Mein ne 7saal pehley court se khula li mere husband ne sign nahi kiyen court ne muge khula de di laiken mein ne dusari shadi nahi ki ab mere husband se meri sulah ho gei to mera dobara nikah ho ga ya hum purane nikah mein Reh skate hain
السلام علیکم سر سر ہماری جگہ ہے وزیرا اباد میں اس کے کاغذ نہیں بنے بہت پرانے وقتوں کی ہمارے پاس ہے اس کے کاغذ کیسے بنیں گے اور اس زمین کے نہ ہی کوئی کاغذ ہیں اور نہ ہی ہمارے پاس کوئی ثبوت تین مرلے جگہ ہے دو مرلے ہماری ہے اور ایک مرلہ کزن کی ہے اور اس کے کاغذ کیسے بنیں گے بہت پرانا ہمارے پاس قبضہ ہے اس کا اس کا سٹام ہے ہمارے پاس اپس میں بھائیوں کا کہ انہوں نے ایک مرلہ جگہ ہمیں دے دی دو مرلہ جگہ ہمارے پاس ہے اس کا سٹام ہے ہمارے پاس بس گیس کا میٹر میرے والد صاحب کے نام پر لگا ہے اور بجلی کا میٹر میرے دادا بو کے نام پر لگا ہے اور اس کا طریقہ کار کیا ہے کتنی کو رقم اوپر لگ جائے گی اس کے وہ جگہ پرانے وقتوں میں لی تھی اس کا کوئی سٹامپ پیپر نہ ہی کوئی ایویڈنس وغیرہ ہے ہمارے پاس اور والد صاحب انتقال کر گئے والدہ بھی انتقال کر گئی
Your videos are very informative indeed .
Mein ne 7saal pehley court se khula li mere husband ne sign nahi kiyen court ne muge khula de di laiken mein ne dusari shadi nahi ki ab mere husband se meri sulah ho gei to mera dobara nikah ho ga ya hum purane nikah mein Reh skate hain
court se decree lene k baad union council ma jama na kerain tu ?
Sir bechay maa ko milta hy ya baap ko agr uart husband sa tang hu bhr ki larkion mein involve hu or bv aklie life guzar rahi hu
السلام علیکم سر
سر ہماری جگہ ہے وزیرا اباد میں اس کے کاغذ نہیں بنے بہت پرانے وقتوں کی ہمارے پاس ہے اس کے کاغذ کیسے بنیں گے اور اس زمین کے نہ ہی کوئی کاغذ ہیں اور نہ ہی ہمارے پاس کوئی ثبوت تین مرلے جگہ ہے دو مرلے ہماری ہے اور ایک مرلہ کزن کی ہے اور اس کے کاغذ کیسے بنیں گے بہت پرانا ہمارے پاس قبضہ ہے اس کا اس کا سٹام ہے ہمارے پاس اپس میں بھائیوں کا کہ انہوں نے ایک مرلہ جگہ ہمیں دے دی دو مرلہ جگہ ہمارے پاس ہے اس کا سٹام ہے ہمارے پاس بس گیس کا میٹر میرے والد صاحب کے نام پر لگا ہے اور بجلی کا میٹر میرے دادا بو کے نام پر لگا ہے اور اس کا طریقہ کار کیا ہے کتنی کو رقم اوپر لگ جائے گی اس کے وہ جگہ پرانے وقتوں میں لی تھی اس کا کوئی سٹامپ پیپر نہ ہی کوئی ایویڈنس وغیرہ ہے ہمارے پاس
اور والد صاحب انتقال کر گئے والدہ بھی انتقال کر گئی
Biwi ne just haq meher ka Case jeet Liya to shoher appeal kr sakta hai? Kon si surat me appeal ka Haq nhi ho ga....
لیکن وکیل صاحب نکاح بھی تو صرف طلاق کی صورت میں تنسیخ ہو سکتا ہے عدالت کو یہ اختیار کس نے دیا ہے کہ شرعی نکاح منسوخ کریں