TAQLEED ka FITNA ??? Maulana Maodoodi رحمہ اللہ peh Jhootay ILZAM ??? (Engineer Muhammad Ali Mirza)

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 19 вер 2024
  • A Critical Video Clip from 41-ILMI-o-Tahqeeqi MAJLIS (Open Q & A Session) with Engineer Muhammad Ali Mirza Bhai (Recorded on 16-Dec-2018). Link of Complete VIDEO : • 41-ILMI-o-Tahqeeqi MAJ...

КОМЕНТАРІ • 827

  • @EngineerMuhammadAliMirzaClips
    @EngineerMuhammadAliMirzaClips  5 років тому +141

    All Brothers & Sisters ! ! ! SACH baat ka koi FIRQAH nahin hota. SACH kerwa bhi bohat hota hai. Lekin phir bhi ALI bhai SACH keh detay hain. SACH upload kernay peh SORRY bhai ! ! !

    • @iiiiddyrydurur
      @iiiiddyrydurur 5 років тому +7

      Hum ap ky video ka bhut intiza karte he,,plz more video banao

    • @znrafaqat
      @znrafaqat 5 років тому

      Plz ali. Bhai, deliver a lecture on, artificial gender selection during pregnancy and ofcoarse judgment of quran and hades about this matter!
      Thanks.

    • @maman7839
      @maman7839 5 років тому

      Bhai ilmi tehqeeki Majlis 42 kaha hai

    • @ashrafvlogs6886
      @ashrafvlogs6886 5 років тому

      Apna Whatsapp group no.dedo

    • @ashrafvlogs6886
      @ashrafvlogs6886 5 років тому

      Whatsapp group link dedo

  • @msuleman5343
    @msuleman5343 5 років тому +192

    مرزا صاحب مولانا مودوی صاحب کے بارے میں آپ کی تحقیق پر اللہ آپ کو اجر عطا فرمائے آمین ماشااللہ بہت خوب

    • @shahinpraveen1510
      @shahinpraveen1510 4 роки тому +1

      Mujhe lagt hai ki aap molana modudi sahab ke sabr ke mithe fal hain

    • @samiullahmahar2794
      @samiullahmahar2794 3 роки тому

      کتابی کیڑا

    • @user-cf9du5xc6v
      @user-cf9du5xc6v 3 місяці тому

      جن کے نام پر مسلک کھڑے کر لیےء گےء ہیں ۔ان کو اماموں نے خود اپنے ہاتھوں سے established. نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بناےء اماموں کے نام پر ۔ لہزا جن کے نام پر حنفی مسلک قائم کیا گیا ہے اسے امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ نے خود اپنے ہاتھوں سے established نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بنایا ابو حنیفہ کے نام پر ۔
      لہزا مسلک اور فرقے آسمانی نہیں ہیں یہ سب پبلک products ہیں ۔ یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء۔
      حنفی علماء نے قرآن وحدیث سے بچنے کے لےء اپنے قایدے قانوں خود سے بنالےء ہیں ۔ اور یہ قایدے قانون جس کتاب میں لکھے ہوےء ہیں اس کتاب کا نام ہے - "اصول الکرخی"
      اس کتاب کے اصول نمبر 28 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ قرآن کی وہ آیات جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان آیات کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان آیات کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔ ( اور دھیان رہے کہ تاویل بھی ایک تحریف ہوتی ہے )
      اس کتاب کے اصول نمبر 29 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ وہ احادیث جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان احادیث کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔
      دوسری علمی بات یہ ہے کہ بریلوی علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام عسکری رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں same اسی طرح دیوبندی مسلک کے علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام ابو منصور ماتریدی رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں ۔ تقلید کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا ضروری ہے ۔
      شاہ ولی اللہ دہلوی رحمۃ اللہ علیہ بریلوی دیوبندی اور اہل حدیث تینوں کے مشترکہ امام ہیں ۔ شاہ ولی اللہ نے اپنی کتاب حجت اللہ البالغہ میں آیمہ اربعہ کے اقوال نقل کےء ہیں ۔ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ علیہ ،امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ ،امام مالک اور امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ نے خود ان کی تقلید کرنے سے ہمیں منا فرمایا ہیں ۔
      لفظ تقلید سے مقلید بنا اور مقلید کا ہندی مراٹھی زبان میں ترجمہ ہوتا ہے " अंध भक्त "
      لہذا مسلک اور فرقوں کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیے ۔

  • @ZubairAhmad-gm7kd
    @ZubairAhmad-gm7kd 5 років тому +286

    مولانا ابواعلی مودودیؒ کی تعلیمات کی وجہ سے ہی ہم اندھی تقلید سے بچ گئے ۔اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند کرے ۔امین ۔

  • @mdaleem6595
    @mdaleem6595 4 роки тому +39

    مولانا مودودی رحمتہ اللہ علیہ علماء کی بیجا تنقید کے حوالے سے بڑی مظلوم شخصیت ہیں ۔آپنے انکا حق کے ساتھ بینا کسی تعصّب کے دفاع کیا ۔اللہ‎ اسکے لئے آپ کو اجر عظیم عطا فرماے ۔

    • @user-cf9du5xc6v
      @user-cf9du5xc6v 3 місяці тому

      مولانا مودودی صاحب پر اور ان کے گھرانے پر اللہ تعالٰی کی رحمتوں اور برکتوں کا سایہ ہمیشہ قائم رہے آمین ثم آمین ۔

  • @alhussainmovingyouforward361
    @alhussainmovingyouforward361 5 років тому +42

    Maulana Maududi sb really worked very honestly for us and we find much knowledge from his books. Ali bhai is also doing a great job but please be respectful in selecting words for all. Regards

  • @riyazulhasansiddiqui5740
    @riyazulhasansiddiqui5740 4 роки тому +30

    الحمداللہ۔۔اب مولانا مودودی رح کو لوگ سمجھ رہے ہیں۔۔ ان میں سے مولانا عامر عثمانی رح۔اور موجودہ دور میں محمد علی مرزا صاحب نے واقعی بہت اچھا کام کیا ہے ۔۔اللہ اجر عطا فرمائے گا انشاللہ۔۔۔

    • @rohidali8583
      @rohidali8583 3 роки тому

      Beshaw ilmi kitab

    • @user-cf9du5xc6v
      @user-cf9du5xc6v 3 місяці тому

      جن کے نام پر مسلک کھڑے کر لیےء گےء ہیں ۔ان کو اماموں نے خود اپنے ہاتھوں سے established. نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بناےء اماموں کے نام پر ۔ لہزا جن کے نام پر حنفی مسلک قائم کیا گیا ہے اسے امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ نے خود اپنے ہاتھوں سے established نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بنایا ابو حنیفہ کے نام پر ۔
      لہزا مسلک اور فرقے آسمانی نہیں ہیں یہ سب پبلک products ہیں ۔ یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء۔
      حنفی علماء نے قرآن وحدیث سے بچنے کے لےء اپنے قایدے قانوں خود سے بنالےء ہیں ۔ اور یہ قایدے قانون جس کتاب میں لکھے ہوےء ہیں اس کتاب کا نام ہے - "اصول الکرخی"
      اس کتاب کے اصول نمبر 28 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ قرآن کی وہ آیات جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان آیات کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان آیات کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔ ( اور دھیان رہے کہ تاویل بھی ایک تحریف ہوتی ہے )
      اس کتاب کے اصول نمبر 29 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ وہ احادیث جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان احادیث کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔
      دوسری علمی بات یہ ہے کہ بریلوی علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام عسکری رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں same اسی طرح دیوبندی مسلک کے علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام ابو منصور ماتریدی رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں ۔ تقلید کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا ضروری ہے ۔
      شاہ ولی اللہ دہلوی رحمۃ اللہ علیہ بریلوی دیوبندی اور اہل حدیث تینوں کے مشترکہ امام ہیں ۔ شاہ ولی اللہ نے اپنی کتاب حجت اللہ البالغہ میں آیمہ اربعہ کے اقوال نقل کےء ہیں ۔ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ علیہ ،امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ ،امام مالک اور امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ نے خود ان کی تقلید کرنے سے ہمیں منا فرمایا ہیں ۔
      لفظ تقلید سے مقلید بنا اور مقلید کا ہندی مراٹھی زبان میں ترجمہ ہوتا ہے " अंध भक्त "
      لہذا مسلک اور فرقوں کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیے ۔

    • @user-cf9du5xc6v
      @user-cf9du5xc6v 3 місяці тому

      جن کے نام پر مسلک کھڑے کر لیےء گےء ہیں ۔ان کو اماموں نے خود اپنے ہاتھوں سے established. نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بناےء اماموں کے نام پر ۔ لہزا جن کے نام پر حنفی مسلک قائم کیا گیا ہے اسے امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ نے خود اپنے ہاتھوں سے established نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بنایا ابو حنیفہ کے نام پر ۔
      لہزا مسلک اور فرقے آسمانی نہیں ہیں یہ سب پبلک products ہیں ۔ یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء۔
      حنفی علماء نے قرآن وحدیث سے بچنے کے لےء اپنے قایدے قانوں خود سے بنالےء ہیں ۔ اور یہ قایدے قانون جس کتاب میں لکھے ہوےء ہیں اس کتاب کا نام ہے - "اصول الکرخی"
      اس کتاب کے اصول نمبر 28 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ قرآن کی وہ آیات جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان آیات کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان آیات کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔ ( اور دھیان رہے کہ تاویل بھی ایک تحریف ہوتی ہے )
      اس کتاب کے اصول نمبر 29 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ وہ احادیث جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان احادیث کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔
      دوسری علمی بات یہ ہے کہ بریلوی علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام عسکری رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں same اسی طرح دیوبندی مسلک کے علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام ابو منصور ماتریدی رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں ۔ تقلید کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا ضروری ہے ۔
      شاہ ولی اللہ دہلوی رحمۃ اللہ علیہ بریلوی دیوبندی اور اہل حدیث تینوں کے مشترکہ امام ہیں ۔ شاہ ولی اللہ نے اپنی کتاب حجت اللہ البالغہ میں آیمہ اربعہ کے اقوال نقل کےء ہیں ۔ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ علیہ ،امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ ،امام مالک اور امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ نے خود ان کی تقلید کرنے سے ہمیں منا فرمایا ہیں ۔
      لفظ تقلید سے مقلید بنا اور مقلید کا ہندی مراٹھی زبان میں ترجمہ ہوتا ہے " अंध भक्त "
      لہذا مسلک اور فرقوں کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیے ۔

  • @Shah_Hussain72
    @Shah_Hussain72 5 років тому +107

    Maulana Moudodi R.A ki ALLAH S.W.T Maghfirat farmaye AMEEN SUMAMEEN

  • @abulirfan2040
    @abulirfan2040 2 роки тому +9

    شاباش انجنئیر شاباش ۔پتہ نہیں اتنی ہمت ایک آدمی میں کہاں سے آجاتی ہے۔

  • @ilyasaqib823
    @ilyasaqib823 5 років тому +73

    Molana mdodi or dr israr jese ulmaikram Allah pakistan ko ata farma ameen

    • @user-cf9du5xc6v
      @user-cf9du5xc6v 3 місяці тому

      جن کے نام پر مسلک کھڑے کر لیےء گےء ہیں ۔ان کو اماموں نے خود اپنے ہاتھوں سے established. نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بناےء اماموں کے نام پر ۔ لہزا جن کے نام پر حنفی مسلک قائم کیا گیا ہے اسے امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ نے خود اپنے ہاتھوں سے established نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بنایا ابو حنیفہ کے نام پر ۔
      لہزا مسلک اور فرقے آسمانی نہیں ہیں یہ سب پبلک products ہیں ۔ یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء۔
      حنفی علماء نے قرآن وحدیث سے بچنے کے لےء اپنے قایدے قانوں خود سے بنالےء ہیں ۔ اور یہ قایدے قانون جس کتاب میں لکھے ہوےء ہیں اس کتاب کا نام ہے - "اصول الکرخی"
      اس کتاب کے اصول نمبر 28 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ قرآن کی وہ آیات جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان آیات کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان آیات کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔ ( اور دھیان رہے کہ تاویل بھی ایک تحریف ہوتی ہے )
      اس کتاب کے اصول نمبر 29 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ وہ احادیث جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان احادیث کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔
      دوسری علمی بات یہ ہے کہ بریلوی علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام عسکری رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں same اسی طرح دیوبندی مسلک کے علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام ابو منصور ماتریدی رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں ۔ تقلید کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا ضروری ہے ۔
      شاہ ولی اللہ دہلوی رحمۃ اللہ علیہ بریلوی دیوبندی اور اہل حدیث تینوں کے مشترکہ امام ہیں ۔ شاہ ولی اللہ نے اپنی کتاب حجت اللہ البالغہ میں آیمہ اربعہ کے اقوال نقل کےء ہیں ۔ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ علیہ ،امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ ،امام مالک اور امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ نے خود ان کی تقلید کرنے سے ہمیں منا فرمایا ہیں ۔
      لفظ تقلید سے مقلید بنا اور مقلید کا ہندی مراٹھی زبان میں ترجمہ ہوتا ہے " अंध भक्त "
      لہذا مسلک اور فرقوں کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیے ۔

  • @mansoorusman7569
    @mansoorusman7569 4 роки тому +12

    علی بھائ نے ایک بات واضح کرلی کہ بات اور حکم صرف اللہ اور اسکے رسولؐ کا ماننا جائز ہے۔۔۔ اور بلکل اس سے ایمان مضبوط ہوتا ہے۔ اللہ اور اسکے رسولؐ کے نزدیک ہونے سے انکی زندگی کے بارے معلوم ہونے سے❤❤❤❤❤❤❤

    • @user-cf9du5xc6v
      @user-cf9du5xc6v 3 місяці тому

      جن کے نام پر مسلک کھڑے کر لیےء گےء ہیں ۔ان کو اماموں نے خود اپنے ہاتھوں سے established. نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بناےء اماموں کے نام پر ۔ لہزا جن کے نام پر حنفی مسلک قائم کیا گیا ہے اسے امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ نے خود اپنے ہاتھوں سے established نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بنایا ابو حنیفہ کے نام پر ۔
      لہزا مسلک اور فرقے آسمانی نہیں ہیں یہ سب پبلک products ہیں ۔ یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء۔
      حنفی علماء نے قرآن وحدیث سے بچنے کے لےء اپنے قایدے قانوں خود سے بنالےء ہیں ۔ اور یہ قایدے قانون جس کتاب میں لکھے ہوےء ہیں اس کتاب کا نام ہے - "اصول الکرخی"
      اس کتاب کے اصول نمبر 28 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ قرآن کی وہ آیات جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان آیات کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان آیات کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔ ( اور دھیان رہے کہ تاویل بھی ایک تحریف ہوتی ہے )
      اس کتاب کے اصول نمبر 29 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ وہ احادیث جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان احادیث کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔
      دوسری علمی بات یہ ہے کہ بریلوی علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام عسکری رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں same اسی طرح دیوبندی مسلک کے علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام ابو منصور ماتریدی رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں ۔ تقلید کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا ضروری ہے ۔
      شاہ ولی اللہ دہلوی رحمۃ اللہ علیہ بریلوی دیوبندی اور اہل حدیث تینوں کے مشترکہ امام ہیں ۔ شاہ ولی اللہ نے اپنی کتاب حجت اللہ البالغہ میں آیمہ اربعہ کے اقوال نقل کےء ہیں ۔ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ علیہ ،امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ ،امام مالک اور امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ نے خود ان کی تقلید کرنے سے ہمیں منا فرمایا ہیں ۔
      لفظ تقلید سے مقلید بنا اور مقلید کا ہندی مراٹھی زبان میں ترجمہ ہوتا ہے " अंध भक्त "
      لہذا مسلک اور فرقوں کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیے ۔

  • @muslim-mf9xt
    @muslim-mf9xt 5 років тому +72

    علی بھائی ھمارے ھاں پشاور میں جتنے اھل حدیث علماء ھیں وہ تو مولانا مودودی کی بھت تعریف کرتے ھیں

    • @mdaleem6595
      @mdaleem6595 4 роки тому +1

      وہ جھوٹ بولتے ہیں ۔اپنوں کے درمیان برائیا ں ہی کرتے ہیں ۔

    • @umarmujahid3015
      @umarmujahid3015 4 роки тому +1

      All ulamas are not equal.

    • @muslim-mf9xt
      @muslim-mf9xt 4 роки тому +1

      @@mdaleem6595 bilkul aisa nahe ha

    • @riyazulhasansiddiqui5740
      @riyazulhasansiddiqui5740 4 роки тому +1

      ماشاءاللہ

    • @user-cf9du5xc6v
      @user-cf9du5xc6v 3 місяці тому

      جن کے نام پر مسلک کھڑے کر لیےء گےء ہیں ۔ان کو اماموں نے خود اپنے ہاتھوں سے established. نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بناےء اماموں کے نام پر ۔ لہزا جن کے نام پر حنفی مسلک قائم کیا گیا ہے اسے امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ نے خود اپنے ہاتھوں سے established نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بنایا ابو حنیفہ کے نام پر ۔
      لہزا مسلک اور فرقے آسمانی نہیں ہیں یہ سب پبلک products ہیں ۔ یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء۔
      حنفی علماء نے قرآن وحدیث سے بچنے کے لےء اپنے قایدے قانوں خود سے بنالےء ہیں ۔ اور یہ قایدے قانون جس کتاب میں لکھے ہوےء ہیں اس کتاب کا نام ہے - "اصول الکرخی"
      اس کتاب کے اصول نمبر 28 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ قرآن کی وہ آیات جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان آیات کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان آیات کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔ ( اور دھیان رہے کہ تاویل بھی ایک تحریف ہوتی ہے )
      اس کتاب کے اصول نمبر 29 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ وہ احادیث جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان احادیث کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔
      دوسری علمی بات یہ ہے کہ بریلوی علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام عسکری رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں same اسی طرح دیوبندی مسلک کے علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام ابو منصور ماتریدی رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں ۔ تقلید کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا ضروری ہے ۔
      شاہ ولی اللہ دہلوی رحمۃ اللہ علیہ بریلوی دیوبندی اور اہل حدیث تینوں کے مشترکہ امام ہیں ۔ شاہ ولی اللہ نے اپنی کتاب حجت اللہ البالغہ میں آیمہ اربعہ کے اقوال نقل کےء ہیں ۔ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ علیہ ،امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ ،امام مالک اور امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ نے خود ان کی تقلید کرنے سے ہمیں منا فرمایا ہیں ۔
      لفظ تقلید سے مقلید بنا اور مقلید کا ہندی مراٹھی زبان میں ترجمہ ہوتا ہے " अंध भक्त "
      لہذا مسلک اور فرقوں کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیے ۔

  • @dolphan7327
    @dolphan7327 2 роки тому +26

    سید ابو اعلی مودودی رحمتہ اللہ علیہ۔۔۔ اللہ پاک قبر کو منور کرے۔۔اللہ پاک درجات بلند کرے ۔۔❤

  • @ranamughaid9197
    @ranamughaid9197 5 років тому +22

    I am great fan of Molana Moududi (ra ) so Ali Bhai you are absolutely right

  • @arifkhilji547
    @arifkhilji547 4 роки тому +22

    Na me wahbi na me Babi me hun Muslim ilmi kitabi..Allhamdulillsah.

  • @angelsweet8780
    @angelsweet8780 4 роки тому +7

    Zabardst 👌👌👍🤲
    Allah pak Ali bhai ko Salamt rakhy jin se hmen den ki sahi samjh milti hai , hamari islah horahi hai in k bayanaat sun kr Allhmdolillah.. 🤲💖

  • @mohdhamedhussain2202
    @mohdhamedhussain2202 3 роки тому +15

    صبح کی چاے کے ساتھ علی بھای کا ایک عدد ویڈیو دن بنانے کیلیے ضروری ہے.

    • @user-cf9du5xc6v
      @user-cf9du5xc6v 3 місяці тому

      جن کے نام پر مسلک کھڑے کر لیےء گےء ہیں ۔ان کو اماموں نے خود اپنے ہاتھوں سے established. نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بناےء اماموں کے نام پر ۔ لہزا جن کے نام پر حنفی مسلک قائم کیا گیا ہے اسے امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ نے خود اپنے ہاتھوں سے established نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بنایا ابو حنیفہ کے نام پر ۔
      لہزا مسلک اور فرقے آسمانی نہیں ہیں یہ سب پبلک products ہیں ۔ یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء۔
      حنفی علماء نے قرآن وحدیث سے بچنے کے لےء اپنے قایدے قانوں خود سے بنالےء ہیں ۔ اور یہ قایدے قانون جس کتاب میں لکھے ہوےء ہیں اس کتاب کا نام ہے - "اصول الکرخی"
      اس کتاب کے اصول نمبر 28 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ قرآن کی وہ آیات جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان آیات کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان آیات کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔ ( اور دھیان رہے کہ تاویل بھی ایک تحریف ہوتی ہے )
      اس کتاب کے اصول نمبر 29 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ وہ احادیث جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان احادیث کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔
      دوسری علمی بات یہ ہے کہ بریلوی علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام عسکری رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں same اسی طرح دیوبندی مسلک کے علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام ابو منصور ماتریدی رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں ۔ تقلید کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا ضروری ہے ۔
      شاہ ولی اللہ دہلوی رحمۃ اللہ علیہ بریلوی دیوبندی اور اہل حدیث تینوں کے مشترکہ امام ہیں ۔ شاہ ولی اللہ نے اپنی کتاب حجت اللہ البالغہ میں آیمہ اربعہ کے اقوال نقل کےء ہیں ۔ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ علیہ ،امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ ،امام مالک اور امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ نے خود ان کی تقلید کرنے سے ہمیں منا فرمایا ہیں ۔
      لفظ تقلید سے مقلید بنا اور مقلید کا ہندی مراٹھی زبان میں ترجمہ ہوتا ہے " अंध भक्त "
      لہذا مسلک اور فرقوں کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیے ۔

  • @TLTV5
    @TLTV5 4 роки тому +6

    اللّہ پاک آپ کو سکھ صحت اور ایمان سلامتی کے ساتھ رکھے... آمین

  • @firozakhtar1924
    @firozakhtar1924 5 років тому +36

    bro if possible please do English subtitles in all videos.scholar like you must be available for whole ummah

    • @shahabrarahmad7522
      @shahabrarahmad7522 5 років тому +1

      Hello brother let's do it ..let's talk to Ali sb about this

    • @tanvirahamed6395
      @tanvirahamed6395 4 роки тому

      Um from bd. that's why i could hardly understand

    • @mosinhussain8044
      @mosinhussain8044 3 роки тому

      As salamu alaikum brothers, We need your help....We are making an UA-cam channel were we will be uploading all masalah's of Ali bhai's channel.....In Ali Bhai's video there is no subtitles in English.... And many of the foreign muslim brothers are asking for subtitles....so we decided to make videos which will be having subtitles, reference images and good editing with nasheed like hidayat portal.....but when we started, we are good with everything like we have learned Adobe Premiere Pro, audio editing, reference finding etc but the subtitles are bit time consuming....it is taking more time.....that's why need some Muslim brothers who is good at English communication....we will teach who to get subtitles.....please join us our only motive is to spread the truth across the world....please join us may Allah reward you💚.. ..

    • @mosinhussain8044
      @mosinhussain8044 3 роки тому

      @@shahabrarahmad7522As salamu alaikum brothers, We need your help....We are making an UA-cam channel were we will be uploading all masalah's of Ali bhai's channel.....In Ali Bhai's video there is no subtitles in English.... And many of the foreign muslim brothers are asking for subtitles....so we decided to make videos which will be having subtitles, reference images and good editing with nasheed like hidayat portal.....but when we started, we are good with everything like we have learned Adobe Premiere Pro, audio editing, reference finding etc but the subtitles are bit time consuming....it is taking more time.....that's why need some Muslim brothers who is good at English communication....we will teach who to get subtitles.....please join us our only motive is to spread the truth across the world....please join us may Allah reward you💚.

    • @mosinhussain8044
      @mosinhussain8044 3 роки тому

      @@tanvirahamed6395 As salamu alaikum brothers, We need your help....We are making an UA-cam channel were we will be uploading all masalah's of Ali bhai's channel.....In Ali Bhai's video there is no subtitles in English.... And many of the foreign muslim brothers are asking for subtitles....so we decided to make videos which will be having subtitles, reference images and good editing with nasheed like hidayat portal.....but when we started, we are good with everything like we have learned Adobe Premiere Pro, audio editing, reference finding etc but the subtitles are bit time consuming....it is taking more time.....that's why need some Muslim brothers who is good at English communication....we will teach who to get subtitles.....please join us our only motive is to spread the truth across the world....please join us may Allah reward you💚.

  • @1One_Life
    @1One_Life 5 років тому +12

    ALLAH pak ali bhai ko r unki team k liye deen ki tableegh krny me aur asaniyan ata farmaye aur sb ko ajre azeem ata farmaye.Ali bhai apki research videos dekh kr mere bohat se aqaid ki islah hui hai Allah pak apko sehat aur tandrusti ata farmaye.ameen

  • @safeersiddiqui4443
    @safeersiddiqui4443 5 років тому +5

    اللہ تعالیٰ ہمشہ حق پہ قائم رکے امین

  • @d4dfirst103
    @d4dfirst103 5 років тому +18

    شہزادہ محمد علی مرزا جزاک اللہ

  • @ktspak456
    @ktspak456 5 років тому +60

    مودودی صاحب کی دینی تحقیقات اور خدمات قابل قدر ہیں... ان کے سیاسی مؤقف سے اختلاف ممکن ہے... مگر مودودی صاحب کے دینی کام کی پوری دنیا میں پذیرائی ہو ئ ہے.
    آفتاب عالم خان
    کراچی صوبہ تحریک پاکستان.

    • @MSthesmart
      @MSthesmart 5 років тому +1

      Siasi ikhelaf kia hai
      جہاں تک میں جانتا ہوں کہ مولانا صاحب نے قائد اعظم محمد علی جناح کی حمایت صرف اسلیے نہیں کی کیونکہ ان کا ماننا تھا کہ قائداعظم کے ساتھ کھوٹے سکے ہیں. اور تاریخ نے یہ بات ثابت بھی کی جب قائد اعظم کی وفات ہوئی تو کوئی پوچھنے والا نہ تھا. حتی کہ ہمارے آئین کو بننے میں 9 سال لگے اور کوئی حکومت 5 سال پورے نہ کر سکی.

    • @ktspak456
      @ktspak456 5 років тому

      ینفع النَّاسِ ..جنابِ والا. آپ نے مودودی صاحب کی جن تمام آراء کحوالہ دیا ہے اوران آراء سے اختلاف کیا ہے یہ تمام آراء مودودی صاحب کی سیاسی رائے تھیں...
      اور ان کی ان سیاسی آراء سے اختلاف ممکن ہے ان کی "تفہیم " فہم و فراست کی آخری حد نہیں تھی ,
      اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن و سنت کی روشنی میں دین اسلام کی تعلیمات سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین.
      آفتاب عالم خان
      کراچی صوبہ تحریک پاکستان.

    • @ktspak456
      @ktspak456 5 років тому +1

      ینفع النَّاسِ .."دینی اور سائنسی تعلیم کے ساتھ ساتھ political science سیاسی تعلیم بھی عوام کے لئے بہت ضروری ہے "

    • @ktspak456
      @ktspak456 5 років тому +2

      ینفع النَّاسِ ...اب میری دوسری بات بھی مان لیں. مودودی صاحب نے دین پر حملہ نہیں کیا ان کی پوری زندگی دین کی خدمت اور دین کی تفہیم میں گذری ان کی دینی تحریروں اور تصانیف کا دنیا بھر میں احترام کیا جاتا ہے... برّصغیر میں بابا ازم پر پہلی ضرب مودودی صاحب نے لگائ تھی.. بابوں کے گھڑے ہوۓ نظریات اورفرقوں حتیٰ کہ فقّوں پر ان کی علمی جراءت قابل غور ہے.
      "دینی اور سائنسی تعلیم کے ساتھ ساتھ سیاسی تعلیم بھی عوام کے لئے بہت ضروری ہے "
      آفتاب عالم خان
      کراچی صوبہ تحریک پاکستان.

    • @fatimaunnisa3980
      @fatimaunnisa3980 5 років тому

      @@ktspak456 juda ho seen tu reh jaye chengeze

  • @shezishera
    @shezishera 3 роки тому +3

    Mujhe perfect banda mila he . Wo ho ap engineer ALI. The best

  • @hafizkhurram4456
    @hafizkhurram4456 5 років тому +31

    Molana mododi is a roll model for ummat e muslima,

    • @mdkafayatullahansari743
      @mdkafayatullahansari743 5 років тому +2

      Allah ne rol model Nabi sallallaho alaihe wasallam ko banaya hai *fir aap quran ka munkir ho gaye ye bolkar* isliye touba lazim hai aap per

  • @ahmadzaheer5151
    @ahmadzaheer5151 4 роки тому +3

    Engineer bhai main itna kitabi nahi hun lekin ALHAMDULILLAH
    ALLAH PAK ne mughe in sub firqon me se nikaal kar aik Rasta dikhaya QURAN o Sunnat aur Hadees ka rasta. lekin main kamzoor hun aur mughe Mahool be aisa mila hai ke HaQ baat karne se Darta hun.
    ALLAH Pak mughe aur hum sub ko Amal karne ki tofeeq ataa farmaye.

    • @masbi1454
      @masbi1454 4 роки тому +1

      Ameen mahool ki fikr na kro

  • @sahabsufi3418
    @sahabsufi3418 3 роки тому +3

    Man gaye ENGINEER saheb,
    Bahot pyari malumaat di hai aap ne.

  • @indiantiger6380
    @indiantiger6380 5 років тому +4

    Subhanallah Mohammed Ali mirza Sahab Meri Zindagi Mein Ek Hi Khwahish hai aap ko Gale Lagaon bad se battareen is mahaul mein aap Jaise Logon ki bahut sakht zarurat hai

  • @kalimghaffarghazi2127
    @kalimghaffarghazi2127 5 років тому +6

    Allahtala zalim aur jhoote logon aur unka sath dene walon ko hidayat de ya unhe maghloob karde. Ameen
    Na hum babbi, Na Hum Wahabi
    Hum Hain Muslim Ilmi Kitabi

  • @quimipedias4800
    @quimipedias4800 4 роки тому +3

    sir Mr Ali engineer I will so appreciate you are really kitaabi ilmee person, 5 soft looks, after listen to most ulamaas but except someone not satisfied,
    I also followed kitaabee ilmee truths like you, my pray for you and your efforts may you live long,
    ok be happy every time

  • @Angelinajolieshorts
    @Angelinajolieshorts Рік тому +1

    اللّٰہ پاک ہم سب کے والدین کو جنت الفردوس عطا فرمائے اور سب کی مشکلات حل فرمائیں-آمین

  • @ehtishamyaqoob9268
    @ehtishamyaqoob9268 3 роки тому +2

    بلکل مو لانا مودودی صاحب اور ڈاکٹر اسرار صاحب۔رحمتہ اللہ کی قرآن مجید کے اوپر تفسیر ورلڈ کلدس ھے۔اور راہ ہدایت ھے۔
    آپ بھی ماشاءاللہ اسی طر ح یہ دعوت و تبلیغ کا کارواں جاری رکھیں۔

  • @ghulammahboob4343
    @ghulammahboob4343 5 років тому +42

    I wish he could become a bit humble and polite in his expression and arguments.

    • @tahirhashmi5680
      @tahirhashmi5680 5 років тому +9

      Brother.... you are so correct in you comment.
      This is exactly, what i wish for Engineer sb/ May Allah subhanwatala make him a bit humble ... otherwise, he is doing unique and great job by cleaning dirty laundry in our believe system.

    • @toseefahmad2822
      @toseefahmad2822 4 роки тому +5

      Hazrat abu dajjana RA(name may be wrong) aik ghzwy me tann kr akkerty hue dushmano/kaffaar k mukably k liye gae to AAP SAW ne faramya k Allah ko ye chaal sakht na'psand hai bt is moka pr nai. To Allah ko humble log psand hn bt jb hakk baat krny ki nobat ay to tb pory dharally k sath kro. Zalim k samny humble hona buzdli hai. Wesy b ye sahib personally humlbe or polite hn bt jb hakk baat krny ki bari ay to pory dharally se krty hn or krni b esy e chhye ta k jhoot ka prda chaak kia ja sky

    • @waqasgujjar1000
      @waqasgujjar1000 4 роки тому

      😄

    • @musabkapadia6344
      @musabkapadia6344 4 роки тому

      Same Here

    • @ibnyasin
      @ibnyasin 4 роки тому +1

      Ghulam Mahboob The truth is always bitter.

  • @ranaujahid8529
    @ranaujahid8529 3 роки тому +2

    Ali bhi we are thankful to you for the great correction in our belief in System in Islam , nobody before you ever had this courage to speak up openly loud and clear , and we general public are either jahil or don’t read Hadith books ,

  • @khurramshahzad4621
    @khurramshahzad4621 4 роки тому +2

    بندہ مخلص ہے لیکن بہت زیادہ confused ہے ، مختلف شخصیات کے بارے میں آج سے دس سال کچھ اور موقف تھا اور آج کچھ اور ہے ، دس سال بعد کچھ اور ہی ہوگا ۔۔ اصل میں یہ نفسیاتی ہے ، باتوں میں پختگی کم اور غصہ اور frustation بہت زیادہ ہے ، یہ ایک خاص قسم کی بیماری ہے جب غصہ نکل جائے تو موقف بہت تبدیل ہوجائے گا ۔۔ میرے دل میں اس شخص کے لئے کوئی بغض اور نفرت نہیں ہے واللہ

  • @abdulqayyumchaudhary3542
    @abdulqayyumchaudhary3542 5 років тому +1

    اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے اور تمام علماء کرام کو حق واضح کرنے کی توفیق عطا فرمائے.

  • @ahmedsoorma
    @ahmedsoorma 5 років тому +2

    I am impressed by Mohammed Ali Mirza. He makes sense. Well versed in many aspects of Deen and Hadith. I would only recommend that he recites the verses from the Quran properly.

  • @samazvikassangathan1670
    @samazvikassangathan1670 5 років тому +9

    Na m babi na m wahabi
    M hoon muslim ilmi kitabi
    Mohsin Ahmed
    Dehli india

    • @mosinhussain8044
      @mosinhussain8044 3 роки тому

      As salamu alaikum brothers, We need your help....We are making an UA-cam channel were we will be uploading all masalah's of Ali bhai's channel.....In Ali Bhai's video there is no subtitles in English.... And many of the foreign muslim brothers are asking for subtitles....so we decided to make videos which will be having subtitles, reference images and good editing with nasheed like hidayat portal.....but when we started, we are good with everything like we have learned Adobe Premiere Pro, audio editing, reference finding etc but the subtitles are bit time consuming....it is taking more time.....that's why need some Muslim brothers who is good at English communication....we will teach who to get subtitles.....please join us our only motive is to spread the truth across the world....please join us may Allah reward you💚. .

    • @mosinhussain8044
      @mosinhussain8044 3 роки тому

      M from India also can u help me bri

  • @falaknaz2974
    @falaknaz2974 3 роки тому +1

    You are a great man Engineer Sahib. جزاک اللہ.

  • @noreenidrees6208
    @noreenidrees6208 Рік тому

    NABI pak s.a.w.w or ahly baiet a.s py lakhon darood o salaam.....💚🌟🌹❣

  • @honeybaba6216
    @honeybaba6216 Рік тому +1

    To me, Moulana Moududi was the Greatest Scholar of the Subcontinent.

  • @genker9
    @genker9 5 років тому +16

    الله أكبر ، جزاك اللّہ شیخ

  • @shahmuhammad1546
    @shahmuhammad1546 Рік тому +1

    اللہ رب العالمین ،، مفسر قرآن ' غزالئ دوران، شیخ العرب و العجم ، مفکر اسلام مرحوم سید ابو الاعلی حسنئ حسینی مودودی رحمۃ اللہ تعالٰی کی کامل مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عظمی پر فائز فرمائیے آمین یارب العرش العظیم آمین وبحمدہ 🌹 ❤ 🌹

    • @AdBd-tm5zg
      @AdBd-tm5zg 4 місяці тому

      Aameeen Aameen Aameen

  • @maazaslam4957
    @maazaslam4957 5 років тому +1

    Great Ali bhai, Maulana maududi ke khilaf jhutay ilzamaat ka jawab dene ka aur un ka difaa karne par Allah aap ko ajar de. Ameen
    Mujhe fakhar hai main JI ka member aur Maududi sahab ka follower hun.

  • @yusufali879
    @yusufali879 5 років тому

    Ali bhai aap aaise insaan mile jo yeh kehte hain ki hum sirf musalman hain baaki to log deobandi barelvi ya ahle-hadith ya phir kuch aur hote hain. Hum sb bhi apne aap ko bachpan se hi khud ko musalman kehte the kyun humlogon ko ghar me yhi sikhaya gaya tha ki kisi bhi firqe se balatar hmlog sirf musalman hain. Aap phele aaise maulana mile jo waqae me musalman hain aur sahi baat ki tarjumani karte hain. JAZAKALLAHU KHAIR

  • @ehtishamyaqoob9268
    @ehtishamyaqoob9268 3 роки тому

    بلکل علی بھائی بہت اچھا گائیڈ کیا اور مودی صاحب اور ڈاکٹر اسرار صاحب۔مولانا دیداد۔مولانا وحید الدین۔اور ڈاکٹر اسرار جیسے لیڈر صدیوں میں پیدا ھوتے ھیں۔
    اور ھمارے معاشرے کا علمیا ھے کہ بن دیکھے تحقیق کئیے ان لوگوں پر اعتبار کر تے ھیں۔
    اسپیشلی بریلوی حضرات میں دین بزنس کے طور پر استعمال ھو رھا ھے۔باقی ھے لیکن اتنا نھیں جتنا ان میں ھے۔میں نے ان سب کو تقریبأ قر یب سے دیکھا ھے۔

  • @kashmirvisualstudio
    @kashmirvisualstudio 4 роки тому +8

    مرشد سید مودودی علیہ رحیمہ ❤

  • @rabiadawood1864
    @rabiadawood1864 Рік тому

    Allah paak Molana. Mododdi sb k darjat buland farmain or ala mukam ata farmain sach a great great person

  • @syedahmed7383
    @syedahmed7383 5 років тому +2

    جزاک اللہ خیر

  • @aliKhan-sz3tu
    @aliKhan-sz3tu 5 років тому +3

    I love is person

  • @abdulaleem8230
    @abdulaleem8230 5 років тому

    Jzakallah
    Aap ek aisi shakhshiyat ki dhaal ban rahe hain jin par chaaron janib se saboshitam ki bauchhar hoti rahti hai.aap in zalimon ke jhoot ka bhi kachcha chittha kholen.
    Allah aapko osbiyat aur hasad se mahfooz rakhe.

  • @asreekhan7372
    @asreekhan7372 4 роки тому +2

    Moulana moududi (R.A) ISLAM ke bohat barey sachey alim theay

  • @ali_shoaib.a9187
    @ali_shoaib.a9187 5 років тому +8

    Alhamdulillah

  • @irfanjutt3065
    @irfanjutt3065 3 роки тому +2

    Ali bhai ap ka muslman ummat pe bohat ahsan hai Allah ap ko apne hifzo eiman me rakh Ameen ya rabolle Alamein. 🌴🦋🌴🦋🌴🦋

    • @FaisalKhan-gl2sq
      @FaisalKhan-gl2sq Рік тому

      Ali Sb ap b agr purane nhi hain or darmyane hain tu ap ki koi q mane ???

  • @adnanakbar007
    @adnanakbar007 5 років тому +6

    Keep it up.. Engineer saab
    ❤️❤️

  • @39-khalidsaifullah49
    @39-khalidsaifullah49 5 років тому +36

    aap or Dr zakir naik mil kr ek saath kaam kare to puri duniya mei tehalka mach jayega!
    ro denge sab k sab

    • @ali_shoaib.a9187
      @ali_shoaib.a9187 5 років тому +3

      Aisa nii h Jo shaks yazeed lanati ko r.a. kahe Ali Bhai Uske sth kbhi nii aaengy

    • @ashrafvlogs6886
      @ashrafvlogs6886 5 років тому

      Sahi kaha

    • @jahangirhussain3677
      @jahangirhussain3677 5 років тому +1

      @@ali_shoaib.a9187 tu log sabko lanti banane me bahut aage rehte ho...
      Yazeed lanti h ye quran me h ??
      Nahi na ?
      To phir itna dawa se kisi ko jahannami aur lanti mat banawo..

    • @ali_shoaib.a9187
      @ali_shoaib.a9187 5 років тому

      @@jahangirhussain3677 lgtaa hai ap b yazeed k Hamil ho Qur'an mere aaqa a.s. par nazil hui or imam Hussain a.s. jab shaheed hue to aaqa a.s. parda farma chuke the to Bhai agr aap hadeesh ko nii mante bughz e ahle bayet hai apke andar to khud ko samaliye

    • @MSthesmart
      @MSthesmart 5 років тому

      Surah e Ahzab mai Allah aur uskay rasool SAW nay us shaks ko lanay hi jo inko azeyat daitay hain. Nawasay e Muhammad SAW ko shaheed karna Nabi SAW ko aziyat daina hai. Nabi SAW tu Imam Hussain A.S ki shahadat ki gabi khabar sun kr roay thay hadees kay mutabiq.

  • @mushtaqkhan9999
    @mushtaqkhan9999 4 роки тому

    Engineer sahab y inspire me too much mere murshid mere syed abul aala abul aaala from Indian occupied Kashmir

    • @mosinhussain8044
      @mosinhussain8044 3 роки тому

      As salamu alaikum brothers, We need your help....We are making an UA-cam channel were we will be uploading all masalah's of Ali bhai's channel.....In Ali Bhai's video there is no subtitles in English.... And many of the foreign muslim brothers are asking for subtitles....so we decided to make videos which will be having subtitles, reference images and good editing with nasheed like hidayat portal.....but when we started, we are good with everything like we have learned Adobe Premiere Pro, audio editing, reference finding etc but the subtitles are bit time consuming....it is taking more time.....that's why need some Muslim brothers who is good at English communication....we will teach who to get subtitles.....please join us our only motive is to spread the truth across the world....please join us may Allah reward you💚..

  • @shahidahmad682
    @shahidahmad682 5 років тому +6

    ali bhai Allah aap ko khush rakhe

  • @loneathar4774
    @loneathar4774 Рік тому +1

    مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی رحمتہ اللہ علیہ کو سلام۔۔

  • @kasirsydashrafsyd4571
    @kasirsydashrafsyd4571 4 роки тому

    Jazakallahu khaira fidduniya wal aakheera kaseeran kaseera Masha'Allah Ali sir waqai emaan taza aur Zinda hogaya....Alhamdulillah....

  • @mirtariqislamicresearchons6104
    @mirtariqislamicresearchons6104 5 років тому +2

    Love you so much mirza ali mohmmad. U'r a precious personality.

  • @ASADKHAN-fh7oo
    @ASADKHAN-fh7oo 5 років тому +2

    JazakALLAH khair

  • @haidarrana2225
    @haidarrana2225 Рік тому

    بھائی جان اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آپ کی حفاظت فرمائے آمین
    آپ سے ایک درخواست ہے اسلام کی تاریخ کے بارے میں بھی مکمل ویڈیوز بنائیں پلیز 😊

  • @mahmmadjaved3313
    @mahmmadjaved3313 5 років тому +6

    Allah ap ko khush rakhy

  • @jahangiriqbal7099
    @jahangiriqbal7099 4 роки тому +3

    Brother really I love you ❤️💕😘 ur really awesome 👏 our hope

  • @TBFCCINSTITUTE
    @TBFCCINSTITUTE Рік тому +1

    Everybody please comment or engineer Ali mirza post to make video asan arabic to understand Quran please

  • @saibihaq6789
    @saibihaq6789 5 місяців тому +1

    پیارے مسلمانوں قرآن کو سمجھ کر پڑھو اللہ سے اس پاک کتاب کا وہ فہم مانگ کر جو اللہ پاک اور اس کے نبی حضرت محمد ﷺ نے امت کو دیا نہ کہ وہ مختلف فہم جس نے فرقوں کو جنم دے کر امت کو بانٹھ دیا۔ سورہ العنام آیت ۱۵۹ پڑھو اور فرقوں کی منڈی سے باہر نکلو ایک اللہ کے ہو جاو، ملتِ ابراھیمی پر جو مشرکوں میں سے نہیں تھے، اور ملتِ ابراھیمی وہ آقٓا کریم حضرت محمد ﷺ کا درخت ہے اس کی شاخیں جو ٹوٹ کر الگ ہوئیں وہ فرقے ہیں۔ سب کی عزت کرو جہاں سے پھول ملیں اٹھاو اور کانٹے چھوڑ دو۔ اللہ کے خالص بن کر تعبیداری کرو وہ بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا اور بہت معاف کرنے والا ہے بیشک۔

  • @tanvirshaikh8706
    @tanvirshaikh8706 5 років тому +10

    Love you Ali Bhai 🇮🇳💓 💓💓 💓

  • @ahmadulhoque1296
    @ahmadulhoque1296 5 років тому +1

    You are so right bro. I respect you very much because you are very good person and most talented person

    • @mosinhussain8044
      @mosinhussain8044 3 роки тому

      As salamu alaikum brothers, We need your help....We are making an UA-cam channel were we will be uploading all masalah's of Ali bhai's channel.....In Ali Bhai's video there is no subtitles in English.... And many of the foreign muslim brothers are asking for subtitles....so we decided to make videos which will be having subtitles, reference images and good editing with nasheed like hidayat portal.....but when we started, we are good with everything like we have learned Adobe Premiere Pro, audio editing, reference finding etc but the subtitles are bit time consuming....it is taking more time.....that's why need some Muslim brothers who is good at English communication....we will teach who to get subtitles.....please join us our only motive is to spread the truth across the world....please join us may Allah reward you💚..

  • @manafismail3579
    @manafismail3579 5 років тому +6

    Masha Allah engineer Muhammad Ali mirza saab one man army hai hamesha rahenge insha Allah ameen

  • @mmrbaig3621
    @mmrbaig3621 5 років тому +4

    Aap ne mere akhe kholdi your opening my eyes thankyou

  • @harismirbaggu5837
    @harismirbaggu5837 5 років тому +12

    Molana Maududi r.a Mujadid e Ummat thay. Unki khidmaat hamesha yaad rakhi jayein gein

  • @atiqrahman7289
    @atiqrahman7289 5 років тому +1

    Engineer Sahib is knowledgeable person.But his way of talking is arrogant , should soften his tone. However what he says is usually quite correct, do have respect for him. He is a good Islamic scholar. We may differ with his opinions, but overall he has solid knowledge

  • @AliKhan-qz2nk
    @AliKhan-qz2nk 3 роки тому +2

    Love you EMAM saheb 💖

  • @Nikahoutfits
    @Nikahoutfits 3 роки тому +1

    MashAllah

  • @Shahbaz.Ahmed.Gujjar
    @Shahbaz.Ahmed.Gujjar 5 років тому +25

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ علی بھاٸی آپ نے سب مولویوں کی بولتی بند کر دی ہے جن کی کھوپڑی صحیح ہے وہ مانتے ہیں جن کی خراب ہے وہ نہیں مانتے وہ جواب بالکل نہیں دے سکتے صر ف حسد ہی کرتے ہیں اہلحدیث میں چند ہی کمزوریاں ہیں میں ب...........تھا

  • @syedaltafkirmani1304
    @syedaltafkirmani1304 3 роки тому +1

    Unity of islam is success of islam nothing else

  • @user-ps2uy1ku8f
    @user-ps2uy1ku8f 4 роки тому +2

    May Allah bless you.

  • @alalmuhammad4180
    @alalmuhammad4180 4 роки тому +1

    سورة النساء( 4) آیات (15)
    سید ابوالاعلی مودودی تفہیم القرآن
    والي بين الفاحشة من بابكم فاستشهدوا عليه آب گم قان شهد واقامگؤ في البيوت كی يتو في الموت أو يجعل الله له بيلا )
    سورة النساء( 4) آیات (15)
    تمہاری عورتوں میں سے جو بدکاری کی مرتکب ہوں ان پر اپنے میں سے چار آدمیوں کی گواہی لو ، اور اگر چار آدمی گواہی دے دیں تو ان کو گھروں میں بند رکھو یہاں تک کہ انہیں موت آجائے یا اللہ ان کے لیے کوئی راستہ نکال
    سید ابوالاعلی مودودی تفہیم القرآن
    عورت بدکاری کا ارتکاب کرے تو شروع میں دیا گیا تھا کہ اسے عمر بھر گھر میں مقید رکھا جائے ، لیکن ساتھ ہی اشارہ دے دیا گیا تھا کہ بعد میں ان کے لئے کوئی سزا مقرر کی جائے گی ، یا اللہ ان کے لئے کوئی اور راستہ پیدا کر دے ، کا ہی مطلب ہے ۔ چنانچہ سورة نور میں مرد اور عورت دونوں کے لئے زنا کی سزا سو کوڑے مقرر کر دی گئی اور آنخضرت السلام نے فرمایا کہ اب اللہ تعالی نے عورتوں کے لئے راستہ پیدا کر دیا ہے اور وہ یہ کہ غیر شادی شدہ مرد یا عورت کو سو کوڑے لگائے جائیں گے اور شادی شدہ کو سنگسار کیا جائے گا ۔

  • @irfanjutt3065
    @irfanjutt3065 3 роки тому +2

    Na me wabi na me babi me hn Muslim ilmy kitabi. 📚📙📘📗🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @bilawalrasool4199
    @bilawalrasool4199 3 роки тому +1

    Ali bhai love you ❤️.Zinda rahain khush rahain.

  • @imransiddiqi6442
    @imransiddiqi6442 5 місяців тому

    دیوبندیوں کے تعلیمی بورڈ وفاق المدارس العربیہ نے اس سال نصاب
    میں ایک نئی کتاب کا اضافہ کیا ہے کتاب کا نام ہے
    "مسلم ممالک میں اسلامیت اور مغربیت کی کشمکش"
    ترتیب و تصنیف مولانا سید ابولحسن علی ندوی رحمہ اللہ
    1- اس کتاب میں واضح طور پر سید مودودی رحمہ اللہ کی تعریف و توصیف کی گئی اور انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا-
    2- ان کے ساتھ ضال مضل اور گستاخی کے فتووں کو طرز تحریر سے اختلاف یا کلامی مسائل میں اختلاف کہا گیا-
    3- مغرب سے مکالمہ کرنے کا یا مغرب کی تہذیب سے مقابلہ کرنے کے لیے جو حل بتایا گیا وہ سید مودودی کی کتب پڑھنا یا ان کی کتب سے رجوع کرنا بتایا گیا-
    4- سید مودودی رحمہ اللہ کے لیے دعائے خیر کے کلمات بھی موجود ہیں یعنی سادہ لفظوں میں وفاق المدارس العربیہ نے اپنے اکابر کے فتوی جات سے برات کا فیصلہ کیا ہے جو بہت خوش آئند ہے- منقول

    • @AdBd-tm5zg
      @AdBd-tm5zg 4 місяці тому

      Agr ye Sch hy to ye Haq ki jeet hy Allah tera Shukr hy
      A sayyed e Aala Tujhy Slam
      Lkn jis ny Zaall o Muzill kaha os ko Ghalt kehna zrori tha

  • @AL_SHALLAL_MARKETING
    @AL_SHALLAL_MARKETING 3 роки тому

    مرزا صاحب کیا نیک جنات جنت میں جائینگے۔

  • @AbdulMajeed-gw7mz
    @AbdulMajeed-gw7mz 3 роки тому

    Allah aap ko salaamat rakkhe aap ne tafheemul quraan ki main wali baat bilkul sach samjhaya aap ne

  • @Farhan-Soomro1985
    @Farhan-Soomro1985 4 роки тому +1

    جزاک اللہ

  • @hamidmastermind6501
    @hamidmastermind6501 5 років тому +10

    MASHA ALLAH

  • @Tabinbhatti_Aimabhatti
    @Tabinbhatti_Aimabhatti 3 роки тому +1

    Subhan Allah MashaAllah jazak Allah khair ♥️🤲🤲🤲♥️

  • @qurbanalijutt215
    @qurbanalijutt215 5 років тому +2

    علی بھائ زندہ باد ہم نے آپ سے بہت کچھ سیکھا مولویوں نے تو بہت سی کہانیاں کرا رکھی تھی

  • @zaarishch1184
    @zaarishch1184 Рік тому

    Tafhem ka muqadma hi Maudodi sb ka bht bara karnama hay , Allah unkay darjat buland karay !

  • @Wasim_Raza
    @Wasim_Raza 4 роки тому +1

    Na mai babi Na mai wahabi mai hun muslim ilmi qitabi.

  • @bhatti584
    @bhatti584 4 роки тому +1

    Khud he swal khud he jwab

  • @irfankhan8566
    @irfankhan8566 Рік тому

    اللّٰہ رحم فرمائے اس بندے پر اور ان پر جن کا یہ بابا ہے اس بیچارے کو اپنے علاوہ ساری دنیا غلط دکھتی ہے ۔ اور مودودی صاحب پر اللّٰہ رحم کرے

  • @Z.1.1.1
    @Z.1.1.1 Рік тому

    علمائے سو تو ہر دور میں موجود رہے ہیں مگر ۔۔۔۔
    *مودودی صاحب* جیسا صدیوں میں پیدا ہوتا ہے

  • @jaandarsingh252
    @jaandarsingh252 3 роки тому +1

    Ali Bire plz Link Patch kardo Babo aur Kitabo ke beech Farak wali video ka
    🙏🙏🙏 Respect from Vancouver

  • @abdulkareemsab9246
    @abdulkareemsab9246 Рік тому

    Super explanation from Abdul Kareem kowthal district Raichur Karnataka India

  • @mahmood8640
    @mahmood8640 5 років тому +6

    ASALAM ALAIKUM SUBHAN ALLAH 1200 SAAL PURANE NAHI AUR 200 SAAL CHALEJAOO MASHAALLAH

  • @qaziqaisir9474
    @qaziqaisir9474 5 років тому +1

    ALLAH jis sa chahta ha deen ka work laa leeta ha. Doing great job...

  • @bashirahsumji9011
    @bashirahsumji9011 6 місяців тому

    You. Are great islamic. Scholar as per your coments about moulana moodadi. R. A

  • @noreenidrees6208
    @noreenidrees6208 Рік тому

    Allah pak ali bhai ko salamt or ajary azeem day...amieen....🤲🌹❣

  • @naimansari1811
    @naimansari1811 5 років тому +1

    Aapne to kamal Kar diya ,
    U r saying right all Muslim parson accepted old leader..

  • @mumtazalisendole4810
    @mumtazalisendole4810 2 роки тому +1

    Subhanallah..v.nice talk ..