Allah Subhan Allah Allah Ta'ala Huzoor Sallallahu Alaihi Wasallam Ke Sadq E Me Umr Me Aawaz Me Amal Me Bephana Barkat E Atta Kare Aur Ilam E Nafiya Atta Farmaye...💖 🤲🏻 Ameen Summa Ameen Ya Rabbal Al-Ameen🤲🏻 💔💔💔
🌹🌹🌹🌹🌹❤️🩹❤️🩹 اللہ اللہ ❤️🩹❤️🩹 بہت خوب اللہ ربّ العزت آپ دونوں حضرات کو سلامت رکھے عمر میں روزی میں علم میں خوب خوب برکتیں عطا فرماۓ اپنے حبیب ﷺ کے صدقے طفیل آمین یارب العالمین بجاہ سیّدالمرسلین ﷺ ❤❤🌹🌹🌹🌹🌹
Lyrics Yaha se Haasil Kare ◦•●◉✿ بسم اللّٰه الرحمٰن الرحیم ✿◉●•◦ ✿ *خراج عقیدت بسوۓ سید الشہداء* ✿ ہے کاٸناتِ صبر جہانِ حسین میں ہر لعلِ آبدار ہے کانِ حسین میں اک وار سے ہی جس کے کٹے تیرگی کی رگ وہ سیفِ مرتضیٰ ہے میانِ حسین میں چٹّانِ استقامت و صبر و رِضا ہیں وہ اور بحرِ جود ضَم ہے زبانِ حسین میں لٹتا ہے اہلِ بیتِ نبوّت کا قافلہ ہے کس شقی کا راج زمانِ حسین میں آمد سے رزم گاہ نہ کیوں کانپتا بھلا تھا ذو الفقار جبکہ میانِ حسین میں وہ لشکرِ یزید کی صف کو الٹ گیا تھا نصب ایسا تیر کمانِ حسین میں جن کی دعا کو بڑھ کے اجابت گلے لگاۓ تاثیر رب نے دی وہ زبانِ حسین میں مَر جا فُرات ڈوب کے اپنے ہی آب میں تیری طلب ہوٸی نہ مکانِ حسین میں کربل کے واقعہ میں ہے درسِ رخِ حیات پا جا سراغِ زیست نشانِ حسین میں زینب نے داستانِ شجاعت رقم کیا تھا عزم کتنا اونچا زَنانِ حسین میں بیمارِ کربلا کے عمل نے بتا دیا اعداء بھی سَیر ہوتے ہیں خوانِ حسین میں ”جس کے لیے یزید نے اتنے جتن کیے“ وہ تخت و تاج پاٶ گے دانِ حسین میں عباس کی وفا پہ ملاٸک ہوۓ نثار جانِ وفا ہیں آپ لِسانِ حسین میں کر کے صُلَح امامِ حسن نے بتا دیا عبدِ معاویہ ہے امانِ حسین میں اہلِ سنن کو بادِ سحر نے نَوِید دی حصّہ فقط تمہارا ہے نانِ حسین میں شِمر و یزید مٹ گیے لیکن حسین ہے المختصر یہی ہے بیانِ حسین میں تاعمر میں رقم کروں وصفِ حسین گر جتنا لکھوں وہ کم ہی ہو شانِ حسین میں ہے نورِ کربلا سے منوّر مرا وجود ایوبؔ چین سے ہے امانِ حسین میں ✍🏻از محمد ایوب رضا امجدی کولکاتہ غفرلہ
🚩 -"__پوری تاریخ پڑھ لو کربلا کی آپ کو نہیں ملے گا کہ حضرت امام حُسینؓ کی زبان سے " ہائے۔۔۔ " بھی نکلا ہو۔۔۔ 🔺 🔺 اور ہر قربانی پیش کرنے کے بعد ہاتھ اُٹھا کر یہی کہا " مالک حُسینؓ کی یہ قُربانی بھی قبول فرما ۔۔۔۔" 🔺 🚩 صحرائے کربلا کو بسایا حُسینؓ نے 🔺 سب کچھ لُٹا کے دین کو بچایا حُسینؓ نے...✨
shubhan allah Masha allah❤❤ 😢😢
Subhan Allah❤
Masha Allah 😊
Masha allah
Mashaallha ❤❤❤❤❤
سبحان الله
Rakh salaamat ya khuda Sabir raza azhari ko sadaa mere murshed sha azhari ke waste
Mashallah Subhanallah Bhot khub hazrat ❤❤❤❤
Subhan ALLAH ❤❤❤❤❤
Subhan allah❤❤❤❤❤❤
Subhan allah
ماشاء اللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔💖💖💖
Mashallah
Subhanallah❣️
Subhanallah subhanallah subhanallah ❤❤❤❤🎉🎉🎉
❤ Subhan Allah ❤
Subhanallah🌹🌹🌹🌹✨
Subhanallah
Bahot khub sabir bhai
Shubhan Allah 🌹❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
سُبحان اللہ سُبحان اللہ ✨😍
ماشاء اللہ کیا خوب انداز ہے ✨ اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آپکو اور مجید کامیابی عطا فرمائیں 💫🌹
آمین ثمہ آمین یارب العالمین 🤲🥰
Aameen ♥️
❤❤❤❤❤
🕋🕋💖💖🤲🤲🌹🌹🕌🕌
Subhanallah Subhanallah Subhanallah Zindabad Zindabad Zindabad 💚💚💚💚💚💚💚🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
🌹🌹🌹
Shubhaallha bahut khoob 🥺
💖🥰
Subhanallah mashallah
ماشاءاللہ سبحان اللہ العظیم ماشاءاللہ ♥️ بہت عمدہ صابر بھائی اللہ پاک آپ کو اور حضرت کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین بجاہ سید المرسلین ﷺ ❤️❤️❤️
Labbaik Ya Hussain 🙌✋❤
Naat e sawar ki sunkar hu me shaad ma
Mera sabir sunata rahe kheir se
💖💖💖💖💖💖💖💖
masha Allah Hazrat bahoot Khub Subhan Allah kya baat hai bahoot Khub
Subhan Allah ❤️🩹
💔💔💔💔
Mashallah subhanallah ✨✨❤️ Allah Pak aap dono ko salamat rakhe
Masha Allah ❤
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ اور بہترین ہے اللہ کے پیارے قبول فرمائیں اور صابر کے اس پڑھنے کے صدقے میں ہمیں مدینہ منورہ شریف کا دیدار کرادے پروردگار ہمارے یا ارحم الراحمين اللهم آمين
Ya Hussain❤
Mashaallah ❤❤❤❤😢😢😢😢
Ya Hussain Assalam
سبحان اللہ ❤
ماشاء اللہ ❤
😢💔💔😭🥺😔
Ya Hussain 😁😁😁
Subhanallah subhanallah ❤️
Mashallah 😍 Sukoon e Qalb Sabir Raza Azhari Shab ❤️💯😍
Shubhanallah❤
MashaAllah SubhanAllah ❤❤
Bohat Khoob
Beshak ❤❤
Iam big fan sabir Bhai 😊😊😊😊aapka. Bahut Bada wala fan ho main
Subhanallah ♥️
💖Masha Allah Subhan Allah Allah Ta'ala Huzoor Sallallahu Alaihi Wasallam Ke Sadq E Me Umr Me Aawaz Me Amal Me Bephana Barkat E Atta Kare Aur Ilam E Nafiya Atta Farmaye...💖
🤲🏻 Ameen Summa Ameen Ya Rabbal Al-Ameen🤲🏻
💔💔💔
Aameen ❤
Mashallah ❤
Subhan Allah Huzoor ❤❤❤❤
Subhanallah subhanallah subhanallah haq hai
🌹🌹🌹🌹🌹❤️🩹❤️🩹 اللہ اللہ ❤️🩹❤️🩹 بہت خوب اللہ ربّ العزت آپ دونوں حضرات کو سلامت رکھے عمر میں روزی میں علم میں خوب خوب برکتیں عطا فرماۓ اپنے حبیب ﷺ کے صدقے طفیل آمین یارب العالمین بجاہ سیّدالمرسلین ﷺ ❤❤🌹🌹🌹🌹🌹
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Aameen ❤
Sabir Raja
Assalamualaikum first comment ✊
Masha Allah hazrat bahut khoob...
Mashallah
Bohat khub
❤❤❤
assalamu alaikum ❤ lyrics
❤
Bahot Mubarak ho Bhai ji ❤❤❤151 k followers sabse zyada aapke hi hei 🎉🎉🎉
Lyrics Yaha se Haasil Kare
◦•●◉✿ بسم اللّٰه الرحمٰن الرحیم ✿◉●•◦
✿ *خراج عقیدت بسوۓ سید الشہداء* ✿
ہے کاٸناتِ صبر جہانِ حسین میں
ہر لعلِ آبدار ہے کانِ حسین میں
اک وار سے ہی جس کے کٹے تیرگی کی رگ
وہ سیفِ مرتضیٰ ہے میانِ حسین میں
چٹّانِ استقامت و صبر و رِضا ہیں وہ
اور بحرِ جود ضَم ہے زبانِ حسین میں
لٹتا ہے اہلِ بیتِ نبوّت کا قافلہ
ہے کس شقی کا راج زمانِ حسین میں
آمد سے رزم گاہ نہ کیوں کانپتا بھلا
تھا ذو الفقار جبکہ میانِ حسین میں
وہ لشکرِ یزید کی صف کو الٹ گیا
تھا نصب ایسا تیر کمانِ حسین میں
جن کی دعا کو بڑھ کے اجابت گلے لگاۓ
تاثیر رب نے دی وہ زبانِ حسین میں
مَر جا فُرات ڈوب کے اپنے ہی آب میں
تیری طلب ہوٸی نہ مکانِ حسین میں
کربل کے واقعہ میں ہے درسِ رخِ حیات
پا جا سراغِ زیست نشانِ حسین میں
زینب نے داستانِ شجاعت رقم کیا
تھا عزم کتنا اونچا زَنانِ حسین میں
بیمارِ کربلا کے عمل نے بتا دیا
اعداء بھی سَیر ہوتے ہیں خوانِ حسین میں
”جس کے لیے یزید نے اتنے جتن کیے“
وہ تخت و تاج پاٶ گے دانِ حسین میں
عباس کی وفا پہ ملاٸک ہوۓ نثار
جانِ وفا ہیں آپ لِسانِ حسین میں
کر کے صُلَح امامِ حسن نے بتا دیا
عبدِ معاویہ ہے امانِ حسین میں
اہلِ سنن کو بادِ سحر نے نَوِید دی
حصّہ فقط تمہارا ہے نانِ حسین میں
شِمر و یزید مٹ گیے لیکن حسین ہے
المختصر یہی ہے بیانِ حسین میں
تاعمر میں رقم کروں وصفِ حسین گر
جتنا لکھوں وہ کم ہی ہو شانِ حسین میں
ہے نورِ کربلا سے منوّر مرا وجود
ایوبؔ چین سے ہے امانِ حسین میں
✍🏻از محمد ایوب رضا امجدی کولکاتہ غفرلہ
Mashallah ❤❤ lyrics please 🥺
Assalam walekum
🚩 -"__پوری تاریخ پڑھ لو کربلا کی آپ کو نہیں ملے گا کہ حضرت امام حُسینؓ کی زبان سے " ہائے۔۔۔ " بھی نکلا ہو۔۔۔ 🔺
🔺 اور ہر قربانی پیش کرنے کے بعد ہاتھ اُٹھا کر یہی کہا
" مالک حُسینؓ کی یہ قُربانی بھی قبول فرما ۔۔۔۔" 🔺
🚩 صحرائے کربلا کو بسایا حُسینؓ نے
🔺 سب کچھ لُٹا کے دین کو بچایا حُسینؓ نے...✨
Agar lyrics bhi mil jata to madina madina
Lyrics Ata Karein Bhai
Mashallah
Subhanallah
❤❤
Masa allah subhanallah
Ya Hussain ❤
Masha Allah ❤
Subhan Allah
Masha Allah❤
❤❤
Ma sha Allah ❤❤❤❤❤
Subhan Allah
Ma sha Allah ❤❤❤