السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی کمنٹ کرنے کا شکریہ اور اس کے بارے میں ڈی بی بکس کے بارے میں الریڈی میں دو تین ویڈیو لگا چکا ہوں اپ تھوڑا سرچ کر لیں اپ کو مل جائے گی
Boss panel k neeche agr gatta available ni tha to ghar walon se chaddar mang k rakh lia karain, chotay scratches se b bachat ho jaye gi. Thora sa panels ko aur peeche kr k fitting krtay to sahi tha. Jahan ap ne fitting ki hai wahan saya par rha tha
@@publicinformationsialkot Thx dear ہم نے یہاں۔ایک الیکٹریشن سے سنا کہ L2 فریم ڈبل گلاس پینلز کیلیے ٹھیک نہی ہوتے بلکہ بائی فیشل سولرز ڈبل گلاس سولرز ہوا میں لگانے چاہیے تاکہ دھوپ نیچھے گھس سکے اور نیچھے سے بھی وولٹ زیادہ بنا سکے تو اپ نے بالکل زمین مطلب چھت کے ساتھ آگے سے لگائے ہے تو اس بارے میں رہنمائ فرمائے جی
Sir JINKO N TYPE TIGER SERIES monoficial ke efficency Canidian NType Bificial say batter ha , app nay all panels JINKO N TYPE TIGER SERIES kyun use nahe kiyahe
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی میرے بھائی وہ سیریس میں ہی لگیں گے اپ نو پینل تک سیریس میں لگا سکتے ہیں تو انویٹر کے اوپر لکھا ہوتا ہے وی ڈی سی میکسیمم وی ڈی سی 450 پڑھ لیں اپ کتنے انہوں نے دیے ہوئے ہیں تو اپ نو پینل تک لگا سکتے ہیں
جی السلام علیکم اپ راول بولٹ لگانے ہیں نا وہ تین انچ لمبے اور ڈھائی سوتر موٹے اور دوسرے نمبر میں یہ جو اپ نے پلیٹوں کے نٹ بتائے ہیں پتہ نہیں ابھی اپ کون سے شہر سے ہیں ہمارے یہاں تو تقریبا پونی انچ کے ا یہ نٹ ملتے ہیں تو وہی ہم لگاتے ہیں
السلام علیکم بھائی میرا نمبر ٹوٹل جتنی بھی میری ویڈیو ہے نا اس میں میرا نمبر ہوتا ہے واٹس ایپ نمبر بھی ہوتا ہے اور دوسرا موبائل نمبر بھی ہوتا ہے اپ اس میں سے لے لیں نمبر 03269899186
The front plate is casting a shadow on the plate behind it
السلام علیکم بھائی یہ ابھی نئی ٹیکنالوجی کے پینل ہے اتنے سایہ سے کوئی مسئلہ نہیں ہوتا ان کا
Good information....next video DB box k connection krnay k baray mn bnaain
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی کمنٹ کرنے کا شکریہ اور اس کے بارے میں ڈی بی بکس کے بارے میں الریڈی میں دو تین ویڈیو لگا چکا ہوں اپ تھوڑا سرچ کر لیں اپ کو مل جائے گی
Good morning assalamualaikum Nice job
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح کا سلام اور بہت بہت شکریہ
Good work
Thanks
Appreciated.
Nice information.
Thanks
Nice video
Thanks
🎉🎉
Thanks
Boss panel k neeche agr gatta available ni tha to ghar walon se chaddar mang k rakh lia karain, chotay scratches se b bachat ho jaye gi. Thora sa panels ko aur peeche kr k fitting krtay to sahi tha. Jahan ap ne fitting ki hai wahan saya par rha tha
السلام علیکم شکریہ
Good information sir
Thanks
Well done my friend
Thanks
Good information
Thanks
Good video 👍👍
Thanks
Nice
Thanks
Good
Thanks
nice g
Thanks
جناب یہL2فریم کتنے گیج ہونا چاہیے اگر چھت پر چاردیواری نا ہوں اور طوفانی ہواوں سے بچا جا سکے پشاور میں ؟؟؟
14,G
@@publicinformationsialkot
Thx dear
ہم نے یہاں۔ایک الیکٹریشن سے سنا کہ L2 فریم ڈبل گلاس پینلز کیلیے ٹھیک نہی ہوتے بلکہ بائی فیشل سولرز ڈبل گلاس سولرز ہوا میں لگانے چاہیے تاکہ دھوپ نیچھے گھس سکے اور نیچھے سے بھی وولٹ زیادہ بنا سکے تو اپ نے بالکل زمین مطلب چھت کے ساتھ آگے سے لگائے ہے تو اس بارے میں رہنمائ فرمائے جی
12 guage ni milta wo best hota lakin 14 full guage b theek chal jata
@@fazalellahi332thora sa farak parta dont worry
Sir JINKO N TYPE TIGER SERIES monoficial ke efficency Canidian NType Bificial say batter ha , app nay all panels JINKO N TYPE TIGER SERIES kyun use nahe kiyahe
Yes
Jaham pay lga rahay hain udr pahlay hi saya hy
Ye stands kaha sy milygy achy rate per ? Contact?
03018490305
Sir inverx ka new modle inverter hai 4kv ka aur longi k 585 watt k 8 panal hai kia wo sab series main lagy gy?
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی میرے بھائی وہ سیریس میں ہی لگیں گے اپ نو پینل تک سیریس میں لگا سکتے ہیں تو انویٹر کے اوپر لکھا ہوتا ہے وی ڈی سی میکسیمم وی ڈی سی 450 پڑھ لیں اپ کتنے انہوں نے دیے ہوئے ہیں تو اپ نو پینل تک لگا سکتے ہیں
السلام علیکم سر ایک انفارمیشن چاہیے راول بولٹ کونسے لگانے ہیں اور پلیٹس کو نٹ بولٹ کون سے لگانے ہیں اسٹینڈ کی فٹنگ کے لیے کونسے نیٹ بولٹ لگیں گے
جی السلام علیکم اپ راول بولٹ لگانے ہیں نا وہ تین انچ لمبے اور ڈھائی سوتر موٹے اور دوسرے نمبر میں یہ جو اپ نے پلیٹوں کے نٹ بتائے ہیں پتہ نہیں ابھی اپ کون سے شہر سے ہیں ہمارے یہاں تو تقریبا پونی انچ کے ا یہ نٹ ملتے ہیں تو وہی ہم لگاتے ہیں
Sir, ap apna no share karen , plz
السلام علیکم بھائی میرا نمبر ٹوٹل جتنی بھی میری ویڈیو ہے نا اس میں میرا نمبر ہوتا ہے واٹس ایپ نمبر بھی ہوتا ہے اور دوسرا موبائل نمبر بھی ہوتا ہے اپ اس میں سے لے لیں نمبر
03269899186
Good information
Thannks
Thannks