Tehreek-e-Insaaf Ban: How are analysts looking at this decision?

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 11 жов 2024
  • حکومتِ پاکستان نے تحریکِ انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کو تجزیہ کار کیسے دیکھ رہے ہیں اور کیا حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان بڑھتی کشیدگی سے غیر جمہوری طاقتوں کی راہ ہموار ہو سکتی ہے؟ جانیے نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔
    ------------------------
    وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
    وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
    براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
    • Headlines with Khalid ...

    دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
    • View 360°
    مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
    www.youtube.co...

    ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
    :www.urduvoa.com/

    سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
    وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

КОМЕНТАРІ • 21

  • @ArshadAbbas-r1y
    @ArshadAbbas-r1y Місяць тому

    سپریم کورٹ کا فیصلہ ہر مضبوط اور پاور فل درست فیصلے

  • @ArshadAbbas-r1y
    @ArshadAbbas-r1y Місяць тому

    سپریم کورٹ کا ہر فیصلہ پرامن اور جمھوری ھے ۔عوام خوش

  • @ArshadAbbas-r1y
    @ArshadAbbas-r1y Місяць тому

    عوام کا اعتماد اٹھتا جارہا ہے افواج پاکستان کے غلط کاموں سے ۔

  • @ArshadAbbas-r1y
    @ArshadAbbas-r1y Місяць тому

    Arshad Abbas s/o Muhammad Shafi village Buchal Khurd Tasil Kalar Kahar District Chakwal Pakistan.

  • @ToseeqUmer
    @ToseeqUmer 2 місяці тому

    Good❤

  • @muhammaduzair2304
    @muhammaduzair2304 2 місяці тому

    Imran Khan ❤

  • @saimamanzoor1151
    @saimamanzoor1151 2 місяці тому

    Fouj can not do this...now external and international pressure is too much... Army could save itself on 8th Feb but they preferred to destroy thesemlves with Sharif Mafia.

  • @UsmanAli-fj8lj
    @UsmanAli-fj8lj 2 місяці тому +1

    پاکستانی تاریخ میں کیا فوج کبھی اقتدار سے باہر رہی ہے موقع سے محروم رہی ہے۔

    • @Rana_masab
      @Rana_masab 2 місяці тому

      2018

    • @foy-xw7qr
      @foy-xw7qr 2 місяці тому

      ​@@Rana_masab2018 ma fouj PTI ko la kar ayi thi ,aur ya coalition government bhi fouj ki support sa hi ayi ,bala tou man na man tou Bhai

  • @AbdulwahidQureshi-i8h
    @AbdulwahidQureshi-i8h 2 місяці тому

    تحرک انصاف کے اھ مسلسل ۔ ناا
    نصافی کی جا رھی ھے

  • @jonathanking8458
    @jonathanking8458 2 місяці тому

    Abhi foji madakhlat baqi ha??😂😂😂

  • @fezansaher9527
    @fezansaher9527 2 місяці тому

    Phooojjj hi sb krwa rhi hi

  • @shairafzal9347
    @shairafzal9347 2 місяці тому

    اوہو
    ا چھا
    نہیں یار

  • @tariqmanzoor582
    @tariqmanzoor582 2 місяці тому

    آجکل ڈنٹونک کا بول بالا ہے۔