who subha kabhi tou aygi jab deen islam ki haqqeqat is dour k namahd muslimo ko smajh aygi Shab sahb aap ka tah dil sai shukria k aap jurrat k sath quran ka haqeeqi paigham jahil logon ko suna rahy hain
Allah ne kab keha Muhammad Nabi ya akhri Nabi hai Quran ka Muhammad noun nehi hai wo aik sotch hai jo Allah ki taraf se nazil hoti hai iss ki sehi tasdiqh shahab allam sehab kerainge
انور بھای خاتم النبیین ھے لیکن جو بھی اللہ کے آیتوں کی تلاوت اول حکموں کو بیان کر رھا ھے وہ رسول کی ڈیوٹی ھے جیسے آل عمران آیت 101ـ میں رسول ایک عھدہ ھے جو قرآن پھنچائے قرآن تا قیامت اطاعت رسول تا قیامت اتباع قرآن تا قیامت لیکن علما کا کام عملا" نافذ کرنا اور عوام الناس کا اس کیلئے ھر سختی برداشت کرنا جھاد کرنا علما کی اطاعت کرنا ورنہ المائدہ رکوع 5ـ آیت 44سے 49 لاگو پھلا فتوہ علما پر دوسرا فتوہ کبرا پرر اور تیسرا فتوہ عوام الناس پر
اسلام و علیکم بھائی کافی حد تک سمجھ آگئی آپکی۔ اللہ کی لاجک سمجھ میں آرھی ھے۔ ورنہ تو ساری زندگی کن فیکون کے چکر میں مولویوں نے لگا کے رکھا ہوا تھا۔ بس ایسے لگتا تھا کے اللہ کے پاس بس معجزے ہی ہوتے ہیں اب کم از کم یہ ادراک ہوا کہ اللہ نے جو بھی چیز بنائی وہ ایک بہترین سائینس ھے اور جو بھی احکامات د یے وہ بغیر لاجک کے نہیں اس میں بے پناہ حکمت ھے۔ بھائی آپ کہتے ہیں نا کہ اللہ کی آیات پہلے بھی ایسے ہی قا بل عمل تھیں جیسے اب اور آخر تک رہیں گی یقین کریں کمال ھے میں یہاں کھل کے بات نہیں کر سکتا مگر دماغ کھل گیا ھے میرا جس تفہیم سے آپ بات کرتے ہیں مگر ایک آیت ھے کہ ( وما قدرواللہ حق قدرہ) جب اسکا ترجمہ پڑھتے ہیں تو زارو قطار آنکھوں سے آنسو آجاتے ہیں۔ بھائی کیا قیامت تک ہم اللہ کی قدر نہیں کرتے رہیں گے ؟ آیت تو یہ ہی بتا رہی ھے۔ بھائی ایک سوال اور کہ اللہ کی عبادت بس یہ ہی ھے کہ اسکا ذکر مطلب اسکی یاد دہانی کرتے رہیں ؟ 2 عدد سوال چھوڑ رہا ہوں۔اللہ آپکو اجر عظیم عطا کرے۔
Allah ki baat ko sunne wale bahut kum hote hain aur bakwas ki baatein sunne wale bahut zyada hote hain. Ajeeb baat h. Isi liye musalman zaleel aur khwaar h.
یہاں پر ایک سوال ھے آپ نے کہا نبی اللہ کا پیغام جو بھی دے تو کیا محمد آخری نبی نہ ہوۓ ؟ اور پھر اس آیت کا کیا ترجمہ ہوگا جس میں اللہ فرما رہا ھے کہ محمد تم میں سے کسی کے باپ نہیں ھے مگر نبی۔ کمی بیشی معاف ۔ وسلام
Very well explained jazakallah khairen kaseera
Excellent explanation of Hudood ul lah
Very good explanation.
Great message ❤
Very nice
❤❤❤
Best ❤
who subha kabhi tou aygi jab deen islam ki haqqeqat is dour k namahd muslimo ko smajh aygi Shab sahb aap ka tah dil sai shukria k aap jurrat k sath quran ka haqeeqi paigham jahil logon ko suna rahy hain
بہت اچھی وضاحت ❤
Allah ne kab keha Muhammad Nabi ya akhri Nabi hai Quran ka Muhammad noun nehi hai wo aik sotch hai jo Allah ki taraf se nazil hoti hai iss ki sehi tasdiqh shahab allam sehab kerainge
انور بھای خاتم النبیین ھے لیکن جو بھی اللہ کے آیتوں کی تلاوت اول حکموں کو بیان کر رھا ھے وہ رسول کی ڈیوٹی ھے جیسے آل عمران آیت 101ـ میں رسول ایک عھدہ ھے جو قرآن پھنچائے قرآن تا قیامت اطاعت رسول تا قیامت اتباع قرآن تا قیامت لیکن علما کا کام عملا" نافذ کرنا اور عوام الناس کا اس کیلئے ھر سختی برداشت کرنا جھاد کرنا علما کی اطاعت کرنا ورنہ المائدہ رکوع 5ـ آیت 44سے 49 لاگو پھلا فتوہ علما پر دوسرا فتوہ کبرا پرر اور تیسرا فتوہ عوام الناس پر
اسلام و علیکم بھائی کافی حد تک سمجھ آگئی آپکی۔ اللہ کی لاجک سمجھ میں آرھی ھے۔ ورنہ تو ساری زندگی کن فیکون کے چکر میں مولویوں نے لگا کے رکھا ہوا تھا۔ بس ایسے لگتا تھا کے اللہ کے پاس بس معجزے ہی ہوتے ہیں اب کم از کم یہ ادراک ہوا کہ اللہ نے جو بھی چیز بنائی وہ ایک بہترین سائینس ھے اور جو بھی احکامات د یے وہ بغیر لاجک کے نہیں اس میں بے پناہ حکمت ھے۔ بھائی آپ کہتے ہیں نا کہ اللہ کی آیات پہلے بھی ایسے ہی قا بل عمل تھیں جیسے اب اور آخر تک رہیں گی یقین کریں کمال ھے میں یہاں کھل کے بات نہیں کر سکتا مگر دماغ کھل گیا ھے میرا جس تفہیم سے آپ بات کرتے ہیں مگر ایک آیت ھے کہ ( وما قدرواللہ حق قدرہ) جب اسکا ترجمہ پڑھتے ہیں تو زارو قطار آنکھوں سے آنسو آجاتے ہیں۔ بھائی کیا قیامت تک ہم اللہ کی قدر نہیں کرتے رہیں گے ؟ آیت تو یہ ہی بتا رہی ھے۔ بھائی ایک سوال اور کہ اللہ کی عبادت بس یہ ہی ھے کہ اسکا ذکر مطلب اسکی یاد دہانی کرتے رہیں ؟ 2 عدد سوال چھوڑ رہا ہوں۔اللہ آپکو اجر عظیم عطا کرے۔
انور ڈار بھائی یاددہانی کے معنی صرف یاد کرنا یا لفظوں کا دہرایا جانے کا نہیں ہے بلکہ سمجھ کر عمل کرنے کا نام ہے
@@shahabalam-wg7np جی بھائی بلکل ایسے ہی ھے۔ بھائی آپ کا اگر کوئی lesson ھے چار قل جن سورتوں کو ہم بولتے ہیں پلیز لنک بھیج دیں۔ شکریہ
قرآن کے نظام کو accept ھو نا چاہیئے
انسان کے نظام کو reject ھونا چاہیئے

❤❤❤❤