Suroor Barabankvi recites his Ghazal (2) - From Archives of Lutfullah Khan

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 28 сер 2024

КОМЕНТАРІ • 21

  • @DrKhalidJamilPoetry
    @DrKhalidJamilPoetry 10 місяців тому +1

    Kiya khene. Wah wahh

  • @musheerzilly8200
    @musheerzilly8200 4 роки тому +5

    اس انداز فکر کی کتنی ہی تعریف کیجئے کم ہے لاجواب ساتھ ہی ہم شکریہ ادا کرتے ہیں آپ نے اتنے سارے عمدہ کلام ہم تک پہنچا ئے

    • @khursheedabdullah2261
      @khursheedabdullah2261  4 роки тому

      شکریہ جناب آپ کی عنایت ہے

    • @Snawaznadvi
      @Snawaznadvi Рік тому

      یے سرور بارہ بنکوی کی آواز نہیں ہے

  • @user-re4ts4hz9m
    @user-re4ts4hz9m 3 роки тому

    آواز، سر اور سوز کا بے مثال امتزاج

  • @khursheedabdullah2261
    @khursheedabdullah2261  4 роки тому +16

    سرد ہو کر رہ گیا بازار دار و گیر کا
    گرمئ وحشت سے لوہا گَل گیا زنجیر کا
    اپنی بانہوں میں تجھے دیکھا تھا اک شب اور میں
    منتظر ہوں آج تک اُس خواب کی تعبیر کا
    ہم نوا اظہارِ حق تو حوصلے کی بات ہے
    دار کی منزل ہو یا ہو مرحلہ زنجیر کا
    گرمئ شوقِ نظارہ سے وہ کس مشکل میں ہے
    رنگ جیسے دھوپ میں اُڑنے لگے تصویر کا
    آج تک ٹوٹا نہیں ہے تیری قربت کا فسوں
    خواب آنکھوں میں ابھی تک ہے اُسی تعبیر کا
    سرور بارہ بنکوی

    • @ubaidkhan9877
      @ubaidkhan9877 4 роки тому

      Khursheed Abdullah 👍

    • @zeyaabbas2956
      @zeyaabbas2956 3 роки тому

      Bht khuub ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

    • @aroojirfaan5271
      @aroojirfaan5271 6 місяців тому

  • @TipuSultan-cc2kn
    @TipuSultan-cc2kn 4 роки тому +1

    بهت عمده شاعرى، لازاوال

  • @manzoorussalam5707
    @manzoorussalam5707 2 роки тому

    واہ واہ بہت عمدہ

  • @a.rahman9602
    @a.rahman9602 4 роки тому +1

    بہت عمدہ ۔ ہمارے لئے اتنے نایاب ویڈیوز اپلوڈ کرنے کا شکریہ

  • @akramtilhari7573
    @akramtilhari7573 4 роки тому

    وااااااہ بہت خوب ۔ شاعر اکرم تلہری )

  • @IsratJahan-gg8kt
    @IsratJahan-gg8kt 4 роки тому

    Very sweet tune

  • @amanabibi7903
    @amanabibi7903 4 роки тому

    عمدہ

  • @syedtauseefshah5915
    @syedtauseefshah5915 3 роки тому

    Vah

  • @AliAliArif-wb3ey
    @AliAliArif-wb3ey 10 місяців тому

    سرور صاحب کا اصل نام کیا ہے
    انٹرویو بھی سنا مگر سرکار نے راز ہی رکھا

  • @zahidmohammedi8243
    @zahidmohammedi8243 3 роки тому +1

    شکریہ محترم آپ سے گذارش ھے کہ جناب کی ویڈیو ھو تو وہ اپلوڈ کریں

    • @khursheedabdullah2261
      @khursheedabdullah2261  3 роки тому

      سرور بارہ بنکوی کی کوئی وڈیو موجود نہیں ہے ۔

  • @ajsaeed3994
    @ajsaeed3994 4 роки тому +1

    تصویر سرور صاحب کی ہے؟