{13}380ولٹ کو 220 ولٹ بنائیں اور گھریلو لوڈ چلائیںPEاورP2اورPBکی مکمل سیٹنگ
Вставка
- Опубліковано 9 сер 2023
- #PE!P2!PB#invt #vfd #tubewell
380ولٹ کو 220 ولٹ بنائیں اور گھریلو لوڈ چلائیںPEاورP2اورPBکی مکمل سیٹنگchat.whatsapp.com/Ej72tvuKOzo... #asoue #automation #aseriesofunfortunateevents #inverter #plc #violetbaudelaire #lemonysnicket #klausbaudelaire #vsd #sunnybaudelaire #variablefrequencydrive #industrialautomation #acdrive #industrial #hmi #variablefrequencydrives #asoueedit #malinaweissman #netflix #louishynes #countolaf #softstarter #asouenetflix #engineering #frequencyinverter #controlpanel #motor #hvac #pump
Bahut acha Laga kmaallllll
ماشاالہ آپ کے ویڈیو بہت اچھے ہیں ہم بہت موتاثر ہوئے
Very nice video 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Very very much video
اپ کہ شکریا
استاد اس سیٹنگ کے بارے میں نیا ویڈیو اپ لوڈ کریں🎉🎉🎉
Bute fully video
15 18kw vfd 7.5 hp vfd per volt 21 a reh Hain jabk volt 12 aanay chahy
Bhai 2 pahse pr Ac chal jaye ga plz repely
بھائی مجھے لیت مشین چلانا ہے اس کے بارے میں نیا ویڈیو بنایں اور ویرنگ اور تمام سیٹنگ اور pb کا سیٹنگ بتایں
P0 ki sating p0.11/00000 our po12/000000 kr dn . direct on /off ho ja ga
Bhaijaan please message in Urdu, ok?
5hazar ni hota 50 hz hota ha
Hamari 10 solar penal hai pehly to thank chalta hai din ko 12 babe Pani Kim hojata hai and mother full gram go jata hai 7,5 ki moter hai
بھائی جان آپکا وی ایف ڈی 7.5kwچلے گا آپکو PE میں 200وولٹ سیٹ کرنا ہے پھر آپکا vfdچل جائے گا آپ یہ نہیں بتایا کتنے واٹ کے سولر ہیں
Sor mera invt11/15 ka hy us py main nay 545watt k 6solar panel lagy hoy hain us py pb04 380volt py chal rha hy lakin fans slow hoty hain or setting sari theek hy
Koi Hal batain k fans tez chalain
Bhai es mein 2fase ki konsi tar ko 220 mein lena hai ya koi bhi 2taar laga lein 2 fase chal jaega
بھائی جان تین تاروں میں سے دو تار استمال کریں u یا w کو استمال کریے گے آپ کا مرضی ہے یا v اور u ا wاور u کوئی پرواہ نیں ہے ان تین تاروں میں دو تار استمال کریں
شکریہ وسلام
Khan g koi sushi baat batao
بھائی04 PE اور P2 04 تو ایک ہی چیز ہے
جی بھائی اس دونوں میں بہت فرق ہے
اسلام و علیکم جی کیا حال ہے بھای بھای یہ جو PE کا سیٹنگ ہے اس میں میں نے کیا تو جبPE 0. 4 میں 380 کی جگہ 220 کیا ڈیٹاانٹرکرتےہیOU3 کا فالٹ آ گیا تو سر اس کے میں کچھ بتادیۓتوآپ کی بہت مہربانی ہوگی شکریہ
بھائی جان اس وجہ سے ou3آ رہا ہے کہ آپ کے ولٹ زیادہ آ رہا ہے آپ سولر کم کر دیں گے تو ou3فالٹ نہیں آئے گا شکریہ کمیٹ کرنے کا
Agr app k pass volt meter Hy to 380 kr k 2 phase cheek kro kitny de rha Hy agr 185 dy rha Hy to ok kr do
اسلام وعلیکم استاد صاحب اگر 4٫5موٹر یعنی 380وولٹ کی موٹرکو220وولٹ کی سیٹنگ سے چلائیں تو پانی زیادہ ہو جائے گا یا کم ہو جائے گا لوگ کہتے ہیں کہ پانی زیادہ ہو جاتا ہے آپ بتائیں ❤❤❤❤❤ ملک اختر بوہڑ رحیم یار خان سے
بھائی جان ہم وہ کام کا بتا دیتے ہیں جو کام خود کرتے ہیں یہ ٹرائی میں نے نہیں کی البتا میرے خیال سے چلے گا آپ بھائوں کے تعاون کا شکریہ
سر جی ایسا کرنے سے سنگل فیس چیزیں جو بھی چلائیں گے وہ تھوڑی دیر کے بعدجل جائیں گی اپ لوگوں کو غلط مشورہ دے رہے ہیں سنگل فیس چیز تھری فیز پر نہیں چلتی
بھائی جان میں خود چلا رہا ہوں میرا تو کوئی چیز 220وولٹ پر نہیں جل رہا ہے شکریہ
Assalam O Alaikum. Sir apka contact number?
Contact number 03472021865 and whats number 03318684368