Shia Maktab May Dajjal Ka Wajud Hay He Nahi Allama Dilshad Medhavi Sahab Durust Farma Rahey Hain 🎉🎉🎉 May Allah bless u Allama Dilshad Medhavi Sahab ❤❤❤
Haq hai Ali haq hai Ali ya Ali madad Wah re shia ne Ali moula subhanallah mashallah Wah re touhid wah Wah re risalat wah Wah re immamat wah Wah re hussainiyat wah wah Wah haq goee wah wah haq sirf o sirf shia ne isnashari Labiak ka ya imam mehdi❤❤❤
1:18:31ماشاء الله آپ نے آخری بہت اچھی بات کہی ۔ کہ امام مہدی علیہ السلام ھر لحاظ سے رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم سے مشابہت رکھتے ھیں آپ پر آپ کے ماں باپ اجداد پر ھمارے ھمارے والدین اور اجداد جو اس دنیا سے گزر گئے انکے طرف سے تمامتر سلام ھوں❤ آمین برحمتک یا الرحم الراحمین🤲
جو چیز دیکھ جائے وہ عقل میں آجائیگی۔ جو چیز دیکھ جائے اشارے میں آجائیگی جو دیکھ جائے عقل میں محصور ہوجائے عقل میں محصور ہوجائے عقل کی مخلوق ہوجائیگی مخلوق ہوجائے تو خالق نہ رہے پتہ نہیں یہ کیسے کہہ رہے ہیں کہ اللّٰہ روز آخرت دیکھے گا۔
18:44دیدار یزداں ممکن نہیں نہ اس جہان میں نہ اس سے اگلے جہان میں۔۔ بلکہ الله کی تجلیات ھر جگہہ موجود ھیں لیکن دل میں الله کی کامل ھدایت کا نور رکھنے والے لوگ اسکی تجلیات کا دل کی روشنائی کے نور سے مشاھدہ کرتے ھیں۔ اور آخرت میں بھی سامنے کریں گے۔۔ شیر یزداں کی صورت میں۔ اسداللہ کی صورت میں۔۔۔ ورنہ مفسر قرآن مشرک ھو جائے گا اگر وہ سورہ الرحمن کی اس آیت کی تفسیر کرے گا۔ کہ جنتی لوگوں کو انکا رب شراب پلائے گا۔ اسکا مطلب رب نہیں بلکہ اسکی تجلی قدرت ھے۔۔ جسکا اظہار اس دنیا میں بھی روز فتح خیبر مولا علی بن ابی طالب علیہم الصلوٰۃ والسلام سے ھوا اور الله کی جنتوں میں بھی ھوگا انشاء اللّه
kuch sunni scholars tho ye mante hai key wo qayamat mey Allah ko daikh sakte hai (including eng. Mirza). Ye Allah ko hum definite yani Allah ki shaan ko ham limit kar rahe hai halan key Allah infinite hai.
Pehli baat yeh Hadees mai hai ki Jannati Allah ko dekhenge.. Wo alag baat hai aap Sunni hadith nahi manege (being shia). Secondly Ali Mirza scholar nahi , yahan tk ki student of knowledge bhi nahi.
@@Muwahid999 مسئلہ حدیث کے ھونے یا نا ھونے کا نہیں بلکہ وہ حدیث درست ھے یا نہیں اسکا ھے۔ باقی رھا مرزا وہ ایک کنوئیں کا مینڈک ھے جو اپنے شاگردوں کے درمیان " کانا راجہ" بنا بیٹھا ھے۔
@Awais bhai... Mera ap s ak Question ha❓ ager koiy hadayt ka liya joiy nhi aa ga to hadayt poh6 giy ha Rasool pak ka throw to hum sahb ak platefoam pa Q nhi ha????????
السلام علیکم اویس ربانی بھائی اپ اس طرح کے پروگرام کے لیے علامہ انور علی نجفی صاحب کو بلائیں اگر وہ کراچی نہیں ا سکتے تو اپ اسلام اباد جامعہ الکوثر جا کر اس کے ساتھ پروگرام کریں کم سے کم دو یا چار یا پانچ نشست پر
Assalamualaikum! Awaiz Bhai ek sawal ha AP agar ye sawal alim Sy pouchain tou meherbani hogii apkii agar koiii b shakhs Huzor s.a.w k hayat Mai unkii BAAT na many tou usky imaan ka Kiya ha
ہمارے سنی بھائی بھی کمال کی کامیڈی کرتے ہیں۔ جب ان سے دجال کا پوچھو تو بولتے ہیں کہ دجال ظہور کرے گا قرب قیامت میں وہ دور کسی جزیرے پر قید ہےاور زندہ ہے۔ اور یاجوج ماجوج بھی ظاھر ہونگے۔ اس کا مطلب پھر یہ سمجھا جاۓ کہ دجال پیدا ہوچکا ہے اور زندہ ہے کسی جزیرے پر اور جب قیامت قریب آۓ گی تو ظہور کرے گا۔ مطلب آپ دجال کی لمبی زندگی کے ماننے والے ہیں۔ اور جب یہی ظہور ہونے کا عقیدہ امام مھدی عج کے لیے شیعہ مانتے ہیں تو ہمارے پیارے سنی بھائی صاف انکار کر دیتے ہیں اور بولتے ہیں کہ ایک شخص اتنا عرصہ کیسے زندہ رہ سکتا ہے۔ مطلب زندگی دینا یا موت دینا اللہ پاک کا کام ہے۔ اور اللہ اگر کسی کو ایک لاکھ سال تک زندہ رکھے تو اس کے لیے کوئی مشکل کام نہیں ہے۔
@@21stCenturyInnovations پھر یہ لوگ کہتے ھیں ھم اصلی فاروقی صدیقی ھیں افسوس ان جیسے لوگوں نے آج تک اسلام کا نام لے کے اسلام کو نقصان پہنچایا ھے۔۔۔ دنیا میں کوئی دھرم/مذہب ایسا نہیں جسکے ماننے والے اپنے دھرم گورو سے مخلص نہ ھوں ایک مسلمان کو چھوڑ کے۔۔۔ جو اسوقت بڑھ چڑھ کے بولتے ھیں۔۔۔ جب الحاجی بن کر آتے ھیں۔۔۔۔ جب زیادہ عمرے کرتے ھیں تو خود کو فخریہ عمریہ کہلاتے ھیں مگر ناپ تول میں حد سے زیادہ فراڈ کرتے ھیں۔۔۔۔ انکی کتابیں اٹھا کر بندہ دیکھے ۔۔۔۔ کسی حدیث کو قرآن کے مطابق نہی کہیں نہ کہیں کانٹ چھانٹ کرکے اپنی مرضی چلائی ھوئی ھے ۔ان روایات کو یہ اپنگ مدرسے کے بچوں کو اسطرح حفظ کرواتے ھیں۔۔ جیسے یہ انکے لیے صدقہ جاریہ کر رھے ھیں جبکہ یہ پتہ نہی کہ آگ 🔥 سے بنے ھوئے لتر فرشتے اٹھا کر کھڑے ھو کر انکے محدثین کو الٹا ٹانگ کر انکی پیٹھوں پر داغ رھے ھوں گے ۔۔ جو انہوں نے اپنے جھوٹ رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم کی طرف بنا کر نسبت کئے تھے وہ جھوٹ انکے کام آرھے ھیں۔۔۔ جب یہ سنی مریں گے۔۔۔ وہی جھوٹ انکے آگے آنا باقی ھیں۔۔۔ اب یہ بات اپنی جگہہ کہ انکی دنیا تو اچھی ھے۔۔ لیکن انکا انجام برا ھے انشاء الله مولا علی علیہ الصلوٰۃ والسلام کے دشمنوں کی خیر نہی
Salam Rabbani sahab koi mazboot ulama ko bithaein dono taraf se strong hoon takey baat bhi mazboot ban k saamny aayeq k tauheed ka mozu aik bht hi mushkil topic hai lihaza buzurg aur matcour ulama aayein tu accha hai shukriya
From 🇮🇳 hyderabad deccan love you rabbani bhai
Write your name properly
It's Shahbaz, Not shaibaaz
Shia Maktab May Dajjal Ka Wajud Hay He Nahi Allama Dilshad Medhavi Sahab Durust Farma Rahey Hain 🎉🎉🎉
May Allah bless u Allama Dilshad Medhavi Sahab ❤❤❤
Tejani Sahab bohot bada Jahil insaan hain, Owais Rabbani Sahab.
Inko podcast may na laaye plz.
Labbaik Ya Mehdi AJTFS 💞💞💞
Labbaik Ya Mehdi AJTFS 💞💞💞
Labbaik Ya Mehdi AJTFS 💞💞💞
jazak Allah
Mashallah shia allama bohot asan tareky se samjhate hn jo asani se samjh ajae haq bat karte hn
Love you shiea allama sab
علی ع والے جیتے رہیں ❤
اور دوسر رے
Haq Ali Ya Ali a.s ❤❤❤
اس لیے تو کہتے ہیں دین اہلبیت ع سے لو
کتنا بہترین انداز میں توحید کے متعلق گفتگو ایک شیعہ عالم نے کی ماشاللہ
Baad e Khuda baad e Nabi saw .... Only Mola Ali a.s... ❤
Mazhabe tashaiyyo mein jo tauheed risalat wilayat milti hai kahin aur nazar nahi aati haq beshaq barhaq
Sarmad Shah first Comment ❤️
Mashallah very good topic
jazak Allah
بہترین دلشاد مہدی صاحب
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب ماشاءاللہ اللہ کی ذات ہم سب کے علم میں اضافہ فرمائے اور مذہب حق کو تلاش کرنے میں ہم سب کی مدد کرے ثماآمین
نہج البلاغہ خطبہ 1❤
Mola Ali (as) ki ghri batain subhanAllah ❤
MasshAllah good video ❤
Ya Allah hmm san ky gunnha maf kery. Orr Muhammad wa al Muhammad ky nashkadam phir chalny ki tofekk dy Ameen ❤️
jazak Allah
Masha Allah bahot he zabardast guftugu aor sabaq aamoz dill baagh baagh huwa bahot shukriya jazaak Allah khaera mohtaram
Owais Rabbani Zindabad ❤
mashallah allam dilshad mehdvi salamat rahain
سنی عالم دین آخرت میں اللّٰہ کے دیکھنے کی کوئی دلیل نہیں دئیے۔ دعوی بغیر دلیل کے قابل قبول نہیں ہوتا۔
❤ Very informative post ❤ SubhanAllah ❤ MashaAllah ❤
Daleel shia allama ny behtr andaz men byan ki hyn is program men.
toheed ha he sb sai strong shia kai pass . Alhamdolilah
❤❤❤بہت پیارئ گفتگو ھوئ ھے، جزاک اللہ
I don't know bro, the way these shia scholars speaks and give answers, they looks so intellectual and full of knowledge.
❤Mashallah subhanallah Maulana tejani sahab ne last wale jumle yani Rasulullah se ruhaani aur kalbi juraw wali baat se bahut hi sukun mila❤
Masha Allah. Good episode
ILM KE SHAHAR UR US KE DAR KE MAWALI HAMESHA SALAMAT RAHEN
Na tha kuchh to Khuda tha!
Kuchh na hota to Khuda hota!
Jo kch bh hy phr bh Khuda hy, Allah hii hy jis bina pr sub kch hy
Bahut hi acchi guftagu
Geo Allama sahib.
✌️❤️❤️علی ع حق 🖐🏻حق علی ع❤❤✌️
Haq hai Ali haq hai Ali ya Ali madad
Wah re shia ne Ali moula subhanallah mashallah
Wah re touhid wah
Wah re risalat wah
Wah re immamat wah
Wah re hussainiyat wah wah
Wah haq goee wah wah haq sirf o sirf shia ne isnashari
Labiak ka ya imam mehdi❤❤❤
mashallah aik bahut hi umda guftugoo aur behtareen topic, isi tarah k topics pe guftugoo honi chahye
jazak Allah
Allama anwar ali najafi ko boleyai is topic ke liye
Right
Agreed
absolutely
Good
علی علی ے ❤❤❤❤❤ کیوں کے یہ والی ھے❤❤❤❤یا علی علی علی
سلام اویس بھائی
1 پروگرام امام مھدی علیہ السلام کے 313 اصحاب کون ہو گے plz
insha Allah
@@OwaisRabbanilazmi Owais Bhai
@@OwaisRabbani ek program Rajjat k bare mein plz. Quran mein bhi iska zikr hai
علی والے دلیل کے ساتھ گفتگو کرتے ہیں
کیونکہ وہ باب علم کے ماننے والے ہیں
کیا واقع باب العلم کے ماننے والے ہیں ؟
Very informative 😄😄
jazak Allah
Masha Allah❤
jazak Allah
Excellent explanation Dilshad sahab
الحمد لله تعالى کہ ہم شیعان اہلبیت علیھم السلام ہیں۔۔۔۔
Mai meri har saans mein Allah ka shukr Ada karta hoon ki usne mujhe shia banaya Shukre Alhamdulillah Allah paaq Tera Ehsan hai ❤ Allahuakbar
Alhamdulillah proud to be Muslim
Zindaabad Rabbani sb
Owais bhai MashAllah.
Please keep a session on topic "proofs of prophet Muhammad (S.A.W.W)" and call Shia Sunni Alims.
1:18:31ماشاء الله آپ نے آخری بہت اچھی بات کہی ۔ کہ امام مہدی علیہ السلام ھر لحاظ سے رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم سے مشابہت رکھتے ھیں آپ پر آپ کے ماں باپ اجداد پر ھمارے ھمارے والدین اور اجداد جو اس دنیا سے گزر گئے انکے طرف سے تمامتر سلام ھوں❤ آمین برحمتک یا الرحم الراحمین🤲
MOULA asw salamat rakhe agha ❤
jazak Allah
Ya Ali A.S apke chahney waley salamat rahein❤
Finally some philosophical and mind expanding topic after all Shia Sunni debate ❤
Awais Bhai bhtttt zabardastttt topic bhttt zabardast programe bhtttt alllllla ❤
jazak Allah
Wah wah dilshad mehdvi. 1:5:55 kia kehnay aap k alama sahib love you❤❤🎉🎉🎉🎉🎉
Assalamualaykum Wa Rehmatullahi Wa Barkatu to everyone especially Allama Dilshad Medhavi Sahab Nd Owais Rabbani Sahab ❤❤❤
w.salaam
جو چیز دیکھ جائے وہ عقل میں آجائیگی۔
جو چیز دیکھ جائے اشارے میں آجائیگی جو دیکھ جائے عقل میں محصور ہوجائے عقل میں محصور ہوجائے عقل کی مخلوق ہوجائیگی مخلوق ہوجائے تو خالق نہ رہے پتہ نہیں یہ کیسے کہہ رہے ہیں کہ اللّٰہ روز آخرت دیکھے گا۔
Hmmm
Allama anŵàr Ali nàjfi ko bulaye plz owais bhai section kary unkempt sath
😂
Right plz un ko bhi bulay
Surah Qayamah 75:22-23
وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ نَّاضِرَةٌ
اُس روز کچھ چہرے تر و تازہ ہونگے
إِلَىٰ رَبِّهَا نَاظِرَةٌ
اپنے رب کی طرف دیکھ رہے ہونگے
Ya Allah hum sab ki hifazat farmaye
Maulana Ishaq was the Mujaddad of this country!!!
Jaise Ala hazrat mujaddid the, hai na?
From London love and peace to all of u alhamdollilah
Itihat muslim zindabaad ❤❤❤
18:44دیدار یزداں ممکن نہیں نہ اس جہان میں نہ اس سے اگلے جہان میں۔۔ بلکہ الله کی تجلیات ھر جگہہ موجود ھیں لیکن دل میں الله کی کامل ھدایت کا نور رکھنے والے لوگ اسکی تجلیات کا دل کی روشنائی کے نور سے مشاھدہ کرتے ھیں۔ اور آخرت میں بھی سامنے کریں گے۔۔ شیر یزداں کی صورت میں۔ اسداللہ کی صورت میں۔۔۔ ورنہ مفسر قرآن مشرک ھو جائے گا اگر وہ سورہ الرحمن کی اس آیت کی تفسیر کرے گا۔ کہ جنتی لوگوں کو انکا رب شراب پلائے گا۔ اسکا مطلب رب نہیں بلکہ اسکی تجلی قدرت ھے۔۔ جسکا اظہار اس دنیا میں بھی روز فتح خیبر مولا علی بن ابی طالب علیہم الصلوٰۃ والسلام سے ھوا اور الله کی جنتوں میں بھی ھوگا انشاء اللّه
Mashallah ❤
jazak Allah
MashAllah ❤️🍁🌺☘️🌺🍁❤️
Allama Dilshad Mehdawi
Maula SaLaaMat RaKhain 🤲🌺🤲
Very interesting topic 😃😊
jazak Allah
MashaAllah tejani sb
MashAllah maulanas and owais bro
jazak Allah
Rabbani Bhai you are great
jazak Allah
Love from 🇮🇳
Owais Bhai invite for Syed Jawad Naqvi & Faroq tejani Sahab please 🙏🏻
Jawad Naqvi Shiy'yat ki numaidagi nahi kertey.. unka apna hi falsafa hai.
Jaewad naqvi converted hai debandi to shia aur army se farigh hua hai
He don't represent shia fiqah
@@saifyalam3037😂😂😂😂 یہ کہاں سے سنا تم نے 😂😂😂
شعیہ عالم نے بہت بہترین گفتگو کی
Mashallah Allama dilshad mehdi sab ❤ salamat rhyn 🤲🏻
1:01:36 چیچا سے بندہ پوچھے کہ سنت پوری ہے بھی صیح؟
kuch sunni scholars tho ye mante hai key wo qayamat mey Allah ko daikh sakte hai (including eng. Mirza). Ye Allah ko hum definite yani Allah ki shaan ko ham limit kar rahe hai halan key Allah infinite hai.
Pehli baat yeh Hadees mai hai ki Jannati Allah ko dekhenge.. Wo alag baat hai aap Sunni hadith nahi manege (being shia). Secondly Ali Mirza scholar nahi , yahan tk ki student of knowledge bhi nahi.
Ali mirza fitna hai.
@@Muwahid999
مسئلہ حدیث کے ھونے یا نا ھونے کا نہیں بلکہ وہ حدیث درست ھے یا نہیں اسکا ھے۔
باقی رھا مرزا وہ ایک کنوئیں کا مینڈک ھے جو اپنے شاگردوں کے درمیان " کانا راجہ" بنا بیٹھا ھے۔
Owais rabbani Sb ... Plz yajooj majooj K bary me bhi questions ly K aen dono Shia sunni sect se...
21:08 aise hote hain Ali ke naukar
As like a servant of Ali As ❤❤❤❤
Owais bhai touheed pr zyada behas honi chahye tab hi hmen nabuwat or imamat samjh aye gi
علی والوں کو خدا سلامت رکھے
Muhammad qasim is Imam Mahdi ❤💚 💙
Well done ✅👍😊
You are a precious gem 💎❤️💎❤️
jazak Allah
@Awais bhai... Mera ap s ak Question ha❓ ager koiy hadayt ka liya joiy nhi aa ga to hadayt poh6 giy ha Rasool pak ka throw to hum sahb ak platefoam pa Q nhi ha????????
Masha Allah mauzoo bahut khoobsoorat he
Lekin background bilkul bhi match nahi kar raha he mauzoo se
❤❤❤
Owais Bhai aur maula Tariq Masood aur allama Sajjad zehrai ko bulayen
Shiya ulama ka andaz e bayan 👍
Jo tauheed Dar e ahle bait A.S. say milti hai woh khaalis tauheed hai
شیعہ عالم مھدوی صاحب ❤
مکتبِ اہلبیت علیہ السّلام زندہ باد❤
السلام علیکم اویس ربانی بھائی
اپ اس طرح کے پروگرام کے لیے علامہ انور علی نجفی صاحب کو بلائیں اگر وہ کراچی نہیں ا سکتے تو اپ اسلام اباد جامعہ الکوثر جا کر اس کے ساتھ پروگرام کریں کم سے کم دو یا چار یا پانچ نشست پر
Assalamualaikum! Awaiz Bhai ek sawal ha AP agar ye sawal alim Sy pouchain tou meherbani hogii apkii agar koiii b shakhs Huzor s.a.w k hayat Mai unkii BAAT na many tou usky imaan ka Kiya ha
ہمارے سنی بھائی بھی کمال کی کامیڈی کرتے ہیں۔ جب ان سے دجال کا پوچھو تو بولتے ہیں کہ دجال ظہور کرے گا قرب قیامت میں وہ دور کسی جزیرے پر قید ہےاور زندہ ہے۔ اور یاجوج ماجوج بھی ظاھر ہونگے۔ اس کا مطلب پھر یہ سمجھا جاۓ کہ دجال پیدا ہوچکا ہے اور زندہ ہے کسی جزیرے پر اور جب قیامت قریب آۓ گی تو ظہور کرے گا۔ مطلب آپ دجال کی لمبی زندگی کے ماننے والے ہیں۔
اور جب یہی ظہور ہونے کا عقیدہ امام مھدی عج کے لیے شیعہ مانتے ہیں تو ہمارے پیارے سنی بھائی صاف انکار کر دیتے ہیں اور بولتے ہیں کہ ایک شخص اتنا عرصہ کیسے زندہ رہ سکتا ہے۔ مطلب زندگی دینا یا موت دینا اللہ پاک کا کام ہے۔ اور اللہ اگر کسی کو ایک لاکھ سال تک زندہ رکھے تو اس کے لیے کوئی مشکل کام نہیں ہے۔
ماشاءاللہ بہت عمدہ
❤❤ Mashallah
100% true fact greatfull to have alim like molana dilshad 😊
Suni molvi is madari
No knowledge
Shia alim always have great knowledge
Supper Shia alim
@@21stCenturyInnovations پھر یہ لوگ کہتے ھیں ھم اصلی فاروقی صدیقی ھیں افسوس ان جیسے لوگوں نے آج تک اسلام کا نام لے کے اسلام کو نقصان پہنچایا ھے۔۔۔ دنیا میں کوئی دھرم/مذہب ایسا نہیں جسکے ماننے والے اپنے دھرم گورو سے مخلص نہ ھوں ایک مسلمان کو چھوڑ کے۔۔۔
جو اسوقت بڑھ چڑھ کے بولتے ھیں۔۔۔ جب الحاجی بن کر آتے ھیں۔۔۔۔ جب زیادہ عمرے کرتے ھیں تو خود کو فخریہ عمریہ کہلاتے ھیں مگر ناپ تول میں حد سے زیادہ فراڈ کرتے ھیں۔۔۔۔
انکی کتابیں اٹھا کر بندہ دیکھے
۔۔۔۔ کسی حدیث کو قرآن کے مطابق نہی کہیں نہ کہیں کانٹ چھانٹ کرکے اپنی مرضی چلائی ھوئی ھے
۔ان روایات کو یہ اپنگ مدرسے کے بچوں کو اسطرح حفظ کرواتے ھیں۔۔ جیسے یہ انکے لیے صدقہ جاریہ کر رھے ھیں جبکہ یہ پتہ نہی کہ آگ 🔥 سے بنے ھوئے لتر فرشتے اٹھا کر کھڑے ھو کر انکے محدثین کو الٹا ٹانگ کر انکی پیٹھوں پر داغ رھے ھوں گے
۔۔ جو انہوں نے اپنے جھوٹ رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم کی طرف بنا کر نسبت کئے تھے وہ جھوٹ انکے کام آرھے ھیں۔۔۔ جب یہ سنی مریں گے۔۔۔ وہی جھوٹ انکے آگے آنا باقی ھیں۔۔۔ اب یہ بات اپنی جگہہ کہ انکی دنیا تو اچھی ھے۔۔ لیکن انکا انجام برا ھے انشاء الله مولا علی علیہ الصلوٰۃ والسلام کے دشمنوں کی خیر نہی
Mola salamat rakha owais Bhai
jazak Allah
Alama sahib 1:8:55😂😂😂 haq bian karnay k liye shukria ❤🎉and pay haq biyan kr dia love you
❤😊❤
Bohut hi acha topic❤
jazak Allah
@@OwaisRabbani masha allah bohut acha topic hai but last mein dono ulma dosti chaly gai ap meherbani kr k touheed per kisi or ulma ko ley k baithein 🙏
@@OwaisRabbani ye sunni allana sahab idr udr ja rahy thai mazrat k sath
Mashallah shia scholar
Pehli dafa tejaani sahb ki batein Pasand ayi
God bless u your family and friends 💖💖❤❤
jazak Allah
اللہ تعالیٰ اپ کے اجداد پر رحم کریں اور اہلبیت علیہ السّلام کے ساتھ محشور فرمائے آمین ثم آمین
خدا تب بھی تھا جب نہ کب تھا نہ تب ۔
Awais bhai lambi zindgi ho
تیجانی صاحب کی گفتگو کی سمجھ نہیں آتی ۔ بے ربط اور اپنی پسند اور رائے زیادہ نظر آئی
Yehi bat same mujhy bhi feel huii k un ki baato'n main flow nhe haii,
وہ ہر بات میں کہتے ہیں میرے نظر...
یہ نہں کہتا کہ دین اسلام کیے نظر میں یہ بات ایسا ہے یہ نہں....
Alama sahib 1:8:55😂😂😂 haq bian karnay k liye shukria ❤🎉
Shiane Ali ki toheed according to Quran aur Rasool Allah hai
Alhamdolila
Salam
Rabbani sahab koi mazboot ulama ko bithaein dono taraf se strong hoon takey baat bhi mazboot ban k saamny aayeq k tauheed ka mozu aik bht hi mushkil topic hai lihaza buzurg aur matcour ulama aayein tu accha hai shukriya