Kalam yaha se haasil kare ◦•●◉✿بسم اللّٰه الرحمٰن الرحیم✿◉●•◦ المدد خواجۂ دیں ہند کے ماہِ مبیں خوشبو سے مُعطّر ہے گلدانِ معین الدیں بھارت کی جبیں پر ہے احسانِ معین الدیں ہو کیسے بیاں مجھ سے اب شانِ معین الدیں ہر ایک زُباں پر ہے عُنوانِ معین الدیں المدد خواجۂ دیں ہند کے ماہِ مبیں اک دشت کو خواجہ نے گلزار بنایا ہے اک وادٸ ظلمت کو ضوبار بنایا ہے اللہ نے خواجہ کو مختار بنایا ہے کُل ہند کے ولیوں کا سردار بنایا ہے المدد خواجۂ دیں ہند کے ماہِ مبیں سورج کو بھی شرمادے ذرّہ مرے خواجہ کا دریا کو ڈبو دے اک قطرہ مرے خواجہ کا ہے ہند کی ہر شۓ پر قبضہ مرے خواجہ کا خُشکی مرے خواجہ کی دریا مرے خواجہ کافراط المدد خواجۂ دیں ہند کے ماہِ مبیں اب قلب و نظر سب کچھ جاگیر تمہاری ہے ہر دل کی سطَح پر اب تصویر تمہاری ہے ہو کفر کی گردن خَم کیونکر نہ ترے آگے کردارِ مُعظّم جب شمشیر تمہاری ہے المدد خواجۂ دیں ہند کے ماہِ مبیں گُل بن کے مہک اٹھا جو تجھ سے جُڑا خواجہ وہ غرق ہوا سمجھو جو تجھ سے پھِرا خواجہ کیونکر نہ ہوں گَرویدَہ ہم تیری بزرگی پر نازاں ہے ترے اوپر جب پیر ترا خواجہ المدد خواجۂ دیں ہند کے ماہِ مبیں سرکار ﷺ کے جلووں کے فیضان ہو تم خواجہ اِس چشتیہ گلشن میں ذیشان ہو تم خواجہ بھارت کی ولایت کے سلطان ہو تم خواجہ ہر درد کے ماروں کے درمان ہو تم خواجہ المدد خواجۂ دیں ہند کے ماہِ مبیں اسلام کی شوکت کو خواجہ نے بڑھا ڈالا لاکھوں کے دلوں میں وہ اک نور جَلا ڈالا "جے پال" کو بھی مُسلم خواجہ نے بنا ڈالا "چَوہان" کی شاہی کو مِٹّی میں ملا ڈالا المدد خواجۂ دیں ہند کے ماہِ مبیں اللہ نے بخشا ہے عالَم میں تجھے اعجاز مرشد کو ترے تجھ پر اے خواجہ بڑا ہے ناز ہے تیری سخاوت کا شاہوں سے جدا انداز جھولی کو مری بھر دو اے میرے غریب نواز المدد خواجۂ دیں ہند کے ماہِ مبیں شبّیر نے کربل میں اِس دیں کو بچایا ہے اِس دین کو خواجہ نے پھر ہند میں لایا ہے فتنوں سے رضا نے پھر جب دیں یہ بچایا ہے تب جاکے کہیں ہم نے اِس دین کو پایا ہے المدد خواجۂ دیں ہند کے ماہِ مبیں "کشمیر" سے "تامِل" تک اُس کا ہی علاقہ ہے بھارت کا ہر اک ذرّہ اُس کا ہی اثاثہ ہے کرسی پہ کوٸی بیٹھے کیا اِس سے غَرَض ہم کو تاحشر مِرا خواجہ اِس ہند کا راجہ ہے المدد خواجۂ دیں ہند کے ماہِ مبیں رحمت کی فضاٶں میں باخیر چلے جاٶ دنیا کی محافل سے رُخ پھیر چلے جاٶ ملنا ہے اگر تم کو بھارت کے شہنشاہ سے لو اذن بریلی سے اجمیر چلے جاٶ المدد خواجۂ دیں ہند کے ماہِ مبیں گردش سے پریشاں دل حالات کا مارا ہے غم اِس کو ستاۓ یہ کب تجھ کو گوارا ہے طُغیانی میں کشتی ہے اور دور کنارا ہے اے ڈوبتوں کے والی اب تیرا سہارا ہے المدد خواجۂ دیں ہند کے ماہِ مبیں لاکھوں کو مرے خواجہ نے کلمہ پڑھایا ہے بھارت کے مقدّر کو خواجہ نے جگایا ہے کشکول میں خواجہ نے دریا کو سمایا ہے اللہ کی قدرت کا کیا جلوہ دکھایا ہے المدد خواجۂ دیں ہند کے ماہِ مبیں ظلمت کی نَفَس کو پھر یا رب تو دھواں کردے اجمیر کے گلشن سے اب دور خزاں کردے فتّین مجاور کو یا راہِ ہدایت دے یا اِن کو زمانے سے بےنام و نشاں کردے المدد خواجۂ دیں ہند کے ماہِ مبیں ہے گلشنِ ہستی میں نکہت مرے خواجہ کی صد شکر کہ ہے دل میں الفت مرے خواجہ کی کونین میں گر تجھ کو نُصرت کی تمنّا ہے ایوبؔ شکستہ کر مدحت مرے خواجہ کی المدد خواجۂ دیں ہند کے ماہِ مبیں ایوبؔ نہ بھولے گا خواجہ ترے احساں کو سیراب کیا تو نے امت کے گلستاں کو پستی سے بُلندی دے پھر قومِ مسلماں کو تسکینِ اَتَم دے دے ہر قلبِ پریشاں کو المدد خواجۂ دیں ہند کے ماہِ مبیں ✍🏻از محمد ایوب رضا امجدی کولکاتہ غفرلہ
Subhanallah haq hai sabir bhai ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️👍👍❤️👍❤️👍❤️👍❤️👍❤️👍❤️👍❤️❤️👍❤️👍❤️👍❤️👍❤️👍❤️❤️👍❤️👍❤️👍❤️maslak e Aalhazrat zindabad( khwaja ki nagri mai Nara lagega in Sha Allah ♥️♥️♥️)
Mashallah kya shaan h mere kwajaki joh nawee laakh ko kalma padaya is hindustan ko iman se jagmagaya isse barke ham sunniyoka kya yakida kehna ham proud karte ham alhumdulillah lillah chistiy h or qadri gaharanese taaluk rakhte Ya Allah hame garibnawaj k sadqeme. Hamri iman ki salamti ata farmana❤
Subhanallah subhanallah Masha'allah Haq hai Bahot khub sabir Bhai Allah Maulana Ayyub Raza aur sabir sahab ko salamat rakhe unki har jaiz dua aur nek Tamanna kubool farmaye
Assalamualikum warahmatullah hi wabar ka ta ho Subahanallah Subahanallah hazrat allah app ko salamat rahke aur app ke iman o aqqide ke aur app jaano maal izzat e aabru ke allah hefazat farmai aur hum tamaam sunniyoo'n ko maslak e haq ala hazrat par isteqamat ata farmai aur hazrat allah sarkar TAJUSHARI ke sachchi minno an amal pahra hone wale mureed banai ameen summa ameen mai faqeer e Qaudiri Muhammad Amaan raza Qaudiri hyderabad Telangana se hoo'n hazrat fe amaan illah jazak allah qair allah hafiz 💕💝💝💓
Insha Allah Is baar sabhi aashiqeen zarur Baargaah me tashreef laaein aur yaad rakhe sabhi naare wagera naa lagae maar khaani ho to pheer naara lagaana
Kalam yaha se haasil kare
◦•●◉✿بسم اللّٰه الرحمٰن الرحیم✿◉●•◦
المدد خواجۂ دیں
ہند کے ماہِ مبیں
خوشبو سے مُعطّر ہے گلدانِ معین الدیں
بھارت کی جبیں پر ہے احسانِ معین الدیں
ہو کیسے بیاں مجھ سے اب شانِ معین الدیں
ہر ایک زُباں پر ہے عُنوانِ معین الدیں
المدد خواجۂ دیں
ہند کے ماہِ مبیں
اک دشت کو خواجہ نے گلزار بنایا ہے
اک وادٸ ظلمت کو ضوبار بنایا ہے
اللہ نے خواجہ کو مختار بنایا ہے
کُل ہند کے ولیوں کا سردار بنایا ہے
المدد خواجۂ دیں
ہند کے ماہِ مبیں
سورج کو بھی شرمادے ذرّہ مرے خواجہ کا
دریا کو ڈبو دے اک قطرہ مرے خواجہ کا
ہے ہند کی ہر شۓ پر قبضہ مرے خواجہ کا
خُشکی مرے خواجہ کی دریا مرے خواجہ کافراط
المدد خواجۂ دیں
ہند کے ماہِ مبیں
اب قلب و نظر سب کچھ جاگیر تمہاری ہے
ہر دل کی سطَح پر اب تصویر تمہاری ہے
ہو کفر کی گردن خَم کیونکر نہ ترے آگے
کردارِ مُعظّم جب شمشیر تمہاری ہے
المدد خواجۂ دیں
ہند کے ماہِ مبیں
گُل بن کے مہک اٹھا جو تجھ سے جُڑا خواجہ
وہ غرق ہوا سمجھو جو تجھ سے پھِرا خواجہ
کیونکر نہ ہوں گَرویدَہ ہم تیری بزرگی پر
نازاں ہے ترے اوپر جب پیر ترا خواجہ
المدد خواجۂ دیں
ہند کے ماہِ مبیں
سرکار ﷺ کے جلووں کے فیضان ہو تم خواجہ
اِس چشتیہ گلشن میں ذیشان ہو تم خواجہ
بھارت کی ولایت کے سلطان ہو تم خواجہ
ہر درد کے ماروں کے درمان ہو تم خواجہ
المدد خواجۂ دیں
ہند کے ماہِ مبیں
اسلام کی شوکت کو خواجہ نے بڑھا ڈالا
لاکھوں کے دلوں میں وہ اک نور جَلا ڈالا
"جے پال" کو بھی مُسلم خواجہ نے بنا ڈالا
"چَوہان" کی شاہی کو مِٹّی میں ملا ڈالا
المدد خواجۂ دیں
ہند کے ماہِ مبیں
اللہ نے بخشا ہے عالَم میں تجھے اعجاز
مرشد کو ترے تجھ پر اے خواجہ بڑا ہے ناز
ہے تیری سخاوت کا شاہوں سے جدا انداز
جھولی کو مری بھر دو اے میرے غریب نواز
المدد خواجۂ دیں
ہند کے ماہِ مبیں
شبّیر نے کربل میں اِس دیں کو بچایا ہے
اِس دین کو خواجہ نے پھر ہند میں لایا ہے
فتنوں سے رضا نے پھر جب دیں یہ بچایا ہے
تب جاکے کہیں ہم نے اِس دین کو پایا ہے
المدد خواجۂ دیں
ہند کے ماہِ مبیں
"کشمیر" سے "تامِل" تک اُس کا ہی علاقہ ہے
بھارت کا ہر اک ذرّہ اُس کا ہی اثاثہ ہے
کرسی پہ کوٸی بیٹھے کیا اِس سے غَرَض ہم کو
تاحشر مِرا خواجہ اِس ہند کا راجہ ہے
المدد خواجۂ دیں
ہند کے ماہِ مبیں
رحمت کی فضاٶں میں باخیر چلے جاٶ
دنیا کی محافل سے رُخ پھیر چلے جاٶ
ملنا ہے اگر تم کو بھارت کے شہنشاہ سے
لو اذن بریلی سے اجمیر چلے جاٶ
المدد خواجۂ دیں
ہند کے ماہِ مبیں
گردش سے پریشاں دل حالات کا مارا ہے
غم اِس کو ستاۓ یہ کب تجھ کو گوارا ہے
طُغیانی میں کشتی ہے اور دور کنارا ہے
اے ڈوبتوں کے والی اب تیرا سہارا ہے
المدد خواجۂ دیں
ہند کے ماہِ مبیں
لاکھوں کو مرے خواجہ نے کلمہ پڑھایا ہے
بھارت کے مقدّر کو خواجہ نے جگایا ہے
کشکول میں خواجہ نے دریا کو سمایا ہے
اللہ کی قدرت کا کیا جلوہ دکھایا ہے
المدد خواجۂ دیں
ہند کے ماہِ مبیں
ظلمت کی نَفَس کو پھر یا رب تو دھواں کردے
اجمیر کے گلشن سے اب دور خزاں کردے
فتّین مجاور کو یا راہِ ہدایت دے
یا اِن کو زمانے سے بےنام و نشاں کردے
المدد خواجۂ دیں
ہند کے ماہِ مبیں
ہے گلشنِ ہستی میں نکہت مرے خواجہ کی
صد شکر کہ ہے دل میں الفت مرے خواجہ کی
کونین میں گر تجھ کو نُصرت کی تمنّا ہے
ایوبؔ شکستہ کر مدحت مرے خواجہ کی
المدد خواجۂ دیں
ہند کے ماہِ مبیں
ایوبؔ نہ بھولے گا خواجہ ترے احساں کو
سیراب کیا تو نے امت کے گلستاں کو
پستی سے بُلندی دے پھر قومِ مسلماں کو
تسکینِ اَتَم دے دے ہر قلبِ پریشاں کو
المدد خواجۂ دیں
ہند کے ماہِ مبیں
✍🏻از محمد ایوب رضا امجدی کولکاتہ غفرلہ
Subhanallah haq hai sabir bhai ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️👍👍❤️👍❤️👍❤️👍❤️👍❤️👍❤️👍❤️❤️👍❤️👍❤️👍❤️👍❤️👍❤️❤️👍❤️👍❤️👍❤️maslak e Aalhazrat zindabad( khwaja ki nagri mai Nara lagega in Sha Allah ♥️♥️♥️)
Shukriya sabir bhai for send manqabat 😊😊😊😊😊😊
How to copy ❓
جزاک اللہ خیر حضرت
MASHA ALLAH
Mashallah kya shaan h mere kwajaki joh nawee laakh ko kalma padaya is hindustan ko iman se jagmagaya isse barke ham sunniyoka kya yakida kehna ham proud karte ham alhumdulillah lillah chistiy h or qadri gaharanese taaluk rakhte
Ya Allah hame garibnawaj k sadqeme. Hamri iman ki salamti ata farmana❤
Mashallah mashallah buhut khub subhanallah ❤❤❤
Shubhanallah ameen
Bahot khub Sabir Raza Azhari Sahab
Jazakallah
❤❤❤ SUBHAN ALLAH ❤ ❣
ऐ अल्लाह अता फरमा गरीब नवाज़ का सदका
Meri kismat sawarne wale mere Khwaja ji❤❤❤
Masha Allah hazrat kya khoob andaz h aapka 😊😊👌👌👍
Tamam sunne Wale ahbab mere liye dua farmae gala mutassir hai
Insah Allah
Hazrat aap ka gala Allah apne mehboob k sadqe pele se b behtar karde aawaz me khub barkat ata farmaaye..,ham zarur dua karenge
Jinka zikr karrahe ho aap wo jante Hai kese thik Karna hai inshallah hojayega
Allah shefa de
اللّہ تعالیٰ آپ کو صحت سلامتی تندرستی عطا فرمائے اور آپ کی آواز میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🏻🕋
MashaAllah Bahot Khub
Jazakallah
Hagrat bhut khub Masha Allah
massallah❤ ya kawaja gareeb nawaz❤ hum Bailey wala ya kawja❤
Kya nat padte ho hazrat 🥰🤗💖
❤❤❤❤subhanallah mashallah❤❤ is
Subhanallah masah Allah ❤️❤️❤️ bhoot khob 💞💞💞
Mashallah Allah bht bht piyara Kalam hai ameen summa ameen ❤❤❤🌹🌹🌹🌹🌹
SubhanAllah kya baat he sabir bahi
Jazakallah
Mashallah❤❤❤❤❤❤❤
ما شاء اللہ سبحان اللہ ❤️
Jazakallah Hafiz sahab
Check out this slowed and Reverb Naath ua-cam.com/video/p_P_vbixUy0/v-deo.htmlsi=KWtM1dCFOti0tQT6
Subhan allah❤❤❤❤
Masha allah❤❤❤🌹🌹🌹❤❤❤
Jazakallah
Mashallah very beautiful manqabat. Ya garib nawaz ALMADAD......
Mashallah ❤️☺️ sukoon
انشاء اللّه زرور 🌹
Subhan Allah Masha Allah
Jazakallah
Masha Allah Subhan Allah Bohot Khub Lajawab .... Bohot Hazrat Sabir Raza Sahab...
Jazakallah
سبحان اللہ تعالی ❤️
Ya Khawaja garib Nawaz najre kram frma mere mola 😢😢😢
Mashaallah Beshak 😊❤Al madad khawaja ye deen hind ke Mahe mouin... 😊😘 😘 😊
allah salamat rakhe mere bhai aapko❤
Mashallah bhai bahot khoob
Jazakallah
*KHWAJA GAREEB NAWAJ ki 6Thi Per Sabse Jiyada Sunne Bala Kalam Ye He Alhamdulillah Wah MASHA ALLAH*
Subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah
Shubhan allah Masha Allah
Jazakallah
Ma'Sha Allah
MashaAllah SubhanAllah
Bht umda bht khoob
Allah paak barkat ata farmae
Aamin Jazakallah
Shubhanallah🥀❤
Nice kalam 🤗
SUBHANALLAH...
Aa gyi mere khawaja ka urs 🥰🥰🥰🥰
Shbhan allah
Jazakallah
Kya baat bahot khubsurat andaz
Masha Allah kya baat hai
Jazakallah
😊😊Waah subhan allah😊😊 😊😊masha allah 😊😊
Subhanallah subhanallah Masha'allah Haq hai
Bahot khub sabir Bhai
Allah Maulana Ayyub Raza aur sabir sahab ko salamat rakhe unki har jaiz dua aur nek Tamanna kubool farmaye
Bharat Ke king Yaa Khawaja Moinuddin
Be Shak
Wha kiya Baat he sabir Bahi💕
First Comment
Mashallha 😭😭😭♥️♥️♥️♥️🙏🙏
Jazakallah
Sabri raza azhari ❤❤❤
Haq moin
Shubhan allah Masha Allah bahoot khub Andaz la jawab hazrat
Jazakallah
Allah apko salamat rakhe ammen summa ameen
Mashallah 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
سبحان الله🌹🌹
Jazakallah
سبحان الله۔۔۔۔
Jazakallah
Mashallah Allah 🥰🥰🥰🥰
Ya Khwaja Moinuddin
Assalamualikum warahmatullah hi wabar ka ta ho Subahanallah Subahanallah hazrat allah app ko salamat rahke aur app ke iman o aqqide ke aur app jaano maal izzat e aabru ke allah hefazat farmai aur hum tamaam sunniyoo'n ko maslak e haq ala hazrat par isteqamat ata farmai aur hazrat allah sarkar TAJUSHARI ke sachchi minno an amal pahra hone wale mureed banai ameen summa ameen mai faqeer e Qaudiri Muhammad Amaan raza Qaudiri hyderabad Telangana se hoo'n hazrat fe amaan illah jazak allah qair allah hafiz 💕💝💝💓
Aamin Jazakallah
Bhoot behtreen Sabir Bhai
Jazakallah
Shubhan Allah Masha Allah wha Sabir Bhai 💙💙💙
Jazakallah
Inshallah 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
ماشاءاللہ حضرت
Allah salamat rakhe aapko Sabir Raza Sahab bahut khub
Aamin Jazakallah
Subhan Allah har baar alag hi lutf aata hai
BESHAQ HAQ HAI
Mashaallah 🥰
Jazakallah
MashaALLAH...SubhanALLAH
Mashallah mashallah
Qurban Sabir Bhai aap par
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
Jazakallah
Mashaallah subhanallah
Jazakallah
Mashallah
Bahut khoob
Jazakallah
سبحان الله🌹 ماشاءالله🌹 حق ہے🌹
Jazakallah
Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Masaallah Masaallah Masaallah Masaallah Masaallah Masaallah Masaallah Masaallah Masaallah
Masallah bahut khub ❤❤
Masha Allah
Jazakallah
SubhanAllah MashaAllah bahut khoob Hazrat...
Jazakallah
Al madad allah
Mashallah
Ya khuja❤❤❤
Masaallah
Jazakallah
Al madad khwaja e Deen
Ya Garib Nawaz Al Madad 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
Ya garib Nawaz bula lo 🥺💖🥀
Mashallah Suban allah
Jazakallah
Masah Allah 🎉❤
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Allha aapko salamat rakhe ❤
Pahle baat mai Sabir bhai ki awaaz suna hai
مَا شَاءَ ٱللّٰه
Bahoot hi Pyara Andaz hai
Jazakallah
Shubhaan Allah sabir Raza azhari
Jazakallah
Beshak Masha Allah Subhan Allah Bahut Khoob
Jazakallah
Subhanallah mashallah ❤beshaq raham kijiye❤
Haq Moin Haq Moin 🥰
❤️Mashallah ﷻ ShubhaAllah ﷻ ❤️
🤲Allah ﷻ Sabir Raza Sahab ko Har Kisam ki Taqlifo se naja'at Farmaye
Mashallah Subhanallah Allah Tala Aap ko Jazae Kher Ata Farmaye
Sabir bhai🌹🌹🌹
Jazakallah
Aameen
Insha Allah Is baar sabhi aashiqeen zarur Baargaah me tashreef laaein aur yaad rakhe sabhi naare wagera naa lagae maar khaani ho to pheer naara lagaana
😊❤❤❤🎉🎉❤❤❤masaallah❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉😊😊
❤❤Assaamu Alaikum ❤❤
❤❤ Alhamdulillah ❤❤