کلاچی کا شربت full recipe گرمیوں میں پیٸں اور انجوۓ کریں subscribe to my channel

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 12 тра 2024
  • السلام علیکم اج میں بنانے جا رہی ہوں کولائچی کا شربت جو بہت ہی زیادہ لذیذ اور بہت ہی گرمیوں میں پینے والا بہت ہی مشروب اچھا ہے گرمی دانوں سے پاک گرمی دانے نہیں ہونے دے گا یہ اپ کے جسم کو ٹھنڈا رکھے گا یہ بہت ہی گرمیوں میں پیے جانے والا بہت ہی لذیذ بنائیں اپ چاہیں تو پانی بھی ایڈ کر سکتے ہیں ویسے میں نے دودھ میں بنایا ہے دودھ میں بہت زیادہ ٹیسٹ اچھا اتا ہے
    ریسپی پسند ائے تو اپ ضرور ٹرائی کریے گا اور مجھے کمنٹس میں ضرور بتائیے گا اپ میری ریسپی کو کہاں کہاں سے دیکھ رہے ہیں کس شہر سے دیکھ رہے ہیں کس ملک سے دیکھ رہے ہیں اور لائک شیئر سبسکرائب کرنا نہ بھولیے گا تاکہ اپ کو انے والی ویڈیو میرے پیج پے پیش اسکے
    #subscribetomychannel #foodie #desifood #food #kitchen #trending #kitchentools #fastfood #foodblogger #recipe

КОМЕНТАРІ • 4