ALLAH KA HUKM JAHA SAY NIKLO APNA RUKH MASJID E HARAM KI TRAF?|کیا اللہ کا رسول ہم میں سے ہی ہوتا ہے
Вставка
- Опубліковано 29 вер 2024
- ALLAH KA HUKM JAHA SAY NIKLO APNA RUKH MASJID E HARAM KI TRAF?|کیا اللہ کا رسول ہم میں سے ہی ہوتا ہے
@quraniclessonsofficial
#quranic_lessons_official
#Quraniclessonsofficial
#quran
#koran
#surah_baqrah
#masjid_e_haram_ki_traf_moo
#Allah_ka_rasool
#rasool_hm_mai_se_hay
#Allah_ko_yaad_karo
#Allah_ko_yaad_kese_karay
#Allah_ko_razi_karo
#jb_hm_allah_ko_yaad_krtay_hain
#clarification_of_zindagi
#explanation_of_masjid_e_haram
#nontraditional_translation_ofquran
#riwayati_tarjuma_dhoka_hay
#Drshahabalam
#Quran_guides_human_truly
ALLAH KA HUKM K JAHA BHI NIKLO APNA MOO MASJID E HARAM KI TRAF KR LO?
KYA ALLAH KA RASOOL HM MAIN SAY HE HOTA HAY?
ALLAH KO YAAD KARO TM KO ALLAH YAAD KAREGA MAGAR KESE?
SURAH BAQRAH AYAT 150,151,152 SAY WAZAHAT.
Our method of presenting the Qur'an is different from the conventional translations and the Qur'an is presented in its true sense in terms of Arabic, so as to understand the Qur'an in a better and more easier way.
PLEASE SEE THE COMPLETE VIDEO TO UNDERSTAND THIS AYAT OF QURAN.
DO LIKE THE VIDEO AND DONT FORGET TO SUBSCRIBE THE CHANNEL AND COMMENT ,
REGARDS
Your Quiries:
ALLAH KA HUKM K JAHA BHI NIKLO APNA MOO MASJID E HARAM KI TRAF KR LO?
KYA ALLAH KA RASOOL HM MAIN SAY HE HOTA HAY?
ALLAH KO YAAD KARO TM KO ALLAH YAAD KAREGA MAGAR KESE?
SURAH BAQRAH AYAT 150,151,152 SAY WAZAHAT.
Follow our socials:
/ hanif.suleman.5
/ hanifsuleman
/ hanifsuleman13
Follow my second youtube channel too:
www.youtube.co...
سائنس کے مطابق یہ ناممکن ہے کہ ہم آپنا رخ کسی سمت کر سکیں ، کیونکہ دنیا گول ہے ۔ ہم خود بھی یہ تجربہ کر سکتے ہیں کوئی آیک ڈبہ سا فٹ بال پر رکھ دیں اور دیکھیں کہ ہمارا رخ اس ڈبے کی طرف ہوتا ہے یا نہیں۔
محترم ڈاکٹر شھاب عالم صاحب سلام و رحمت۔۔۔
ڈاکٹر صاحب۔۔۔خوف اور خشیت دونوں قرآنی الفاظ ہیں۔کیا یہ ایک ہی معنی یا مطلب کیلئے استعمال ہوئے ہیں۔۔۔؟
اور اگر ہیں تو آیا یہ درست ہے؟
پھر سوال یہ بھی ہے کہ ایک ہی معنی کیلئے دو مختلف الفاظ کیوں۔۔۔؟
کیا مترادف الفاظ ہیں یہ۔۔۔؟
۔۔۔۔
جی محترم مترادف ہے
Excellent explanation ❤
Very good explanation
Best Clarification ❤
Very excellent ❤
Nice ❤
Very nice ❤
Very well explained ❤
❤❤❤❤
Salmun alaikum guzarish he k mauzu se hat kar ek darkhwas he k wama tashauna ella un yasha allah ko zara samja dain nawazish hogi
جو تمہاری چاہت ہو صرف یہ کہ اللہ کی چاہت ہو
سر اعراب کے بارے کیا کہتے ھیں ؟ یہ تو سننے میں آیا ھے کہ بہت دیر کے بعد لگاۓ گۓ۔ تو کیا سند ھے اسکی
انور ڈار بھائی یہ روایتی بات ہے اور قرآن کو متنازع بنانے کے لئے گھڑی گئی ہے
@@shahabalam-wg7np چلے کبھی ملاقات ہوئی تو تفصیل سے بات کرینگے انشاء اللہ
@@shahabalam-wg7np شہاب بھائی اگر میرے لیۓ کوئی خدمت ہو تو ضرور بتائیے مجھے خوشی ہو گی اگر میں دین کے حوالے سے کسی کام آسکوں۔ میں لاھور سے تعلق رکھتا ہوں۔ مروجہ تراجم بہت سال پڑھتا رہا مگر تشنگی رھتی تھی۔ بہت سے لوگوں کو سٹڈی کیا جو مروجہ تراجم سے تو ہٹ کے بات کرتے ہیں جیسے کے صلات کے حوالےسے سب متفق ہیں مگر کچھ چیزوں میں مجھے ابہام ہے۔ ایک آپ کو اور ایک ڈاکٹر موسیٰ ہیں جو مجھے حقیقت کے بہت قریب لگے مطلب کے آپ لوگوں کو سن کے قرآن میں جو ان لوگوں نے تضاد پیدا کرنے کی کوشش کی وہ ختم ہوتی نظر آتی ھے۔ اللہ آپکو جزا دے اس کام کیلئے نہایت عمدہ کام ھے آپ کا۔ بہت اشتیاق رکھتا ہوں ملنے کا۔